Urdu Grammar Online Exam-1 For TS DEECET/AP DEECET |TS/AP DEECET Online Test | AS Exam Series

Urdu Grammar Online Exam-1 For TS DEECET/AP DEECET | AS Exam Series Urdu and English Medium

Urdu Grammar Test For TS DEECET and AP DEECET

Urdu Grammar اردو قواعد

0%
0 votes, 0 avg
200

40 minutes

40 minutes


DEECET

Urdu Grammar Online Exams-1 For TS DEECET/AP DEECET

1 / 25

رضوانہ نے احمدی کی باتیں نظر۔۔۔۔۔۔۔کردیا۔

صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔

2 / 25

ذاکرصاحب کاشی ودھیاپیٹھ کے متعلمین سے مخاطب تھے۔ضد لکئھے۔

3 / 25

شعری محاسن کواُجاگرکرنا علم بیان کہلاتاہے۔موزوں معنی ۔۔۔۔۔

4 / 25

ارہان کے عمل سے سب نالاں ہے۔ضد لکھئے۔

5 / 25

یہ منظر بہت ہی خوب صورت ہے۔

لفظوں کے واحدکی جمع،جمع کی واحدلکھئے۔

6 / 25

علیم نے کتاب پڑھی۔

اس جملے میں فعل۔۔۔۔

7 / 25

حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔اندیش کے دل میں گھرکرلیا۔ 

صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔

8 / 25

میں نے اپنے تاثرات ظاہرکردیئے ہیں۔

لفظوں کے واحدکی جمع،جمع کی واحدلکھئے۔

9 / 25

حیدرآبادتلنگانہ کاصدرمقام ہے۔ اس جملے میں حیدرآباد۔۔۔۔۔ہے۔

10 / 25

اردو ایک مخلوط زبان ہے۔مخلوط کے معنی۔۔۔۔۔

11 / 25

بازارمیں ہرچیز گراں قیمت پرفروخت ہورہی ہے۔ضدلکھئے۔

12 / 25

اُردو زبان میں جمالیاتی حظ ولطف پایاجاتاہے۔

13 / 25

کلام میں حقیقی معنی چھوڑکرمرادی معنی لینا ۔۔۔۔ کہلاتاہے۔

14 / 25

کام کرنے والے کو کہتے ہیں۔

15 / 25

‘‘کہنا کہ دیارغربت میں اک غمزدہ روتارہتاہے ۔ دن رات تمہاری فرقت میں منہ اشکوں سے دھوتارہتاہے’’
اس شعرمیں کونسی صنعت استعمال کی گئی ہے۔

16 / 25

‘‘گرکہے کوئی یا علی حیدر ۔ بھاگے کانوں میں انگلیاں رکھ کر’’
اس شعرمیں کونسی صنعت استعمال کی گئی ہے۔

17 / 25

‘‘خنجرتھاالہی یازبان تھی ۔ خنجرسے زیادہ رواں تھی’’
اس شعر میں کونسی صنعت استعمال کی گئی ہے۔

18 / 25

کسی لفظ کے حقیقی معنی ترک کرکے صرف مجازی معنی مُرادلئے جائیں تواسکو۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

19 / 25

‘‘وہ جنگل میں رہتاتھامانندشیر ۔ چلے آئے تھے پاس اس کے کبیر’’
اس شعرمیں کونسی صنعت استعمال کی گئی ہے۔

20 / 25

‘‘کہنا کہ دیارغربت میں اک غمزدہ روتارہتاہے ۔ دن رات تمہاری فرقت میں منہ اشکوں سے دھوتارہتاہے’’
مندرجہ بالاشعرمیں ‘‘اشکوں سے منہ دھونا’’ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معنی ہے۔

21 / 25

اسم کی جملہ ۔۔۔۔۔۔۔ حالتیں ہیں۔

22 / 25

‘‘ہستی اپنی حباب کی سی ہے ۔ یہ نمائش سراب کی سی ہے’’
اس شعرمیں کونسی صنعت استمعال کی گئی ہے۔

23 / 25

حسب ذیل میں اسم کی حالتیں کونسی ہیں۔

24 / 25

جملے کے ہرلفظ کے متعلق اس کے ضروری لوازم بیان کرنے کو۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

25 / 25

‘‘جب ہاتھ اسکی نبض پررکھی طبیب نے ۔ محسوس یہ کیاکہ بدن میں لگی ہے آگ’’
مندرجہ بالا شعرمیں آگ سے مراد۔۔۔۔۔۔ ہے۔

Your score is

0%

Rate this exam.

This Urdu Grammar Mock Test is very helpful to TS DEECET and AP DEECET Students.

For More Exams:

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *