Online Exams TET TS TET June 6, 2022June 8, 2022 TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-2 Posted By: aseducationacademy@gmail.com TET (U/M), TET GRAND TEST TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-2 0% 2 votes, 3 avg 366 2 hours 30 minutes 2 hours 30 minutes TSTET-2022 Free Online Super Grand Test-2 AS Education Academy NameDistrict NameDistrict NameAdilabadBhadradriKothagudemHyderabadJagtialJangaonJayashankar BhupalpallyJogulamba GadwalKamareddyKarimnagarKhammamKumuram BheemMahabubabadMahabubnagarMancherialMedakMedchal-MalkajgiriMuluguNagarkurnoolNalgondaNarayanpetNirmalNizamabadPeddapalliRajanna SircillaRangareddySangareddySiddipetSuryapetVikarabadWanaparthyWarangal (Rural)Warangal (Urban)Yadadri BhuvanagiriMaharashtraOther State 1 / 150 درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ ناول نگاری کی کس خصوصیت نے دوسری طرف کی کہانیوں کا مطالبہ کیا؟ مزاجِ معکوس مزاجِِ تفکر مزاجِِ تغیر مزاجِ تدبر 2 / 150 درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ مسئلہ حیات اور احساس نے کس فن کو جن دیا ؟ قصہ دستان ناول نگاری کہانی 3 / 150 درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ انسانی تفریحی مشاغل نے اْسے کس صنف کا طلبگار بنادیا؟ قصہ کہانی افسانہ ناول 4 / 150 درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ حسب ذیل عبارت انسانی کی کس فطرت کی عکاسی کرتی ہے؟ کہانی پڑنیے کی ناعل پڑھنے کی قصہ پڑھنے کی افسانہ پڑھنے کی 5 / 150 "حال" اس غیر منقوط لفظ کو منقوط لفظ میں تبدیل کرنے پر کتنے بامعنی لفظ بنیں گے؟ چار ایک دو تین 6 / 150 تیرا ہی سب جہاں ہے یا رب تو مہر بان ہے حسب بالا خط کشیدہ الفاظ می اعالانِ نوں کی گنجائیش کیوں نہیں ہے معنی آفرینی کے تحت شعری ضرورت کے تحت ترکیبِ زبان بندی کے تحت حسنِ بیان کےتحت 7 / 150 "احمد بازار گیا" کن دو استہفامیہ الفاظ کی مددسے دئے گئے جملے میں فاعل اور مفعول کی شناخت ہوگی؟ کب - کس کو کب-کیوں کب-کیا کون-کہاں 8 / 150 نورالعین کون ہیں؟ مضمون نگار انشاپرداز ناول نگار ڈرامہ نگار 9 / 150 آمنے سامنے : دست بدست : دائیں بائیں: ؟ درست و راست پس و پیش غلط وراثت چپ وراثت 10 / 150 درج ذیل میں سے کونسی کتاب خود نوشت سوانح عمری ہے؟ کالا پانی آثارالصنادید خطبات کوئی نہیں 11 / 150 ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے اس شعر کا بنیادی مقصد کیا ہے؟ تلقین ترکِ آرزو تسکین ترکِ آرزو تلقین ترکِ دنیا تسکین ترکِ دنیا 12 / 150 جن خطوط میں عہد کی تصیر ملتی ہوں، وہ خطوط ادب کے کن اصناف میں مددگار ثابت ہوتے ہیں؟ مون نگاری مکتوب نگاری مکالمہ نگاری سوانح نگاری 13 / 150 میں نے کہا-انہونے کہا-می نے مانا-اپنی کیفیت سنانا- انھونے مجھے پاس بٹھایا-اپنا مکان سارا دکھایا-اپنی خبر سے آشناکرایا۔ حسب بالا جملے عبارت کے کس قسم کے زمرے میں آتے ہیں؟ آزاد مختلف پابند مسجّع 14 / 150 حسب ذیل میں سے فرعون کی جمع کیا ہوگی؟ فبرحانہ فرخندہ فرعونیت فراعنہ 15 / 150 "موافقت" اس لفظ کی ضد کیا ہوگی؟ مناسبت مخالف مطابقت متشابہت 16 / 150 بے دل ہوئے-بےدی ہوئے-بے کس ہوئے-بے بس ہوئے ان الفاظ می کس کی تکرارسے جازبیت پیدا پورہی ہے؟ سابقہ لاحقہ حرف عطف حرف جار 17 / 150 کیا ضروری ہیکہ نہند میں اکی لفظ فارسی اور ایک ہندی ہو۔ اس جملہ کی قسم پہچانئے؟ مرکب ان میں سے کوئی نہیں مخلوط مفرد 18 / 150 "لاحول ولا قوۃالاباللہ"-کےوزن کو اردو ادب میں کس صنف سخن کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ہے؟ غزل قطعہ رباعی مثنوی 19 / 150 فصیح البیان،بحرالفصاحت،ترجمان القران- سب بالا مثالوں کے پڑبنے سے کون سی بات واضح ہوتی ہے؟ حرفِ جار شمسی حرف حرفِ عطف قمری حرف 20 / 150 میں اْسے آڑے ہاتھ لینے ہی والا تھا کہاس نے کہا،"ناچ نہ جانے آنگن تیڑھا"۔اس جملے کی مناسبت سے درج ذیل یں سے کون سا متبادل صحیح ہے؟ اس جملے میں بلترتیب دو محاورے استعمال ہیں اس جملے میں کہاوت نہیں ہے اس جملے میں بلترتیب ایک محاورہ اور ایک کہاوت کا استعمال ہے اس جملے میں دو کہاوتیں ہیں 21 / 150 جوہرات اور جواہر-صحت املا کے اعتبار سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل صحیح ہوگا؟ دونوں لفظ غلط ہیں پہلا غلط دوسرا صحیح دونو لفظ صحٰح ہیں پہلا صحیح اور دوسرا غلط 22 / 150 سر مئ شام میں اس کو نفرتی آواز نے جادو جگایا۔ صفت مقداری صفت نسبتی صفت ذاتی صفت عددی 23 / 150 حسب ذیل میں سے کونسے شاعر مرزاغالبؔ کے ہم عصر شاعر نہیں ہیں؟ شیفتہؔ بادرشاہ ظفرؔ موم خان مومنؔ میر تقی میرؔ 24 / 150 یاد گارِ غالب اور غبارے خاطر کے مصنف کون ہیں؟ صرف اقبالؔ حالیؔ اور مولانا ابولاکلام آزادؔ صرف حالیؔ حالیؔ اور اقبالؔ 25 / 150 آب ودانہ، آب و ہوا- ان لفظوں کی ترکیب میں " واؤ" کیا کہاتا ہے؟ واؤ معروف واوین واؤ عطف واؤ مجہول 26 / 150 اردو زباِنِ اوّل کا تعلیمی نصاب 2012 ، میں جماعت اوّل تا ہشتم کے نصاب کا تعین کتنے مرحلوں میں کیا گیا ہے؟ تین ایک چار دو 27 / 150 درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا شاعر نوجوان خاتون سے کس طرح کے پردے کی توقع رکھتا ہے؟ پردہ حسن پردہ شعور حجابِ فتنہ پردہ غفلت 28 / 150 درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا ماتھے کے ٹیکہ سے کیا مراد ہے؟ حکمت و فراست عزم و اسقلال شرافت و غیرت متانت ونفاست 29 / 150 درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا آنچل سے پرچم بنا لینا کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟ جذبہ ایثار جذبہ یکجہتی جذبہ حب الوطنی جذبہ ا؎لفت 30 / 150 درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا مذکورہ بالا نظم کا بنیادی تصور کیا ہے؟ تلقین تحریک آزادی اجتنابِ فتنہ پروری تلقین پردہ داری تلقین حب الوطنی 31 / 150 Choose the most suitable alternative in accordance with the correct use of tense. Sanjana has not been cooked her breakfast yet. Sanjana has cooked her breakfast yet Sanjana has not cooked her breakfast yet Sanjana did not cook her breakfast yet 32 / 150 Choose the most correct alternative to complete the following sentence. For modern man there are a number of diseases............... for suffering to suffer to suffer from suffering from 33 / 150 Fill in the blank with the most suitable alternative: I have not written to her................... she left for America. for since before after 34 / 150 Fill in the blank with the most suitable 'Prepositions". Don't side...........those who act contrary................ national interests. (2) (1) with, with by, to with, by with, to 35 / 150 Find out which part of the sentence has an error. Your statement that(A) / you find this bag(B) / in the street(C) / will not be trusted.(D) D B A C 36 / 150 Choose the Grammatically correct sentence. The team is confident to win the match. The team is confident of winning the match. The team is confident of win the match. The team is confident for winning the match 37 / 150 Choose the word nearest in meaning to the underlined part. He is quite parsimonious by nature. prodigal haughty cruel miserly 38 / 150 Select the world which is closest to the opposite in meaning to the underlined word. He appears to be a phony person. unread ugly genuine beautiful 39 / 150 Which one of the following pairs is not correctly matched as 'one-word substitution for the given phrase. Matericide murder of mother Sororicide - murder of siter Genocide - murder of race Uroxicide - murder of brother 40 / 150 The young one of a cat is a kitten. The young one of a frog is called ............ tadpole kid fawn cygnet 41 / 150 The cry of a dog is "bark. The cry of an ape is called........... coo low hoot gibber 42 / 150 Sudhir is afraid of books. His family thinks that he is suffering from.......... logophobia Hedonophobia androphobia bibliophobia 43 / 150 Fill in the blanks with the suitable word. 'Life is to death as pleasure is to..................... poverty pain anguish suffering 44 / 150 Choose the correct meaning of the underlined idiom in the sentence. We should guard against our green-eyed friends. rich handsome enthusiastic jealous 45 / 150 Choose the most suitable verb phrase for the sentence.. While giving evidence in the court, she........... brote down with broke up broke with broke down 46 / 150 Select the combination of numbers so that letters arranged accordingly will form meaningful word. R U S G A 1 2 3 4 5 32451 45321 15423 53412 47 / 150 Select the one which best, expresses the given sentence in 'Passive voice'. 'I know her' She is known by me. She was known to me She is known to me She was known by me 48 / 150 Choose the one which best expresses the following sentence in 'Indirect Speech." He said to her, "Are you coming to the party?" He told her if she was coming to the party. He asked her that if she was coming to the party. He asked her whether she was coming to the party. He asked her if she will be coming to the party. 49 / 150 Choose the 'correctly spelt' word Millonaire Millionare Millonare Millionaire 50 / 150 Choose the mis-spelt word. Career sergeant zodiac carrier 51 / 150 Choose the correct alternative to fill in the blank. He bought ..............ice-cream. the no article an a 52 / 150 Choose the correct 'Question Tag' for the following sentence. I shall phone you tomorrow. shant't I? shant I? shalln't I? shall I ? 53 / 150 Name the underlined subordinate clause. What you said is absolutely correct. Noun clause Adverb clause Adjective clause Relative clause 54 / 150 Choose the appropriate alternative to fill in the blank. The players remonstrated...........the umpire................. his partiality. to, with with, against to, against with, to 55 / 150 (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative: Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz's work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown. 56. Rutherford was his parents..........child. fouth last second only 56 / 150 (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative: Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz's work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown. 57. Nelson college was............ state boarding school in New Zealand school in Scotland College in England School in the United States 57 / 150 (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative: Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz's work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown. 58.Rutherford sat for a scholarship test because. He was a bookworm He was an outstanding student His masters wanted him to to that He thought of following an academic 58 / 150 (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative: Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz's work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown. 59.Rutherford carried out his own private experiments in................ in the laboratory of Nelson college. some corner of the cloakroom of canterbury college some corner of the cloakroom of Nelson college a corner of the room allotted to him in the boarding house. 59 / 150 (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative: Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz's work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown. 60.The phrase 'mechanical bent' suggests that Rutherford................ had an aptitude for the science of machinery. did things and lived as thoughtlessly as a machine was quite mechanical was devoid of human warmth, emotion, felling etc. 60 / 150 Fill in the blank with the most suitable alternative to make the sentence logical in sense. Pranesh told her that he...........her very well." was understanding understand understood an understanding 61 / 150 بچے کی وراثت کروموزوم اور جین کی مددسے استقرار حمل کے وقت ہی سے ہوتی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کر سکتے ۔ وراثت سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ جلد کا رنگ، بالوں کے رنگ وغیرہ پر وراثت کا اثر ہوتا ہے بچے کی جسمانی حالت اور عضلاتی نظام پر وراثت کا اثر ہوتا ہے والدین سے حاصل کیا ہوا علم ،مہارت ، ریچی آنے والی نسلوں میں منتقل ہوتی ہے ذہنی خاصیت، ذہانت بھی وراثت سے حاصل ہوتی ہے۔ 62 / 150 دراثت اور ماحول یہ دونوں اجزاء انسانی نشوونما میں اہم رول ادا کرتے ہیں ۔ درج ذیل اجزاء سے کون سا جز صرف وراثت پر منحصر ہوتا ہے؟ (1) (2) من بلوغت ذہنی نشوونما سنِ بلوغت جذباتی زندگی شخصیت 63 / 150 احساس پیدا ہونے کے لیے درج ذیل سے کون کون سے نکات ضروری ہیں؟ (B) خارجی مہیج ( محرک ) کی ضرورت ہوتی ہے (B) اہل حسی اعضاد کی ضرورت ہوتی ہے (C) اپنی خواہش ہونا ضروری ہے (D)عصبی نظام کی ضرورت ہوتی ہے صرف A, B, C صرف B, C, D صرف A, B, D صرف A, C, D 64 / 150 کوئی مہیج پاکمل ہو تو اسے تکمیل تک پہنچانے کا کام عصبی نظام کے ذریعے ہوتا ہے۔ E, D, F کی خالی جگہ پر توجہ نہ دینے سے بھی مکمل ادراک ہوتا ہےادراک کے درج ذیل کس اصول کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے؟ مماثلت شمولیت تسلسل قرب 65 / 150 درج ذیل بیانات میں ادراک اور متخیلہ میں فرق دیا گیا ہے۔ ان میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ متخیلہ ادراک کی نسبت زیادہ زیادہ جاندار ہوتی ہے حقیقی شے کے وقوف سے مرادادراک! سابقہ تجربات کو تاز ہ کر نا یعنی متخیلہ ادراک حصوں میں بٹا ہوا نہیں ہوتا۔ متخیلہ میں حصوں میں بٹنے کا احساس ہوتا ہے متخیلہ یہ ادراک کی نقل ہوتی ہے 66 / 150 عالم متخیلہ میں منتخب متخیلات کی بناء پرایک منفرد ذہنی تصور بنانےکے عمل کو --------کہتے ہیں؟ احساس تخیل تحریک جذبات 67 / 150 مسئلہ کا تجزیہ کر کے اسے حل کرنے کا منصوبہ بنانے سے مراد غور وفکر ہے۔ غور وفکر کے بارے میں درج ذیل سے کون سا بیان صحیح ہے (A) لفظ متخیلہ ،تخیل ،تصورات غوروفکر کی علامتیں ہیں (B) چھوٹے بچے علامتوں کے ذریعے غور وفکر کر سکتے ہیں ۔ (C) بچے حر کی مہارتوں کے ذریعے غور وفکرنہیں کر سکتے (D) ہم بار ہامنطقی غور وفکر کرتے ہیں صرف A اور D صرف A اور C صرف C اور B صرف A اور B 68 / 150 درج ذیل مثالوں سےعمل غور وفکر کی تصوری سطح کی مثال کون سی ہے؟ ریڈیو پرنغمہ سنتے وقت دھن ،ْسر، تال اور مواد کے بارے میں غور کرنا کافی پیتے وقت اس کے ذائقہ اور لذت پر غور کرنا دئے گئے موضوع پر مضمون لکھتے وقت غور کرنا طلوع آفتاب کا منظر دیکھتے وقت قدرتی حس پر غور کرنا 69 / 150 حافظہ کا ایک اہم جز" اخذ کرنا‘‘ ہے ۔ اس پر اثر انداز ہونے والا ایک جز یعنی تجربات کی نوعیت ہے ۔ درج ذیل سے کون سا جز تجربات کی نوعیت میں شمار نہیں ہوتا۔ فرد کا رحجان تحریکِ شدت با معنیت تحریکِ منابع 70 / 150 درج ذیل بیانات سے فراموشی سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ جسمانی و ذہنی صحت مندی اچھی نہ ہونے سے اخذ شدہ معلومات کا مسلک اچھانہیں ہوتا اور وہ فراموش ہو جاتی ہیں ذہن میں جو باتیں مرتسم نہیں ہوتیں وہ فراموش ہو جاتی ہیں فراموشی سے مرادقوت ماسکہ کی کمی ہے شدت جذبات میں سیکھی ہوئی باتیں فراموش نہیں ہوتیں 71 / 150 درج ذیل سے کون سامہیج نفسی سماجی مہیج نہیں ہے؟ استخراج تجسس اور تحقیق موانست تحصیل حصول 72 / 150 خاصہ ذہانت یہ عصبی خلیات اور عصبی ریشوں کے مرنے پر منحصر ہوتے ہیں ۔ جڑنے کی پیچید کی جتنی زیادہ ہوگی ، ذہانت کا معیار اتناہی بڑھے گا۔ تھارن ڈائیک کے کس نظریہ میں یہ خیال پیش کیا گیا ہے؟ دو عاملی نظریہ کثیرالعامل نظریہ مقداری نظریہ د ماغی تربیت کے ضابطے کا نظریہ 73 / 150 جذباتی ذہانت کا تصور 1995ء میں پہلی مرتبہ پیش کرنے والے سائنس داں سے مراد---------۔ ولیم جیمس ڈینیل گولمن پیٹرسلووبی جان میئر 74 / 150 امتحان میں کم نمبرات حاصل ہونے پر سوالیہ پرچہ بہت مشکل تھا ایسا کہنے سے مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دفاعی نظام کا استعمال کرنا ہے اضلال عینیت منفعت خود تعزیری عمل 75 / 150 ذیل میں دینی کشاکش کو کم کرنے کی کچھ تدابیردی گئی ہیں ۔ان میں سے کون سا بیان نامناسب ہے؟ امتناعی باتوں کے بارے میں زیادہ نہ سونچا جائے صلے کو انجام تک پہنچانے کی کوشش کرنا کشائش ہونے پر بلا وجہ تاویلی حیلے دینے کی ضرورت نہیں ہے تجربہ کار افراد سے مشورہ کیا جائے 76 / 150 آموزش کی منتقلی کے دوران اجز میں عمومیت ہوتی ہے لیکن منتقلی کیلئے اس مضمون کا کوئی فعل با مقصود ہو اور مقصد کیلئے پرخلوص ایمانداری کو مد نظر رکھتے ہوئے کرنے کیلئے کہا جاے تو وہ زیادہ موثر ہوتا ہے۔ یہ بامقصد اور مقصد کیلئےپرخلوص اور ایمانداری آموزش کس نفسیات دان نے پیش کیا؟ جڈ ویگلے تھارنڈائک پاولو 77 / 150 بچپن میں بچوں کی ذہینی اور جذباتی استعدادی نشونما میں حسّی اعضاء کے ذریعے مختلف تجربات میں حاصل کرنے والے بچوں کے ادراک عمل کے مراحل سے کانسا مرحلہ نہیں ہے؟ قدرشناسی شمار کرنا بیان معنی اخز کرنا 78 / 150 نوزائیدہ بچہ کے کچھ افعال منعکسہ او راحتمالی اعمال ذیل میں دیے گئے ہیں ۔ ان کے مناسب جوڑیوں کا صیح متبادل بتایئے ۔ کالم الف(افعال منعکسہ) (i) فجائی منعکسہ (حیران ہونے کامل) (ii) تیرا کی معنکسہ (iii) گردن ہلانا (iv) قدم رکھنا کالم (ب) (A) غذا نوشی (B) خود کفالت (C) خطرہ ٹالنا (D) تحفظ/فروغ (i)A (ii)B (iii)D (iv)C (i)D (ii)C (iii)A (iv)B (i)C (ii)D (iii)A (iv)B (i)C (ii)D (iii)B (iv)A 79 / 150 لسانی معذوری رکھنے والے طلباء سے منسلک درج ذیل سے کونسی بات نا مناسب ہے؟ کاغذ پر توجہ مرکوز کر سکتے ہیں لیکن بائیں سے دائیں جانب پڑھنا مشکل ہوتا ہے عددی ترتیب میں غلطی کرتے ہیں غیر ضروری حرف جوڑتے ہیں لفظ یاد کرنا مشکل ہوتا ہے 80 / 150 پٹوٹری غدود سے خارج ہونے والی رطوبت کا تناسب بڑھنے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ فرد کی ذہانت بڑھتی ہے فرد کی جنسی خواہش بڑھتی ہے جسمانی ساخت میں غیر معمولی اضافہ ہوتا ہے فرد کے برتاؤ میں غیرمستقلی بڑھتی ہے 81 / 150 فردکو دوسروں سے مختلف بتانے والے اور اسی وقت دیگر افراد اس فرد سے کس طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ یہ طے کرنے والی مستقل نوعیت کی خصوصیات کی غیرعمومی تعلیم سے مبرا شخصیت۔ نارمن ایل من جی ڈبلیو آلیورٹ جے اے کمبل جے بی واٹسٹن 82 / 150 مندرجہ ذیل میں سے کون سے مرحلے میں بچے اپنے ہم عمر گروپ کے فعال رکن بن جاتے ہیں؟ بچپن ابتدائی بچپن جوانی عنفوان شباب 83 / 150 درج ذیل نظریات اور ان کے بانی کی اس جوڑیوں کا اور کون سا ہے؟ (i)پاولو (A) بصیرتی نظری آموزش (ii)کوہلر (B) ویسلی مشروطیت نظری (iii) تھارن ڈائک (C) رابطہ کا نظریہ (iv)اسکنر (D) کلاسیکی مشروطیت نظریہ (i)B (ii)D (iiiC (iv)A (i)C (ii)A (iii)B (iv)D (i)D (ii)C (iii)A (iv)B (i)A (ii)B (iii)D (iv)C 84 / 150 موثر تدریس کیلئے تدریسی گر استعمال کرنا ضروری ہوتا ہے۔درجذیل میں سے کونسا ْگر(اصول) مناسب نہیں ہے؟ دو رانِ تدریس اکائیوں کا زندگی سے، زندگی کے تجربات سے مربوط کرنا غیر ضروری ہے تدریس میں مناسب وسائل استعمال کئے جائیں تدیس ، متعلم مرکوز ہونی چاہئیے موثر تدریس میں مقاصد پہلے سے طے کئے جائیں 85 / 150 درج ذیل سے کونسے تدریس نمومونو کا مقصدطلباء کی خصوصیات اور مخفی صلاحیتوں (قوتوں) کو تلاش کرنا ، ْاس کے ذریعہ سماجی ماحول اورماحولیات سے تخلیقی ربط قائم کرنے میں مدد کرتا ہے؟ زاتی نشوونما کے نمونے معلوماتی عملی نمونے برتاؤ میں تبدیلی کے نمونے سماجی باہمی سرگرمی کے نمونے 86 / 150 مخصوص حالات یا ماحول سے مطابق فرد کی ادراکی، وفوقی ، تحریکی، جذباتی ، ساخت میں لفظی، حرکی، جذباتی سطح پر تبدیلیاں ہوتی ہیں۔ ْانہیں آموزش کہتے ہیں۔ تریس کی یہ تعریف درج ذیل میں سے کس ماہر نفسیات نے پیش کی ہے؟ نارمن ایل سن ووڈورتھ فرنڈسن مرفی 87 / 150 مندرجہ ذیل کس بیان سے تدریس کی خصوصیات نظر آتی ہیں؟ آموزش کی وجہ سے تفہیم ہوتی ہے آموزش جلد ہونے والأمل ہے عام جانداروں میں کی آموزش یکساں ہوتی ہے - طویل مدتی مشق نہ کرنے پر بھی وہ باتیں یادرہتی ہیں 88 / 150 آموزش کے لئے درج ذیل میں کون سا بیان نامناسب ہے؟ آموزش کی وجہ سے برتاؤ میں مستقل نوعیت کی تبدیلیاں ہونا متوقع ہے آموزش جان بوجھ کرگل میں لائی جاتی ہے قدرتی تبدیلیوں کو بھی آموزش کہا جا سکتا ہے تجربات سے ہونے والی برتاؤ کی تبدیلیوں کو آموزش کہہ سکتے ہیں 89 / 150 ذہنی دباؤ کی وجہ سے آموزش پر نہ موافق اثرات ہونے کے امکانات ہوتے ہیں ۔ اس لئے معلم کو دوران تدریس درج ذیل سے کس بات سے گریز چاہئیے؟ طلباء کے مسائل کو سمجھایا جائے۔ طلباء سے زیادہ رابطہ نہ بڑھایا جائے طلبا کونا کامیابی کوتسلیم کرنا سکھایا جائے مشکل مضمون کو آسان لفظوں میں سمجھایا جائے 90 / 150 ڈاکٹر و یلوم کے عبوریت حاصل کرنے کے نظریہ سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان نامناسب ہے؟ عبوری آموزش میں ہر تعلم کی قوت برداشت کے لحاظ سے مقاصد طے ہوتے ہیں جس وقت متعلم متوقع مرحلہ طے کرتا ہے اس وقت اس کی آموزش ہوئی ایسا سمجھا جا تا ہے یہ مقصد حاصل کرنے کے لئے متعلم کو کتنا وقت درکار ہے، بید یکھا جا تا ہے عبوری آموزش کاتعلق معیاری حوالہ جاتی قدر پیائش سے ہے 91 / 150 21،15،28 اور 36 کس قسم کے اعداد ہیں؟ مربعی اعداد ثلاثی اعداد مستطیلی اعداد مخمسی اعداد 92 / 150 کل رقم میں سے A کے پاس 0.6 گنا اور B کے پاس 2/5 گناہ ہے۔اگر B کی بہ نسبت A کے پاس560 روپئے زیادہ ہوتودو نوں کے پاس کل رقم کتنے روپے ہیں؟ 1120 2250 2800 1680 93 / 150 دی گئی شکل کے مطابق مکعب نما کی ہر سطح پر P سے U تک حروف لکھے ہوئے ہیں۔اسطرح S کے مقابل کے سطح پر کونسا حرف آئے گا؟ P R T Q 94 / 150 مندرجہ ذیل متبادل اعداد کی چیزیں چند بچوں میں مساوی تقسیم کرنی ہوتوکس چیز کی مساوی تقسیم نہیں کی جاسکتی؟ 1439 4939 2739 3839 95 / 150 ذیل کونسی مساوات صحیح ہے؟ 2.(x+1/x)<sup>2</sup>=x<sup>2</sup>-2x+1/x<sup>2</sup> 4.(1/x+x)<sup>2</sup>=(1/x-x)<sup>2</sup>-4 3.(x<sup>2</sup>-1/x<sup>2</sup>)=(x+1/x)(x-1/x) 1.(x+1/x)<sup>2</sup>=x<sup>2</sup>+2x+1/x<sup>2</sup> 96 / 150 ایک دائرہ نما باغ کے گرد چار پھیرے والی باڑ لگانے کیلے 1408 میڑ خاردار تار لگائی گئی۔اس باغ کے کنارے مساوی فاصلے پرچار بجلی کے کھمبے ہوتودو متصل کھمبوں کا کم سے کم فاصلہ کتنے میٹر ہوگا؟ 56√2 88 88√2 56 97 / 150 نیچے دئے گئے متبادل میں سے کامل مربع اعداد کی جوڑی کونسی ہے؟ 32.40 and 0.529 3.24 and 0.8410 52.90 and 0.625 6.250 and 8.41 98 / 150 ایک لفافے میں 100 روپئے اور 50 رو پئے قیمت کے چند نوٹ ہیں۔ اس لفافے میں کل پونے پندرہ ہزار روپئےہیں۔ اس طرح اس لفافے میں صرف 50 روپئے قیمت کے نوٹو کی تعداد نیچے درج ذیل متبادل میں سے کتنی ہوسکتی ہے؟ 295 123 315 98 99 / 150 عمل کرنے پر آنے والا جواب کا نا مناسب متبادل کون سا ہے؟ [2.25 9/4 - 6.4 x 22/5 ] [2.25 x 6 2/5 - 9/4 x 2.4] [2 1/4x 6.4-22/5 x 2.25] [2 1/4x 6.4-2.49/4 ] 100 / 150 ¾4 درجن آموں کی قیمت2280 روپے ہوتو 9 آموں کی قیمت کتنے روپے ہوگی؟ 625 360 475 570 101 / 150 درج ذیل میں سے مناسب جوڑی کونسی ہے؟ A) 75/4= پونے پچیس B)25550/100= ساڑےپچیس C) 12.250= سوابارہ D) 10 x 3/10=103/10 Only A, B, C Only B, C, D Only A, B, D Only A, C, D 102 / 150 3.6 3.333۔۔۔۔ 1.2 2.4 103 / 150 2/7 اور 3/5 ان دو اعداد کے درمیان آنے والا سب سے چھوٹاعدد درج ذیل متبادل میں سے کونسا ہے؟ 1/5 5/11 4/11 3/4 104 / 150 مساوی حصے کرنے کے لئے 210 میٹر پیمائش کی ڈوری کے دونو کناروے جوڑ دئیے ۔ اس کے بعد دوہری ڈوری کو تین جگہ سے کاٹا تو ہر ٹکڑے کی کمبائی کتنی ہوگی؟ 35m 3000cm 2625cm 42m 105 / 150 چار سال قبل سمیت اور راجو کی مجموعی عمر 31 سال تھی۔اگر سمیت راجو سے تین سا چھوٹا ہوتو پانچ سال بعد راجو کی عمر کتنے سال ہوگی؟ 26 21 18 23 106 / 150 6.6m x 1.2m پیمائش کے پلاسٹک کاغذ سے 12cm x 10cm پیمائش کے دودھ کی کتنا تھیلیاں تیاری کی جاسکتی ہیں؟ 660 3300 330 6600 107 / 150 دئیے گئے ارکان میں سوالیہ نشان کی آنے والا رکن کو نسا ہے؟ 2, 6, 20, 42, ?, 156 132 90 110 72 108 / 150 مفرد اعداد کا گروہ ظاہر کرنے والا متبادل کونسا ہے؟ [193,163,173,143] [163,113,193,143] [113,173,163,193] [173,113,143,193] 109 / 150 8 6 4 10 110 / 150 گھڑی میں دو مختلف اوقات میں گھنٹے اور منٹ کی سوئیوں سے بننے والا ذاویہ یکسا ں ہے۔ درج ذیل میں سے نا مناسب متبادل کون سا ہے؟ 8:35 and 4:25 9:40 and 2:20 6:10 and 5:50 7:05 and 4:55 111 / 150 متصلہ شکل میں چا ر ضلعی کی تعداد کتنی ہے؟ 15 16 17 18 112 / 150 8 * 4 * 2 اس عدد میں * کے مقام پر یکساں عدد ہوتو ان کی مقامی قیمتوں میں فرق 6930 ہوتا ہے وہ عدد کونسا ہے؟ 9 8 6 7 113 / 150 درج ذیل میں سے مناسب بیان کونسا ہے؟ متماثل ذاوئئے والا ،توازی الاضلاع مستطیل ہوتا ہے متماثل ضلعوں والا مستطیل مربع ہوتا ہے متماثل ذاوئیے والا معین مربع ہو تا ہے۔ 2 and 3 1 and 2 All 1,2 and 3 a and 3 114 / 150 ایک ہی دن کے 6:14am اور 08:05pm کے درمیان گھنٹوں اور منٹوں کی تعداد؟ 12 hours and 51 minutes 13 hours and 51 minutes 12 hours and 41 minutes 13 hours and 48 minutes 115 / 150 سب سے بڑا عدد جس سے 119 اور 270 کو تقسیم کرنے پر بالترتیب 5 اور 6 باقی حاصل ہوتا ہے ؟ 5 8 12 6 116 / 150 Khan wants to invest Rs. 37,070 in bank account of his two sons whose age were 12 years and 16 years in such a way that they will get equal amount at age of 20 years @ 33⅓% per annum compounded annually. Find the share of younger son? خان اپنے دونوں بیٹوں کے بینک اکاؤنٹ میں 37,070 روپے لگانا چاہتے ہیں جن کی عمر 12 سال اور 16 سال تھی اس طرح وہ 20 سال کی عمر میں ⅓33 فیصد سالانہ مساوی رقم حاصل کریں گے۔ چھوٹے بیٹے کا حصہ معلوم کریں؟ Rs. 9910 Rs. 8910 Rs. 8810 Rs. 9000 117 / 150 A tin contains 20 liters of petrol. Due to leakage, 3 liters of petrol is lost. What percent of petrol is present in the tin? ایک ٹن میں 20 لیٹر پیٹرول ہے۔ رساؤ کی وجہ سے ، 3 لیٹر پیٹرول ضائع ہوجاتاہے۔ ٹن میں پٹرول کا کتنا فیصد موجود ہے؟ 66.5% 68% 85% 82% 118 / 150 Find the single discount to two successive discounts of 25% and 5%? 25% اور %5 کی دو متوقع چھوٹ پر ایک ہی چھوٹ معلوم کریں؟ 28.75 % 28.25 % 30% 20% 119 / 150 The average of 35 observations was 36. It was later found that in two observations, 36 was taken instead of 26 and 18 instead of 81. What is the correct average? 35 مشاہدات کا اوسط 36 ہے بعد میں پتا چلا کہ دو مشاہدات 26 کے بجائے 36 اور 81 کے بجائے 18 لیا گیا تھا ۔صحیح اوسط کیا ہے؟ 32.566 35 37.514 36 120 / 150 If the sum of two numbers is 9 and the sum of their cubes is 171 then find the sum of their squares? دو اعداد کا مجوعہ9 ہےاور انکے مکعبوں کا مجموعہ 171 ہے تب انکے مربعوں کا مجموعہ معلوم کیجے؟ 39⅔ 41⅔ 37⅓ 36½ 121 / 150 ابتدائی قدیم زمانے میں برؤ سے لکھنے کے لیے عام طور پر لوگ کون سے درخت کی چھال کا استعمال کیا کرتے تھے؟ سال پپائرس پڑس کانچن 122 / 150 بھارت کے پاری سماج کے کلینڈر ( جنتری ) کوکون سا طریقہ کہا جا تا ہے؟ شہنشاہی ہجری ِپتر پتیتی 123 / 150 ویدک تہذیب کے کون سے گرنتھ میں ادویاتی نباتات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں؟ سام وید یجر وید رگ وید اتھر وید 124 / 150 الجبرا ءیہ نام بنیادی طور پر کون سی زبان کا لفظ ہے؟ عربی جرمنی لاطینی یونانی 125 / 150 ساتواہن حکومت کی راجدھانی پرتشٹھان یہ مقام کون سے نام سے جانا جا تا ہے؟ پٹنہ بادامی پیٹھن ہمپی 126 / 150 ذیل میں سے کون سے بیانات /بیان صحیح ہیں؟ نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو سرلشکر یہ خطاب دیا تھا۔(A) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو بنگلور کی جاگیر عطا کی تھی۔(B) صرف B مناسب ہے صرف A مناسب ہے A اور B دونوں مناسب ہیں A اور B دونوں غلط ہیں 127 / 150 رامائن کے جذباتیت کے تعلق سے انسانی زندگی کے خاکے اورلوک ناٹک کی روایات کو بڑھاوا دینے سے متعلق ادب کا تعلق کون سے سنت سے ہے؟ سنت تکارام سمرتھ رام داس سنت نام دیو سنت ایکناتھ 128 / 150 ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کون سا ہے؟ ضلع پریشد کے صدر پر فائز خاتون کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کیلئے کم از کم 1/3 (ایک تہائی ) ممبران کی منظوری ضروری ہے ضلع پریشد کا نائب صدر مستقل سمیتی کا نامز دصدر ہوتا ہے ضلع پریشد کے تمام پنچایت سمیتی کے سبھا پتی ضلع پریشد کے ممبرنہیں ہوتے ضلع پریشد میں ممبران کی تعداد کم از کم 50 ہوتی ہے 129 / 150 بھارت کے دستور کے مطابق ووٹ دینے کاحق ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کا ہوگا ؟ بنیادی حقوق مساوات کے حقوق انسانی حقوق دستوری حقوق 130 / 150 ذیل میں دیئے گئے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے؟ ترواننت پورم ایٹانگر دس پور امپھال 131 / 150 اقوام متحدہ UNO سے متعلق کون کون سی تنظیموں کے صدر مقامات جینوا شہر میں واقع ہیں؟ بین الاقوامی ایٹمی توانائی کا کمیشن کا ادارہ IAEA تعلیمی سائنس اور تہذیبی تنظیم کا ادارہUNESCO عالمی صحت کی تنظیم کا ادارہ WHO غذا اور زراعت کی تنظیم کا ادارہ FAO 132 / 150 کپڑوں سے متعلق گروپ میں شامل نہیں ہونے والا متبادل کون سا ہے؟ شولاپوری پتامبری کانجی ورم کڑیل 133 / 150 سال بھر میں زمین پر مختلف موسم ہوتے ہیں ۔ ان کے مناسب وجہ/ وجوہات ذیل کے متبادل میں سے کون سی کون سے ہیں؟ A) زمین کا جھکا ہوا محور B) زمین کی حدودی گردش A اور B دونو صرف B صرف A A اور B دونوں غلط ہیں 134 / 150 مرو بھومی کا جشن : جیسلمیر : کارنوال : ؟ پدوچیری کلکتہ کوچی پنجی 135 / 150 بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات میں سے تفاوت والا بیان ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟ حیاتیاتی تنوع کا ایک حصہ یونیسکو (UNESCO) کے عالمی ورثے کی سائیٹ میں شامل ہے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرنے والا کلسو ہائی اس میں سب سے بلند چوٹی ہے 136 / 150 نقشوں سے متعلق یکساں بلندی بتانے والی خطوط کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ یکساں خطوط اونچائی والے مساوی خطوط کے درمیان کا رنگ اس مقام کی گہرائی کے مطابق متعین ہوتا ہے یکساں بلندی بتانے والے خطوط یہ سطح سمندر سے یکساں بلندی والے مقامات کو جوڑ نے والے حقیقی خطوط میں یکساں بلندی ظاہر کرنے والے خطوط خصوصی طور پر زمین کی ساخت کی لمبائی اور چوڑائی کو ظاہر کرنے کے کیئے استعمال کیے جاتے ہیں یکساں بلندی بتانے والے خطوط کا درمیانی فاصلہ کم ہوتو اس مقام کی ڈھلان تیز ہوتی ہے 137 / 150 معاشی نقطۂ نظر سے اہمیت والے جنگلات ذیل میں سے کون سے ہیں؟ گرم خطوں کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات کھار پھوٹی کے جنگلات گرم خطوں کے نیم سدا بہار جنگلات گرم خطوں کے خاردار جنگلات 138 / 150 انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طور پر جانا جانے والا استخراج کرنے والا غد ودکون سا ہے؟ جگر معدہ برگرزوی غدود لمف 139 / 150 پولیو مالٹس بیماری سے متعلق مناسب بیان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ پولیو کے وائرس صرف انسانو میں پائے جاتے ہیں پولیو کے جراثیم خاص طور پر صرف منھ کے راستے سے جسم میں داخل ہوتے ہیں پولیو کے وائرس تمام پیستا نیئے جانداروں میں ہوتے ہیں بھارت میں ہر سال تین سے آٹھ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پلس پولیوکی مہم کے تحت ٹیکہ لگوایا جاتا ہے 140 / 150 سگریٹ نوشی کرتے وقت ذیل میں سے کون سے مضر اشیاء تیار ہوتے ہیں؟ (A) نکوٹین (B) ٹار (C) کاربن مونو آکسائڈ صرف B اور C تینوں B ،A اور C صرف A اور C صرف B اور A 141 / 150 ذیل کے متبادل میں سے نامناسب بیان کون سے ہیں؟ خاص طور پر پرندوں کے نر میں XX کروموزوم ہوتے ہیں انسانوں میں خاص طور پر مردوں میں xy کروموزوم ہوتے ہیں تتلیوں جیسے کپڑوں میں مادہ میں XX کروموز دم ہوتے ہیں خصوصی طور پر پرندوں میں مادہ کے کروموزوم سے بچوں کی جنس متعین ہوتی ہے 142 / 150 نباتات اور اس کا استعمال کی مناسب جوڑی بتانے والا متبادل کون ساہے؟ رال - دھاگہ سریش - دوائی جنگلی بھینڈی - ایندھن گڑویل - تیل 143 / 150 ذیل کے وجہ اور اثرات کے معنی کو مدنظر رکھ کر مناسب متبادل کا انتخاب کیجئے (A) وجہ: سمندر کے پانی کثافت زیادہ ہوتی ہے (B) اثرات: سمندر میں تیرنامشکل ہوتا ہے A اور B دونوں مناسب ہیں صرف B مناسب ہے صرف A مناسب ہے A اور B دونوں غیر مناسب ہیں 144 / 150 غذائی زنجیر کے تحت ثانی گوشت خور ذیل کے متبادل میں سے کونسا صحیح متبادل ہے؟ ُالّو گلہری چیل چمگاڈر 145 / 150 دیورائی اس تصور کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ چپکوتحریک کا ایک حصہ نباتات و جاندار کے تحفظ کا قدیم نظریہ مذہبی سیاحت کا مقام اتراکھنڈریاست کا مشہور جنگلاتی علاقہ 146 / 150 Which pair is correctly matched? کونسا جوڑ صحیح ملایا گیا ہے؟ Vertebrates : snakes ریڑھ کی ہڈی والے جانور:سانپ Invertebrates : frog بغیر ریڑھ کی ہڈی والے جانور:مینڈک Mammal: monkey پستانوی جانور:بندر All of these تمام 147 / 150 Source of fresh water are? تازہ پانی کا ذریعہ ہیں؟ Salty Lacks نمکین کی کمی ہے Oceansبحر اعظم Sea سمندر Underground Water زیر زمین پانی 148 / 150 Shelter is the necessity for..........? رہائش گاہ ۔۔۔۔۔۔ کیلئے ضروری ہیں؟ protection from weather موسم سے تحفظ live independently آزادی سے رہنے children safety بچوں کا تحفظ All of the above تمام 149 / 150 Which is not the part of plant? کون سا پودے کا حصہ نہیں ہے؟ Leaves پتے Stem تنا Root جڑ Habitat مسکن 150 / 150 مندرجہ ذیل سے خاندان کے ذریعہ یہ حاصل نہیں ہوتا ہے؟ کوئی نہیں زہنی نشوونما جذباتی نشوونما طبعی نشوونما Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback By Wordpress Quiz plugin Practice Subject Wise TS TET Exams: TSTET ONLINE EXAMS PREVIOUS GRAND TEST Share this: