Class 6 Maths: Knowing Numbers Online Exam-1

0%
98
Created on By aseducationacademy@gmail.com

Maths

Class 6 Knowing Numbers Exam-1

اسلام علیکم۔۔۔ 

عزیز طلبا اس امتحان سے بھرپورفائدہ اٹھائیے اوراپنے معلومات میں اضافہ کیجئے۔ اوراس امتحان کی لنک کودوسروں تک پہنچائیے۔

شکریہ۔

اے۔ایس۔ایجوکیشن اکیڈیمی

1 / 10

Category: 6 Maths

3540

کو الفاط میں اسطرح لکھتے ہیں۔

2 / 10

Category: 6 Maths

0,1,2,3

سے بننے والا چھوٹےسے چھوٹاچار ہندسی  عدد

3 / 10

Category: 6 Maths

سیکڑے کے اساس پر 270 کاقریب ترین عدد ہے

4 / 10

Category: 6 Maths

0,2,3,5

سے بننے والا بڑے سے بڑا عدد

5 / 10

Category: 6 Maths

چھوٹے سے چھوٹا چار ہندسی عدد ہے۔

6 / 10

Category: 6 Maths

اعداد

375,1475,3080

کی صعودی ترتیب ہے

7 / 10

Category: 6 Maths

دہائیو کے اساس پر 87 کاقریب ترین عدد ہے

8 / 10

Category: 6 Maths

بڑے سے بڑا تین ہندسی عدد ہے۔

9 / 10

Category: 6 Maths

چالیس ہزار چھ سو پچیس کو اعداد میں لکھئے۔

10 / 10

Category: 6 Maths

عدد 5768 میں 7 کی مقامی قدر ہے۔

Your score is

The average score is 72%

0%

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *