MAHATET 2020 Paper-1 CDP Questions Practice Test

MAHATET 2020 Paper-1 Child Development And Pedagogy-CDP Questions Practice Test | MAHATET 2021 CDP Paper-1 Mock Test/Mock Exam

0%
0 votes, 0 avg
82

30 minutes

30 minutes


MAHATET

MAHATET 2020 Paper-1 CDP Questions Practice Test

Child Development And Psychology

1 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

1. ڈاکٹر و یلوم کے عبوریت حاصل کرنے کے نظریہ سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان نامناسب ہے؟

2 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

2. ذہنی دباؤ کی وجہ سے آموزش پر نہ موافق اثرات ہونے کے امکانات ہوتے ہیں ۔ اس لئے معلم کو دوران تدریس درج ذیل سے کس بات سے گریز چاہئیے؟

3 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

3. آموزش کے لئے درج ذیل میں کون سا بیان نامناسب ہے؟

4 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

4. مندرجہ ذیل کس بیان سے تدریس کی خصوصیات نظر آتی ہیں؟

5 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

5. مخصوص حالات یا ماحول سے مطابق فرد کی ادراکی، وفوقی ، تحریکی، جذباتی ، ساخت میں لفظی، حرکی، جذباتی سطح پر تبدیلیاں ہوتی ہیں۔ ْانہیں آموزش کہتے ہیں۔ تریس کی یہ تعریف درج ذیل میں سے کس ماہر نفسیات نے پیش کی ہے؟

6 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

6. درج ذیل سے کونسے تدریس نمومونو کا مقصدطلباء کی خصوصیات اور مخفی صلاحیتوں (قوتوں) کو تلاش کرنا ، ْاس کے ذریعہ سماجی ماحول اورماحولیات سے تخلیقی ربط قائم کرنے میں مدد کرتا ہے؟

7 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

7. موثر تدریس کیلئے تدریسی گر استعمال کرنا ضروری ہوتا ہے۔درجذیل میں سے کونسا ْگر(اصول) مناسب نہیں ہے؟

8 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

8.  درج ذیل نظریات اور ان کے بانی کی اس جوڑیوں کا اور کون سا ہے؟

(i)پاولو                (A) بصیرتی نظری آموزش

(ii)کوہلر              (B) ویسلی مشروطیت نظری

(iii) تھارن ڈائک   (C) رابطہ کا نظریہ

(iv)اسکنر            (D) کلاسیکی مشروطیت نظریہ

9 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

9. مندرجہ ذیل میں سے کون سے مرحلے میں بچے اپنے ہم عمر گروپ کے فعال رکن بن جاتے ہیں؟

10 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

10. فردکو دوسروں سے مختلف بتانے والے اور اسی وقت دیگر افراد اس فرد سے کس طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ یہ طے کرنے والی مستقل نوعیت کی خصوصیات کی غیرعمومی تعلیم سے مبرا شخصیت۔

11 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

11. پٹوٹری غدود سے خارج ہونے والی رطوبت کا تناسب بڑھنے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

12 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

12. لسانی معذوری رکھنے والے طلباء سے منسلک درج ذیل سے کونسی بات نا مناسب ہے؟ 

13 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

13. نوزائیدہ بچہ کے کچھ افعال منعکسہ او راحتمالی اعمال ذیل میں دیے گئے ہیں ۔ ان کے مناسب جوڑیوں کا صیح متبادل بتایئے ۔

کالم الف(افعال منعکسہ)

(i) فجائی منعکسہ (حیران ہونے کامل)

(ii) تیرا کی معنکسہ

(iii) گردن ہلانا

(iv) قدم رکھنا

کالم (ب)

(A) غذا نوشی

(B) خود کفالت

(C) خطرہ ٹالنا

(D) تحفظ/فروغ

14 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

14. بچپن میں بچوں کی ذہینی اور جذباتی استعدادی نشونما میں حسّی اعضاء کے ذریعے مختلف تجربات میں حاصل کرنے والے بچوں کے ادراک عمل کے مراحل سے کانسا مرحلہ نہیں ہے؟

15 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

15. آموزش کی منتقلی کے دوران اجز میں عمومیت ہوتی ہے لیکن منتقلی کیلئے اس مضمون کا کوئی فعل با مقصود ہو اور مقصد کیلئے پرخلوص ایمانداری کو مد نظر رکھتے
ہوئے کرنے کیلئے کہا جاے تو وہ زیادہ موثر ہوتا ہے۔ یہ بامقصد اور مقصد کیلئےپرخلوص اور ایمانداری آموزش کس نفسیات دان نے پیش کیا؟

16 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

16. ذیل میں دینی کشاکش کو کم کرنے کی کچھ تدابیردی گئی ہیں ۔ان میں سے کون سا بیان نامناسب ہے؟

17 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

17. امتحان میں کم نمبرات حاصل ہونے پر سوالیہ پرچہ بہت مشکل تھا ایسا کہنے سے مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دفاعی نظام کا استعمال کرنا ہے

18 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

18. جذباتی ذہانت کا تصور 1995ء میں پہلی مرتبہ پیش کرنے والے سائنس داں سے مراد———۔

19 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

19. خاصہ ذہانت یہ عصبی خلیات اور عصبی ریشوں کے مرنے پر منحصر ہوتے ہیں ۔ جڑنے کی پیچید کی جتنی زیادہ ہوگی ، ذہانت کا معیار اتناہی بڑھے گا۔

تھارن ڈائیک کے کس نظریہ میں یہ خیال پیش کیا گیا ہے؟

20 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

20. درج ذیل سے کون سامہیج نفسی سماجی مہیج نہیں ہے؟

21 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

21. درج ذیل بیانات سے فراموشی سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

22 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

22. حافظہ کا ایک اہم جز” اخذ کرنا‘‘ ہے ۔ اس پر اثر انداز ہونے والا ایک جز یعنی تجربات کی نوعیت ہے ۔

درج ذیل سے کون سا جز تجربات کی نوعیت میں شمار نہیں ہوتا۔

23 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

23. درج ذیل مثالوں سےعمل غور وفکر کی تصوری سطح کی مثال کون سی ہے؟

24 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

24. مسئلہ کا تجزیہ کر کے اسے حل کرنے کا منصوبہ بنانے سے مراد غور وفکر ہے۔ غور وفکر کے بارے میں درج ذیل سے کون سا بیان صحیح ہے

(A) لفظ متخیلہ ،تخیل ،تصورات غوروفکر کی علامتیں ہیں

(B) چھوٹے بچے علامتوں کے ذریعے غور وفکر کر سکتے ہیں ۔

(C) بچے حر کی مہارتوں کے ذریعے غور وفکرنہیں کر سکتے

(D) ہم بار ہامنطقی غور وفکر کرتے ہیں

25 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

25. عالم متخیلہ میں منتخب متخیلات کی بناء پرایک منفرد ذہنی تصور بنانےکے عمل کو ——–کہتے ہیں؟

26 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

26. درج ذیل بیانات میں ادراک اور متخیلہ میں فرق دیا گیا ہے۔ ان میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

27 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

27. کوئی مہیج پاکمل ہو تو اسے تکمیل تک پہنچانے کا کام عصبی نظام کے ذریعے ہوتا ہے۔ E, D, F کی خالی جگہ پر توجہ نہ دینے سے بھی مکمل ادراک ہوتا ہےادراک کے درج ذیل کس اصول کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے؟

28 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

28. احساس  پیدا ہونے کے لیے درج ذیل سے کون کون سے نکات ضروری ہیں؟

(B) خارجی مہیج ( محرک ) کی ضرورت ہوتی ہے 

 (B) اہل حسی اعضاد کی ضرورت ہوتی ہے

(C) اپنی خواہش ہونا ضروری ہے   

(D)عصبی نظام کی ضرورت ہوتی ہے

29 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

29. دراثت اور ماحول یہ دونوں اجزاء انسانی نشوونما میں اہم رول ادا کرتے ہیں ۔ درج ذیل اجزاء سے کون سا جز صرف وراثت پر منحصر ہوتا ہے؟
(1) 

(2) من بلوغت

30 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

30. بچے کی وراثت کروموزوم اور جین کی مددسے استقرار حمل کے وقت ہی سے ہوتی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کر سکتے ۔ وراثت سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

Your score is

0%

Rate this exam.

For More Exams

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *