6 to 10 Online Exams Online Exams October 31, 2020April 5, 2021 Class 8 Phy Science: Sound (U/M) Online Exam-1 Posted By: aseducationacademy@gmail.com 0 Comment 6 to 10 Online Exams, Class 8 Online Exams (U/M), Class 8 Phy Science Online Exam (U/M), Urdu Medium Online Exams 0% 327 Created on October 28, 2020 By aseducationacademy@gmail.comPhysical Science 8 CLASS PHY-SCIENCE (آواز) Sound Exam- 1 UM السلام علیکم۔۔ عزیزطلبائ وطالبات اس امتحان کولکھ کرآپ اپنے معلومات کاموازنہ کیجئے۔ 1 / 10 مندرجہ ذیل میں موسیقی کاکونساآلہ جھلی کے ساتھ کام کرتاہے۔ گیٹار وینا وائیلن طبلہ 2 / 10 نرخرہ میں عضلاتی رباط کی تعدادہوتی ہے۔ 1 3 4 2 3 / 10 مندرجہ ذیل میں کون صرف شورپیداکرتے ہیں۔ ہارمونیم بانسری گیٹار جیٹ انجن 4 / 10 صوتی صندوق کویہ کہاجاتاہے۔ منہ نرخرہ معدہ دل 5 / 10 جیسے جیسے صوتی ڈوریوں کاطول بڑھتاہے ویسے آوازمیں۔۔۔۔۔ ہوتاہے۔ زیادہ حدت کم حدت کم امتداد زیادہ امتداد 6 / 10 آواز میں توانائی ہوتی ہے اس کوثابت کرنے کے لئے یہ غیرموزوں ہے۔ رائی کے دانے شکر کے دانے ریت کے دانے چھوٹے پتھر 7 / 10 بات چیت کے دوران صوتی ڈوریاں کوئی نہیں بندہوتی ہیں کھلتی اوربندہوتی ہیں کھلتی ہیں 8 / 10 وہ آوازجوکانوں پرخوشگواراثرڈالتی ہے اسے ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہے۔ کوئی نہیں شور شوروغل موسیقی 9 / 10 اسپیکرمیں ہم اس کی وجہ سے آوازسنتے ہیں۔ دھات زیادہ حجم ارتعاشات کوئی نہیں 10 / 10 آواز اس کی ایک شکل ہے۔ قوت کام کوئی نہیں توانائی Your score is 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin Share this: