Physical Science Online Exam-1 For TS DEECET/AP DEECET |TS/AP DEECET Online Test | AS Exam Series

Physical Science Online Exam-1 For TS DEECET/AP DEECET | AS Exam Series Urdu/English Medium

Physical Science Test For TS DEECET/AP DEECET

Physical Science طبعیات

0%
1 votes, 5 avg
126

40 minutes

40 minutes


DEECET

Physical Science Online Exams-1 For TS DEECET/AP DEECET

1 / 20

جیسے جیسے صوتی ڈوریوں کاطول بڑھتاہے ویسے آوازمیں۔۔۔۔۔ ہوتاہے۔

2 / 20

ایک مقعرآئینے میں حقیقی شئے سے حقیقی خیال کااعظم ترین فاصلہ۔

3 / 20

مقعرآئینے میں ہمیں خیال چھوٹااس وقت حاصل ہوتاہے جب کہ شے کو۔۔۔۔۔۔ پررکھاجائے۔

4 / 20

آئینہ کامرکزکہلاتاہے۔

5 / 20

نرخرہ میں عضلاتی رباط کی تعدادہوتی ہے۔

6 / 20

= m تکبیر

7 / 20

اگرکسی شئے کومقعرآئینے کے روبرومحوراصلی Cپررکھاجائے توخیال کامقام ہوگا۔

8 / 20

نصف قطر انحنا x = _____ ماسکی طول

9 / 20

قطب اورمرکزانحنا کے درمیان فاصلہ کہلاتاہے۔

10 / 20

ماسکی طول اورنصف قطرانحناکے درمیان رشتہ بتلاتاہے۔

11 / 20

وہ آوازجوکانوں پرخوشگواراثرڈالتی ہے اسے ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہے۔

12 / 20

ایک مقعرآئینے کے محوراصلی کے کسی فاصلہ پرشئے رکھی گئی ہے۔ آئینے سے 30سمرکی دوری پراس کاخیال بنتاہے شئے کافاصلہ معلوم کیجئے۔ اگرr = 15 cm

13 / 20

ایک محدب آئینے سے بننے والے خیال کی جسامت ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتی ہے۔

14 / 20

ماہرامراض ناک ، کان ، حلق ENT Specialistیہ آئینہاستعمال کرتے ہیں۔

15 / 20

بات چیت کے دوران صوتی ڈوریاں

16 / 20

ایک شعاع محدب آئینے کے ماسکی نقطے سے بظاہرگزرتی ہے توانعکاس کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔سے گذرتی ہے۔

17 / 20

گاڑیوں میں پیچھے کامنظردیکھنے کے لئے آئینہ Rear View Mirror ہوتاہے۔

18 / 20

مقعرآئینے میں غیرحقیقی عکس اس وقت بنتاہے جب شئے کو۔۔۔۔۔۔۔پررکھاجائے۔

19 / 20

مقعر آئینہ کاماسکی طول ہوگا۔

20 / 20

کروی آئینوں سے متعلق تمام فاصلوں کی پیمائش۔۔۔۔۔۔ سے کی جاتی ہے۔

Your score is

0%

Rate this exam.

This Physical Science Mock Test is very helpful to TS DEECET and AP DEECET Students.

For More Exams:

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *