Class 10 Biology: Nutrition Online Exam-1

1683
Created on By aseducationacademy@gmail.com

10 Class Biological Science (تغذیہ) Exam-1 UM

السلام علیکم۔

اپنے تعلیمی معیارکاموازنہ کرتے ہوئے اس لنک کودوسروں تک شئیرکریں۔

1 / 10

پودے سورج کی روشنی کی موجودگی میں گلوکوزتیارکرتے ہیں۔اس عمل کو۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

2 / 10

کاربن ڈائی آکسائیڈ کاضابطہ

3 / 10

پودے میں غیرشعائی ترکیبی حصہ ہے۔

4 / 10

نیچے دیئے گئے صحیح بیان کی نشاندہی کیجئے۔

5 / 10

وہ تغذیہ جس میں مشروم اورایسٹ وغیرہ مردہ اورسڑے گلے مادوں کوجسم کے باہرتحلیل کرکے جذب کرلیتے ہیں۔

6 / 10

ایساتغذیہ جس میں عضوئیے غذا کے لئےدوسرے عضوئیوں پرمنحصرہوتے ہیں۔

7 / 10

ایساتغذیہ جہاں زندہ عضوئیے سادہ اشیائ سے اپنی غذاتیارکرتے ہیں۔

8 / 10

زندہ عضوئیے اپنی غذاجن سے حاصل کرتے ہیں انہیں ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

9 / 10

کااہم فعل کسکوٹاہیں۔(Haustoria) ہاسٹوریہ

10 / 10

سبزپودوں میں تغذیہ کی قسم پائی جاتی ہے۔

Your score is

The average score is 66%

0%

Share this:

You May Also Like

3 thoughts on “Class 10 Biology: Nutrition Online Exam-1

Comments are closed.