Number System-Maths Online Exam-1 For TS DEECET/AP DEECET |TS/AP DEECET Online Test | AS Exam Series

Number System-Maths Online Exam-1 For TS DEECET/AP DEECET | AS Exam Series Urdu/English Medium

Number system mathematics online Test For TS DEECET and AP DEECET

Number System اعدادی نظام

0%
0 votes, 0 avg
99

40 minutes

40 minutes


DEECET

Numbers System-Maths Online Exams-1 For TS DEECET/AP DEECET

1 / 25

?Difference of Place values of 7 in number 70720

70720 میں 7 کی مقامی قدروں کا فرق ہوگا؟

2 / 25

(-7)2=——–numberعدد?

3 / 25

What would be the smallest number that is obtained by adding 289279 in which and obtained number 0divisible by the 8?

وہ اقل ترین عدد کونسا ہوگا جس کو 289279 میں جمع کرنے پر حاصل ہونے والا عدد 8 سے مکمل تقسیم ہوتا ہے۔

4 / 25

Which is the largest 3 digit number that divides by 75, 45, 18 leaves the remaining 4?

 وہ کونسا اعظم ترین 3 ہندسی عدد ہے جسکو 75 ،45، 18 سے تقسیم کرنے پر باقی 4 بچتا ہے

5 / 25

A bell rings in every 5 seconds and the second bell rings in every 6 seconds and the third bell rings in every 8 seconds. If all three of them ring together at 8 o’clock in the morning then tell, what time it will ring together?

ایک گھنٹی ہر 5 سکنڈ میں بجتی ہے اور دوسری گھنٹی ہر 6 سکنڈ میں بجتی ہے اور تیسر گھنٹی ہر 8 سکنڈ میں بجتی ہے اگر صبح 8 بجے یہ تینوں ایک ساتھ بجتی ہیں تب بتاؤکہ پھر یہ کتنے بجے ایک ساتھ بجے گی۔

6 / 25

The number of “2” digit primes ?

“2” ہندسی مفرد اعداد کی تعداد ہے؟

7 / 25

If 5P1 -23P=325, here 5P1 and 23P are three digit number. the vale of P will be?

اگر 5P1-23P=325میں 5P1اور23Pتین ہندسی اعداد ہوتب Pکی قدر ہوگی۔

8 / 25

Find the largest number that divides 42 and 142 by leaving reminder 2 in each case?

وہ بڑے سے برا عدد معلوم کیجیئے جس سے 42 اور 142 کو تقسیم کرنے پر ہر ضورت میں باقی 2 بچتا ہے؟

9 / 25

Number of primes between 1 and 100 with 3 in unit place?

1 تا 100 میں اکا ئی کے مقام پر ” 3″ کے ساتھ مفرد اعداد کی تعداد ہے۔

10 / 25

Number of Even prime numbers?

جفت مفرد اعداد کی تعداد ہے

11 / 25

The number -071 should be placed in the space provided by which appropriate number to be divisible by the number 11?

عدد071- میں خالی جگہ میں کونسے مناسب ہندسے کا رکھا جائے کے یہ عدد 11 سے قابلِ تقسیم اہوجائے۔

12 / 25

22x33x55, 23x35x52, 25x33x52

کا ع-ا-م؟

13 / 25

The number of pairs of twin primes between 1 and 100?

ایک تا 100 کے درمیان جڑواں مفرد اعداد کے جوڑ کی تعداد ہے؟

14 / 25

احمد اپنے باغ میں 11664آم کے درخت اسطرح لگاتا ہے کہ جتنے آم کے درخت ہیں اتنے ہی درختوں کی صف ہیں تب صفوں کی تعداد ہوگی؟

15 / 25

دو متصلہ طاق اعداد کے مربعوں کا فرق ہمیشہ اس بڑے سے بڑے عدد سے مکمل تقسیم ہوتا ہے؟

16 / 25

دو اعداد کا ع-ا-م 13 ہے اور ان کا ذ-ا-م ،2197 ہے۔ اگر ایک عدد169 ہے تو دوسراعدد کیا ہوگا؟

17 / 25

مندرجہ ذیل اعداد میں سے کتنےاعداد 3 کے ذریعہ تقسیم ہوتےہیں۔لیکن 9 کے ذریعہ نہیں۔
4320 ، 2343 ، 3474 ، 4131 ، 5286 ، 5340 ، 6336 ، 7347 ، 8115 ، 9276

18 / 25

سب سے بڑا عدد جس سے 119 اور 270 کو تقسیم کرنے پر بالترتیب 5 اور 6 باقی حاصل ہوتا ہے ؟

19 / 25

اگر P اور Q دو ہندسے ہیں عدد653PQ اس طر کہ یہ 20 سے قابل تقسیم ہیں تب P+Q کی قدر ہوگی؟

20 / 25

The number 35-715 should be placed in the space provided by which appropriate number to be divisible by the number 11?

عدد715-35 میں خالی جگہ میں کونسے مناسب ہندسے کا رکھا جائے کے یہ عدد 11 سے قابلِ تقسیم اہوجائے۔

21 / 25

The number of prime numbers between 1 and 100?

ایک تا 100 کے درمیان میں مفرد اعداد کی تعدادہے؟

 

22 / 25

سڑک عبور کرنے والی ٹریفک کی روشنی ہر 25 سیکنڈ میں تبدیل ہوتی ہے۔ اگلی کراسنگ پر ہر 15 سیکنڈ میں ٹریفک لائٹس بدل جاتی ہیں۔ 
اگر وہ دونوں بیک  وقت تبدیل ہوجاتے ہیں تو پھر وہ کس  وقفہ کے بعدایک ساتھ پھر تبدیل ہوجاتے ہیں؟

23 / 25

بڑے سے بڑا چار ہندسی عدد جس کو 4 ، 7 اور 13 سے تقسیم کرنے پر ہر صورت میں 3 باقی رہ جاتا ہیں؟

24 / 25

LCM of any two Prime/twin primes/co primes is?

