TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-3

0%
0 votes, 0 avg
302

2 hours 30 minutes

2 hours 30 minutes

TSTET-2022 Free Online Super Grand Test-3

AS Education Academy

1 / 150

بچے کی نشوونما میں سماجی :ثقافتی پس منظرکی اہمیت پراس ماہرین نفسیات نے زوردیا ۔

2 / 150

ذیل میں کونسا معروض نفسی وحرکی علاقےتعلق رکھتاہے

3 / 150

RTE-2009کے لحاظ سے وسطانوی تعلیم “Elementry Edn’’ہے

4 / 150

آفاقی قواعدسے منسلک ماہرین نفسیات یہ ہے۔

5 / 150

By way of sight seeing بصارت سے ۔۔۔۔۔فیصدیادرہتاہے

6 / 150

حسب ذیل میں بچے کاپہلاکھیل ہوتاہے

7 / 150

NCF-2005کے بنیادی اصولوں کی تعداد

8 / 150

ایک طالب علم انگریزی ذریعہ تعلیم حاصل کرتاہے۔ یہ اپنی معلومات جوریاضی میں ہوتی ہے اُسکی بدولت کیمیائ کاعددی سوال(Problem)حل کرتاہے۔ یہ اکتساب کی منتقلی ہے۔

9 / 150

پیاجے کے وقوفی نظریہ کے اس مرحلہ میں بچہ اشیائ کوصرف ایک ہی زاویہ سے دیکھتاہے۔

10 / 150

S-typeمشروط اکتساب یہ ہے۔

11 / 150

اس قسم کی صلاح کاری میں مشیر(Counsellor)کاکردارمرکزی ہوتاہے۔

12 / 150

بچہ کی ہمہ گیرشخصیت کی نشوونما اس جانچ سے کی جاتی ہے۔

13 / 150

Dysgraphiaہے۔

14 / 150

اکتساب میں مجموعی طرز(Wholistic approach in Learning )کاتصورانہوں نے پیش کیا

15 / 150

کتابMeasurement of Intelligenceاس نے تحریرکی

16 / 150

درجہ اول(I Class)کے بچے کوایک معلم نے سزادی، اسطرح بچے میں دوسرے معلموں سے بھی ڈرہوگیا۔ یہ ایک مثال ہے اس قسم کی

17 / 150

طالب علم نے اپنے ہمعصر گروپ میں اکتسابی عملی طریقے کواپناتاہے۔ یہ کہلاتاہے

18 / 150

مسلسل وجامع جانچ کے عمل میں‘‘جامع’’کاتعلق اس سے ہے۔

19 / 150

Co-Operative Learningتعاونی اکتساب کی تائیدیہ نظریہ کرتاہے۔

20 / 150

اکتساب کنندہLearnerکے اکتسابی اہلیت Learning abilitiesکواسطریقہ میں دیکھا۔

21 / 150

حسب ذیل میں یہ وہ طریقہ ہے جوCWSNکے مطالعہ میں مدددیتاہے۔

22 / 150

Development Task’’اس لفظ کواس نے دیا۔

23 / 150

ایک فردکووقت واحدمیں پسندیدہ دوشعبہ جات میں تقرر۔ یہ ذہنی کشمکش کہلاتی ہے۔

24 / 150

بقول سگمنڈفرائیڈ کے جبری فراموشیIntentionally Forgettingکہلاتی ہے۔

25 / 150

Individual Psychologyسے منسلک ماہرین نفسیات داں یہ ہے۔

26 / 150

انسانیاتی اندازاکتساب میں کارل روجرکاخیال ہے کہ معلم میں یہ خصوصیت ہوناچاہئے۔

27 / 150

مکمل اندھاپن کے لئے بصری صلاحیت Visual Acquityیہ ہوتی ہے۔

28 / 150

Ravan’s Progressive Matrix Testہوتاہے۔

29 / 150

آبادی میں وہ لوگوں کی تعدادبہت ہوتی ہے جویہ ذہانتی خارج قسمت I.Q

30 / 150

Inquiry based learningکا تعلق اس سے نہیں۔

31 / 150

سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔
آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی         کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک
یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ               عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک
ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں                    برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک
حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے                      ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک
صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے          شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک
تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی                   سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک
ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام                  آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک
یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت                     تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک

‘‘گاو زمین ’’ سے کیامراد ہے؟

32 / 150

‘‘نظم میں ‘ملک’ کس کوکہاگیاہے؟

33 / 150

شاعرنے ممدوح کی کن خوبیوںکی تعریف کی ہے؟

34 / 150

جب ممدوح میدان جنگ میں آگے نکلتاہے تواس کے مقابلہ میں کون آتاہے۔

35 / 150

سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔
آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی         کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک
یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ               عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک
ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں                    برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک
حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے                      ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک
صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے          شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک
تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی                   سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک
ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام                  آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک
یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت                     تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک

‘‘کوچک’’ کی ضد

36 / 150

سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔
طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔
ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔
بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔

36-دعوت کااہتمام کس نے کیا؟

37 / 150

37-‘‘دوسار’’کے معنے ہیں؟

38 / 150

38-تجسیم کرنے کامطلب ہے۔

39 / 150

39-بادشاہ کی اجازت سے پہلے دربان آوازکے پیچھے کیوں نہیں گیا۔

40 / 150

40-پاسبانی کے معنی

41 / 150

گؑریزکاتعلق ہوتاہے۔

42 / 150

وہ لفظ جوکسی خاص شئے یامقام کانام ہووہ کہلاتاہے۔

43 / 150

‘‘راہ گیر’’مثال ہے۔

44 / 150

جس جملہ میں حروف تشبیہ اوروجہ شبہ نہیں ہوتااُس کوکہتے ہیں۔

45 / 150

قطعہ کے اشعار۔۔۔۔۔۔ سے کم نہیں ہوتے۔

46 / 150

قافیہ کے لغوی معنی ہیں۔

47 / 150

جب کسی کاقول نقل کیاجاتاہے توایسے موقعوں پریہ علامت استعمال کی جاتی ہے۔

48 / 150

کلام میں لفظوں کوخاص انداز میں برتاجاتاہے۔اُسکو کیاکہتے ہیں۔

49 / 150

اُردوقواعدکی سب سے پہلی تصنیف ہیں۔

50 / 150

ایسی تحریرجسمیں کسی شخصیت کوموضوع بنایاجائے کہلاتاہے۔

51 / 150

ایسے لفظ جنکی آوازایک ہولیکن معنی اوراملامختلف ہوں کہلاتے ہیں۔

52 / 150

مرکب مطلق جملہ کی کتنے اقسام ہیں۔

53 / 150

غم کھانااورغصہ پیناکیاہے۔

54 / 150

واجدعلی شاہ نے اپناڈرامہ‘‘رادھاکنھیا‘‘کب کیا۔

55 / 150

ایک طالب علم کواردوکی عبارت صحیح طورپرپڑھنے کی صلاحیت پیداکرناہے۔

56 / 150

نظم پڑھنے کے بعدلطف اندوزہونااس Domainسے متعلق ہے۔

57 / 150

جانچ کے آلات میں یہ نہیں ہے۔

58 / 150

زبان کے آغازکاوہ نظریہ جسمیں حیوانی آوازیں کی نقل سے الفاظ کابننا کہاگیاہے۔

59 / 150

ہم حروف تہجی سکھانے کے لئے تصویربتاکرالفاظ بولنے کے لئے کہتے ہیں تب یہ طریقہ ہوگا؟

60 / 150

ہم طلبائ کی جمالیاتی ذوق کوپروان چڑھانے کے لئےنصاب میں اس کوجگہ دیتے ہیں۔

61 / 150

Baseline test is a type of –

62 / 150

SQ3R method in teaching reading is?

63 / 150

I have always felt that the true text book for the people is his teacher.

Is said by…

64 / 150

According to psychologist lisping stage is..

65 / 150

The two main types of evaluations are.

66 / 150

Appreciation is an important aspect while reading by teaching.

67 / 150

Read the following passage.

Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me.

Now answer the following:

What are worth recording?

68 / 150

What was the strange subject?

69 / 150

The idiom at sea means.

70 / 150

What did he say about the teachers .

71 / 150

According to the passage the easy and interacting subject became was..

72 / 150

The girl is crying with a low voice.

73 / 150

Devi will prepare egg curry , ______?

74 / 150

Antonym of the word ‘ancient” is ….

75 / 150

Synonym of the word ‘Murder’.

76 / 150

He is a doctor .

77 / 150

I swim in this swimming pool.

78 / 150

Work hard if you _____want to pass your TET exam.

79 / 150

James wife accused him …….cheating.

80 / 150

If A is equal to B and B is equal to C,……. A is equal to C.

81 / 150

He is capable ……….. doing anything.

82 / 150

Suresh is not as tall as Ramesh.

83 / 150

What is your name.

84 / 150

-“Once in a blue moon” means -

85 / 150

-‘Kick the bucket’ means-

86 / 150

Find the wrongly spelt word-

87 / 150

He said to me ‘’please come here’’

88 / 150

Pavan is watching T.V now.

89 / 150

No Soner did he see his teacher, than he ran away.

90 / 150

Kishore is the worst boy in the class.

91 / 150

سب سے چھوٹا طاق مفر عدد ہے

92 / 150

. ایک کمرہ کے طول، عرض اور بلندی ترتیب وار6 میٹر، 4 میٹر اور 10 میٹر ہوں تب چار دیواری رقبہ ہوگا۔(مربع میٹر میں)

93 / 150

یہ ایک مثلث کے ذاوئیے ہیں

94 / 150

ایک مثلث کے ذاویوں میں 1:2:3 کی نسبت ہوتو یہ مثلث ہوگا۔

95 / 150

ایک مثلث کے دو ضلعے کا مجموعہ 9سمر ہیں تب اس کا تیسرا ضلع ہوگا

96 / 150

دائری راستہ کا رقبہ کیا ہوگا اگر اسکےبیرونی دائرہ کا نصف قطر 10 سمراوراندرونی دائرہ کا نصف قطر 4 سمر ہیں۔(مربع سمر میں)

97 / 150

 اگر y=1,x=1مساوات3x+ay=6کا حل ہوتوa کی قدر کیا ہوگی۔

98 / 150

25p²-49q² کےاجزاےضربی ہیں۔

99 / 150

10 مشاہدات کے معطیات کی اقل ترین قدر 15 اور اعظم ترین قدر 25 ہیں تب اوسط ہوگا۔

100 / 150

70 طلباء کی ایک جماعت میں لڑکیوں کی تعداد لڑکوں کی تعداد کا¾ گنا ہے۔ جماعت میں لڑکیوں کی تعداد کتنی ہے۔

101 / 150

ذیل میں کونسی اعشاری  کسر غیر مختتم اعشاریہ کو ظاہر نہیں کرتی ہے

102 / 150

 دو اعداد 72 اور 252 کا ع۔ا۔م 36 ہے تب ان کا ز۔ا۔م----------- ہوگا۔

103 / 150

ایک 7/8 میٹر لمبی سلاخ کو دو ٹکڑوں میں بانٹا گیا اگر ایک ٹکڑے کی لمبائی 1/4 میٹر ہوتو دوسرے ٹکڑے کی لمبائی ہوگی 

104 / 150

یہ ایک جڑواؐ مفرد اعداد کا جوڑ نہیں ہے۔

105 / 150

ایک مثلث کے وسطانیوں  کا نقط تراکز  ہے

106 / 150

ایک مثلث بنانےکیلئے غیر تابع پیمائشات کی ضرورت ہوتی ہے

107 / 150

ایک سیومنگ پول کا 3/10  واں حصہ ½گھنٹے میں بھرتا ہے تب دیڑھ گھنٹے میں کتنا بھرےگا۔

108 / 150

ایک عدد کا 40 فیصد 400 ہے تب عدد ہوگا؟

109 / 150

۔8میٹرک ٹن اور 550 کلوگرام کے درمیان میں نسبت

110 / 150

7مشاہادات کا اوسط 32 پایاگیا۔ اگر معطیات میں ایک مشاہدہ 48 کا اضافہ کیا جائے تو حاصل ہونے والا حقیقی اوسط حسابیہ کیا ہوگا۔

111 / 150

5 اور125 کا درمیانہ تناسب ہے۔

112 / 150

کسی عدد کے دوگنا میں 7 کا اضافہ کرنے پر 49 حاصل ہوتا ہےتب عدد ہوگا

113 / 150

کتاب پر چھپی ہوئی قیمت 150روپیئے ہیں ڈسکاؤنٹ 15 فیصد دیا گیا تب گاہک کو کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی

114 / 150

ایک رقم دو سال کیلئے ٪4 شرح سالانہ سود مرکب سے ششماہی محسوب کی جائے تب مدتِ تبادلہ ہوگی۔

115 / 150

اس میں طلبا ء عام سےخاص کی طرف بڑھتے ہیں پہلے سے اخذ کردہ ضابطہ دیا جاتا ہے۔اور انہیں کہا جاتا ہے کہ اس پر سوالات حل کیجئے

116 / 150

آرشیمداس کی لکھی ہوئی کتابیں

117 / 150

جمع اور تفریق کو سیکھنے کیلئے میاتھس کٹ کے اس آلہ کو استعمال کی جاتا ہے

118 / 150

معلم اپنے طلباء کو جانچ کے زریعہ تشخیص کرنے کے بعد وقفہ کے دوران ان کی کمزوریوں ،غلطیوں کو دور کرنے کیلئے اپنے زرین مشوروں سے نوازتا ہے

119 / 150

ریاضی میں ضروری ہی

120 / 150

مدرسہ میں ریاضی کے لیاب کا نعم البدل ہے

121 / 150

خون کومنجمدہونے میں مدددیتی ہیں

122 / 150

ذیل میں کونساآبی پوداہے۔

123 / 150

Cuscutaنامی پودے میں

124 / 150

کونسا جوڑایک طرف ہی حرکتUnidirectional Movementکرتاہے۔

125 / 150

غذامیں پروٹین کی موجودگی کے ٹسٹ کےلئے استعمال کیاجاتاہے۔

126 / 150

حیاتین کیلیسفیرال (D)کی کمی سے ہونے والی بیماری

127 / 150

بارش کی پیمائش کے لئے اس آلہ کااستعمال نہیں ہوتا۔

128 / 150

کسی تارسے خارج ہونے والی حرارت کی مقدارکاانحصارہوتاہے۔

129 / 150

ہندوستان میں اس سال سے میٹرک نظام کااستعمال شروع ہوا

130 / 150

دنیامیں استعمال ہونے والے پانی کااتنے فیصدصنعتوںمیں استعمال ہوتاہے۔

131 / 150

یہ ترتیب صحیح ہے۔

132 / 150

بادصرصرسے کیامرادہے۔

133 / 150

گلیشرس،قطبین پرموجودبرف کافیصد۔۔۔۔۔ہے۔

134 / 150

Sewageہے۔

135 / 150

پوچم پلی میں منفردقسم کی ساڑیاں (IKKAT)مشہورہے اس ضلع میں واقع ہے۔

136 / 150

درجہ ذیل میں صحیح جوڑہیں۔           

137 / 150

تلگوکی پہلی منظوم کتاب‘‘سری مدآندھرامہابھارتم’’ اس دورمیں لکھی گئی۔

138 / 150

جغرافیائی اعتبارسے چھتس گڑھ ہندوستان کے اس حصہ میں واقع ہے۔

139 / 150

ہندوستان کی آزادی کے بعدتمام ریاستوں کوانڈین یونین میں ضم کروانے کی ذمہ داری دی گئی۔

140 / 150

کاٹتھاامبادیوانے اس راجہ/حکمران کوچندوپٹلہ کے مقام پرمارڈالا۔           

141 / 150

مندرجہ ذیل میں یہ غلط جوڑہے۔

142 / 150

دستورکی اس ترمیم کے تحت قانون1978کے مطابق حق جائیدادکوبنیادی حقوق کی فہرست سے نکال دیاگیا۔

143 / 150

مشہورآبشاربوگھتااس گائوں کے قریب واقع ہے

144 / 150

ریاست ونپرتی کے صدرمقامات کی صحیح ترتیب ہے۔

145 / 150

 طالب علم  حاصل کی گئی معلومات کاثبوتوں کی بنیادپریقین کرتے ہیں ۔یہ ذیل میں سے کونسے اغراض سے تعلق رکھتاہے

146 / 150

ذیل میں EVSپڑھانے کامقصدنہیں ہے۔

147 / 150

کورس کے دوران کی جانے والی جانچ کہلاتی ہے۔

148 / 150

اپنے سائنسی کورس کے اختتام پرایک طالب علم نے مچھلی پالن/افزائش کاکاروبا شروع کیاہے۔ یہ ذیل میں سے کونسی قدرکوظاہرکرتاہے

149 / 150

نصاب میںLearning by doingاورلیباریٹری ورک کواہمیت دی گئی تویہ ذیل میں سے کس اُصول کی طرف اشارہ کرتاہے

150 / 150

درجہ بندی کرنا’کاتعلق ہے۔

Your score is

0%

Rate this exam.

Practice Subject Wise TS TET Exams:

Share this:

You May Also Like