MAHATET Online Exams October 13, 2021October 17, 2021 MAHATET 2020 Paper-1 Urdu language Questions Practice Test Posted By: aseducationacademy@gmail.com 0 Comment MAHATET MAHATET 2020 Paper-1 Urdu language Questions Practice Test | MAHATET 2021 Urdu Paper-1 Mock Test/Mock Exam 0% 0 votes, 0 avg 245 123456789101112131415161718192021222324252627282930 30 minutes 30 minutes MAHATET MAHATET 2020 Paper-1 Urdu language Questions Practice Test NameState NameState NameAndhra PradeshArunachal PradeshAssamBiharChhattisgarhGoaGujaratHaryanaHimachal PradeshJharkhandKarnatakaKeralaMadhya PradeshMaharashtraManipurMeghalayaMizoramNagalandOdishaPunjabRajasthanSikkimTamil NaduTelanganaTripuraUttar PradeshUttarakhandWest BengalOthers 1 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 1. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا مذکورہ بالا نظم کا بنیادی تصور کیا ہے؟ A) اجتنابِ فتنہ پروری B) تلقین پردہ داری C) تلقین حب الوطنی D) تلقین تحریک آزادی 2 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 2. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا آنچل سے پرچم بنا لینا کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟ A) جذبہ یکجہتی B) جذبہ ا؎لفت C) جذبہ ایثار D) جذبہ حب الوطنی 3 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 3. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا ماتھے کے ٹیکہ سے کیا مراد ہے؟ A) عزم و اسقلال B) متانت ونفاست C) حکمت و فراست D) شرافت و غیرت 4 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 4. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا شاعر نوجوان خاتون سے کس طرح کے پردے کی توقع رکھتا ہے؟ A) پردہ حسن B) پردہ غفلت C) حجابِ فتنہ D) پردہ شعور 5 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 5. اردو زباِنِ اوّل کا تعلیمی نصاب 2012 ، میں جماعت اوّل تا ہشتم کے نصاب کا تعین کتنے مرحلوں میں کیا گیا ہے؟ A) چار B) تین C) دو D) ایک 6 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 6. آب ودانہ، آب و ہوا- ان لفظوں کی ترکیب میں ” واؤ” کیا کہاتا ہے؟ A) واوین B) واؤ معروف C) واؤ مجہول D) واؤ عطف 7 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 7. یاد گارِ غالب اور غبارے خاطر کے مصنف کون ہیں؟ A) صرف اقبالؔ B) حالیؔ اور اقبالؔ C) صرف حالیؔ D) حالیؔ اور مولانا ابولاکلام آزادؔ 8 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 8. حسب ذیل میں سے کونسے شاعر مرزاغالبؔ کے ہم عصر شاعر نہیں ہیں؟ A) موم خان مومنؔ B) شیفتہؔ C) بادرشاہ ظفرؔ D) میر تقی میرؔ 9 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 9. سر مئ شام میں اس کو نفرتی آواز نے جادو جگایا۔ A) صفت عددی B) صفت ذاتی C) صفت مقداری D) صفت نسبتی 10 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 10. جوہرات اور جواہر-صحت املا کے اعتبار سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل صحیح ہوگا؟ A) پہلا غلط دوسرا صحیح B) پہلا صحیح اور دوسرا غلط C) دونو لفظ صحٰح ہیں D) دونوں لفظ غلط ہیں 11 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 11. میں اْسے آڑے ہاتھ لینے ہی والا تھا کہاس نے کہا،”ناچ نہ جانے آنگن تیڑھا”۔اس جملے کی مناسبت سے درج ذیل یں سے کون سا متبادل صحیح ہے؟ A) اس جملے میں کہاوت نہیں ہے B) اس جملے میں بلترتیب ایک محاورہ اور ایک کہاوت کا استعمال ہے C) اس جملے میں بلترتیب دو محاورے استعمال ہیں D) اس جملے میں دو کہاوتیں ہیں 12 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 12. فصیح البیان،بحرالفصاحت،ترجمان القران- سب بالا مثالوں کے پڑبنے سے کون سی بات واضح ہوتی ہے؟ A) شمسی حرف B) قمری حرف C) حرفِ جار D) حرفِ عطف 13 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 13. “لاحول ولا قوۃالاباللہ”-کےوزن کو اردو ادب میں کس صنف سخن کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ہے؟ A) مثنوی B) قطعہ C) غزل D) رباعی 14 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 14. کیا ضروری ہیکہ نہند میں اکی لفظ فارسی اور ایک ہندی ہو۔ اس جملہ کی قسم پہچانئے؟ A) مخلوط B) مرکب C) مفرد D) ان میں سے کوئی نہیں 15 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 15. بے دل ہوئے-بےدی ہوئے-بے کس ہوئے-بے بس ہوئے ان الفاظ می کس کی تکرارسے جازبیت پیدا پورہی ہے؟ A) حرف عطف B) سابقہ C) لاحقہ D) حرف جار 16 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 16. “موافقت” اس لفظ کی ضد کیا ہوگی؟ A) متشابہت B) مخالف C) مناسبت D) مطابقت 17 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 17. حسب ذیل میں سے فرعون کی جمع کیا ہوگی؟ A) فرعونیت B) فبرحانہ C) فرخندہ D) فراعنہ 18 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 18. میں نے کہا-انہونے کہا-می نے مانا-اپنی کیفیت سنانا- انھونے مجھے پاس بٹھایا-اپنا مکان سارا دکھایا-اپنی خبر سے آشناکرایا۔ حسب بالا جملے عبارت کے کس قسم کے زمرے میں آتے ہیں؟ A) مسجّع B) پابند C) آزاد D) مختلف 19 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 19. جن خطوط میں عہد کی تصیر ملتی ہوں، وہ خطوط ادب کے کن اصناف میں مددگار ثابت ہوتے ہیں؟ A) سوانح نگاری B) مون نگاری C) مکالمہ نگاری D) مکتوب نگاری 20 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 20. ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے اس شعر کا بنیادی مقصد کیا ہے؟ A) تلقین ترکِ دنیا B) تسکین ترکِ آرزو C) تسکین ترکِ دنیا D) تلقین ترکِ آرزو 21 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 21. درج ذیل میں سے کونسی کتاب خود نوشت سوانح عمری ہے؟ A) آثارالصنادید B) خطبات C) کوئی نہیں D) کالا پانی 22 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 22. آمنے سامنے : دست بدست : دائیں بائیں: ؟ A) غلط وراثت B) پس و پیش C) درست و راست D) چپ وراثت 23 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 23. نورالعین کون ہیں؟ A) انشاپرداز B) ڈرامہ نگار C) مضمون نگار D) ناول نگار 24 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 24. “احمد بازار گیا” کن دو استہفامیہ الفاظ کی مددسے دئے گئے جملے میں فاعل اور مفعول کی شناخت ہوگی؟ A) کب – کس کو B) کون-کہاں C) کب-کیوں D) کب-کیا 25 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 25. تیرا ہی سب جہاں ہے یا رب تو مہر بان ہے حسب بالا خط کشیدہ الفاظ می اعالانِ نوں کی گنجائیش کیوں نہیں ہے A) حسنِ بیان کےتحت B) شعری ضرورت کے تحت C) ترکیبِ زبان بندی کے تحت D) معنی آفرینی کے تحت 26 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 26. “حال” اس غیر منقوط لفظ کو منقوط لفظ میں تبدیل کرنے پر کتنے بامعنی لفظ بنیں گے؟ A) چار B) ایک C) تین D) دو 27 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 27. درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ حسب ذیل عبارت انسانی کی کس فطرت کی عکاسی کرتی ہے؟ A) کہانی پڑنیے کی B) ناعل پڑھنے کی C) افسانہ پڑھنے کی D) قصہ پڑھنے کی 28 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ 28. انسانی تفریحی مشاغل نے اْسے کس صنف کا طلبگار بنادیا؟ A) کہانی B) ناول C) قصہ D) افسانہ 29 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین 29. تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ مسئلہ حیات اور احساس نے کس فن کو جن دیا ؟ A) دستان B) قصہ C) کہانی D) ناول نگاری 30 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 30. درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ ناول نگاری کی کس خصوصیت نے دوسری طرف کی کہانیوں کا مطالبہ کیا؟ A) مزاجِِ تفکر B) مزاجِِ تغیر C) مزاجِ معکوس D) مزاجِ تدبر Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback For More Exams CDP URDU English Maths EVS MAHATET ALL EXAMS Join Our Telegram Group Share this: