Class 8 Phy Science: Sound (U/M) Online Exam-1

0%
327
Created on By aseducationacademy@gmail.com

Physical Science

8 CLASS PHY-SCIENCE (آواز) Sound Exam- 1 UM

السلام علیکم۔۔

عزیزطلبائ وطالبات اس امتحان کولکھ کرآپ اپنے معلومات کاموازنہ کیجئے۔

1 / 10

آواز میں توانائی ہوتی ہے اس کوثابت کرنے کے لئے یہ غیرموزوں ہے۔

2 / 10

مندرجہ ذیل میں کون صرف شورپیداکرتے ہیں۔

3 / 10

آواز اس کی ایک شکل ہے۔

4 / 10

جیسے جیسے صوتی ڈوریوں کاطول بڑھتاہے ویسے آوازمیں۔۔۔۔۔ ہوتاہے۔

5 / 10

صوتی صندوق کویہ کہاجاتاہے۔

6 / 10

وہ آوازجوکانوں پرخوشگواراثرڈالتی ہے اسے ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہے۔

7 / 10

نرخرہ میں عضلاتی رباط کی تعدادہوتی ہے۔

8 / 10

اسپیکرمیں ہم اس کی وجہ سے آوازسنتے ہیں۔

9 / 10

مندرجہ ذیل میں موسیقی کاکونساآلہ جھلی کے ساتھ کام کرتاہے۔

10 / 10

بات چیت کے دوران صوتی ڈوریاں

Your score is

0%

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *