Online Exams TET TS TET June 8, 2022June 8, 2022 TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-3 Posted By: aseducationacademy@gmail.com TET (U/M), TET GRAND TEST TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-3 0% 0 votes, 0 avg 310 2 hours 30 minutes 2 hours 30 minutes TSTET-2022 Free Online Super Grand Test-3 AS Education Academy NameDistrict NameDistrict NameAdilabadBhadradriKothagudemHyderabadJagtialJangaonJayashankar BhupalpallyJogulamba GadwalKamareddyKarimnagarKhammamKumuram BheemMahabubabadMahabubnagarMancherialMedakMedchal-MalkajgiriMuluguNagarkurnoolNalgondaNarayanpetNirmalNizamabadPeddapalliRajanna SircillaRangareddySangareddySiddipetSuryapetVikarabadWanaparthyWarangal (Rural)Warangal (Urban)Yadadri BhuvanagiriMaharashtraOther State 1 / 150 بچے کی نشوونما میں سماجی :ثقافتی پس منظرکی اہمیت پراس ماہرین نفسیات نے زوردیا ۔ Sigmund Fried Lev Vygotsky Maslov Piaget 2 / 150 ذیل میں کونسا معروض نفسی وحرکی علاقےتعلق رکھتاہے علم فہم اطلاق مہارت 3 / 150 RTE-2009کے لحاظ سے وسطانوی تعلیم “Elementry Edn’’ہے I-V I-VIII I-VII V-VIII 4 / 150 آفاقی قواعدسے منسلک ماہرین نفسیات یہ ہے۔ Carl Yung Alferd Edner Lev Vygotsky Noam Chomsky 5 / 150 By way of sight seeing بصارت سے ۔۔۔۔۔فیصدیادرہتاہے 83% 93% 49% 66% 6 / 150 حسب ذیل میں بچے کاپہلاکھیل ہوتاہے تنہا کھیل ہم اثر کھیل متوازی کھیل اشتراکی کھیل 7 / 150 NCF-2005کے بنیادی اصولوں کی تعداد 4 5 3 2 8 / 150 ایک طالب علم انگریزی ذریعہ تعلیم حاصل کرتاہے۔ یہ اپنی معلومات جوریاضی میں ہوتی ہے اُسکی بدولت کیمیائ کاعددی سوال(Problem)حل کرتاہے۔ یہ اکتساب کی منتقلی ہے۔ مثبت منفی صفر منفی اور مثبت 9 / 150 پیاجے کے وقوفی نظریہ کے اس مرحلہ میں بچہ اشیائ کوصرف ایک ہی زاویہ سے دیکھتاہے۔ ماقبل تفاعلی دور رسمی عملی دور حسی وحرکی مرحلہ ٹھوس رسمی دور 10 / 150 S-typeمشروط اکتساب یہ ہے۔ سعی و خطاء مشروط اکتساب عاملی مشروط اکتساب معیاری مشروط اکتساب بصیرت مشروط اکتساب 11 / 150 اس قسم کی صلاح کاری میں مشیر(Counsellor)کاکردارمرکزی ہوتاہے۔ راست صلاح کاری مجموعی صلاح کاری انتخابیت صلاح کاری بالراست صلاح کاری 12 / 150 بچہ کی ہمہ گیرشخصیت کی نشوونما اس جانچ سے کی جاتی ہے۔ تشخیصی جانچ تلخیصی جانچ انفرادی جانچ تشکیلی جانچ 13 / 150 Dysgraphiaہے۔ پڑھنے کامسئلہ لمسی مسئلہ بصری مسئلہ لکھنے کامسئلہ 14 / 150 اکتساب میں مجموعی طرز(Wholistic approach in Learning )کاتصورانہوں نے پیش کیا انسانیاتی انداز والے طرز عمل انداز والے کل کواہمیت دینے والے ادراکی انداز والے 15 / 150 کتابMeasurement of Intelligenceاس نے تحریرکی Bruner Thorondike J.P Gilford Charles Spearman 16 / 150 درجہ اول(I Class)کے بچے کوایک معلم نے سزادی، اسطرح بچے میں دوسرے معلموں سے بھی ڈرہوگیا۔ یہ ایک مثال ہے اس قسم کی بصیرتی اکتساب وقوفی اکتساب مشروطیت نظریہ سماجی اکتسابی نظریہ 17 / 150 طالب علم نے اپنے ہمعصر گروپ میں اکتسابی عملی طریقے کواپناتاہے۔ یہ کہلاتاہے Assessment for learning Assessment as learning Assessment of learning Assessment by learning 18 / 150 مسلسل وجامع جانچ کے عمل میں‘‘جامع’’کاتعلق اس سے ہے۔ کسی ایک عنوان کی مکمل جانچ تعلیمی میدان میں انفرادی فردکی مکمل ترقی احتسابی ترقی علمی وغیرعلمی میدانوںمیں نظیری وعملی امتحان میں بچہ کی ترقی کاتخمینہ 19 / 150 Co-Operative Learningتعاونی اکتساب کی تائیدیہ نظریہ کرتاہے۔ برونر کانظریہ پیاجے کانظریہ وائی گاٹسکی کانظریہ تھارن ڈائیک کانظریہ 20 / 150 اکتساب کنندہLearnerکے اکتسابی اہلیت Learning abilitiesکواسطریقہ میں دیکھا۔ منصوبہ اساس اکتساب مثالی حکمت عملی مظاہرے پرمبنی تدریس گروہی بحث ومباحثہ کاطریقہ 21 / 150 حسب ذیل میں یہ وہ طریقہ ہے جوCWSNکے مطالعہ میں مدددیتاہے۔ Survey Method Case Study Method تجرباتی طریقہExperimental Method مطالعہ باطنIntrospection 22 / 150 Development Task’’اس لفظ کواس نے دیا۔ Havighurst St. Augustin Stanely Halls پیاچےPiaget 23 / 150 ایک فردکووقت واحدمیں پسندیدہ دوشعبہ جات میں تقرر۔ یہ ذہنی کشمکش کہلاتی ہے۔ گریز۔گریزکشمکش قربت ۔گریزکشمکش دوہری قربت۔دوہری گریزکشمکش قربت۔قربت کشمکش 24 / 150 بقول سگمنڈفرائیڈ کے جبری فراموشیIntentionally Forgettingکہلاتی ہے۔ Rationalisation Regression Compensation Repression 25 / 150 Individual Psychologyسے منسلک ماہرین نفسیات داں یہ ہے۔ ارکسن کارل یونگ ایڈلر سگمنڈفرائیڈ 26 / 150 انسانیاتی اندازاکتساب میں کارل روجرکاخیال ہے کہ معلم میں یہ خصوصیت ہوناچاہئے۔ شراکتی انداز ہم احساسی انداز جمہوری انداز ادراکی انداز 27 / 150 مکمل اندھاپن کے لئے بصری صلاحیت Visual Acquityیہ ہوتی ہے۔ 3/60 3/360 3/18 3/27 28 / 150 Ravan’s Progressive Matrix Testہوتاہے۔ گروہی غیر لسانی آزمائش نامہ انفرادی لسانی آزمائش نامہ انفرادی غیرلسانی آزمائش نامہ گروہی لسانی آزمائش نامہ 29 / 150 آبادی میں وہ لوگوں کی تعدادبہت ہوتی ہے جویہ ذہانتی خارج قسمت I.Q 120-130 110-125 70-90 90-110 30 / 150 Inquiry based learningکا تعلق اس سے نہیں۔ منصوبائی طریقہ تدریس بحث ومباحثہ انکشافی طریقہ تدریس مشغلاتی طریقہ تدریس 31 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘گاو زمین ’’ سے کیامراد ہے؟ وہ گائے جودودھ دیتی ہے۔ وہ گائے جسکی سینگ پرزمین ٹکی ہوئی ہے گائوتکیہ جس سے ٹےک لگاکربیٹھتے ہیں زمین پرچرنے والی گائے 32 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘نظم میں ‘ملک’ کس کوکہاگیاہے؟ شاعرکو فرشتے کو ممدوح کو دروازے کو 33 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک شاعرنے ممدوح کی کن خوبیوںکی تعریف کی ہے؟ شرافت ، علم اوربہادری سخاوت ، شرافت اورحیا سخاوت علم اوربہادری یہ تمام 34 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک جب ممدوح میدان جنگ میں آگے نکلتاہے تواس کے مقابلہ میں کون آتاہے۔ بہادر لوگ کوئی نہیں بڑے بڑے لوگ غائبی مدد 35 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘کوچک’’ کی ضد چشمک چھوٹا بڑا غیور 36 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 36-دعوت کااہتمام کس نے کیا؟ امیرخراسان نے امیرخجندنے امیرطبرستان نے دربان نے 37 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 37-‘‘دوسار’’کے معنے ہیں؟ مل جانا دورکھڑے ہوجانا بہت دورچلے جانا آرپارہونا 38 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 38-تجسیم کرنے کامطلب ہے۔ ترتیب دینا کسی جذبے یانظرنہ آنے والی چیزکومجسم بنادینا تمثیل کرنا خاکہ بنانا 39 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 39-بادشاہ کی اجازت سے پہلے دربان آوازکے پیچھے کیوں نہیں گیا۔ دربان بزدل تھا کام چور بڑافرض شناس تھا بیوقوف تھا 40 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 40-پاسبانی کے معنی غلامی وزیری چوکیداری نوکری 41 / 150 گؑریزکاتعلق ہوتاہے۔ مدعااوردعامیں ربط کے لئے یہ تمام مدح اورمدعامیں ربط کے لئے تشبیب اورمدح میں ربط کے لئے 42 / 150 وہ لفظ جوکسی خاص شئے یامقام کانام ہووہ کہلاتاہے۔ اسم عام اسم ذات اسم خاص اسم لقب 43 / 150 ‘‘راہ گیر’’مثال ہے۔ غیرمرکب الفاظ سابقہ لاحقہ مرکب الفاظ 44 / 150 جس جملہ میں حروف تشبیہ اوروجہ شبہ نہیں ہوتااُس کوکہتے ہیں۔ استعارہ مجاز صنائع کنایہ 45 / 150 قطعہ کے اشعار۔۔۔۔۔۔ سے کم نہیں ہوتے۔ چھ دو تین چار 46 / 150 قافیہ کے لغوی معنی ہیں۔ پیچھے آنے والا تاقیرآنے والا آگے آنے والا سامنے آنے والا 47 / 150 جب کسی کاقول نقل کیاجاتاہے توایسے موقعوں پریہ علامت استعمال کی جاتی ہے۔ رابط ختمہ سوالیہ واوین 48 / 150 کلام میں لفظوں کوخاص انداز میں برتاجاتاہے۔اُسکو کیاکہتے ہیں۔ مبالغہ صنعت حسن تعلیل غزل مسلسل 49 / 150 اُردوقواعدکی سب سے پہلی تصنیف ہیں۔ دریائے لطافت فیروزاللغات قواعدالقواعہ آمدنامہ 50 / 150 ایسی تحریرجسمیں کسی شخصیت کوموضوع بنایاجائے کہلاتاہے۔ انشائیہ خاکہ ڈرامہ مضمون 51 / 150 ایسے لفظ جنکی آوازایک ہولیکن معنی اوراملامختلف ہوں کہلاتے ہیں۔ مرکب الفاظ مترادف الفاظ ہم آوازالفاظ ہم معنی الفاظ 52 / 150 مرکب مطلق جملہ کی کتنے اقسام ہیں۔ چھ تین پانچ چار 53 / 150 غم کھانااورغصہ پیناکیاہے۔ محاورہ قول ضرب المثل کہاوت 54 / 150 واجدعلی شاہ نے اپناڈرامہ‘‘رادھاکنھیا‘‘کب کیا۔ 1774 1741 1814 1841 55 / 150 ایک طالب علم کواردوکی عبارت صحیح طورپرپڑھنے کی صلاحیت پیداکرناہے۔ قواعدپڑھنے کے مقصد کلچری/تہذیبی مقصد تصریح افادی مقصد 56 / 150 نظم پڑھنے کے بعدلطف اندوزہونااس Domainسے متعلق ہے۔ ان میں سے کوئی نہیں حرکی ونفسی تاثراتی وقوفی 57 / 150 جانچ کے آلات میں یہ نہیں ہے۔ مشاہدہ تفویضات ریٹنگ اسکیل سوالنامے 58 / 150 زبان کے آغازکاوہ نظریہ جسمیں حیوانی آوازیں کی نقل سے الفاظ کابننا کہاگیاہے۔ Bow-Row Theory Push Pooh Theory Natural Theory Contract Theory 59 / 150 ہم حروف تہجی سکھانے کے لئے تصویربتاکرالفاظ بولنے کے لئے کہتے ہیں تب یہ طریقہ ہوگا؟ دیکھواوربولوکا طریقہ جملے کاطریقہ صوتی ابجدی 60 / 150 ہم طلبائ کی جمالیاتی ذوق کوپروان چڑھانے کے لئےنصاب میں اس کوجگہ دیتے ہیں۔ نظموں کوباربارلکھوانا کتابوں کی فراہمی ہم نصابی سرگرمیاں درسی کتاب میں اخلاقی کہانیاں شامل کرنا۔ 61 / 150 Baseline test is a type of – summative test none diagnostic test formative test 62 / 150 SQ3R method in teaching reading is? select,query,respond,react and renew Sing,quick,ring,reactive and remedy search,quit,run,reach,repeat survey,question,read,recall and review 63 / 150 I have always felt that the true text book for the people is his teacher. Is said by… Indira Gandhi C.H Bose M.K Gandhi Jawaharlal Nehru 64 / 150 According to psychologist lisping stage is.. 0-12 months 19- 24 months 25- 36 months 36 -60 months 65 / 150 The two main types of evaluations are. formative and summative discript you and objective deductive and inductive Syllabus and curriculum 66 / 150 Appreciation is an important aspect while reading by teaching. drama supplementary Prose reader poetry 67 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What are worth recording? Four more reminiscence of school days Three more reminiscence of college days One more reminiscence of school days Two more reminiscence of school days 68 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What was the strange subject? Geology Geography Zoology Geometry 69 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: The idiom at sea means. of the sea near the sea in the sea to be confused 70 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What did he say about the teachers . lecturer was not a teacher teacher was effective teacher was in efficient teacher was efficient 71 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: According to the passage the easy and interacting subject became was.. Geology None Geometry Geography 72 / 150 The girl is crying with a low voice. adverb phrase adjective phrase noun phrase adverb clause 73 / 150 Devi will prepare egg curry , ______? willn't she will she won't she will not she 74 / 150 Antonym of the word ‘ancient” is …. old modern traditional None 75 / 150 Synonym of the word ‘Murder’. live isolate regret assassin 76 / 150 He is a doctor . adjective,noun noun ,pronoun pronoun,verb pronoun, noun 77 / 150 I swim in this swimming pool. verb pronoun adjective noun 78 / 150 Work hard if you _____want to pass your TET exam. Would like will come will have to would get 79 / 150 James wife accused him …….cheating. with of up to 80 / 150 If A is equal to B and B is equal to C,……. A is equal to C. so than because then 81 / 150 He is capable ……….. doing anything. about in of for 82 / 150 Suresh is not as tall as Ramesh. Ramesh is tallest than Suresh None of the above Ramesh is taller than Suresh Ramesh is not taller than Suresh 83 / 150 What is your name. adverb verb noun preposition 84 / 150 -“Once in a blue moon” means - None occur rally occur daily occur frequently 85 / 150 -‘Kick the bucket’ means- to push to die to hit hard to leave 86 / 150 Find the wrongly spelt word- literature astonish essencial horrified 87 / 150 He said to me ‘’please come here’’ He requested me to come near He requested me to come here He told me please don't go there He requested me to come there 88 / 150 Pavan is watching T.V now. T.V was being watching by Pavan now T.V was being watched by Pavan then. TV is being watching by Pavan now T.V is being watched by Pavan now 89 / 150 No Soner did he see his teacher, than he ran away. conjunction preposition adjective pronoun 90 / 150 Kishore is the worst boy in the class. pronoun conjunction word order adjective 91 / 150 سب سے چھوٹا طاق مفر عدد ہے 1 5 2 3 92 / 150 . ایک کمرہ کے طول، عرض اور بلندی ترتیب وار6 میٹر، 4 میٹر اور 10 میٹر ہوں تب چار دیواری رقبہ ہوگا۔(مربع میٹر میں) 200 400 300 150 93 / 150 یہ ایک مثلث کے ذاوئیے ہیں 60,70,30 35,55,90 45,45,80 100,50,40 94 / 150 ایک مثلث کے ذاویوں میں 1:2:3 کی نسبت ہوتو یہ مثلث ہوگا۔ قائم الزاویہ مساوی الساقین مثلث حادہ ذویہ مثلث مساوی الساقین مثلث قائم الزاویہ مثلث 95 / 150 ایک مثلث کے دو ضلعے کا مجموعہ 9سمر ہیں تب اس کا تیسرا ضلع ہوگا 10cm 9cm 8cm 11cm 96 / 150 دائری راستہ کا رقبہ کیا ہوگا اگر اسکےبیرونی دائرہ کا نصف قطر 10 سمراوراندرونی دائرہ کا نصف قطر 4 سمر ہیں۔(مربع سمر میں) 256 264 136 150 97 / 150 اگر y=1,x=1مساوات3x+ay=6کا حل ہوتوa کی قدر کیا ہوگی۔ 6 4 2 3 98 / 150 25p²-49q² کےاجزاےضربی ہیں۔ (5p+7q)(5p+7q) (7p-5q)(7p+5q) (p+q)(p-q) (5p+7q)(5p-7q) 99 / 150 10 مشاہدات کے معطیات کی اقل ترین قدر 15 اور اعظم ترین قدر 25 ہیں تب اوسط ہوگا۔ 21 12 25 15 100 / 150 70 طلباء کی ایک جماعت میں لڑکیوں کی تعداد لڑکوں کی تعداد کا¾ گنا ہے۔ جماعت میں لڑکیوں کی تعداد کتنی ہے۔ 25 40 45 30 101 / 150 ذیل میں کونسی اعشاری کسر غیر مختتم اعشاریہ کو ظاہر نہیں کرتی ہے 0.632632.... 0.656565.... 0.632657.... 0.65 102 / 150 دو اعداد 72 اور 252 کا ع۔ا۔م 36 ہے تب ان کا ز۔ا۔م----------- ہوگا۔ 144 508 504 576 103 / 150 ایک 7/8 میٹر لمبی سلاخ کو دو ٹکڑوں میں بانٹا گیا اگر ایک ٹکڑے کی لمبائی 1/4 میٹر ہوتو دوسرے ٹکڑے کی لمبائی ہوگی 8/5 3/4 5/4 5/8 104 / 150 یہ ایک جڑواؐ مفرد اعداد کا جوڑ نہیں ہے۔ 41,43 11,13 29,31 37,39 105 / 150 ایک مثلث کے وسطانیوں کا نقط تراکز ہے بیرونی مرکز عمودی مرکز مرکز وسطانی محیطی مرکز 106 / 150 ایک مثلث بنانےکیلئے غیر تابع پیمائشات کی ضرورت ہوتی ہے 4 2 3 5 107 / 150 ایک سیومنگ پول کا 3/10 واں حصہ ½گھنٹے میں بھرتا ہے تب دیڑھ گھنٹے میں کتنا بھرےگا۔ 5/10 6/10 7/10 9/10 108 / 150 ایک عدد کا 40 فیصد 400 ہے تب عدد ہوگا؟ 800 500 1000 1200 109 / 150 ۔8میٹرک ٹن اور 550 کلوگرام کے درمیان میں نسبت 11:160 13:160 160:13 160:11 110 / 150 7مشاہادات کا اوسط 32 پایاگیا۔ اگر معطیات میں ایک مشاہدہ 48 کا اضافہ کیا جائے تو حاصل ہونے والا حقیقی اوسط حسابیہ کیا ہوگا۔ 32 33 34 31 111 / 150 5 اور125 کا درمیانہ تناسب ہے۔ 125 25 62.5 625 112 / 150 کسی عدد کے دوگنا میں 7 کا اضافہ کرنے پر 49 حاصل ہوتا ہےتب عدد ہوگا 21 28 42 14 113 / 150 کتاب پر چھپی ہوئی قیمت 150روپیئے ہیں ڈسکاؤنٹ 15 فیصد دیا گیا تب گاہک کو کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی 122.5 127.5 125.5 132.5 114 / 150 ایک رقم دو سال کیلئے ٪4 شرح سالانہ سود مرکب سے ششماہی محسوب کی جائے تب مدتِ تبادلہ ہوگی۔ 6 8 4 2 115 / 150 اس میں طلبا ء عام سےخاص کی طرف بڑھتے ہیں پہلے سے اخذ کردہ ضابطہ دیا جاتا ہے۔اور انہیں کہا جاتا ہے کہ اس پر سوالات حل کیجئے تحلیلی طریقہ انکشافی طریقہ استخراجی طریقہ استقرائی طریقہ 116 / 150 آرشیمداس کی لکھی ہوئی کتابیں The Method The Measurement of circle All On Spiral 117 / 150 جمع اور تفریق کو سیکھنے کیلئے میاتھس کٹ کے اس آلہ کو استعمال کی جاتا ہے نپئر اسٹرپ کیوزنر اسٹرپ Fraction Disk ڈامینو کارڈس 118 / 150 معلم اپنے طلباء کو جانچ کے زریعہ تشخیص کرنے کے بعد وقفہ کے دوران ان کی کمزوریوں ،غلطیوں کو دور کرنے کیلئے اپنے زرین مشوروں سے نوازتا ہے مجموعی جانچ تلخیصی جانچ تشکیلی جانچ تشخیصی جانچ 119 / 150 ریاضی میں ضروری ہی None Speed Speed And Accuracy Accuracy 120 / 150 مدرسہ میں ریاضی کے لیاب کا نعم البدل ہے ریاضی کا معلم تمام ریاضی کی کتاب ریاض کا کٹ 121 / 150 خون کومنجمدہونے میں مدددیتی ہیں سرخ جسمے خون کی تختیاں سفید جسیمے پالزمہ 122 / 150 ذیل میں کونساآبی پوداہے۔ Aloevera Lilly catus Eichomia 123 / 150 Cuscutaنامی پودے میں چھوٹے پتے ہوتے ہیں پتے نہیں ہوتے سوئی نماپتے ہوتے ہیں بڑے پتے 124 / 150 کونسا جوڑایک طرف ہی حرکتUnidirectional Movementکرتاہے۔ گیندوپیالہ نما جوڑ Pivot Joint چول نما جوڑ پھسلنے والاجوڑ 125 / 150 غذامیں پروٹین کی موجودگی کے ٹسٹ کےلئے استعمال کیاجاتاہے۔ آیوڈین ایتھائیل الکوحل نیم شفاف کاغذ سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈاورکاپرسلفیٹ 126 / 150 حیاتین کیلیسفیرال (D)کی کمی سے ہونے والی بیماری کساخRickets فقرالدام اسقربوطScurvy بیری بیری 127 / 150 بارش کی پیمائش کے لئے اس آلہ کااستعمال نہیں ہوتا۔ آرتھرومیٹر پلوینومیٹر بادپیما یوڈومیٹر 128 / 150 کسی تارسے خارج ہونے والی حرارت کی مقدارکاانحصارہوتاہے۔ یہ تمام تارکے طول پر تارکے مادے پر تارکی موٹائی پر 129 / 150 ہندوستان میں اس سال سے میٹرک نظام کااستعمال شروع ہوا 1/ڈسمبر1957 1/اپریل1957 10/اپریل1958 15/اگسٹ1957 130 / 150 دنیامیں استعمال ہونے والے پانی کااتنے فیصدصنعتوںمیں استعمال ہوتاہے۔ 22% 5% 11% 70% 131 / 150 یہ ترتیب صحیح ہے۔ ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔تھرموسفیر ۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر۔تھرموسفیر ٹراپوسفیر۔تھرموسفیر ۔سٹراٹوسفیر ۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔میزوسفیر۔تھرموسفیر۔ایکسوسفیر 132 / 150 بادصرصرسے کیامرادہے۔ حرکت کرنےوالی سردہوا حرکت کرنے والی ہوا ساکن ہوا حرکت کرنے والی گرم ہوا 133 / 150 گلیشرس،قطبین پرموجودبرف کافیصد۔۔۔۔۔ہے۔ 0.0.03% 2% 1% 97% 134 / 150 Sewageہے۔ گندہ کیچڑ خالص پانی مائع حالت میں موجودگندہ پانی یہ تمام 135 / 150 پوچم پلی میں منفردقسم کی ساڑیاں (IKKAT)مشہورہے اس ضلع میں واقع ہے۔ یادادری کومرم بھیم نارائن پیٹ جئے شنکر 136 / 150 درجہ ذیل میں صحیح جوڑہیں۔ شاہ آبادپتھر۔وقارآباد یورانیم ۔نلگنڈہ یہ تمام گرانائیٹ۔ کریم نگر 137 / 150 تلگوکی پہلی منظوم کتاب‘‘سری مدآندھرامہابھارتم’’ اس دورمیں لکھی گئی۔ گپت دور کاکتیہ دور چولادور ستواہانہ دور 138 / 150 جغرافیائی اعتبارسے چھتس گڑھ ہندوستان کے اس حصہ میں واقع ہے۔ وسطی ہندوستان مغربی ہندوستان مشرقی ہندوستان جنوبی ہندوستان 139 / 150 ہندوستان کی آزادی کے بعدتمام ریاستوں کوانڈین یونین میں ضم کروانے کی ذمہ داری دی گئی۔ سردارولبھ بھائی پٹیل جواہرلال نہرو راجندرپرساد مولاناآزاد 140 / 150 کاٹتھاامبادیوانے اس راجہ/حکمران کوچندوپٹلہ کے مقام پرمارڈالا۔ ردمادیوی کومرم بھیم گوتمی پترستکرنی پرتاب ردرا 141 / 150 مندرجہ ذیل میں یہ غلط جوڑہے۔ ورنگل۔رام چندراپورم نظام آباد۔انکاپور احمدنگر۔ہیوارے بازار کوئی نہیں 142 / 150 دستورکی اس ترمیم کے تحت قانون1978کے مطابق حق جائیدادکوبنیادی حقوق کی فہرست سے نکال دیاگیا۔ 41 ویں ترمیم 42ویں ترمیم 44ویں ترمیم 86ویں ترمیم 143 / 150 مشہورآبشاربوگھتااس گائوں کے قریب واقع ہے گڈم پلی چیکوپلی پداپلی پوچم پلی 144 / 150 ریاست ونپرتی کے صدرمقامات کی صحیح ترتیب ہے۔ ونپرتی ۔پاتاپلی۔ سوگور۔پیداجانم پیٹ۔ کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم پاتاپلی۔پیداجانم پیٹ۔سوگور۔کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی سوگور۔پاتاپلی۔پیداجانم پیٹ۔ کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی پاتاپلی ۔سوگور۔کوتہ کوٹہ۔پیداجانم پیٹ ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی 145 / 150 طالب علم حاصل کی گئی معلومات کاثبوتوں کی بنیادپریقین کرتے ہیں ۔یہ ذیل میں سے کونسے اغراض سے تعلق رکھتاہے دلچسپی توصیف اطلاق سائنسی رویہ 146 / 150 ذیل میں EVSپڑھانے کامقصدنہیں ہے۔ اپنی موت کی حفاظت کے قابل بنانا ایکدوسرے کےلئے ہمدردی وباہمی تعاون ماحولیاتی اقدارکافروغ جدیدٹکنالوجی کافہم 147 / 150 کورس کے دوران کی جانے والی جانچ کہلاتی ہے۔ تشکیلی جانچ CCE مجموعی جانچ تشخیصی جانچ 148 / 150 اپنے سائنسی کورس کے اختتام پرایک طالب علم نے مچھلی پالن/افزائش کاکاروبا شروع کیاہے۔ یہ ذیل میں سے کونسی قدرکوظاہرکرتاہے افادی اقدار پیشہ وارانہ اقدار ذہنی اقدار اخلاقی اقدار 149 / 150 نصاب میںLearning by doingاورلیباریٹری ورک کواہمیت دی گئی تویہ ذیل میں سے کس اُصول کی طرف اشارہ کرتاہے طفل مرکزیت کااُصول یکجہتی کااُصول سرگرمی مرکزیت کااُصول لچک اورتنوع کااُصول 150 / 150 درجہ بندی کرنا’کاتعلق ہے۔ تفہیم معلومات اطلاق مہارت Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback By Wordpress Quiz plugin Practice Subject Wise TS TET Exams: TSTET ONLINE EXAMS PREVIOUS GRAND TEST Share this: