MAHATET 2020 Paper-1 Maths Questions Practice Test

MAHATET 2020 Paper-1 Maths-CDP Questions Practice Test | MAHATET 2021 Mathematics Paper-1 Mock Test/Mock Exam

0%
0 votes, 0 avg
59

30 minutes

30 minutes


MAHATET

MAHATET 2020 Paper-1 Maths Questions Practice Test

1 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

1. 21،15،28 اور 36 کس قسم کے اعداد ہیں؟

2 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

2. کل رقم میں سے A کے پاس 0.6 گنا اور B کے پاس 2/5 گناہ ہے۔اگر B کی بہ نسبت A کے پاس560 روپئے زیادہ ہوتودو نوں کے پاس کل رقم کتنے روپے ہیں؟

3 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

3. دی گئی شکل کے مطابق مکعب نما کی ہر سطح پر P سے U تک حروف لکھے ہوئے ہیں۔اسطرح S کے مقابل کے سطح پر کونسا حرف آئے گا؟

4 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

4. مندرجہ ذیل متبادل اعداد کی چیزیں چند بچوں میں مساوی تقسیم کرنی ہوتوکس چیز کی مساوی تقسیم نہیں کی جاسکتی؟

5 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

5. ذیل  کونسی مساوات صحیح  ہے؟

6 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

6. ایک دائرہ نما باغ کے گرد چار پھیرے والی باڑ لگانے کیلے 1408 میڑ خاردار تار لگائی گئی۔اس باغ کے کنارے مساوی فاصلے پرچار بجلی کے کھمبے ہوتودو متصل کھمبوں کا کم سے کم فاصلہ کتنے میٹر ہوگا؟

7 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

7. نیچے دئے گئے متبادل میں سے کامل مربع اعداد کی جوڑی کونسی ہے؟

8 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

8. ایک لفافے میں 100 روپئے اور 50 رو پئے قیمت کے چند نوٹ ہیں۔ اس لفافے میں کل پونے پندرہ ہزار روپئےہیں۔ اس طرح اس لفافے میں صرف 50 روپئے قیمت کے نوٹو کی تعداد نیچے درج ذیل متبادل میں سے کتنی ہوسکتی ہے؟

9 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

9. عمل کرنے پر آنے والا جواب کا نا مناسب متبادل کون سا ہے؟

10 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

10. ¾4 درجن آموں کی قیمت2280 روپے ہوتو 9 آموں کی قیمت کتنے روپے ہوگی؟

11 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

11. درج ذیل میں سے مناسب جوڑی کونسی ہے؟

A) 75/4= پونے پچیس

B)25550/100= ساڑےپچیس

C) 12.250= سوابارہ

D) 10  x  3/10=103/10

12 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

12. دوذنقہABCD میںBC||ADخط CD=17cm  اور BM=8cmاور BC=36cm ہوتونشان ذدہ اور غیر نشان ذدہ حصوں کے احاطوں میں فرق کتنا سمر ہوگا؟

13 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

13.

14 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

14. 2/7 اور 3/5 ان دو اعداد کے درمیان آنے والا سب سے چھوٹاعدد درج ذیل متبادل میں سے کونسا ہے؟

15 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

15. مساوی حصے کرنے کے لئے 210 میٹر پیمائش کی ڈوری کے دونو کناروے جوڑ دئیے ۔ اس کے بعد دوہری ڈوری کو تین جگہ سے کاٹا تو ہر ٹکڑے کی کمبائی کتنی ہوگی؟

16 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

16. چار سال قبل سمیت اور راجو کی مجموعی عمر 31 سال تھی۔اگر سمیت راجو سے تین سا چھوٹا ہوتو پانچ سال بعد راجو کی عمر کتنے سال ہوگی؟

17 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

17. 6.6m x 1.2m پیمائش کے پلاسٹک کاغذ سے 12cm x 10cm پیمائش کے دودھ کی کتنا تھیلیاں تیاری کی جاسکتی ہیں؟

18 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

18. دئیے گئے ارکان میں سوالیہ نشان کی آنے والا رکن کو نسا ہے؟

2, 6, 20, 42, ?, 156

19 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

19. مفرد اعداد کا گروہ ظاہر کرنے والا متبادل کونسا ہے؟

20 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

20. سال 2012 ء میں یوم جمہوریہ جمعرات کے دن منایا گیا تو اسی سال یوم اطفال کادن کونسا ہوگا؟

21 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

21.

22 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

22. ترتیب وار 10 جفت اعداد کا مجموعہ 730 ہو تو اس میں سے چھٹے اور تیسرے اعداد کی جمعی کتنی ہوگی؟

23 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

23. گھڑی میں دو مختلف اوقات میں گھنٹے اور منٹ کی سوئیوں سے بننے والا ذاویہ یکسا ں ہے۔ درج ذیل میں سے نا مناسب متبادل کون سا ہے؟

24 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

24. متصلہ شکل میں چا ر ضلعی کی تعداد کتنی ہے؟

25 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

25. 8 * 4 * 2 اس عدد میں * کے مقام پر یکساں عدد ہوتو ان کی مقامی قیمتوں میں فرق 6930 ہوتا ہے وہ عدد کونسا ہے؟

26 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

26.

27 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

27. درج ذیل میں سے مناسب بیان کونسا ہے؟

  1. متماثل ذاوئئے والا ،توازی الاضلاع مستطیل ہوتا ہے
  2. متماثل ضلعوں والا مستطیل مربع ہوتا ہے
  3. متماثل ذاوئیے والا معین مربع ہو تا ہے۔

28 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

28. ہدایات: مستطیلی ترسیم کا مشاہدہ کرکے سوال 118  اور 119 حل کیجیے۔

اگر چاروں گاؤں کی کل آبادی ناخواندہ آبادی 6425 ہوتو ان تمام گاؤں کی کل آبادی کتنی ہوگی؟

29 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

29. ہدایات: مستطیلی ترسیم کا مشاہدہ کرکے سوال 118  اور 119 حل کیجیے۔

گاؤں میں خواندہ آبادی ، ناخواندہ آبدی کا کتنا گناہ ہے؟ A

30 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

30. سال 2012کے نئے مرتب شدہ نصاب تعلیم  کے مطابق جماعت چہارم کی ریاضی مضمون کی تشکیل میں سات شعبوں میں سے درج ذیل کانسا نیا شعبہ/شعبے  آزادانہ شامل کئے گئے ہیں؟

A)کسر    B)معلومات کا نظم    C)پیمائش

Your score is

0%

Rate this exam.

For More Exams

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *