CLASS : 10 ACID,BASE & SALT’S EXAM-1

ترشے ، اساس اور نمک ( لتمس کاغذ ، میتھائل آرنج ، فینافتھلین اور آفاقی مظہر

0%
805

LET'S START

OOPS!!!

TIME OVER


Created on By aseducationacademy@gmail.com

Physical Science

CLASS : 10 ACID,BASE & SALT'S EXAM-1

السلام علیکم۔۔۔

عزیز طلبائ وطالبات آپ تمام کیلئے یہ امتحان بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوگا۔ باربار اس امتحان کولکھئے اوراس امتحان کی لنک کودوسروں تک ضرورشئیرکیجئے۔

منجانب:۔

AS Education Academy

1 / 10

pH۔۔۔۔۔۔۔۔  مظہر کسی محلول کی مختلف

کی قیمتوں پرمختلف رنگوں کوظاہرکرتاہے۔

2 / 10

اگرکوئی محلول نیلے لتمس کاغذکو ۔  سرخ لتمس کاغذ میں تبدیل ہوجاتاہے تووہ محلول ۔۔۔۔۔۔۔۔ خاصیت کاہوگا۔

3 / 10

pH = 1.5

تب یہ محلول ۔۔۔۔۔۔ کہلاتاہے۔

4 / 10

pH > 7 = __________

5 / 10

فینافتھلین کارنگ ۔۔۔۔۔۔ ہوتاہے۔

6 / 10

میتھائل آرنج کوترشئی محلول میں ملانے پر۔۔۔۔۔۔۔  رنگ کا محلول حاصل ہوتاہے۔

7 / 10

جب ہم ترشے کاتعامل اساس سے کرتے ہیں توپانی کے علاوہ حاصل ہونے والے محاصل کا

pH  = ______

8 / 10

ترشے کی جانچ کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔  لتمس کاغذ کواستعمال کیاجاتاہے۔

9 / 10

Universal Indicator آفاقی مظہر

Green Color پرسبزرنگ

۔۔۔۔۔۔۔۔ محلول کوظاہرکرتاہے۔

10 / 10

جادوگرلیمبوسے خون نکلنے کوظاہرکرنے کیلئے چاقوپر ۔۔۔۔۔ لگاتے ہیں۔

Your score is

0%

Share this:

You May Also Like

2 thoughts on “CLASS : 10 ACID,BASE & SALT’S EXAM-1

Comments are closed.