MAHATET Online Exams October 15, 2021October 17, 2021 MAHATET 2020 Paper-1 CDP Questions Practice Test Posted By: aseducationacademy@gmail.com 0 Comment MAHATET MAHATET 2020 Paper-1 Child Development And Pedagogy-CDP Questions Practice Test | MAHATET 2021 CDP Paper-1 Mock Test/Mock Exam 0% 0 votes, 0 avg 109 123456789101112131415161718192021222324252627282930 30 minutes 30 minutes MAHATET MAHATET 2020 Paper-1 CDP Questions Practice Test Child Development And Psychology NameState NameState NameAndhra PradeshArunachal PradeshAssamBiharChhattisgarhGoaGujaratHaryanaHimachal PradeshJharkhandKarnatakaKeralaMadhya PradeshMaharashtraManipurMeghalayaMizoramNagalandOdishaPunjabRajasthanSikkimTamil NaduTelanganaTripuraUttar PradeshUttarakhandWest BengalOthers 1 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 1. ڈاکٹر و یلوم کے عبوریت حاصل کرنے کے نظریہ سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان نامناسب ہے؟ 1) یہ مقصد حاصل کرنے کے لئے متعلم کو کتنا وقت درکار ہے، بید یکھا جا تا ہے 2) عبوری آموزش میں ہر تعلم کی قوت برداشت کے لحاظ سے مقاصد طے ہوتے ہیں 3) جس وقت متعلم متوقع مرحلہ طے کرتا ہے اس وقت اس کی آموزش ہوئی ایسا سمجھا جا تا ہے 4) عبوری آموزش کاتعلق معیاری حوالہ جاتی قدر پیائش سے ہے 2 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 2. ذہنی دباؤ کی وجہ سے آموزش پر نہ موافق اثرات ہونے کے امکانات ہوتے ہیں ۔ اس لئے معلم کو دوران تدریس درج ذیل سے کس بات سے گریز چاہئیے؟ 1) طلباء سے زیادہ رابطہ نہ بڑھایا جائے 2) مشکل مضمون کو آسان لفظوں میں سمجھایا جائے 3) طلباء کے مسائل کو سمجھایا جائے۔ 4) طلبا کونا کامیابی کوتسلیم کرنا سکھایا جائے 3 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 3. آموزش کے لئے درج ذیل میں کون سا بیان نامناسب ہے؟ 1) تجربات سے ہونے والی برتاؤ کی تبدیلیوں کو آموزش کہہ سکتے ہیں 2) قدرتی تبدیلیوں کو بھی آموزش کہا جا سکتا ہے 3) آموزش جان بوجھ کرگل میں لائی جاتی ہے 4) آموزش کی وجہ سے برتاؤ میں مستقل نوعیت کی تبدیلیاں ہونا متوقع ہے 4 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 4. مندرجہ ذیل کس بیان سے تدریس کی خصوصیات نظر آتی ہیں؟ 1) – طویل مدتی مشق نہ کرنے پر بھی وہ باتیں یادرہتی ہیں 2) آموزش کی وجہ سے تفہیم ہوتی ہے 3) آموزش جلد ہونے والأمل ہے 4) عام جانداروں میں کی آموزش یکساں ہوتی ہے 5 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 5. مخصوص حالات یا ماحول سے مطابق فرد کی ادراکی، وفوقی ، تحریکی، جذباتی ، ساخت میں لفظی، حرکی، جذباتی سطح پر تبدیلیاں ہوتی ہیں۔ ْانہیں آموزش کہتے ہیں۔ تریس کی یہ تعریف درج ذیل میں سے کس ماہر نفسیات نے پیش کی ہے؟ 1) ووڈورتھ 2) فرنڈسن 3) مرفی 4) نارمن ایل سن 6 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 6. درج ذیل سے کونسے تدریس نمومونو کا مقصدطلباء کی خصوصیات اور مخفی صلاحیتوں (قوتوں) کو تلاش کرنا ، ْاس کے ذریعہ سماجی ماحول اورماحولیات سے تخلیقی ربط قائم کرنے میں مدد کرتا ہے؟ 1) زاتی نشوونما کے نمونے 2) معلوماتی عملی نمونے 3) برتاؤ میں تبدیلی کے نمونے 4) سماجی باہمی سرگرمی کے نمونے 7 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 7. موثر تدریس کیلئے تدریسی گر استعمال کرنا ضروری ہوتا ہے۔درجذیل میں سے کونسا ْگر(اصول) مناسب نہیں ہے؟ 1) دو رانِ تدریس اکائیوں کا زندگی سے، زندگی کے تجربات سے مربوط کرنا غیر ضروری ہے 2) تدریس میں مناسب وسائل استعمال کئے جائیں 3) موثر تدریس میں مقاصد پہلے سے طے کئے جائیں 4) تدیس ، متعلم مرکوز ہونی چاہئیے 8 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 8. درج ذیل نظریات اور ان کے بانی کی اس جوڑیوں کا اور کون سا ہے؟ (i)پاولو (A) بصیرتی نظری آموزش (ii)کوہلر (B) ویسلی مشروطیت نظری (iii) تھارن ڈائک (C) رابطہ کا نظریہ (iv)اسکنر (D) کلاسیکی مشروطیت نظریہ 1) (i)A (ii)B (iii)D (iv)C 2) (i)C (ii)A (iii)B (iv)D 3) (i)B (ii)D (iiiC (iv)A 4) (i)D (ii)C (iii)A (iv)B 9 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 9. مندرجہ ذیل میں سے کون سے مرحلے میں بچے اپنے ہم عمر گروپ کے فعال رکن بن جاتے ہیں؟ 1) عنفوان شباب 2) ابتدائی بچپن 3) جوانی 4) بچپن 10 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 10. فردکو دوسروں سے مختلف بتانے والے اور اسی وقت دیگر افراد اس فرد سے کس طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ یہ طے کرنے والی مستقل نوعیت کی خصوصیات کی غیرعمومی تعلیم سے مبرا شخصیت۔ 1) جے اے کمبل 2) جے بی واٹسٹن 3) نارمن ایل من 4) جی ڈبلیو آلیورٹ 11 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 11. پٹوٹری غدود سے خارج ہونے والی رطوبت کا تناسب بڑھنے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ 1) جسمانی ساخت میں غیر معمولی اضافہ ہوتا ہے 2) فرد کی ذہانت بڑھتی ہے 3) فرد کے برتاؤ میں غیرمستقلی بڑھتی ہے 4) فرد کی جنسی خواہش بڑھتی ہے 12 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 12. لسانی معذوری رکھنے والے طلباء سے منسلک درج ذیل سے کونسی بات نا مناسب ہے؟ 1) غیر ضروری حرف جوڑتے ہیں 2) لفظ یاد کرنا مشکل ہوتا ہے 3) عددی ترتیب میں غلطی کرتے ہیں 4) کاغذ پر توجہ مرکوز کر سکتے ہیں لیکن بائیں سے دائیں جانب پڑھنا مشکل ہوتا ہے 13 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 13. نوزائیدہ بچہ کے کچھ افعال منعکسہ او راحتمالی اعمال ذیل میں دیے گئے ہیں ۔ ان کے مناسب جوڑیوں کا صیح متبادل بتایئے ۔ کالم الف(افعال منعکسہ) (i) فجائی منعکسہ (حیران ہونے کامل) (ii) تیرا کی معنکسہ (iii) گردن ہلانا (iv) قدم رکھنا کالم (ب) (A) غذا نوشی (B) خود کفالت (C) خطرہ ٹالنا (D) تحفظ/فروغ 1) (i)C (ii)D (iii)A (iv)B 2) (i)A (ii)B (iii)D (iv)C 3) (i)C (ii)D (iii)B (iv)A 4) (i)D (ii)C (iii)A (iv)B 14 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 14. بچپن میں بچوں کی ذہینی اور جذباتی استعدادی نشونما میں حسّی اعضاء کے ذریعے مختلف تجربات میں حاصل کرنے والے بچوں کے ادراک عمل کے مراحل سے کانسا مرحلہ نہیں ہے؟ 1) شمار کرنا 2) معنی اخز کرنا 3) قدرشناسی 4) بیان 15 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 15. آموزش کی منتقلی کے دوران اجز میں عمومیت ہوتی ہے لیکن منتقلی کیلئے اس مضمون کا کوئی فعل با مقصود ہو اور مقصد کیلئے پرخلوص ایمانداری کو مد نظر رکھتے ہوئے کرنے کیلئے کہا جاے تو وہ زیادہ موثر ہوتا ہے۔ یہ بامقصد اور مقصد کیلئےپرخلوص اور ایمانداری آموزش کس نفسیات دان نے پیش کیا؟ 1) جڈ 2) ویگلے 3) تھارنڈائک 4) پاولو 16 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 16. ذیل میں دینی کشاکش کو کم کرنے کی کچھ تدابیردی گئی ہیں ۔ان میں سے کون سا بیان نامناسب ہے؟ 1) کشائش ہونے پر بلا وجہ تاویلی حیلے دینے کی ضرورت نہیں ہے 2) امتناعی باتوں کے بارے میں زیادہ نہ سونچا جائے 3) تجربہ کار افراد سے مشورہ کیا جائے 4) صلے کو انجام تک پہنچانے کی کوشش کرنا 17 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 17. امتحان میں کم نمبرات حاصل ہونے پر سوالیہ پرچہ بہت مشکل تھا ایسا کہنے سے مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دفاعی نظام کا استعمال کرنا ہے 1) خود تعزیری عمل 2) عینیت 3) منفعت 4) اضلال 18 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 18. جذباتی ذہانت کا تصور 1995ء میں پہلی مرتبہ پیش کرنے والے سائنس داں سے مراد———۔ 1) پیٹرسلووبی 2) ولیم جیمس 3) جان میئر 4) ڈینیل گولمن 19 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 19. خاصہ ذہانت یہ عصبی خلیات اور عصبی ریشوں کے مرنے پر منحصر ہوتے ہیں ۔ جڑنے کی پیچید کی جتنی زیادہ ہوگی ، ذہانت کا معیار اتناہی بڑھے گا۔ تھارن ڈائیک کے کس نظریہ میں یہ خیال پیش کیا گیا ہے؟ 1) دو عاملی نظریہ 2) مقداری نظریہ 3) کثیرالعامل نظریہ 4) د ماغی تربیت کے ضابطے کا نظریہ 20 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 20. درج ذیل سے کون سامہیج نفسی سماجی مہیج نہیں ہے؟ 1) تحصیل حصول 2) موانست 3) تجسس اور تحقیق 4) استخراج 21 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 21. درج ذیل بیانات سے فراموشی سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ 1) فراموشی سے مرادقوت ماسکہ کی کمی ہے 2) شدت جذبات میں سیکھی ہوئی باتیں فراموش نہیں ہوتیں 3) جسمانی و ذہنی صحت مندی اچھی نہ ہونے سے اخذ شدہ معلومات کا مسلک اچھانہیں ہوتا اور وہ فراموش ہو جاتی ہیں 4) ذہن میں جو باتیں مرتسم نہیں ہوتیں وہ فراموش ہو جاتی ہیں 22 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 22. حافظہ کا ایک اہم جز” اخذ کرنا‘‘ ہے ۔ اس پر اثر انداز ہونے والا ایک جز یعنی تجربات کی نوعیت ہے ۔ درج ذیل سے کون سا جز تجربات کی نوعیت میں شمار نہیں ہوتا۔ 1) با معنیت 2) تحریکِ شدت 3) فرد کا رحجان 4) تحریکِ منابع 23 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 23. درج ذیل مثالوں سےعمل غور وفکر کی تصوری سطح کی مثال کون سی ہے؟ 1) طلوع آفتاب کا منظر دیکھتے وقت قدرتی حس پر غور کرنا 2) ریڈیو پرنغمہ سنتے وقت دھن ،ْسر، تال اور مواد کے بارے میں غور کرنا 3) کافی پیتے وقت اس کے ذائقہ اور لذت پر غور کرنا 4) دئے گئے موضوع پر مضمون لکھتے وقت غور کرنا 24 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 24. مسئلہ کا تجزیہ کر کے اسے حل کرنے کا منصوبہ بنانے سے مراد غور وفکر ہے۔ غور وفکر کے بارے میں درج ذیل سے کون سا بیان صحیح ہے (A) لفظ متخیلہ ،تخیل ،تصورات غوروفکر کی علامتیں ہیں (B) چھوٹے بچے علامتوں کے ذریعے غور وفکر کر سکتے ہیں ۔ (C) بچے حر کی مہارتوں کے ذریعے غور وفکرنہیں کر سکتے (D) ہم بار ہامنطقی غور وفکر کرتے ہیں 1) صرف A اور D 2) صرف A اور B 3) صرف C اور B 4) صرف A اور C 25 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 25. عالم متخیلہ میں منتخب متخیلات کی بناء پرایک منفرد ذہنی تصور بنانےکے عمل کو ——–کہتے ہیں؟ 1) تخیل 2) احساس 3) تحریک 4) جذبات 26 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 26. درج ذیل بیانات میں ادراک اور متخیلہ میں فرق دیا گیا ہے۔ ان میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ 1) حقیقی شے کے وقوف سے مرادادراک! سابقہ تجربات کو تاز ہ کر نا یعنی متخیلہ 2) ادراک حصوں میں بٹا ہوا نہیں ہوتا۔ متخیلہ میں حصوں میں بٹنے کا احساس ہوتا ہے 3) متخیلہ یہ ادراک کی نقل ہوتی ہے 4) متخیلہ ادراک کی نسبت زیادہ زیادہ جاندار ہوتی ہے 27 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 27. کوئی مہیج پاکمل ہو تو اسے تکمیل تک پہنچانے کا کام عصبی نظام کے ذریعے ہوتا ہے۔ E, D, F کی خالی جگہ پر توجہ نہ دینے سے بھی مکمل ادراک ہوتا ہےادراک کے درج ذیل کس اصول کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے؟ 1) تسلسل 2) قرب 3) مماثلت 4) شمولیت 28 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 28. احساس پیدا ہونے کے لیے درج ذیل سے کون کون سے نکات ضروری ہیں؟ (B) خارجی مہیج ( محرک ) کی ضرورت ہوتی ہے (B) اہل حسی اعضاد کی ضرورت ہوتی ہے (C) اپنی خواہش ہونا ضروری ہے (D)عصبی نظام کی ضرورت ہوتی ہے 1) صرف A, B, D 2) صرف A, C, D 3) صرف B, C, D 4) صرف A, B, C 29 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 29. دراثت اور ماحول یہ دونوں اجزاء انسانی نشوونما میں اہم رول ادا کرتے ہیں ۔ درج ذیل اجزاء سے کون سا جز صرف وراثت پر منحصر ہوتا ہے؟ (1) (2) من بلوغت 1) سنِ بلوغت 2) جذباتی زندگی 3) شخصیت 4) ذہنی نشوونما 30 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 30. بچے کی وراثت کروموزوم اور جین کی مددسے استقرار حمل کے وقت ہی سے ہوتی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کر سکتے ۔ وراثت سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ 1) ذہنی خاصیت، ذہانت بھی وراثت سے حاصل ہوتی ہے۔ 2) جلد کا رنگ، بالوں کے رنگ وغیرہ پر وراثت کا اثر ہوتا ہے 3) والدین سے حاصل کیا ہوا علم ،مہارت ، ریچی آنے والی نسلوں میں منتقل ہوتی ہے 4) بچے کی جسمانی حالت اور عضلاتی نظام پر وراثت کا اثر ہوتا ہے Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback By WordPress Quiz plugin For More Exams CDP URDU English Maths EVS MAHATET ALL EXAMS Join Our Telegram Group Share this: