Urdu Grammar Online Exam-1 For TS DEECET/AP DEECET |TS/AP DEECET Online Test | AS Exam Series

Urdu Grammar Online Exam-1 For TS DEECET/AP DEECET | AS Exam Series Urdu and English Medium

Urdu Grammar Test For TS DEECET and AP DEECET

Urdu Grammar اردو قواعد

0%
0 votes, 0 avg
205

40 minutes

40 minutes


DEECET

Urdu Grammar Online Exams-1 For TS DEECET/AP DEECET

1 / 25

حیدرآبادتلنگانہ کاصدرمقام ہے۔ اس جملے میں حیدرآباد۔۔۔۔۔ہے۔

2 / 25

حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔اندیش کے دل میں گھرکرلیا۔ 

صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔

3 / 25

جاوید اکثر۔۔۔۔۔۔۔فہمی  کاشکاررہتاہے۔

صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔

4 / 25

علیم نے کتاب پڑھی۔

اس جملے میں فعل۔۔۔۔

5 / 25

دیہی علاقے کے طلبہ محنت سے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ضدلکھئے۔

6 / 25

یہ منظر بہت ہی خوب صورت ہے۔

لفظوں کے واحدکی جمع،جمع کی واحدلکھئے۔

7 / 25

ہمارے اردوکے معلم قوم کادردرکھتے ہیں۔

لفظوں کے واحدکی جمع،جمع کی واحدلکھئے۔

8 / 25

یہ لڑکا اکثر غم۔۔۔۔۔۔۔۔ رہتاہے۔

صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔

9 / 25

ارہان کے عمل سے سب نالاں ہے۔ضد لکھئے۔

10 / 25

قرآن مجیدکے بے شمارتراجم موجودہیں۔

لفظوں کے واحدکی جمع ،جمع کی واحد لکھئے۔

11 / 25

یہ لڑکاکوتاہ اندیشی کاشکارہے۔

12 / 25

ذاکرصاحب کاشی ودھیاپیٹھ کے متعلمین سے مخاطب تھے۔ضد لکئھے۔

13 / 25

‘‘وہ جنگل میں رہتاتھامانندشیر ۔ چلے آئے تھے پاس اس کے کبیر’’
اس شعرمیں کونسی صنعت استعمال کی گئی ہے۔

14 / 25

سلمہ کتاب پڑھتی ہے۔
اس جملے میں سلمہ : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

15 / 25

کسی لفظ کے حقیقی معنی ترک کرکے صرف مجازی معنی مُرادلئے جائیں تواسکو۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

16 / 25

حسب ذیل میں کونسا جملہ اسم کی طوری حالت کوظاہرکرتاہے۔

17 / 25

جملے کے ہرلفظ کے متعلق اس کے ضروری لوازم بیان کرنے کو۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

18 / 25

اسم کی جملہ ۔۔۔۔۔۔۔ حالتیں ہیں۔

19 / 25

وہ کھاتاہے ۔۔۔۔ میں نے کام ختم کیا۔
ان جملوں میں فاعل ۔۔۔۔۔۔ ہے۔

20 / 25

فاعل کے فعل کا اثرجس پرپڑتاہے اُسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

21 / 25

‘‘گرکہے کوئی یا علی حیدر ۔ بھاگے کانوں میں انگلیاں رکھ کر’’
اس شعرمیں کونسی صنعت استعمال کی گئی ہے۔

22 / 25

‘‘کہنا کہ دیارغربت میں اک غمزدہ روتارہتاہے ۔ دن رات تمہاری فرقت میں منہ اشکوں سے دھوتارہتاہے’’
اس شعرمیں کونسی صنعت استعمال کی گئی ہے۔

23 / 25

‘‘کہنا کہ دیارغربت میں اک غمزدہ روتارہتاہے ۔ دن رات تمہاری فرقت میں منہ اشکوں سے دھوتارہتاہے’’
مندرجہ بالاشعرمیں ‘‘اشکوں سے منہ دھونا’’ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معنی ہے۔

24 / 25

حسب ذیل میں اسم کی حالتیں کونسی ہیں۔

25 / 25

وہ شہر کاقاضی ہے۔ ، یہ شخص ہمارانمائدندہ ہے۔
حسب ذیل جملے اسم کی کونسی ےحالت کوظاہرکرتے ہیں۔

Your score is

0%

Rate this exam.

This Urdu Grammar Mock Test is very helpful to TS DEECET and AP DEECET Students.

For More Exams:

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *