6 to 10 Online Exams Online Exams October 31, 2020September 17, 2023 Class 10 Biology: Nutrition Online Exam-1 Posted By: aseducationacademy@gmail.com 6 to 10 Online Exams, Class 10 Biology Online Exams (U/M), Class 10 Online Exams (U/M), Urdu Medium Online Exams 1693 Created on October 28, 2020 By aseducationacademy@gmail.com 10 Class Biological Science (تغذیہ) Exam-1 UM السلام علیکم۔ اپنے تعلیمی معیارکاموازنہ کرتے ہوئے اس لنک کودوسروں تک شئیرکریں۔ 1 / 10 پودے سورج کی روشنی کی موجودگی میں گلوکوزتیارکرتے ہیں۔اس عمل کو۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔ عمل تقطیر شعاعی ترکیب شعاع کلوروفل 2 / 10 کاربن ڈائی آکسائیڈ کاضابطہ CO CO2 CO3 O2 3 / 10 پودے میں غیرشعائی ترکیبی حصہ ہے۔ پتہ تنہ جڑ کلی 4 / 10 نیچے دیئے گئے صحیح بیان کی نشاندہی کیجئے۔ حیوانات کاربوہائیڈریٹس تیارکرتے ہیں تمام سبزپودے شعاعی ترکیب کے ذریعہ غذائی مادے تیارنہیں کرتے ہیں۔ شعاعی ترکیب کے دوران شمسی توانائی کوحراری توانائی میں تبدیل کیاجاتاتہے۔ شعاعی ترکیب کے دوران آکسیجن گیس خارج ہوتی ہے۔ 5 / 10 وہ تغذیہ جس میں مشروم اورایسٹ وغیرہ مردہ اورسڑے گلے مادوں کوجسم کے باہرتحلیل کرکے جذب کرلیتے ہیں۔ خودتغذئی طفیلی تغذئی دگرتغذئی گندخودتغذیہ 6 / 10 ایساتغذیہ جس میں عضوئیے غذا کے لئےدوسرے عضوئیوں پرمنحصرہوتے ہیں۔ خودتغذئی دگرتغذئی طفیلی تغذئی ان میں سے کوئی نہیں 7 / 10 ایساتغذیہ جہاں زندہ عضوئیے سادہ اشیائ سے اپنی غذاتیارکرتے ہیں۔ دگرتغذئی خودتغذئی طفیلی ان میں سے کوئی نہیں 8 / 10 زندہ عضوئیے اپنی غذاجن سے حاصل کرتے ہیں انہیں ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔ تغذیہ میزبان کسکوٹا ہاسٹوریہ 9 / 10 کااہم فعل کسکوٹاہیں۔(Haustoria) ہاسٹوریہ غذاکی تیاری غذا کاانجذاب سہارادینا گیسوںکے تبادلہ میں مدد 10 / 10 سبزپودوں میں تغذیہ کی قسم پائی جاتی ہے۔ طفیلی ہم حیوانی خودتغذئی گندخودتغذئی Your score is The average score is 66% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this:
acha lehka
Over Exam.
Q no 4 mai co2 photosynthesi mai kaisa release hoti