MAHATET 2020 Paper-1 EVS Questions Practice Test

MAHATET 2020 Paper-1 EVS Questions Practice Test | MAHATET 2021 Environmental Studies Paper-1 Mock Test/Mock Exam

0%
0 votes, 0 avg
137

30 minutes

30 minutes


MAHATET

MAHATET 2020 Paper-1 EVS Questions Practice Test

Environmental Studies

1 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

1. ابتدائی قدیم زمانے میں برؤ سے لکھنے کے لیے عام طور پر لوگ کون سے درخت کی چھال کا استعمال کیا کرتے تھے؟

2 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

2.  بھارت کے پاری سماج کے کلینڈر ( جنتری ) کوکون سا طریقہ کہا جا تا ہے؟

3 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

3. ویدک تہذیب کے کون سے گرنتھ میں ادویاتی نباتات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں؟

4 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

4. الجبرا ءیہ نام بنیادی طور پر کون سی زبان کا لفظ ہے؟

5 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

5. ساتواہن حکومت کی راجدھانی پرتشٹھان یہ مقام کون سے نام سے جانا جا تا ہے؟

6 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

6. ذیل میں سے کون سے بیانات /بیان صحیح ہیں؟ 

نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو سرلشکر یہ خطاب دیا تھا۔(A)
نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو بنگلور کی جاگیر عطا کی تھی۔(B)

7 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

7. شیواجی مہاراج کے ہندی سوراجیہ کے بارے میں ناموزوں نا قابل اعتمادکارندہ کون سا ہے؟

8 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

8. شیوا جی مہاراج کے مجلس وزارء اشٹ پر دھان کے صدر کو ُان کے کاموں کا مخنتانہ کس نوعیت سے دیا جا تا تھا ؟

9 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

9. رامائن کے جذباتیت کے تعلق سے انسانی زندگی کے خاکے اورلوک ناٹک کی روایات کو بڑھاوا دینے سے متعلق ادب کا تعلق کون سے سنت سے ہے؟

10 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

10. شیواجی مہاراج کی رسم تاج پوشی کے موقع پر شری راجہ شیو چھتر پتی یہ الفاظ نقش کیے ہوۓ کون سے سکے ڈھالے گئے ۔

11 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

11. ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کون سا ہے؟

12 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

12. بھارت کے دستور کے مطابق ووٹ دینے کاحق ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کا ہوگا ؟

13 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

13. ذیل میں دیئے گئے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے؟

14 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

14. اقوام متحدہ UNO سے متعلق کون کون سی تنظیموں کے صدر مقامات جینوا شہر میں واقع ہیں؟

15 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

15. کپڑوں سے متعلق گروپ میں شامل نہیں ہونے والا متبادل کون سا ہے؟

16 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

16. سال بھر میں زمین پر مختلف موسم ہوتے ہیں ۔ ان کے مناسب وجہ/ وجوہات ذیل کے متبادل میں سے کون سی کون سے ہیں؟

A) زمین کا جھکا ہوا محور   B) زمین کی حدودی گردش

17 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

17. مرو بھومی کا جشن : جیسلمیر : کارنوال : ؟

18 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

18. بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات میں سے تفاوت والا بیان ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟

19 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

19. ریاست مہاراشٹرا کے اضلاع اور اس میں خاص طور پر ملنے والے معدنیات کی نامناسب جوڑی بتانے والا متبادل کون سا ہے؟

20 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

20. مہاراشٹرا کے ضلعوں کے ایسا گروپ کا متبادل بتائے جس  سے قوی شاہراہ نہیں گزرتی ہے۔

21 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

21. نقشوں سے متعلق یکساں بلندی بتانے والی خطوط کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟

22 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

22.  معاشی نقطۂ نظر سے اہمیت والے جنگلات ذیل میں سے کون سے ہیں؟

23 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

23. انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طور پر جانا جانے والا استخراج کرنے والا غد ودکون سا ہے؟

24 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

24. پولیو مالٹس بیماری سے متعلق مناسب بیان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟

25 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

25. سگریٹ نوشی کرتے وقت ذیل میں سے کون سے مضر اشیاء تیار ہوتے ہیں؟

(A) نکوٹین

(B) ٹار

(C) کاربن مونو آکسائڈ

26 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

26. ذیل کے متبادل میں سے نامناسب بیان کون سے ہیں؟

27 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

27. نباتات اور اس کا استعمال کی مناسب جوڑی بتانے والا متبادل کون ساہے؟

28 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

28. ذیل کے وجہ اور اثرات کے معنی کو مدنظر رکھ کر مناسب متبادل کا انتخاب کیجئے

(A) وجہ: سمندر کے پانی کثافت زیادہ ہوتی ہے

(B) اثرات: سمندر میں تیرنامشکل ہوتا ہے

29 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

29. غذائی زنجیر کے تحت ثانی گوشت خور ذیل کے متبادل میں سے کونسا صحیح متبادل ہے؟

30 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

30. دیورائی اس تصور کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟

Your score is

0%

Rate this exam.

For More Exams

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *