6 to 10 Online Exams Online Exams October 31, 2020April 5, 2021 Class 8 Phy Science: Sound (U/M) Online Exam-1 Posted By: aseducationacademy@gmail.com 0 Comment 6 to 10 Online Exams, Class 8 Online Exams (U/M), Class 8 Phy Science Online Exam (U/M), Urdu Medium Online Exams 0% 333 Created on October 28, 2020 By aseducationacademy@gmail.comPhysical Science 8 CLASS PHY-SCIENCE (آواز) Sound Exam- 1 UM السلام علیکم۔۔ عزیزطلبائ وطالبات اس امتحان کولکھ کرآپ اپنے معلومات کاموازنہ کیجئے۔ 1 / 10 نرخرہ میں عضلاتی رباط کی تعدادہوتی ہے۔ 2 3 1 4 2 / 10 صوتی صندوق کویہ کہاجاتاہے۔ نرخرہ معدہ دل منہ 3 / 10 مندرجہ ذیل میں کون صرف شورپیداکرتے ہیں۔ جیٹ انجن بانسری ہارمونیم گیٹار 4 / 10 آواز میں توانائی ہوتی ہے اس کوثابت کرنے کے لئے یہ غیرموزوں ہے۔ شکر کے دانے رائی کے دانے چھوٹے پتھر ریت کے دانے 5 / 10 مندرجہ ذیل میں موسیقی کاکونساآلہ جھلی کے ساتھ کام کرتاہے۔ وائیلن گیٹار طبلہ وینا 6 / 10 بات چیت کے دوران صوتی ڈوریاں کھلتی ہیں کوئی نہیں بندہوتی ہیں کھلتی اوربندہوتی ہیں 7 / 10 اسپیکرمیں ہم اس کی وجہ سے آوازسنتے ہیں۔ کوئی نہیں زیادہ حجم دھات ارتعاشات 8 / 10 جیسے جیسے صوتی ڈوریوں کاطول بڑھتاہے ویسے آوازمیں۔۔۔۔۔ ہوتاہے۔ زیادہ حدت زیادہ امتداد کم امتداد کم حدت 9 / 10 وہ آوازجوکانوں پرخوشگواراثرڈالتی ہے اسے ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہے۔ موسیقی شوروغل شور کوئی نہیں 10 / 10 آواز اس کی ایک شکل ہے۔ کام کوئی نہیں قوت توانائی Your score is 0% Restart quiz Share this: