Online Exams November 19, 2020November 22, 2020 10 CLASS URDU EXAM – 2 Posted By: aseducationacademy@gmail.com 1 Comment Class 10 Online Exams (U/M), Class 10 Urdu Online Exams (U/M), Urdu Medium Online Exams 0% 1027 Created by aseducationacademy@gmail.com 10 CLASS URDU EXAM - 2 1 / 10 یہ منظر بہت ہی خوب صورت ہے۔ لفظوں کے واحدکی جمع،جمع کی واحدلکھئے۔ مناظر نظریں منظروں انظار 2 / 10 ہمارے اردوکے معلم قوم کادردرکھتے ہیں۔ لفظوں کے واحدکی جمع،جمع کی واحدلکھئے۔ اُستاد متعلم معلمات معلمین 3 / 10 میں نے اپنے تاثرات ظاہرکردیئے ہیں۔ لفظوں کے واحدکی جمع،جمع کی واحدلکھئے۔ تاثر اثر تاثیر تعبیر 4 / 10 یہ لڑکا اکثر غم۔۔۔۔۔۔۔۔ رہتاہے۔ صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔ والا میں خوار زدہ 5 / 10 قرآن مجیدکے بے شمارتراجم موجودہیں۔ لفظوں کے واحدکی جمع ،جمع کی واحد لکھئے۔ نسخے ترجمہ مترجمین مترجم 6 / 10 علیم نے کتاب پڑھی۔ اس جملے میں فعل۔۔۔۔ کتاب پڑھی نے علیم 7 / 10 حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔اندیش کے دل میں گھرکرلیا۔ صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔ بے اہل بد لا 8 / 10 جاوید اکثر۔۔۔۔۔۔۔فہمی کاشکاررہتاہے۔ صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔ اہل بے خوش بد 9 / 10 حیدرآبادتلنگانہ کاصدرمقام ہے۔ اس جملے میں حیدرآباد۔۔۔۔۔ہے۔ صفت ضمیر فعل اسم 10 / 10 رضوانہ نے احمدی کی باتیں نظر۔۔۔۔۔۔۔کردیا۔ صحیح سابقہ/لاحقہ کی نشاندہی کیجئے۔ گیر مند دار انداز Your score is 0% Restart quiz Share this:
میں نے 8/10 نمبرات حاصل کئے ۔لیکن کوئی جواب غلط نہیں تھا۔
خوشخطی کے نمبر بھی ھیں کیا؟