10 CLASS PHYSICAL SCIENCE (Reflection of Light at Curved Surface) EXAM-1 U/M

(منحنی سطحوں سے انعکاس نور)

0%
456
Created by aseducationacademy@gmail.com

10 CLASS : PHYSICAL SCIENCE U/M EXAM-1 منحنی سطحوں سے انعکاس نور

1 / 10

ایک مقعرآئینے میں حقیقی شئے سے حقیقی خیال کااعظم ترین فاصلہ۔

2 / 10

= m تکبیر

3 / 10

کروی آئینوں سے متعلق تمام فاصلوں کی پیمائش۔۔۔۔۔۔ سے کی جاتی ہے۔

4 / 10

ماسکی طول اورنصف قطرانحناکے درمیان رشتہ بتلاتاہے۔

5 / 10

ایک محدب آئینے سے بننے والے خیال کی جسامت ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتی ہے۔

6 / 10

مقعرآئینے میں غیرحقیقی عکس اس وقت بنتاہے جب شئے کو۔۔۔۔۔۔۔پررکھاجائے۔

7 / 10

مقعر آئینہ کاماسکی طول ہوگا۔

8 / 10

ایک شعاع محدب آئینے کے ماسکی نقطے سے بظاہرگزرتی ہے توانعکاس کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔سے گذرتی ہے۔

9 / 10

آئینہ کامرکزکہلاتاہے۔

10 / 10

ایک مقعرآئینے کے محوراصلی کے کسی فاصلہ پرشئے رکھی گئی ہے۔ آئینے سے 30سمرکی دوری پراس کاخیال بنتاہے شئے کافاصلہ معلوم کیجئے۔ اگرr = 15 cm

Your score is

0%

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *