Online Exams November 19, 2020November 22, 2020 10 CLASS URDU EXAM – 2 Posted By: aseducationacademy@gmail.com 1 Comment Class 10 Online Exams (U/M), Class 10 Urdu Online Exams (U/M), Urdu Medium Online Exams 0% 1059 Created by aseducationacademy@gmail.com 10 CLASS URDU EXAM - 2 1 / 10 رضوانہ نے احمدی کی باتیں نظر۔۔۔۔۔۔۔کردیا۔ صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔ گیر انداز دار مند 2 / 10 ہمارے اردوکے معلم قوم کادردرکھتے ہیں۔ لفظوں کے واحدکی جمع،جمع کی واحدلکھئے۔ معلمین اُستاد معلمات متعلم 3 / 10 علیم نے کتاب پڑھی۔ اس جملے میں فعل۔۔۔۔ پڑھی نے کتاب علیم 4 / 10 یہ منظر بہت ہی خوب صورت ہے۔ لفظوں کے واحدکی جمع،جمع کی واحدلکھئے۔ انظار مناظر نظریں منظروں 5 / 10 قرآن مجیدکے بے شمارتراجم موجودہیں۔ لفظوں کے واحدکی جمع ،جمع کی واحد لکھئے۔ مترجمین مترجم نسخے ترجمہ 6 / 10 جاوید اکثر۔۔۔۔۔۔۔فہمی کاشکاررہتاہے۔ صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔ اہل بے بد خوش 7 / 10 یہ لڑکا اکثر غم۔۔۔۔۔۔۔۔ رہتاہے۔ صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔ میں والا خوار زدہ 8 / 10 حیدرآبادتلنگانہ کاصدرمقام ہے۔ اس جملے میں حیدرآباد۔۔۔۔۔ہے۔ ضمیر فعل صفت اسم 9 / 10 میں نے اپنے تاثرات ظاہرکردیئے ہیں۔ لفظوں کے واحدکی جمع،جمع کی واحدلکھئے۔ تاثر اثر تاثیر تعبیر 10 / 10 حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔اندیش کے دل میں گھرکرلیا۔ صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔ اہل بد بے لا Your score is 0% Restart quiz Share this:
میں نے 8/10 نمبرات حاصل کئے ۔لیکن کوئی جواب غلط نہیں تھا۔
خوشخطی کے نمبر بھی ھیں کیا؟