Class 10 Maths: Real Numbers Online Exam-2

0%
970

Lets Start!

Oops Time Out!


Created on By aseducationacademy@gmail.com

Maths

Class 10 Maths Real Numbers Exam-2

السلام علیکم۔۔۔

جماعت دہم کے طلبائ وطالبات کے لئے یہ امتحان بہت ہی مفید ثابت ہوگا۔آپ تمام اس امتحان سے اپنے مطالعہ کی جانچ کرتے ہوئےاس امتحان کی لنک کودوسروں تک شئیرکریں۔

From:

AS Education Academy

1 / 10

Category: 10 Maths

دو مختلف غیر ناطق اعداد کا حاصل ضرب ہمیشہ ہوتا ہے

2 / 10

Category: 10 Maths

اگر x اور y دو ہم مفرد اعداد ہوں تب ان کا ز-ا-م ہوگا۔

3 / 10

Category: 10 Maths

ایک ناطق اور غیر ناطق اعداد کا حاصل ضرب ہوتا ہے

4 / 10

Category: 10 Maths

اگر n ایک طبعی عدد ہے تب اس میں سے کونسی عبارت "صفر" پر ختم ہوگی۔

5 / 10

Category: 10 Maths

ایک ناطق اور غیر ناطق اعداد کا حاصل جمع ہوتا ہے

6 / 10

Category: 10 Maths

اگر n2-1 عدد 8 سے قابل تقسیم ہوتب n ہوگا۔

7 / 10

Category: 10 Maths

اگر x اور y دو ہم مفرد اعداد ہوں تب ان کا ع-ا-م ہوگا۔

8 / 10

Category: 10 Maths

ان میں سے کونسا غیر ناطق عدد نہیں ہیں۔

9 / 10

Category: 10 Maths

√3-3

کونسا عدد ہے

10 / 10

Category: 10 Maths

دو  غیر ناطق اعداد کا حاصل جمع ہمیشہ ہوتا ہے

Your score is

The average score is 68%

0%

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *