6 to 10 Online Exams Online Exams November 19, 2020February 23, 2023 10 CLASS BIO-SCI CHAPTER-2 EXAM-2 Posted By: aseducationacademy@gmail.com 6 to 10 Online Exams, Class 10 Biology Online Exams (U/M), Class 10 Online Exams (U/M), Urdu Medium Online Exams 582 Created on April 11, 2024 By aseducationacademy@gmail.com 10 Class Biological Science (عمل تنفس ۔ تنفس کوآزاد کرنے والا نظام) Exam-2 UM السلام علیکم۔ اپنے تعلیمی معیارکاموازنہ کرتے ہوئے اس لنک کودوسروں تک شئیرکریں۔ 1 / 10 Lenticles تنفسی اعضائ ہیں جوپودے کے۔۔۔۔۔۔۔حصے میں پائے جاتے ہیں۔ جڑوں کی اوپری سطح اورتنہ پر کلوروپلاسٹ(سبز مایہ) ۔ بیجوں میں پھل 2 / 10 جلدی تنفس کی مثال مینڈک کیچوے تمام 3 / 10 پھیپھڑے دوپرتی جھلی سے ڈھکے ہوتے ہیں جنہیں ۔۔۔۔۔ کہاجاتاہے۔ شش طبلی جھلی گردقلبی جھلی صفاق 4 / 10 حسب ذیل ہوائی راستہ کومکمل کریں۔ نتھنے ، انفی کہفہ ، بلعوم ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، نرخرہ ، شعبیہ ، شعبیہ خلیہ ، ۔۔۔۔۔۔۔۔ ، خون جوفیزے ، خنجرہ خنجرہ ، جوفیزے ہوائی نالی ، خنجرہ برمزمار ، مزمار 5 / 10 ہوامیں آکسیجن کافیصد۔۔۔۔۔ 19 27 21 0.03 6 / 10 پھیپھڑوں میں گیسوں کاتبادلہ ہوتاہے۔ شبعیہ جوفیزے شعبیہ خلیہ انفی کہفہ 7 / 10 کھلاڑیوں کے عضلات میں۔۔۔۔۔۔۔۔جمع ہونے سے درد ہوتاہے۔ گلوکوز HCL لیاکٹک ترشہ ATP 8 / 10 گلوکوز محلول میں آکسیجن کی موجودگی کی جانچ کی جاتی ہے۔ آیوڈین ڈیازین گرین یا جانس گرین بی چونے کاپانی ایتھنال 9 / 10 تنفسی اورہضمی نظام کامشترکہ راستہ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔ مزمار برمزمار ڈائفرم بلعوم 10 / 10 حسب ذیل خالی جگہ کوپُرکیجئے۔ سانس لینا ، پھیپھڑوں کی سطح پر گیسوں کاتبادلہ ، خون کے ذریعہ گیسوں کی منتقلی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، خلوی تنفس بافتوں کی سطح پر گیسوں کاتبادلہ تنفسی گیس انسانی تنفسی نظام ڈائفرم کی حرکت Your score is The average score is 59% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this: