TS TET Online Exam-2 (Bio Science UM) | TS TET APTET TRT Biology Online Exams Urdu Medium | AS Education Academy

138
Created on

English

TS TET Online Exam-2 (Bio Science UM)

1 / 10

ایساتغذیہ جہاں زندہ عضوئیے سادہ اشیائ سے اپنی غذاتیارکرتے ہیں۔

2 / 10

خون میں ہیموگلوبن پایا جاتا ہے۔ جبکہ کلوروفل میں۔۔۔۔۔عضوموجودہوتاہے۔

3 / 10

حسب ذیل خالی جگہ کوپُرکیجئے۔

سانس لینا    ،   پھیپھڑوں کی سطح پر گیسوں کاتبادلہ   ،   خون کے ذریعہ گیسوں کی منتقلی   ،   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   ،   خلوی تنفس

4 / 10

وہ ساخت جوتنفسی حرکت میں اہم رول ادا کرتی ہے۔

5 / 10

Lenticles تنفسی اعضائ ہیں جوپودے کے۔۔۔۔۔۔۔حصے میں پائے جاتے ہیں۔

6 / 10

گلوکوز محلول میں آکسیجن کی موجودگی کی جانچ کی جاتی ہے۔

7 / 10

نیچے دیئے گئے صحیح بیان کی نشاندہی کیجئے۔

8 / 10

حسب ذیل شکل کونامزدکیجئے۔

9 / 10

پودے سورج کی روشنی کی موجودگی میں گلوکوزتیارکرتے ہیں۔اس عمل کو۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

10 / 10

وہ تغذیہ جس میں مشروم اورایسٹ وغیرہ مردہ اورسڑے گلے مادوں کوجسم کے باہرتحلیل کرکے جذب کرلیتے ہیں۔

Your score is

0%

This Exam is useful For All Competitive Exams Like: TS TET APTET TRT DSC CTET REET KVS MHTET UPTET Bengal TET, BIhar TET, All States TET, DEECET, EDCET Etc.

Share this:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *