6 to 10 Online Exams Online Exams October 18, 2020September 7, 2023 CLASS : 10 ACID,BASE & SALT’S EXAM-1 Posted By: aseducationacademy@gmail.com 6 to 10 Online Exams, Class 10 Online Exams (U/M), Class 10 Phy Science Online Exams (U/M), Urdu Medium Online Exams ترشے ، اساس اور نمک ( لتمس کاغذ ، میتھائل آرنج ، فینافتھلین اور آفاقی مظہر 0% 807 LET'S START OOPS!!! TIME OVER Created on October 18, 2020 By aseducationacademy@gmail.comPhysical Science CLASS : 10 ACID,BASE & SALT'S EXAM-1 السلام علیکم۔۔۔ عزیز طلبائ وطالبات آپ تمام کیلئے یہ امتحان بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوگا۔ باربار اس امتحان کولکھئے اوراس امتحان کی لنک کودوسروں تک ضرورشئیرکیجئے۔ منجانب:۔ AS Education Academy 1 / 10 فینافتھلین کارنگ ۔۔۔۔۔۔ ہوتاہے۔ ذرد بے رنگ گلابی آرنج 2 / 10 اگرکوئی محلول نیلے لتمس کاغذکو ۔ سرخ لتمس کاغذ میں تبدیل ہوجاتاہے تووہ محلول ۔۔۔۔۔۔۔۔ خاصیت کاہوگا۔ اساس نمک ترشے تعدیل 3 / 10 Universal Indicator آفاقی مظہر Green Color پرسبزرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔ محلول کوظاہرکرتاہے۔ تعدیل ترشہ اساس ان میں سے کوئی نہیں 4 / 10 pH۔۔۔۔۔۔۔۔ مظہر کسی محلول کی مختلف کی قیمتوں پرمختلف رنگوں کوظاہرکرتاہے۔ فینافتھلین لتمس کاغذ آفاقی مظہر میتھائل آرنج 5 / 10 pH > 7 = __________ ترشہ اساس نمک ان میں سے کوئی نہیں 6 / 10 ترشے کی جانچ کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔ لتمس کاغذ کواستعمال کیاجاتاہے۔ سفید سیاہ نیلا سرخ 7 / 10 pH = 1.5 تب یہ محلول ۔۔۔۔۔۔ کہلاتاہے۔ کمزورترشہ طاقتوراساس کمزوراساس طاقتورترشہ 8 / 10 جب ہم ترشے کاتعامل اساس سے کرتے ہیں توپانی کے علاوہ حاصل ہونے والے محاصل کا pH = ______ 13 6 7 4 9 / 10 میتھائل آرنج کوترشئی محلول میں ملانے پر۔۔۔۔۔۔۔ رنگ کا محلول حاصل ہوتاہے۔ گلابی ذرد سرخ سبز 10 / 10 جادوگرلیمبوسے خون نکلنے کوظاہرکرنے کیلئے چاقوپر ۔۔۔۔۔ لگاتے ہیں۔ میتھائل آرنج لتمس کاغذ ان میں سے کوئی نہیں فینافتھلین Your score is 0% Restart quiz Share this:
MashaAllah bahot khoob
Allah aap ke team ko ajre azeem ata kare
Allah aap ke team KO Ajre azeem ata kare