TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-1

0%
15 votes, 3.5 avg
629

2 hours 30 minutes

2 hours 30 minutes

TSTET-2022 Free Online Super Grand Test-1

AS Education Academy

1 / 150

حسب ذیل خودسے سیکھنے کی حکمت عملی نہیں ہے۔

2 / 150

تدریس کے اس مرحلے میں مقاصد ہدف کاتعین کیاجاتاہے۔

3 / 150

بچے فطری طورپرمتلاشی ہوتے ہیں‘‘یہ اس اکتساب کافلسفہ ہے۔

4 / 150

حسب ذیل ذہانت کی قسم ہارورڈگارڈنرس کی کثیرالنوع ذہانت نہیں ہے۔

5 / 150

وہ حافظہ جوواقعات کے احفاظ سے متعلق ہے۔

6 / 150

ہندی کاسیکھناپنجابی کے سیکھنے میں مددکرتاہے۔ اسکی مثال ہے۔

7 / 150

مشاہداتی اکتساب میں حسب ذیل عمل شامل نہیں ہوتا۔

8 / 150

روزشاک سیاہی دھبوں کاٹسٹ ہے۔

9 / 150

نشوونما کے مدراج کوسب سے پہلے متعارف کیا۔

10 / 150

ہم جماعت طلباکاچھوٹاگروپ جواس عام مقصدپرکام کرتاہے۔

11 / 150

طفل مرکوزتعلیم اس کواہمیت دیتی ہے۔

12 / 150

وہ جذبہ جو ’’فرار‘‘ جبلت کے ہمراہ ہوتاہے۔

13 / 150

پروگرام انسٹرکشن اسکااطلاق ہے۔

14 / 150

معلم جواپنے طلبا کومکمل آزادی دیتاہے اسکی مثال ہے۔

15 / 150

مختلف عمرکے سطحوںپردیہی وشہری بچوں میں پڑھنے کی دلچسپیوں کے جائزے کواس طریقے کے ذریعہ مطالعہ کیاجاسکتاہے۔

16 / 150

ایبنگ ہاس کے مطابق 20 منٹ کے وقفہ کے بعدسیکھاہواموادکاتقریباً اتنا فیصدبھول جاتے ہیں۔

17 / 150

ہرکسی کاتعلق مدرسہ سے ہے۔ ہرکسی کومدرسہ میں خوش آمدیدہے اس کاتصورہے۔

18 / 150

بچے اس دورمیں جاندارجانورمیں تقسیم کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔

19 / 150

بچہ جب کسی رینک یاتحفہ حاصل کرنے کے لئے پڑھتا ہے تواسکا محرکہ ہے۔

20 / 150

گیتاامتحان لکھنے سے خوف زدہ ہے اس کواس قسم کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔

21 / 150

وہ کھیل جس میں بچے دوسرے بچوں کے بازوںکھیلتے ہیں لیکن ان کے ساتھ نہیں ہے۔

22 / 150

اکتساب پراثرانداز ہونے والا رحجان ہے۔

23 / 150

بچوں کے لئے سزانہیں رکھتی ۔

24 / 150

اس کے مطابق بچے بھرپورسماجی تہذیبی متن میں تیزی سے معلومات حاصل کرتے ہیں۔

25 / 150

بچے اپنی ماں کواس عمرمیں شناخت کرتے ہیں۔

26 / 150

صحیح ردعمل پر’’مہرلگانا‘‘ اورغلط ردعمل پر’’مہرنہیں لگانا‘‘ہے۔

27 / 150

آفاقی قواعدجواصولوںکے ذخیرے سے تعمیرہوتی ہے ساری انسانیت پرلازم ہوتی ہے۔

28 / 150

کوہلبرگ کے اسٹیج 1 کے ابتدائی رواجی سطح کے مطابق’’اخلاقیات کافیصلہ اسکے ذریعہ ہوتاہے‘‘۔

29 / 150

ہے۔  Dyslexia

30 / 150

معلم کارویہ ٹیٹ کی جانب کامطالعہ اسکواستعمال کرتے ہوئے کیاجاسکتاہے۔

31 / 150

انھوں نے صرف بچوں کے لئے بہت سی اچھی نظمیں اورمضامین لکھے ہیں جوآج بھی درسی کتابوں میں شامل ہیں۔

32 / 150

الطاف حسین حالی کی وفات اس سال ہوئی۔

33 / 150

تلاش ہند انکامجموعہ کلام ہے۔

34 / 150

وہ کلمہ جواپنی ذات سے پورے معنی دیتاہے۔

35 / 150

جن اسموں کے آخرمیں الف ہوتاہے وہ بلعموم ۔۔۔۔۔۔ہوتے ہیں۔

36 / 150

ذیل میں ان دیکھامتن (نظم) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔

ذرے ذرے میں رواں روح رواں پاتاہوں میں

زندگی کوایک بحربے کراں پاتاہوں میں

غنچہ غنچہ نطق پرآمادہ آتاہے نظر

پتے پتے کی زبان کونغمہ خواں پاتاہوں میں

زندہ ہستی کی خبردیتی ہے رفتارنفس

بوئے گل کوزندگی کاترجماں پاتاہوں میں

برق کی جنبش ہویابادصباکاہوخرام

زندگی کاہرموج میں نشاں پاتاہوں میں

اس سے آگے بھی وہیں روحیں اڑتی پھرتی بے شمار

طائرسدرہ کاجس جاآشیاں پاتاہوں میں

رفتارِنفس ۔۔۔۔۔۔ ہے۔

37 / 150

ہرکلی اورہرپتہ کودیکھنے کے بعدشاعر کیامحسوس کرتا ہے؟

38 / 150

39 / 150

غنچہ غنچہ ۔۔۔۔۔ ہے۔

40 / 150

زندگی کی نشانی کہاں پائی جاتی ہے۔

41 / 150

طائرسدرہ۔۔۔۔۔۔ ہے۔

42 / 150

بقول شاعر موت کی بربادی میں راز کیاہے۔

43 / 150

ذیل میں ان دیکھامتن (نثر) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔

آج راکھی کاتہوارہے۔ کانتااورشانتا دوبہنیں ہیں۔ بادل گرج رہاہے اورزوروشورسے ہواچل رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کمرے کی کھڑکی کھل گئی۔ کانتانے دیکھا کہ باہربارش ہورہی ہے۔ رات کے ساڑھے آٹھ بج چکے ہیں۔ شانتا نے آج صبح ہی ونودکوراکھی کے لئے کہاتھا۔ وہ دونوں بہنیں ونودکا انتظارکررہی ہیں۔ شانتاکویقین ہے کہ ونودراکھی بندھوانے ضرورآئے گا۔ لےکن ماں کہتی ہے کہ اس اندھیری رات میں ہم غریبوں کے پا س کون آئے گا۔شانتارونے لگتی ہے۔ ماں اسے دلاسادے کرکہتی ہے کہ اگرآج تیراحقیقی بھائی ہوتاتواس انتظارکی ضرورت کیاتھی۔افسوس کے میرے چاندسے بیٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔ انتظارکی تکلیف موت سے کم نہیں ہوتی۔ روازے کے ہرآہٹ پرشانتا سمجھتی ہےکہ ونودآگیا۔ کئی مرتبہ آہٹ ہوئی  لےکن منودنہیں آیا۔ماں نے ایسے وقت میں اس کے باپ اوربھائی کاقصہ سنایا اوردکھی ہوئی کہ اس کے چاندسے بےٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔اتنے میں بادل خوب گرجنے لگے اوربارش بڑھ گئی۔ ماں نے کانتاسے کھڑکی بندکرنے کے لئے کہا۔ لیکن شانتا نے کھڑکی بندکرنے سے منع کردیا اورکہاکہ کہ اگرونود آئے گاتوبندکھڑکی کودیکھ کرکہیں واپس نہ ہوجائے۔ کانتا نے جواب دیا کہ کون ہم غریب بہنوں کابھائی بننے تیارہوگا۔

ونودکاانتظارکون کررہے تھے۔

44 / 150

تکلیف کی ضد۔۔۔۔۔

45 / 150

غریب کی جمع۔۔۔

46 / 150

کون ہم غریب بہنوں کا بھائی بننے تیارہوگا؟ یہ کس نے کہا

47 / 150

شانتا نے ونودکوراکھی باندھنے کے لئے کب کہاتھا۔

48 / 150

جزائرکی واحد۔۔۔۔

49 / 150

جوالفاظ اسم کے آخرمیں جوڑدیئے جاتے ہیں۔ان کو۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

50 / 150

کسی قول کونقل کرتے وقت یہ علامت لگاتے ہیں۔

51 / 150

وہ نام جومحبت یاحقارت سے پکاراجاتاہے۔

52 / 150

بے ترتیب جملہ دیاگیاہے اس کوترتیب وارلکھئیے۔

53 / 150

محاورہ پہچانئے۔

54 / 150

یہ بچے کی پہلی زبان ہوتی ہے۔

55 / 150

لفظ شاق القمرکوسمجھانے کے لئے آپ کونساطریقہ استعمال کریں گے۔

56 / 150

کسی محکمہ میں شکایت درج کرانے کے لئے آپ یہ استعمال کریں گے۔

57 / 150

اردوکی ادبی۔تہذیبی۔ ثقافتی اورنصاب سے مربوط سرگرمیوںمیں دلچسپی ہونی چاہئیے۔تاکہ طلبہ کی شخصیت بن سکے۔

58 / 150

زبان کی قسمیں یہ ہے۔

59 / 150

رموزاوقاف ۔۔۔۔۔۔ ہے۔

60 / 150

سیرسیداحمدخان نے یہ رسالہ جاری کیاتھا۔

61 / 150

Choose the word with correct spelling.

62 / 150

Choose the set of words that are arranged in the alphabetical order.

63 / 150

How long has it been raining? Choose from the alternatives given below the appropriate answer for the question above.

64 / 150

The boy has been missing -------------last night.

Fill in the blank with a suitable preposition.

65 / 150

Give me cool water.

Identify the part of speech of the word underlined.

66 / 150

A get some peace(A)/ he left home(B)/ his parents could (C)/ in order that(D)

In the questions, the sentence is split into four parts and named A, B, C and D. These four parts are not given in their proper order. Read the sentence and find out which of the four combinations is correct.

67 / 150

You write  a letter to your friend.

You take  leave by one of the following.

Choose the correct eating.

68 / 150

I came to hospital.

Change the above sentence into negative from.

69 / 150

The hair of Cat is very long.

Change the underlined parts by using 's by selecting the correct option.

70 / 150

My mother ----------------up in England.

Choose the right form to fill in the blank.

71 / 150

Identify the correct sentence from the following options.

72 / 150

You can carry out the plan easily,-----------?

Complete the sentence with the most appropriate question tag.

73 / 150

My eyes are block.

Identify the correct question to get the above answer.

74 / 150

She uses a flutter kick and tumble turn.

The underline word means:

75 / 150

Sharukh is as-------------- as Salman.

Fill in the blank with suitable words.

76 / 150

(76-79)For each of the number plans in the following passage choose the most suitable word out of the alternatives (below the passage) given against each number.

Nowadays when we want to---------(76), we either email the person or SMS then. Everything-----------(77) at the click of a mouse, or the pressing of few buttons. Not so long ago, most people road letters, put them in envelope,-----------(78) it in a post box and waited--------(79) to hear from friends.

77 / 150

78 / 150

79 / 150

80 / 150

(80-84)Read the following passage carefully and answer the question given below it.

Aftab live in the small village of nayagaon with his grandmother. He was lazy and good for nothing. He did not go to school. He did not want to work either. He roamed around the whole day long, playing marbles and flying kites with a group of idle man. Aftab grandmother was worried about his future. she decided to send him to the city to her brother. she hoped he would learn a trade there and earn money. after tried to persuade  his grandmother to allow him to stay, but she had made up her mind.  she gave him 20 rupees, blessed him and sent him away.
After went to the station and bought his ticket, On the platform he saw a lot of people waiting for the train many of them very speaking English . Aftab set on a bench listening to the people talking around him.
Two men standing close to him were talking and one of them was nodding his head vigorously saying "Yes, yes, yes!"  Aftab stored the word in his mind.
A child started crying pointing to the ice cream cart. Its mother shouted "No, no, no!"  You have a cold you cannot have and ice cream. No, no!  Aftab stored "No" in his mind.  He was happy. He had learn to English words even before going to the city.

80. Aftab Lived in a -------------

81 / 150

81. The word 'persuade' used in the passage means?

82 / 150

82. Aftab's Grandmother gave him..........

83 / 150

83. The child was crying because he.............

84 / 150

84. Before going to the city, Aftab learnt which words...........

85 / 150

Identify the word which has the similar pronunciation as the underline letter in the word prize

86 / 150

The task employed to develop the skill of writing is............

87 / 150

The objective of the supplementary reader is to...........

88 / 150

Identify the structural words from the words given below

89 / 150

Test came to find language skills acquired during the course of the instruction is the

90 / 150

Structural-oral-situational approach came into practice as an alternative to

choose the correct alternative form below.

91 / 150

43،200 سکنڈوں میں گھنٹوں کی تعداد؟

92 / 150

1 تا 100 کے درمیان جڑواں مفرد اعداد کے جوڑوں کی تعداد؟

93 / 150

اگر ایک51میٹر کپڑے کو ½1 میٹر کے مساوی ٹکڑوں میں تقسیم کیا گیا تب ٹکڑوں کی تعداد ہوگی؟

94 / 150

اگر405 روپیوں کو احمد اور کلیم میں 7:8 کی نسبت میں تقسیم کرنے پر کلیم کا حصہ؟

95 / 150

11 میٹر 45 سنتٰ میٹر اور 7 میٹر 68 سنٹی میٹر کا فرق؟

96 / 150

اگر عارف ایک گھنٹہ میں¾ 2  کلو میٹر پیدل چلتا ہے تب وہ½ 7  گھنٹوں میں اسی رفتار سے کتنا فاصلہ طے کرےگا؟(کلو میٹر میں)

97 / 150

ایک غیر واجب کسر کی قدر ہمیشہ ہوتی ہے؟

98 / 150

ایک آدمی  پہلے 255 کلو میٹر فاصلہ 5 گھنٹوں میں سفر طے کرتا ہےاور اگلے 84 کلو میٹر1گھنٹو ں میں طے کرتا ہے۔ ایک گھنٹہ میں وہ اتنا  اوسط فاصلہ طے کرےگا؟(کلو میٹر میں)

99 / 150

آکاش کا سفر ی وقت جبکہ وہ سکندرآباد سے دیواگری اکسپرس میں 13.30 گھنٹے پ نکلتا ہے او  دوسرے دن ممبئی کو 9.15 گھنٹے پر پہنچتا ہے۔

100 / 150

{290-(1221÷11)×2}=?

101 / 150

ایک مربعی پلاٹ  کا رقبہ  3600 میٹر ہے  ۔ اسکے اطراف 5 صف تار لگایا گیا  تب تار کا طول ہوگا؟

102 / 150

اگر ایک لیٹر پٹرول ی قیمت 125 روپئے ہیں ۔ قیمت میں ہر مہینہ 6 فیصد کی کمی ہوتی ہے تب دو مہینے بعد پٹرولکی قیمت ہوگی؟

103 / 150

اگر ایک چار ضلعی کے ذاویوں میں نسبت1:2:3:4 ہوتو سب سے چھوٹا ذاویہ ہوگا؟

104 / 150

ہسٹو گرام میں مستطیلیوں کی چوڑائی ظاہر کرتی ہے؟

105 / 150

12-(¾-2/3)=?

106 / 150

یہ ذاویہ مکررہ ہے؟

107 / 150

ایک کا ر کی قیمت بس کی قیمت کے ایک تہائی سے 9500 زیادہ ہے اگر بس کی قیمت984336 ہے۔

108 / 150

ایک شخص کی روزآنہ کی کمائی  571 رو پئے ہیں اگر وہ مئی 2022 کے مہینے میں 3 دن کام کو نہیں جاتا ہے تب اسکی اس ماہ کی کل آمدنی ہوگی؟

109 / 150

ایک دکاندار ایک کولر کو 5600 میں خریدتا ہے اور وہ اسے 15 فیصد نفع سے فروخت کرتا ہے تب اسکی قیمت فروخت ہے؟

110 / 150

دو ٹینکر میں بل ترتیب 850 لیٹر 680 لیٹر کیروسین موجود ہے پیمانہ کی وہ اعظم ترین گنجائش کیا ہوگی ۔ جس کے ذریعہ دونوں ٹینکروں کے کیروسین کو ٹھیک سے ناپ سکیں

111 / 150

سال 2024 میں 26جنوری سے 8 مارچ تک دنوں کی تعداد ہوگی؟(دونو دنوں کا شامل کرنے پر

112 / 150

5 سال قبل ایک خاندان کی اوسط عمر 25 سال تھی ۔5 سال بعد اس خاندان کی اوسط عمر کیا ہوگی

113 / 150

شعاع کے حدی نقاط ہوتے ہیں؟

114 / 150

مثلث مساوی الضلاع میں تشاکلی محوروں کی تعداد۔

115 / 150

جیو بورڈ اس کی مثال ہے

116 / 150

ایک طالب علم اپنے ریاضی کے معلومات کو روز مرہ زندگی میں استعمال کرتا ہے یہ ریاضی کی اس قدر کا ظاہر کر تا ہے

117 / 150

معلومات کی تصریح ہے؟

118 / 150

اس طریقہ میں نتیجہ سے آغاز اور نظریہ پر اقتام ہوتا ہے؟

119 / 150

منصوبہ حقیقی زندگی کا جز ہے جسے مدرسہ میں برآمد کیا گیا۔ کس نے کہا؟

120 / 150

کسی سوال کیلئے موزوں اور صحیح جواب صرف ایک ہو ہوتو یہ اس مقصد کو پورا کرتا ہے

121 / 150

خط سرطان اس حصہ میں واقع نہیں ہے۔

122 / 150

ہندوستان ،جاپان کوبڑی مقدارمیں یہ معدنیات برآمدکرتاہے۔

123 / 150

ایک ریاست میں سب سے زیادہ سیاسی اختیار ان کے ہاتھوں میں ہوتاہے۔

124 / 150

سروی پلی رادھاکرشنن کے مطابق ،زعفرانی رنگ اس کی علامت سمجھاجاتاہے۔

125 / 150

راشٹرکوٹ،عربوں کے ساتھ اس تجارت کوفروغ دیئے۔

126 / 150

ماحول کاتحفظ۔۔۔ہے۔

127 / 150

خواتین تحفظات بل کوایکٹ بنانے کے لئے ان سے منظورشدہ ہوناچاہئے۔

128 / 150

کا رکن ہے۔U.N.O

129 / 150

انسانوں کادندانی ضابطہ

130 / 150

عقدہ  اس میں موجودہوتے ہیں۔

131 / 150

ترقی یافتہ ممالک میں اونچی معیارزندگی گذرانے کی خواہش یہاں لی جاتی ہے۔

132 / 150

بالک خط اس کھیل کالازمی جز ہے۔

133 / 150

خارش کے لئے اس پتہ کاگودا ، دواکے طورپراستعمال کیاجاتاہے۔

134 / 150

ان کے پتوں سے نئے پودے نشوونما پاتے ہیں۔

135 / 150

ایک کسان کاشت کے لئے دوہکٹیر خشکی کی زمین خریدتاہے۔ ذیل کی فصل اس کے لئے ترجیحی نہیں ہوسکتی۔

136 / 150

سروہ اوراس کے رنگ کادوسرا نام ہے۔

137 / 150

جام کے رس کومحفوظ کرنے کے لئے سیٹرک ترشہ کے علاوہ اس کیمیائی مرکب کوبھی ملایاجاتاہے۔

138 / 150

اُبلے ہوئے انڈےمیں پروٹین کی موجودگی کی جانچ کے لئےاس کیمیائی مرکب کی ضرورت پڑتی ہے۔

139 / 150

مکھیاںدوسرے مکھیوں کوغذا کی موجودگی اطلاع اس کے ذریعہ دیتی ہے۔

140 / 150

ایک ذمہ دارشہری اپنی موٹرسیکل بدلتے وقت یہ ذہن میں رکھنا چاہتاہے کہ ، گاڑی کے اس گیارنٹی پیریڈ کی تصدیق کرے تاکہ وہ گاڑی خریدسکے۔

141 / 150

ایک طالب علم یہ مشاہدہ کرتاہے کہ بارپیمامیں پارے کی بلندی رفتہ رفتہ کم ہورہی ہے۔ یہ اسکی پیش قیاسی ہے۔

142 / 150

زمین پردستیاب ہونے والے پینے کے پانی کافی صدہے۔

143 / 150

کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج ہوتی ہے جبکہ

144 / 150

لندن میں وقت 5.50 am ہے۔ توحیدرآباد میں ۔۔۔

145 / 150

عمل سے سیکھنا اس طریقہ میں اسکی جگہ نہیں ہے۔

146 / 150

ذیل میں ایک سہ رخی نقشہ ہے۔

147 / 150

ذیل میں یہ بہت چھوٹے سوال جواب دینے کاطریقہ ہے۔

148 / 150

ذیل میں یہ ایک سائنسی مزاج کی خصوصیت نہیں ہے۔

149 / 150

بیان ۔قدرت ایک پہلے سے قائم میل ہے۔ انھوں نے بیان کیا۔

150 / 150

اگرایک بچہ تاج محل کاماڈل تیارکرتاہے یہ اس مہارت کاحصول ہے۔

Your score is

0%

Rate this exam.

Practice Subject Wise TS TET Exams:

Share this:

You May Also Like