کسی دو مفرد اعداد/جڑواں مفرد اعداد/ہم مفرد اعداد کا ذ-ا-م ہوتا ہے؟

25 / 25

Find the smallest number that is obtained by subtracting from 1965 and obtained number divisible by the 4 ?

وہ اقل ترین عدد معلوم کیجیئے جس کو 1965 میں سے تفریق کرنے پر حاصل ہونے والا عدد 4 سے تقسیم پذیر ہے

Your score is

0%

Rate this exam.

Numbers System Exam Urdu Medium

0%
0 votes, 0 avg
10

40 minutes

40 minutes


DEECET

Numbers System-Maths Online Exams-1 U/M For TS DEECET/AP DEECET

1 / 25

بڑے سے بڑا چار ہندسی عدد جو 88 سے قابل تقسیم ہوتا ہے

2 / 25

دو اعداد کا ع-ا-م 7 ہے ۔ اور یہ اعداد 13:9 کی نسبت میں یوتو۔ اعداد ہونگے؟

3 / 25

چھوٹے سے چھوٹا عدد جس میں 5 کم کرنے پر وہ 12، 15 اور 18 سے مکمل تقسیم ہوجاتا ہے؟

4 / 25

(5²³+5²³+5²³+5²³+5²³)(2²³+2²³)=10x اگر

تب x کی قدرہوگی؟

5 / 25

دو اعداد کا ع-ا-م 10 ہے اور انکا ذ-ا-م 420 ہے ان میں سے ایک عدد 60 ہو تب دوسرا عدد ہوگا؟

6 / 25

اگر a=3129x5128x722, b=3128x5129x721, c=3127x5129x723, d=3127x5128x724
تب a,b,cاورdکا ع-ا-م؟

7 / 25

چھوٹے سے چھوٹا عدد جس میں 5 کااضافہ کرنے پر وہ 12، 15 اور 30 سے مکمل تقسیم ہوجاتا ہے؟

8 / 25

(16،24 اور 36 کا ذ-ا-م)÷(16،24 اور 36 کا ع-ا-م)

9 / 25

بڑے سے بڑے چار ہندسی عدد اور چھوٹے سے چھوٹے چار ہندسی عدد کا فرق کیا ہوگا جن کا ع-ا-م 121 ہیں؟

10 / 25

S=1-2+3-4+5-6+7-8+………+49-50=?

11 / 25

دو اعداد کا فرق 1365 ہے۔جب ہم بڑے عدد کو چھوٹے عدد سے تقسیم کرتے ہیں تب خارج قسمت 6 حاصل ہوتا ہے اور باقی 15 حاصل ہوتا ہے تب چھوٹا عدد کیا ہے۔

12 / 25

دو اعداد کا فرق 1575 ہیں ۔ بڑے عدد کا چھوٹے عدد سے تقسیم کرنے پر خارج قسمت7 اور باقی 3 حاصل ہوتا ہے۔تب چھوٹا عدد ہوگا؟

13 / 25

2/3,3/4 اور 4/5کا ذ-ا-م؟

14 / 25

چھوٹے سے چھوٹا عدد جس کو 12،15 اور 54 سے تقسیم کرنے پر باقی 3 حاصل ہوتا ہے؟

15 / 25

1/2 میں 1/8 کتنے ہیں؟

16 / 25

2.1,10.5,1.89 کا ع-ا-م؟

17 / 25

دو مثبت صحیح اعداد کا ذ-ا-م 24 ہے اور ع-ا-م 2ہے اگر ان اعداد کا مجموعہ 14 ہوتو ان اعداد کا فرق کیا ہوگا؟

18 / 25

اگر ایک عدد 875×321عدد 9 سے قابل تقسیم ہوتو x کی قدر ہوگی؟

19 / 25

پہلے 178 مکمل اعدادکے مجموعے میں اکائی کے مقام پر ہندسہ ہوگا؟

20 / 25

ایک دو ہندسی عددکو اس کے ہندسوں کے مجموعے سے تقسیم کرنے پر خارج قسمت 5 اور باقی 10 حاصل ہوتا ہے اور اس عدد کے الٹے کو تقسیم کرنے پر خارج قسمت 5 اور باقی 1 حاصل ہوتا ہے تب ان ہندسوں کا فرق کیا ہوگا؟

21 / 25

چار متصلہ اعداد کا مجموعہ42 ہے تب پہلے تین متصلہ اعداد کا مجموعہ کیا ہوگا؟

22 / 25

{(481 + 426)2 – 4 × 481 × 426} = ?

23 / 25

مندرجہ ذیل میں کونسے عددمیں 8 کی مقامی قدر اور حقیقی قدر ایک جیسی ہیں؟

24 / 25

دو اعداد کا مجموعہ10 ہے اور انکا حاصل ضرب40 ہے تب انکے مقلوبوں کا مجموعہ ہوگا؟

25 / 25

بڑے سے بڑے چار ہندسی عدد اور چھوٹے سے چھوٹے تین ہندسی عدد کا فرق؟

Your score is

0%

Rate this exam.

This Number System Maths Mock Test is very helpful to TS DEECET and AP DEECET Students.

For More Exams:

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *