6 to 10 Online Exams Online Exams October 13, 2020April 5, 2021 Class 10 Maths: Real Numbers Online Exam-1 Posted By: aseducationacademy@gmail.com 0 Comment 6 to 10 Online Exams, Class 10 Maths Online Exams (U/M), Class 10 Online Exams (U/M), Urdu Medium Online Exams 0% 1697 Lets Start... Oops times up! Created on October 13, 2020 By aseducationacademy@gmail.comMaths Class 10 Real Numbers Exam-1 اسلام علیکم۔۔۔ عزیز طلبا اس امتحان سے بھرپورفائدہ اٹھائیے اوراپنے معلومات میں اضافہ کیجئے۔ اوراس امتحان کی لنک کودوسروں تک پہنچائیے۔ شکریہ۔ اے۔ایس۔ایجوکیشن اکیڈیمی 1 / 10 Category: 10 Maths یہ ایک ناطق عدد ہے √9 √2 √7 √3 2 / 10 Category: 10 Maths غیر ناطق اعداد ہوتے ہیں۔ غیر مختتم اعشاریہ مختتم اعشاریہ غیر تکراری اعشاریہ ٖغیر مختتم غیر تکراری اعشاریہ 3 / 10 Category: 10 Maths 50،70 کا ع-ا- م ہے 50 5 10 70 4 / 10 Category: 10 Maths حساب کا بنیادی مسئلہ ہر غیر مفرد عدد کو مفرد اجزائے ضربی کی شکل میں لکھا جاسکتا ہے ہر غیر مفرد عدد کو مفرد اجزائے ضربی کی شکل میں نہیں لکھا جاسکتا ہے ہر مفرد عدد کو غیر مفرد اجزائے ضربی کی شکل میں لکھا جاسکتا ہے ان میں سے کوئی نہیں 5 / 10 Category: 10 Maths ناطق اعداد ہوتے ہیں۔ غیر مختتم اعشاریہ مختتم اعشاریہ غیر مختتم تکراری اعشاریہ مختتم اعشاریہ اور غیر مختتم تکراری اعشاریہ 6 / 10 Category: 10 Maths 0.375=? 8/3 3/8 3/75 3/5 7 / 10 Category: 10 Maths غیر ناطق عدد کی اعشاری شکل 0.375 1.25 1.10101010۔۔۔۔۔ 6.10100100010001000... 8 / 10 Category: 10 Maths ناطق اعداد جو مختتم اعشاریہ ہوتے ہیں ن کے نسب نما اس شکل میں پاے جاتے ہیں۔ دو کی قوت کی شکل میں دو اور پانچ کی قوت کی شکل میں سات کی قوت کی شکل میں تین کی قوت کی شکل میں 9 / 10 Category: 10 Maths 26/25=? 1.40 1.4 1.04 0.104 10 / 10 Category: 10 Maths اقلیداس کا نظریہ تقسیم ۔۔۔۔ a=bq+r, 0<r<b a=bq+r, 0≤r≤b a=bq-r, 0≤r<b a=bq+r, 0≤r<b Your score isThe average score is 63% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: