Online Exams TET TS TET June 6, 2022June 8, 2022 TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-2 Posted By: aseducationacademy@gmail.com TET (U/M), TET GRAND TEST TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-2 0% 2 votes, 3 avg 375 2 hours 30 minutes 2 hours 30 minutes TSTET-2022 Free Online Super Grand Test-2 AS Education Academy NameDistrict NameDistrict NameAdilabadBhadradriKothagudemHyderabadJagtialJangaonJayashankar BhupalpallyJogulamba GadwalKamareddyKarimnagarKhammamKumuram BheemMahabubabadMahabubnagarMancherialMedakMedchal-MalkajgiriMuluguNagarkurnoolNalgondaNarayanpetNirmalNizamabadPeddapalliRajanna SircillaRangareddySangareddySiddipetSuryapetVikarabadWanaparthyWarangal (Rural)Warangal (Urban)Yadadri BhuvanagiriMaharashtraOther State 1 / 150 درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ ناول نگاری کی کس خصوصیت نے دوسری طرف کی کہانیوں کا مطالبہ کیا؟ مزاجِِ تغیر مزاجِ معکوس مزاجِ تدبر مزاجِِ تفکر 2 / 150 درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ مسئلہ حیات اور احساس نے کس فن کو جن دیا ؟ قصہ دستان ناول نگاری کہانی 3 / 150 درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ انسانی تفریحی مشاغل نے اْسے کس صنف کا طلبگار بنادیا؟ قصہ افسانہ ناول کہانی 4 / 150 درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ حسب ذیل عبارت انسانی کی کس فطرت کی عکاسی کرتی ہے؟ قصہ پڑھنے کی کہانی پڑنیے کی ناعل پڑھنے کی افسانہ پڑھنے کی 5 / 150 "حال" اس غیر منقوط لفظ کو منقوط لفظ میں تبدیل کرنے پر کتنے بامعنی لفظ بنیں گے؟ تین دو چار ایک 6 / 150 تیرا ہی سب جہاں ہے یا رب تو مہر بان ہے حسب بالا خط کشیدہ الفاظ می اعالانِ نوں کی گنجائیش کیوں نہیں ہے معنی آفرینی کے تحت شعری ضرورت کے تحت ترکیبِ زبان بندی کے تحت حسنِ بیان کےتحت 7 / 150 "احمد بازار گیا" کن دو استہفامیہ الفاظ کی مددسے دئے گئے جملے میں فاعل اور مفعول کی شناخت ہوگی؟ کب-کیوں کب-کیا کون-کہاں کب - کس کو 8 / 150 نورالعین کون ہیں؟ ڈرامہ نگار مضمون نگار ناول نگار انشاپرداز 9 / 150 آمنے سامنے : دست بدست : دائیں بائیں: ؟ چپ وراثت غلط وراثت درست و راست پس و پیش 10 / 150 درج ذیل میں سے کونسی کتاب خود نوشت سوانح عمری ہے؟ کوئی نہیں کالا پانی خطبات آثارالصنادید 11 / 150 ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے اس شعر کا بنیادی مقصد کیا ہے؟ تلقین ترکِ آرزو تلقین ترکِ دنیا تسکین ترکِ دنیا تسکین ترکِ آرزو 12 / 150 جن خطوط میں عہد کی تصیر ملتی ہوں، وہ خطوط ادب کے کن اصناف میں مددگار ثابت ہوتے ہیں؟ مکتوب نگاری مون نگاری مکالمہ نگاری سوانح نگاری 13 / 150 میں نے کہا-انہونے کہا-می نے مانا-اپنی کیفیت سنانا- انھونے مجھے پاس بٹھایا-اپنا مکان سارا دکھایا-اپنی خبر سے آشناکرایا۔ حسب بالا جملے عبارت کے کس قسم کے زمرے میں آتے ہیں؟ پابند مسجّع آزاد مختلف 14 / 150 حسب ذیل میں سے فرعون کی جمع کیا ہوگی؟ فبرحانہ فرخندہ فرعونیت فراعنہ 15 / 150 "موافقت" اس لفظ کی ضد کیا ہوگی؟ مطابقت متشابہت مخالف مناسبت 16 / 150 بے دل ہوئے-بےدی ہوئے-بے کس ہوئے-بے بس ہوئے ان الفاظ می کس کی تکرارسے جازبیت پیدا پورہی ہے؟ لاحقہ حرف عطف سابقہ حرف جار 17 / 150 کیا ضروری ہیکہ نہند میں اکی لفظ فارسی اور ایک ہندی ہو۔ اس جملہ کی قسم پہچانئے؟ مفرد مخلوط ان میں سے کوئی نہیں مرکب 18 / 150 "لاحول ولا قوۃالاباللہ"-کےوزن کو اردو ادب میں کس صنف سخن کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ہے؟ رباعی قطعہ مثنوی غزل 19 / 150 فصیح البیان،بحرالفصاحت،ترجمان القران- سب بالا مثالوں کے پڑبنے سے کون سی بات واضح ہوتی ہے؟ حرفِ عطف حرفِ جار قمری حرف شمسی حرف 20 / 150 میں اْسے آڑے ہاتھ لینے ہی والا تھا کہاس نے کہا،"ناچ نہ جانے آنگن تیڑھا"۔اس جملے کی مناسبت سے درج ذیل یں سے کون سا متبادل صحیح ہے؟ اس جملے میں بلترتیب دو محاورے استعمال ہیں اس جملے میں دو کہاوتیں ہیں اس جملے میں بلترتیب ایک محاورہ اور ایک کہاوت کا استعمال ہے اس جملے میں کہاوت نہیں ہے 21 / 150 جوہرات اور جواہر-صحت املا کے اعتبار سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل صحیح ہوگا؟ دونو لفظ صحٰح ہیں پہلا صحیح اور دوسرا غلط پہلا غلط دوسرا صحیح دونوں لفظ غلط ہیں 22 / 150 سر مئ شام میں اس کو نفرتی آواز نے جادو جگایا۔ صفت ذاتی صفت عددی صفت مقداری صفت نسبتی 23 / 150 حسب ذیل میں سے کونسے شاعر مرزاغالبؔ کے ہم عصر شاعر نہیں ہیں؟ میر تقی میرؔ شیفتہؔ بادرشاہ ظفرؔ موم خان مومنؔ 24 / 150 یاد گارِ غالب اور غبارے خاطر کے مصنف کون ہیں؟ صرف اقبالؔ حالیؔ اور مولانا ابولاکلام آزادؔ حالیؔ اور اقبالؔ صرف حالیؔ 25 / 150 آب ودانہ، آب و ہوا- ان لفظوں کی ترکیب میں " واؤ" کیا کہاتا ہے؟ واوین واؤ مجہول واؤ معروف واؤ عطف 26 / 150 اردو زباِنِ اوّل کا تعلیمی نصاب 2012 ، میں جماعت اوّل تا ہشتم کے نصاب کا تعین کتنے مرحلوں میں کیا گیا ہے؟ ایک تین دو چار 27 / 150 درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا شاعر نوجوان خاتون سے کس طرح کے پردے کی توقع رکھتا ہے؟ حجابِ فتنہ پردہ شعور پردہ حسن پردہ غفلت 28 / 150 درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا ماتھے کے ٹیکہ سے کیا مراد ہے؟ عزم و اسقلال شرافت و غیرت حکمت و فراست متانت ونفاست 29 / 150 درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا آنچل سے پرچم بنا لینا کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟ جذبہ یکجہتی جذبہ ایثار جذبہ حب الوطنی جذبہ ا؎لفت 30 / 150 درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا مذکورہ بالا نظم کا بنیادی تصور کیا ہے؟ تلقین حب الوطنی تلقین پردہ داری اجتنابِ فتنہ پروری تلقین تحریک آزادی 31 / 150 Choose the most suitable alternative in accordance with the correct use of tense. Sanjana has cooked her breakfast yet Sanjana did not cook her breakfast yet Sanjana has not cooked her breakfast yet Sanjana has not been cooked her breakfast yet. 32 / 150 Choose the most correct alternative to complete the following sentence. For modern man there are a number of diseases............... suffering from to suffer for suffering to suffer from 33 / 150 Fill in the blank with the most suitable alternative: I have not written to her................... she left for America. since for before after 34 / 150 Fill in the blank with the most suitable 'Prepositions". Don't side...........those who act contrary................ national interests. (2) (1) by, to with, to with, with with, by 35 / 150 Find out which part of the sentence has an error. Your statement that(A) / you find this bag(B) / in the street(C) / will not be trusted.(D) D B A C 36 / 150 Choose the Grammatically correct sentence. The team is confident of win the match. The team is confident for winning the match The team is confident to win the match. The team is confident of winning the match. 37 / 150 Choose the word nearest in meaning to the underlined part. He is quite parsimonious by nature. prodigal cruel haughty miserly 38 / 150 Select the world which is closest to the opposite in meaning to the underlined word. He appears to be a phony person. beautiful unread ugly genuine 39 / 150 Which one of the following pairs is not correctly matched as 'one-word substitution for the given phrase. Uroxicide - murder of brother Matericide murder of mother Sororicide - murder of siter Genocide - murder of race 40 / 150 The young one of a cat is a kitten. The young one of a frog is called ............ fawn kid cygnet tadpole 41 / 150 The cry of a dog is "bark. The cry of an ape is called........... low gibber hoot coo 42 / 150 Sudhir is afraid of books. His family thinks that he is suffering from.......... androphobia Hedonophobia logophobia bibliophobia 43 / 150 Fill in the blanks with the suitable word. 'Life is to death as pleasure is to..................... pain suffering poverty anguish 44 / 150 Choose the correct meaning of the underlined idiom in the sentence. We should guard against our green-eyed friends. jealous enthusiastic rich handsome 45 / 150 Choose the most suitable verb phrase for the sentence.. While giving evidence in the court, she........... broke up broke down broke with brote down with 46 / 150 Select the combination of numbers so that letters arranged accordingly will form meaningful word. R U S G A 1 2 3 4 5 53412 45321 32451 15423 47 / 150 Select the one which best, expresses the given sentence in 'Passive voice'. 'I know her' She was known by me She was known to me She is known by me. She is known to me 48 / 150 Choose the one which best expresses the following sentence in 'Indirect Speech." He said to her, "Are you coming to the party?" He told her if she was coming to the party. He asked her whether she was coming to the party. He asked her that if she was coming to the party. He asked her if she will be coming to the party. 49 / 150 Choose the 'correctly spelt' word Millionaire Millonare Millionare Millonaire 50 / 150 Choose the mis-spelt word. sergeant carrier Career zodiac 51 / 150 Choose the correct alternative to fill in the blank. He bought ..............ice-cream. an the no article a 52 / 150 Choose the correct 'Question Tag' for the following sentence. I shall phone you tomorrow. shalln't I? shant't I? shant I? shall I ? 53 / 150 Name the underlined subordinate clause. What you said is absolutely correct. Noun clause Adverb clause Adjective clause Relative clause 54 / 150 Choose the appropriate alternative to fill in the blank. The players remonstrated...........the umpire................. his partiality. with, to to, with to, against with, against 55 / 150 (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative: Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz's work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown. 56. Rutherford was his parents..........child. fouth only last second 56 / 150 (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative: Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz's work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown. 57. Nelson college was............ College in England school in Scotland state boarding school in New Zealand School in the United States 57 / 150 (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative: Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz's work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown. 58.Rutherford sat for a scholarship test because. He was a bookworm His masters wanted him to to that He was an outstanding student He thought of following an academic 58 / 150 (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative: Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz's work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown. 59.Rutherford carried out his own private experiments in................ a corner of the room allotted to him in the boarding house. some corner of the cloakroom of canterbury college some corner of the cloakroom of Nelson college in the laboratory of Nelson college. 59 / 150 (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative: Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz's work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown. 60.The phrase 'mechanical bent' suggests that Rutherford................ did things and lived as thoughtlessly as a machine was devoid of human warmth, emotion, felling etc. had an aptitude for the science of machinery. was quite mechanical 60 / 150 Fill in the blank with the most suitable alternative to make the sentence logical in sense. Pranesh told her that he...........her very well." an understanding understood was understanding understand 61 / 150 بچے کی وراثت کروموزوم اور جین کی مددسے استقرار حمل کے وقت ہی سے ہوتی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کر سکتے ۔ وراثت سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ بچے کی جسمانی حالت اور عضلاتی نظام پر وراثت کا اثر ہوتا ہے جلد کا رنگ، بالوں کے رنگ وغیرہ پر وراثت کا اثر ہوتا ہے ذہنی خاصیت، ذہانت بھی وراثت سے حاصل ہوتی ہے۔ والدین سے حاصل کیا ہوا علم ،مہارت ، ریچی آنے والی نسلوں میں منتقل ہوتی ہے 62 / 150 دراثت اور ماحول یہ دونوں اجزاء انسانی نشوونما میں اہم رول ادا کرتے ہیں ۔ درج ذیل اجزاء سے کون سا جز صرف وراثت پر منحصر ہوتا ہے؟ (1) (2) من بلوغت ذہنی نشوونما سنِ بلوغت شخصیت جذباتی زندگی 63 / 150 احساس پیدا ہونے کے لیے درج ذیل سے کون کون سے نکات ضروری ہیں؟ (B) خارجی مہیج ( محرک ) کی ضرورت ہوتی ہے (B) اہل حسی اعضاد کی ضرورت ہوتی ہے (C) اپنی خواہش ہونا ضروری ہے (D)عصبی نظام کی ضرورت ہوتی ہے صرف B, C, D صرف A, B, C صرف A, C, D صرف A, B, D 64 / 150 کوئی مہیج پاکمل ہو تو اسے تکمیل تک پہنچانے کا کام عصبی نظام کے ذریعے ہوتا ہے۔ E, D, F کی خالی جگہ پر توجہ نہ دینے سے بھی مکمل ادراک ہوتا ہےادراک کے درج ذیل کس اصول کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے؟ مماثلت شمولیت قرب تسلسل 65 / 150 درج ذیل بیانات میں ادراک اور متخیلہ میں فرق دیا گیا ہے۔ ان میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ متخیلہ یہ ادراک کی نقل ہوتی ہے حقیقی شے کے وقوف سے مرادادراک! سابقہ تجربات کو تاز ہ کر نا یعنی متخیلہ ادراک حصوں میں بٹا ہوا نہیں ہوتا۔ متخیلہ میں حصوں میں بٹنے کا احساس ہوتا ہے متخیلہ ادراک کی نسبت زیادہ زیادہ جاندار ہوتی ہے 66 / 150 عالم متخیلہ میں منتخب متخیلات کی بناء پرایک منفرد ذہنی تصور بنانےکے عمل کو --------کہتے ہیں؟ جذبات تحریک تخیل احساس 67 / 150 مسئلہ کا تجزیہ کر کے اسے حل کرنے کا منصوبہ بنانے سے مراد غور وفکر ہے۔ غور وفکر کے بارے میں درج ذیل سے کون سا بیان صحیح ہے (A) لفظ متخیلہ ،تخیل ،تصورات غوروفکر کی علامتیں ہیں (B) چھوٹے بچے علامتوں کے ذریعے غور وفکر کر سکتے ہیں ۔ (C) بچے حر کی مہارتوں کے ذریعے غور وفکرنہیں کر سکتے (D) ہم بار ہامنطقی غور وفکر کرتے ہیں صرف A اور C صرف C اور B صرف A اور B صرف A اور D 68 / 150 درج ذیل مثالوں سےعمل غور وفکر کی تصوری سطح کی مثال کون سی ہے؟ ریڈیو پرنغمہ سنتے وقت دھن ،ْسر، تال اور مواد کے بارے میں غور کرنا دئے گئے موضوع پر مضمون لکھتے وقت غور کرنا طلوع آفتاب کا منظر دیکھتے وقت قدرتی حس پر غور کرنا کافی پیتے وقت اس کے ذائقہ اور لذت پر غور کرنا 69 / 150 حافظہ کا ایک اہم جز" اخذ کرنا‘‘ ہے ۔ اس پر اثر انداز ہونے والا ایک جز یعنی تجربات کی نوعیت ہے ۔ درج ذیل سے کون سا جز تجربات کی نوعیت میں شمار نہیں ہوتا۔ با معنیت فرد کا رحجان تحریکِ شدت تحریکِ منابع 70 / 150 درج ذیل بیانات سے فراموشی سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟ فراموشی سے مرادقوت ماسکہ کی کمی ہے ذہن میں جو باتیں مرتسم نہیں ہوتیں وہ فراموش ہو جاتی ہیں جسمانی و ذہنی صحت مندی اچھی نہ ہونے سے اخذ شدہ معلومات کا مسلک اچھانہیں ہوتا اور وہ فراموش ہو جاتی ہیں شدت جذبات میں سیکھی ہوئی باتیں فراموش نہیں ہوتیں 71 / 150 درج ذیل سے کون سامہیج نفسی سماجی مہیج نہیں ہے؟ تجسس اور تحقیق موانست تحصیل حصول استخراج 72 / 150 خاصہ ذہانت یہ عصبی خلیات اور عصبی ریشوں کے مرنے پر منحصر ہوتے ہیں ۔ جڑنے کی پیچید کی جتنی زیادہ ہوگی ، ذہانت کا معیار اتناہی بڑھے گا۔ تھارن ڈائیک کے کس نظریہ میں یہ خیال پیش کیا گیا ہے؟ دو عاملی نظریہ کثیرالعامل نظریہ مقداری نظریہ د ماغی تربیت کے ضابطے کا نظریہ 73 / 150 جذباتی ذہانت کا تصور 1995ء میں پہلی مرتبہ پیش کرنے والے سائنس داں سے مراد---------۔ پیٹرسلووبی ڈینیل گولمن جان میئر ولیم جیمس 74 / 150 امتحان میں کم نمبرات حاصل ہونے پر سوالیہ پرچہ بہت مشکل تھا ایسا کہنے سے مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دفاعی نظام کا استعمال کرنا ہے خود تعزیری عمل اضلال عینیت منفعت 75 / 150 ذیل میں دینی کشاکش کو کم کرنے کی کچھ تدابیردی گئی ہیں ۔ان میں سے کون سا بیان نامناسب ہے؟ امتناعی باتوں کے بارے میں زیادہ نہ سونچا جائے صلے کو انجام تک پہنچانے کی کوشش کرنا کشائش ہونے پر بلا وجہ تاویلی حیلے دینے کی ضرورت نہیں ہے تجربہ کار افراد سے مشورہ کیا جائے 76 / 150 آموزش کی منتقلی کے دوران اجز میں عمومیت ہوتی ہے لیکن منتقلی کیلئے اس مضمون کا کوئی فعل با مقصود ہو اور مقصد کیلئے پرخلوص ایمانداری کو مد نظر رکھتے ہوئے کرنے کیلئے کہا جاے تو وہ زیادہ موثر ہوتا ہے۔ یہ بامقصد اور مقصد کیلئےپرخلوص اور ایمانداری آموزش کس نفسیات دان نے پیش کیا؟ تھارنڈائک پاولو جڈ ویگلے 77 / 150 بچپن میں بچوں کی ذہینی اور جذباتی استعدادی نشونما میں حسّی اعضاء کے ذریعے مختلف تجربات میں حاصل کرنے والے بچوں کے ادراک عمل کے مراحل سے کانسا مرحلہ نہیں ہے؟ شمار کرنا معنی اخز کرنا بیان قدرشناسی 78 / 150 نوزائیدہ بچہ کے کچھ افعال منعکسہ او راحتمالی اعمال ذیل میں دیے گئے ہیں ۔ ان کے مناسب جوڑیوں کا صیح متبادل بتایئے ۔ کالم الف(افعال منعکسہ) (i) فجائی منعکسہ (حیران ہونے کامل) (ii) تیرا کی معنکسہ (iii) گردن ہلانا (iv) قدم رکھنا کالم (ب) (A) غذا نوشی (B) خود کفالت (C) خطرہ ٹالنا (D) تحفظ/فروغ (i)C (ii)D (iii)B (iv)A (i)D (ii)C (iii)A (iv)B (i)A (ii)B (iii)D (iv)C (i)C (ii)D (iii)A (iv)B 79 / 150 لسانی معذوری رکھنے والے طلباء سے منسلک درج ذیل سے کونسی بات نا مناسب ہے؟ غیر ضروری حرف جوڑتے ہیں عددی ترتیب میں غلطی کرتے ہیں کاغذ پر توجہ مرکوز کر سکتے ہیں لیکن بائیں سے دائیں جانب پڑھنا مشکل ہوتا ہے لفظ یاد کرنا مشکل ہوتا ہے 80 / 150 پٹوٹری غدود سے خارج ہونے والی رطوبت کا تناسب بڑھنے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ فرد کی ذہانت بڑھتی ہے فرد کے برتاؤ میں غیرمستقلی بڑھتی ہے جسمانی ساخت میں غیر معمولی اضافہ ہوتا ہے فرد کی جنسی خواہش بڑھتی ہے 81 / 150 فردکو دوسروں سے مختلف بتانے والے اور اسی وقت دیگر افراد اس فرد سے کس طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ یہ طے کرنے والی مستقل نوعیت کی خصوصیات کی غیرعمومی تعلیم سے مبرا شخصیت۔ جی ڈبلیو آلیورٹ نارمن ایل من جے بی واٹسٹن جے اے کمبل 82 / 150 مندرجہ ذیل میں سے کون سے مرحلے میں بچے اپنے ہم عمر گروپ کے فعال رکن بن جاتے ہیں؟ بچپن ابتدائی بچپن عنفوان شباب جوانی 83 / 150 درج ذیل نظریات اور ان کے بانی کی اس جوڑیوں کا اور کون سا ہے؟ (i)پاولو (A) بصیرتی نظری آموزش (ii)کوہلر (B) ویسلی مشروطیت نظری (iii) تھارن ڈائک (C) رابطہ کا نظریہ (iv)اسکنر (D) کلاسیکی مشروطیت نظریہ (i)D (ii)C (iii)A (iv)B (i)A (ii)B (iii)D (iv)C (i)C (ii)A (iii)B (iv)D (i)B (ii)D (iiiC (iv)A 84 / 150 موثر تدریس کیلئے تدریسی گر استعمال کرنا ضروری ہوتا ہے۔درجذیل میں سے کونسا ْگر(اصول) مناسب نہیں ہے؟ تدیس ، متعلم مرکوز ہونی چاہئیے موثر تدریس میں مقاصد پہلے سے طے کئے جائیں تدریس میں مناسب وسائل استعمال کئے جائیں دو رانِ تدریس اکائیوں کا زندگی سے، زندگی کے تجربات سے مربوط کرنا غیر ضروری ہے 85 / 150 درج ذیل سے کونسے تدریس نمومونو کا مقصدطلباء کی خصوصیات اور مخفی صلاحیتوں (قوتوں) کو تلاش کرنا ، ْاس کے ذریعہ سماجی ماحول اورماحولیات سے تخلیقی ربط قائم کرنے میں مدد کرتا ہے؟ معلوماتی عملی نمونے زاتی نشوونما کے نمونے سماجی باہمی سرگرمی کے نمونے برتاؤ میں تبدیلی کے نمونے 86 / 150 مخصوص حالات یا ماحول سے مطابق فرد کی ادراکی، وفوقی ، تحریکی، جذباتی ، ساخت میں لفظی، حرکی، جذباتی سطح پر تبدیلیاں ہوتی ہیں۔ ْانہیں آموزش کہتے ہیں۔ تریس کی یہ تعریف درج ذیل میں سے کس ماہر نفسیات نے پیش کی ہے؟ نارمن ایل سن فرنڈسن ووڈورتھ مرفی 87 / 150 مندرجہ ذیل کس بیان سے تدریس کی خصوصیات نظر آتی ہیں؟ آموزش جلد ہونے والأمل ہے - طویل مدتی مشق نہ کرنے پر بھی وہ باتیں یادرہتی ہیں آموزش کی وجہ سے تفہیم ہوتی ہے عام جانداروں میں کی آموزش یکساں ہوتی ہے 88 / 150 آموزش کے لئے درج ذیل میں کون سا بیان نامناسب ہے؟ آموزش جان بوجھ کرگل میں لائی جاتی ہے تجربات سے ہونے والی برتاؤ کی تبدیلیوں کو آموزش کہہ سکتے ہیں قدرتی تبدیلیوں کو بھی آموزش کہا جا سکتا ہے آموزش کی وجہ سے برتاؤ میں مستقل نوعیت کی تبدیلیاں ہونا متوقع ہے 89 / 150 ذہنی دباؤ کی وجہ سے آموزش پر نہ موافق اثرات ہونے کے امکانات ہوتے ہیں ۔ اس لئے معلم کو دوران تدریس درج ذیل سے کس بات سے گریز چاہئیے؟ مشکل مضمون کو آسان لفظوں میں سمجھایا جائے طلباء سے زیادہ رابطہ نہ بڑھایا جائے طلباء کے مسائل کو سمجھایا جائے۔ طلبا کونا کامیابی کوتسلیم کرنا سکھایا جائے 90 / 150 ڈاکٹر و یلوم کے عبوریت حاصل کرنے کے نظریہ سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان نامناسب ہے؟ عبوری آموزش میں ہر تعلم کی قوت برداشت کے لحاظ سے مقاصد طے ہوتے ہیں عبوری آموزش کاتعلق معیاری حوالہ جاتی قدر پیائش سے ہے جس وقت متعلم متوقع مرحلہ طے کرتا ہے اس وقت اس کی آموزش ہوئی ایسا سمجھا جا تا ہے یہ مقصد حاصل کرنے کے لئے متعلم کو کتنا وقت درکار ہے، بید یکھا جا تا ہے 91 / 150 21،15،28 اور 36 کس قسم کے اعداد ہیں؟ ثلاثی اعداد مستطیلی اعداد مخمسی اعداد مربعی اعداد 92 / 150 کل رقم میں سے A کے پاس 0.6 گنا اور B کے پاس 2/5 گناہ ہے۔اگر B کی بہ نسبت A کے پاس560 روپئے زیادہ ہوتودو نوں کے پاس کل رقم کتنے روپے ہیں؟ 2250 2800 1120 1680 93 / 150 دی گئی شکل کے مطابق مکعب نما کی ہر سطح پر P سے U تک حروف لکھے ہوئے ہیں۔اسطرح S کے مقابل کے سطح پر کونسا حرف آئے گا؟ R P T Q 94 / 150 مندرجہ ذیل متبادل اعداد کی چیزیں چند بچوں میں مساوی تقسیم کرنی ہوتوکس چیز کی مساوی تقسیم نہیں کی جاسکتی؟ 1439 2739 4939 3839 95 / 150 ذیل کونسی مساوات صحیح ہے؟ 3.(x<sup>2</sup>-1/x<sup>2</sup>)=(x+1/x)(x-1/x) 4.(1/x+x)<sup>2</sup>=(1/x-x)<sup>2</sup>-4 1.(x+1/x)<sup>2</sup>=x<sup>2</sup>+2x+1/x<sup>2</sup> 2.(x+1/x)<sup>2</sup>=x<sup>2</sup>-2x+1/x<sup>2</sup> 96 / 150 ایک دائرہ نما باغ کے گرد چار پھیرے والی باڑ لگانے کیلے 1408 میڑ خاردار تار لگائی گئی۔اس باغ کے کنارے مساوی فاصلے پرچار بجلی کے کھمبے ہوتودو متصل کھمبوں کا کم سے کم فاصلہ کتنے میٹر ہوگا؟ 56 56√2 88 88√2 97 / 150 نیچے دئے گئے متبادل میں سے کامل مربع اعداد کی جوڑی کونسی ہے؟ 52.90 and 0.625 3.24 and 0.8410 32.40 and 0.529 6.250 and 8.41 98 / 150 ایک لفافے میں 100 روپئے اور 50 رو پئے قیمت کے چند نوٹ ہیں۔ اس لفافے میں کل پونے پندرہ ہزار روپئےہیں۔ اس طرح اس لفافے میں صرف 50 روپئے قیمت کے نوٹو کی تعداد نیچے درج ذیل متبادل میں سے کتنی ہوسکتی ہے؟ 295 98 123 315 99 / 150 عمل کرنے پر آنے والا جواب کا نا مناسب متبادل کون سا ہے؟ [2.25 9/4 - 6.4 x 22/5 ] [2.25 x 6 2/5 - 9/4 x 2.4] [2 1/4x 6.4-2.49/4 ] [2 1/4x 6.4-22/5 x 2.25] 100 / 150 ¾4 درجن آموں کی قیمت2280 روپے ہوتو 9 آموں کی قیمت کتنے روپے ہوگی؟ 475 570 360 625 101 / 150 درج ذیل میں سے مناسب جوڑی کونسی ہے؟ A) 75/4= پونے پچیس B)25550/100= ساڑےپچیس C) 12.250= سوابارہ D) 10 x 3/10=103/10 Only B, C, D Only A, B, D Only A, B, C Only A, C, D 102 / 150 1.2 2.4 3.333۔۔۔۔ 3.6 103 / 150 2/7 اور 3/5 ان دو اعداد کے درمیان آنے والا سب سے چھوٹاعدد درج ذیل متبادل میں سے کونسا ہے؟ 4/11 1/5 5/11 3/4 104 / 150 مساوی حصے کرنے کے لئے 210 میٹر پیمائش کی ڈوری کے دونو کناروے جوڑ دئیے ۔ اس کے بعد دوہری ڈوری کو تین جگہ سے کاٹا تو ہر ٹکڑے کی کمبائی کتنی ہوگی؟ 3000cm 35m 42m 2625cm 105 / 150 چار سال قبل سمیت اور راجو کی مجموعی عمر 31 سال تھی۔اگر سمیت راجو سے تین سا چھوٹا ہوتو پانچ سال بعد راجو کی عمر کتنے سال ہوگی؟ 21 26 18 23 106 / 150 6.6m x 1.2m پیمائش کے پلاسٹک کاغذ سے 12cm x 10cm پیمائش کے دودھ کی کتنا تھیلیاں تیاری کی جاسکتی ہیں؟ 3300 330 6600 660 107 / 150 دئیے گئے ارکان میں سوالیہ نشان کی آنے والا رکن کو نسا ہے؟ 2, 6, 20, 42, ?, 156 132 72 110 90 108 / 150 مفرد اعداد کا گروہ ظاہر کرنے والا متبادل کونسا ہے؟ [173,113,143,193] [113,173,163,193] [163,113,193,143] [193,163,173,143] 109 / 150 4 6 8 10 110 / 150 گھڑی میں دو مختلف اوقات میں گھنٹے اور منٹ کی سوئیوں سے بننے والا ذاویہ یکسا ں ہے۔ درج ذیل میں سے نا مناسب متبادل کون سا ہے؟ 9:40 and 2:20 8:35 and 4:25 6:10 and 5:50 7:05 and 4:55 111 / 150 متصلہ شکل میں چا ر ضلعی کی تعداد کتنی ہے؟ 18 16 17 15 112 / 150 8 * 4 * 2 اس عدد میں * کے مقام پر یکساں عدد ہوتو ان کی مقامی قیمتوں میں فرق 6930 ہوتا ہے وہ عدد کونسا ہے؟ 9 8 7 6 113 / 150 درج ذیل میں سے مناسب بیان کونسا ہے؟ متماثل ذاوئئے والا ،توازی الاضلاع مستطیل ہوتا ہے متماثل ضلعوں والا مستطیل مربع ہوتا ہے متماثل ذاوئیے والا معین مربع ہو تا ہے۔ 1 and 2 2 and 3 All 1,2 and 3 a and 3 114 / 150 ایک ہی دن کے 6:14am اور 08:05pm کے درمیان گھنٹوں اور منٹوں کی تعداد؟ 13 hours and 51 minutes 12 hours and 51 minutes 12 hours and 41 minutes 13 hours and 48 minutes 115 / 150 سب سے بڑا عدد جس سے 119 اور 270 کو تقسیم کرنے پر بالترتیب 5 اور 6 باقی حاصل ہوتا ہے ؟ 6 8 5 12 116 / 150 Khan wants to invest Rs. 37,070 in bank account of his two sons whose age were 12 years and 16 years in such a way that they will get equal amount at age of 20 years @ 33⅓% per annum compounded annually. Find the share of younger son? خان اپنے دونوں بیٹوں کے بینک اکاؤنٹ میں 37,070 روپے لگانا چاہتے ہیں جن کی عمر 12 سال اور 16 سال تھی اس طرح وہ 20 سال کی عمر میں ⅓33 فیصد سالانہ مساوی رقم حاصل کریں گے۔ چھوٹے بیٹے کا حصہ معلوم کریں؟ Rs. 8910 Rs. 9000 Rs. 9910 Rs. 8810 117 / 150 A tin contains 20 liters of petrol. Due to leakage, 3 liters of petrol is lost. What percent of petrol is present in the tin? ایک ٹن میں 20 لیٹر پیٹرول ہے۔ رساؤ کی وجہ سے ، 3 لیٹر پیٹرول ضائع ہوجاتاہے۔ ٹن میں پٹرول کا کتنا فیصد موجود ہے؟ 82% 68% 66.5% 85% 118 / 150 Find the single discount to two successive discounts of 25% and 5%? 25% اور %5 کی دو متوقع چھوٹ پر ایک ہی چھوٹ معلوم کریں؟ 20% 28.25 % 30% 28.75 % 119 / 150 The average of 35 observations was 36. It was later found that in two observations, 36 was taken instead of 26 and 18 instead of 81. What is the correct average? 35 مشاہدات کا اوسط 36 ہے بعد میں پتا چلا کہ دو مشاہدات 26 کے بجائے 36 اور 81 کے بجائے 18 لیا گیا تھا ۔صحیح اوسط کیا ہے؟ 37.514 36 32.566 35 120 / 150 If the sum of two numbers is 9 and the sum of their cubes is 171 then find the sum of their squares? دو اعداد کا مجوعہ9 ہےاور انکے مکعبوں کا مجموعہ 171 ہے تب انکے مربعوں کا مجموعہ معلوم کیجے؟ 37⅓ 41⅔ 36½ 39⅔ 121 / 150 ابتدائی قدیم زمانے میں برؤ سے لکھنے کے لیے عام طور پر لوگ کون سے درخت کی چھال کا استعمال کیا کرتے تھے؟ پپائرس کانچن سال پڑس 122 / 150 بھارت کے پاری سماج کے کلینڈر ( جنتری ) کوکون سا طریقہ کہا جا تا ہے؟ پتیتی ہجری شہنشاہی ِپتر 123 / 150 ویدک تہذیب کے کون سے گرنتھ میں ادویاتی نباتات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں؟ یجر وید رگ وید اتھر وید سام وید 124 / 150 الجبرا ءیہ نام بنیادی طور پر کون سی زبان کا لفظ ہے؟ عربی لاطینی جرمنی یونانی 125 / 150 ساتواہن حکومت کی راجدھانی پرتشٹھان یہ مقام کون سے نام سے جانا جا تا ہے؟ بادامی پٹنہ پیٹھن ہمپی 126 / 150 ذیل میں سے کون سے بیانات /بیان صحیح ہیں؟ نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو سرلشکر یہ خطاب دیا تھا۔(A) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو بنگلور کی جاگیر عطا کی تھی۔(B) صرف A مناسب ہے A اور B دونوں مناسب ہیں A اور B دونوں غلط ہیں صرف B مناسب ہے 127 / 150 رامائن کے جذباتیت کے تعلق سے انسانی زندگی کے خاکے اورلوک ناٹک کی روایات کو بڑھاوا دینے سے متعلق ادب کا تعلق کون سے سنت سے ہے؟ سنت تکارام سنت ایکناتھ سنت نام دیو سمرتھ رام داس 128 / 150 ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کون سا ہے؟ ضلع پریشد میں ممبران کی تعداد کم از کم 50 ہوتی ہے ضلع پریشد کا نائب صدر مستقل سمیتی کا نامز دصدر ہوتا ہے ضلع پریشد کے صدر پر فائز خاتون کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کیلئے کم از کم 1/3 (ایک تہائی ) ممبران کی منظوری ضروری ہے ضلع پریشد کے تمام پنچایت سمیتی کے سبھا پتی ضلع پریشد کے ممبرنہیں ہوتے 129 / 150 بھارت کے دستور کے مطابق ووٹ دینے کاحق ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کا ہوگا ؟ بنیادی حقوق مساوات کے حقوق انسانی حقوق دستوری حقوق 130 / 150 ذیل میں دیئے گئے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے؟ ترواننت پورم امپھال ایٹانگر دس پور 131 / 150 اقوام متحدہ UNO سے متعلق کون کون سی تنظیموں کے صدر مقامات جینوا شہر میں واقع ہیں؟ عالمی صحت کی تنظیم کا ادارہ WHO تعلیمی سائنس اور تہذیبی تنظیم کا ادارہUNESCO بین الاقوامی ایٹمی توانائی کا کمیشن کا ادارہ IAEA غذا اور زراعت کی تنظیم کا ادارہ FAO 132 / 150 کپڑوں سے متعلق گروپ میں شامل نہیں ہونے والا متبادل کون سا ہے؟ پتامبری شولاپوری کانجی ورم کڑیل 133 / 150 سال بھر میں زمین پر مختلف موسم ہوتے ہیں ۔ ان کے مناسب وجہ/ وجوہات ذیل کے متبادل میں سے کون سی کون سے ہیں؟ A) زمین کا جھکا ہوا محور B) زمین کی حدودی گردش صرف B A اور B دونو صرف A A اور B دونوں غلط ہیں 134 / 150 مرو بھومی کا جشن : جیسلمیر : کارنوال : ؟ پنجی کوچی کلکتہ پدوچیری 135 / 150 بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات میں سے تفاوت والا بیان ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرنے والا یونیسکو (UNESCO) کے عالمی ورثے کی سائیٹ میں شامل ہے حیاتیاتی تنوع کا ایک حصہ کلسو ہائی اس میں سب سے بلند چوٹی ہے 136 / 150 نقشوں سے متعلق یکساں بلندی بتانے والی خطوط کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ یکساں خطوط اونچائی والے مساوی خطوط کے درمیان کا رنگ اس مقام کی گہرائی کے مطابق متعین ہوتا ہے یکساں بلندی بتانے والے خطوط کا درمیانی فاصلہ کم ہوتو اس مقام کی ڈھلان تیز ہوتی ہے یکساں بلندی بتانے والے خطوط یہ سطح سمندر سے یکساں بلندی والے مقامات کو جوڑ نے والے حقیقی خطوط میں یکساں بلندی ظاہر کرنے والے خطوط خصوصی طور پر زمین کی ساخت کی لمبائی اور چوڑائی کو ظاہر کرنے کے کیئے استعمال کیے جاتے ہیں 137 / 150 معاشی نقطۂ نظر سے اہمیت والے جنگلات ذیل میں سے کون سے ہیں؟ گرم خطوں کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات کھار پھوٹی کے جنگلات گرم خطوں کے خاردار جنگلات گرم خطوں کے نیم سدا بہار جنگلات 138 / 150 انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طور پر جانا جانے والا استخراج کرنے والا غد ودکون سا ہے؟ جگر برگرزوی غدود لمف معدہ 139 / 150 پولیو مالٹس بیماری سے متعلق مناسب بیان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ پولیو کے جراثیم خاص طور پر صرف منھ کے راستے سے جسم میں داخل ہوتے ہیں بھارت میں ہر سال تین سے آٹھ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پلس پولیوکی مہم کے تحت ٹیکہ لگوایا جاتا ہے پولیو کے وائرس صرف انسانو میں پائے جاتے ہیں پولیو کے وائرس تمام پیستا نیئے جانداروں میں ہوتے ہیں 140 / 150 سگریٹ نوشی کرتے وقت ذیل میں سے کون سے مضر اشیاء تیار ہوتے ہیں؟ (A) نکوٹین (B) ٹار (C) کاربن مونو آکسائڈ تینوں B ،A اور C صرف B اور C صرف A اور C صرف B اور A 141 / 150 ذیل کے متبادل میں سے نامناسب بیان کون سے ہیں؟ خصوصی طور پر پرندوں میں مادہ کے کروموزوم سے بچوں کی جنس متعین ہوتی ہے خاص طور پر پرندوں کے نر میں XX کروموزوم ہوتے ہیں تتلیوں جیسے کپڑوں میں مادہ میں XX کروموز دم ہوتے ہیں انسانوں میں خاص طور پر مردوں میں xy کروموزوم ہوتے ہیں 142 / 150 نباتات اور اس کا استعمال کی مناسب جوڑی بتانے والا متبادل کون ساہے؟ جنگلی بھینڈی - ایندھن گڑویل - تیل رال - دھاگہ سریش - دوائی 143 / 150 ذیل کے وجہ اور اثرات کے معنی کو مدنظر رکھ کر مناسب متبادل کا انتخاب کیجئے (A) وجہ: سمندر کے پانی کثافت زیادہ ہوتی ہے (B) اثرات: سمندر میں تیرنامشکل ہوتا ہے A اور B دونوں غیر مناسب ہیں صرف B مناسب ہے صرف A مناسب ہے A اور B دونوں مناسب ہیں 144 / 150 غذائی زنجیر کے تحت ثانی گوشت خور ذیل کے متبادل میں سے کونسا صحیح متبادل ہے؟ ُالّو چمگاڈر گلہری چیل 145 / 150 دیورائی اس تصور کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ مذہبی سیاحت کا مقام نباتات و جاندار کے تحفظ کا قدیم نظریہ چپکوتحریک کا ایک حصہ اتراکھنڈریاست کا مشہور جنگلاتی علاقہ 146 / 150 Which pair is correctly matched? کونسا جوڑ صحیح ملایا گیا ہے؟ Invertebrates : frog بغیر ریڑھ کی ہڈی والے جانور:مینڈک Mammal: monkey پستانوی جانور:بندر Vertebrates : snakes ریڑھ کی ہڈی والے جانور:سانپ All of these تمام 147 / 150 Source of fresh water are? تازہ پانی کا ذریعہ ہیں؟ Sea سمندر Underground Water زیر زمین پانی Oceansبحر اعظم Salty Lacks نمکین کی کمی ہے 148 / 150 Shelter is the necessity for..........? رہائش گاہ ۔۔۔۔۔۔ کیلئے ضروری ہیں؟ All of the above تمام protection from weather موسم سے تحفظ live independently آزادی سے رہنے children safety بچوں کا تحفظ 149 / 150 Which is not the part of plant? کون سا پودے کا حصہ نہیں ہے؟ Stem تنا Leaves پتے Root جڑ Habitat مسکن 150 / 150 مندرجہ ذیل سے خاندان کے ذریعہ یہ حاصل نہیں ہوتا ہے؟ کوئی نہیں زہنی نشوونما طبعی نشوونما جذباتی نشوونما Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback Practice Subject Wise TS TET Exams: TSTET ONLINE EXAMS PREVIOUS GRAND TEST Share this: