Online Exams TET TS TET June 8, 2022June 8, 2022 TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-3 Posted By: aseducationacademy@gmail.com TET (U/M), TET GRAND TEST TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-3 0% 0 votes, 0 avg 313 2 hours 30 minutes 2 hours 30 minutes TSTET-2022 Free Online Super Grand Test-3 AS Education Academy NameDistrict NameDistrict NameAdilabadBhadradriKothagudemHyderabadJagtialJangaonJayashankar BhupalpallyJogulamba GadwalKamareddyKarimnagarKhammamKumuram BheemMahabubabadMahabubnagarMancherialMedakMedchal-MalkajgiriMuluguNagarkurnoolNalgondaNarayanpetNirmalNizamabadPeddapalliRajanna SircillaRangareddySangareddySiddipetSuryapetVikarabadWanaparthyWarangal (Rural)Warangal (Urban)Yadadri BhuvanagiriMaharashtraOther State 1 / 150 بچے کی نشوونما میں سماجی :ثقافتی پس منظرکی اہمیت پراس ماہرین نفسیات نے زوردیا ۔ Maslov Piaget Lev Vygotsky Sigmund Fried 2 / 150 ذیل میں کونسا معروض نفسی وحرکی علاقےتعلق رکھتاہے فہم مہارت اطلاق علم 3 / 150 RTE-2009کے لحاظ سے وسطانوی تعلیم “Elementry Edn’’ہے I-V I-VIII I-VII V-VIII 4 / 150 آفاقی قواعدسے منسلک ماہرین نفسیات یہ ہے۔ Carl Yung Noam Chomsky Lev Vygotsky Alferd Edner 5 / 150 By way of sight seeing بصارت سے ۔۔۔۔۔فیصدیادرہتاہے 66% 83% 49% 93% 6 / 150 حسب ذیل میں بچے کاپہلاکھیل ہوتاہے ہم اثر کھیل متوازی کھیل تنہا کھیل اشتراکی کھیل 7 / 150 NCF-2005کے بنیادی اصولوں کی تعداد 3 2 4 5 8 / 150 ایک طالب علم انگریزی ذریعہ تعلیم حاصل کرتاہے۔ یہ اپنی معلومات جوریاضی میں ہوتی ہے اُسکی بدولت کیمیائ کاعددی سوال(Problem)حل کرتاہے۔ یہ اکتساب کی منتقلی ہے۔ مثبت منفی اور مثبت صفر منفی 9 / 150 پیاجے کے وقوفی نظریہ کے اس مرحلہ میں بچہ اشیائ کوصرف ایک ہی زاویہ سے دیکھتاہے۔ حسی وحرکی مرحلہ ماقبل تفاعلی دور ٹھوس رسمی دور رسمی عملی دور 10 / 150 S-typeمشروط اکتساب یہ ہے۔ عاملی مشروط اکتساب سعی و خطاء مشروط اکتساب بصیرت مشروط اکتساب معیاری مشروط اکتساب 11 / 150 اس قسم کی صلاح کاری میں مشیر(Counsellor)کاکردارمرکزی ہوتاہے۔ انتخابیت صلاح کاری راست صلاح کاری مجموعی صلاح کاری بالراست صلاح کاری 12 / 150 بچہ کی ہمہ گیرشخصیت کی نشوونما اس جانچ سے کی جاتی ہے۔ تشخیصی جانچ تلخیصی جانچ انفرادی جانچ تشکیلی جانچ 13 / 150 Dysgraphiaہے۔ لمسی مسئلہ لکھنے کامسئلہ بصری مسئلہ پڑھنے کامسئلہ 14 / 150 اکتساب میں مجموعی طرز(Wholistic approach in Learning )کاتصورانہوں نے پیش کیا انسانیاتی انداز والے کل کواہمیت دینے والے طرز عمل انداز والے ادراکی انداز والے 15 / 150 کتابMeasurement of Intelligenceاس نے تحریرکی Charles Spearman Thorondike J.P Gilford Bruner 16 / 150 درجہ اول(I Class)کے بچے کوایک معلم نے سزادی، اسطرح بچے میں دوسرے معلموں سے بھی ڈرہوگیا۔ یہ ایک مثال ہے اس قسم کی بصیرتی اکتساب مشروطیت نظریہ وقوفی اکتساب سماجی اکتسابی نظریہ 17 / 150 طالب علم نے اپنے ہمعصر گروپ میں اکتسابی عملی طریقے کواپناتاہے۔ یہ کہلاتاہے Assessment as learning Assessment for learning Assessment by learning Assessment of learning 18 / 150 مسلسل وجامع جانچ کے عمل میں‘‘جامع’’کاتعلق اس سے ہے۔ کسی ایک عنوان کی مکمل جانچ احتسابی ترقی علمی وغیرعلمی میدانوںمیں نظیری وعملی امتحان میں بچہ کی ترقی کاتخمینہ تعلیمی میدان میں انفرادی فردکی مکمل ترقی 19 / 150 Co-Operative Learningتعاونی اکتساب کی تائیدیہ نظریہ کرتاہے۔ تھارن ڈائیک کانظریہ برونر کانظریہ وائی گاٹسکی کانظریہ پیاجے کانظریہ 20 / 150 اکتساب کنندہLearnerکے اکتسابی اہلیت Learning abilitiesکواسطریقہ میں دیکھا۔ منصوبہ اساس اکتساب مثالی حکمت عملی مظاہرے پرمبنی تدریس گروہی بحث ومباحثہ کاطریقہ 21 / 150 حسب ذیل میں یہ وہ طریقہ ہے جوCWSNکے مطالعہ میں مدددیتاہے۔ Survey Method تجرباتی طریقہExperimental Method Case Study Method مطالعہ باطنIntrospection 22 / 150 Development Task’’اس لفظ کواس نے دیا۔ پیاچےPiaget Havighurst Stanely Halls St. Augustin 23 / 150 ایک فردکووقت واحدمیں پسندیدہ دوشعبہ جات میں تقرر۔ یہ ذہنی کشمکش کہلاتی ہے۔ گریز۔گریزکشمکش قربت ۔گریزکشمکش قربت۔قربت کشمکش دوہری قربت۔دوہری گریزکشمکش 24 / 150 بقول سگمنڈفرائیڈ کے جبری فراموشیIntentionally Forgettingکہلاتی ہے۔ Compensation Regression Rationalisation Repression 25 / 150 Individual Psychologyسے منسلک ماہرین نفسیات داں یہ ہے۔ کارل یونگ ایڈلر ارکسن سگمنڈفرائیڈ 26 / 150 انسانیاتی اندازاکتساب میں کارل روجرکاخیال ہے کہ معلم میں یہ خصوصیت ہوناچاہئے۔ جمہوری انداز ادراکی انداز ہم احساسی انداز شراکتی انداز 27 / 150 مکمل اندھاپن کے لئے بصری صلاحیت Visual Acquityیہ ہوتی ہے۔ 3/60 3/27 3/18 3/360 28 / 150 Ravan’s Progressive Matrix Testہوتاہے۔ انفرادی لسانی آزمائش نامہ گروہی غیر لسانی آزمائش نامہ گروہی لسانی آزمائش نامہ انفرادی غیرلسانی آزمائش نامہ 29 / 150 آبادی میں وہ لوگوں کی تعدادبہت ہوتی ہے جویہ ذہانتی خارج قسمت I.Q 110-125 120-130 70-90 90-110 30 / 150 Inquiry based learningکا تعلق اس سے نہیں۔ منصوبائی طریقہ تدریس انکشافی طریقہ تدریس بحث ومباحثہ مشغلاتی طریقہ تدریس 31 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘گاو زمین ’’ سے کیامراد ہے؟ وہ گائے جسکی سینگ پرزمین ٹکی ہوئی ہے وہ گائے جودودھ دیتی ہے۔ زمین پرچرنے والی گائے گائوتکیہ جس سے ٹےک لگاکربیٹھتے ہیں 32 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘نظم میں ‘ملک’ کس کوکہاگیاہے؟ شاعرکو فرشتے کو ممدوح کو دروازے کو 33 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک شاعرنے ممدوح کی کن خوبیوںکی تعریف کی ہے؟ سخاوت ، شرافت اورحیا شرافت ، علم اوربہادری سخاوت علم اوربہادری یہ تمام 34 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک جب ممدوح میدان جنگ میں آگے نکلتاہے تواس کے مقابلہ میں کون آتاہے۔ بہادر لوگ غائبی مدد بڑے بڑے لوگ کوئی نہیں 35 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘کوچک’’ کی ضد غیور چھوٹا بڑا چشمک 36 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 36-دعوت کااہتمام کس نے کیا؟ دربان نے امیرخراسان نے امیرخجندنے امیرطبرستان نے 37 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 37-‘‘دوسار’’کے معنے ہیں؟ آرپارہونا دورکھڑے ہوجانا بہت دورچلے جانا مل جانا 38 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 38-تجسیم کرنے کامطلب ہے۔ خاکہ بنانا ترتیب دینا کسی جذبے یانظرنہ آنے والی چیزکومجسم بنادینا تمثیل کرنا 39 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 39-بادشاہ کی اجازت سے پہلے دربان آوازکے پیچھے کیوں نہیں گیا۔ بیوقوف تھا دربان بزدل تھا بڑافرض شناس تھا کام چور 40 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 40-پاسبانی کے معنی وزیری غلامی چوکیداری نوکری 41 / 150 گؑریزکاتعلق ہوتاہے۔ یہ تمام تشبیب اورمدح میں ربط کے لئے مدعااوردعامیں ربط کے لئے مدح اورمدعامیں ربط کے لئے 42 / 150 وہ لفظ جوکسی خاص شئے یامقام کانام ہووہ کہلاتاہے۔ اسم عام اسم خاص اسم ذات اسم لقب 43 / 150 ‘‘راہ گیر’’مثال ہے۔ لاحقہ غیرمرکب الفاظ مرکب الفاظ سابقہ 44 / 150 جس جملہ میں حروف تشبیہ اوروجہ شبہ نہیں ہوتااُس کوکہتے ہیں۔ صنائع استعارہ کنایہ مجاز 45 / 150 قطعہ کے اشعار۔۔۔۔۔۔ سے کم نہیں ہوتے۔ دو چھ چار تین 46 / 150 قافیہ کے لغوی معنی ہیں۔ سامنے آنے والا پیچھے آنے والا آگے آنے والا تاقیرآنے والا 47 / 150 جب کسی کاقول نقل کیاجاتاہے توایسے موقعوں پریہ علامت استعمال کی جاتی ہے۔ سوالیہ رابط ختمہ واوین 48 / 150 کلام میں لفظوں کوخاص انداز میں برتاجاتاہے۔اُسکو کیاکہتے ہیں۔ صنعت غزل مسلسل حسن تعلیل مبالغہ 49 / 150 اُردوقواعدکی سب سے پہلی تصنیف ہیں۔ قواعدالقواعہ دریائے لطافت فیروزاللغات آمدنامہ 50 / 150 ایسی تحریرجسمیں کسی شخصیت کوموضوع بنایاجائے کہلاتاہے۔ مضمون خاکہ انشائیہ ڈرامہ 51 / 150 ایسے لفظ جنکی آوازایک ہولیکن معنی اوراملامختلف ہوں کہلاتے ہیں۔ ہم آوازالفاظ مترادف الفاظ مرکب الفاظ ہم معنی الفاظ 52 / 150 مرکب مطلق جملہ کی کتنے اقسام ہیں۔ چار چھ پانچ تین 53 / 150 غم کھانااورغصہ پیناکیاہے۔ قول ضرب المثل محاورہ کہاوت 54 / 150 واجدعلی شاہ نے اپناڈرامہ‘‘رادھاکنھیا‘‘کب کیا۔ 1814 1841 1741 1774 55 / 150 ایک طالب علم کواردوکی عبارت صحیح طورپرپڑھنے کی صلاحیت پیداکرناہے۔ افادی مقصد کلچری/تہذیبی مقصد قواعدپڑھنے کے مقصد تصریح 56 / 150 نظم پڑھنے کے بعدلطف اندوزہونااس Domainسے متعلق ہے۔ تاثراتی ان میں سے کوئی نہیں وقوفی حرکی ونفسی 57 / 150 جانچ کے آلات میں یہ نہیں ہے۔ ریٹنگ اسکیل سوالنامے مشاہدہ تفویضات 58 / 150 زبان کے آغازکاوہ نظریہ جسمیں حیوانی آوازیں کی نقل سے الفاظ کابننا کہاگیاہے۔ Push Pooh Theory Contract Theory Natural Theory Bow-Row Theory 59 / 150 ہم حروف تہجی سکھانے کے لئے تصویربتاکرالفاظ بولنے کے لئے کہتے ہیں تب یہ طریقہ ہوگا؟ جملے کاطریقہ ابجدی دیکھواوربولوکا طریقہ صوتی 60 / 150 ہم طلبائ کی جمالیاتی ذوق کوپروان چڑھانے کے لئےنصاب میں اس کوجگہ دیتے ہیں۔ کتابوں کی فراہمی درسی کتاب میں اخلاقی کہانیاں شامل کرنا۔ ہم نصابی سرگرمیاں نظموں کوباربارلکھوانا 61 / 150 Baseline test is a type of – diagnostic test none summative test formative test 62 / 150 SQ3R method in teaching reading is? search,quit,run,reach,repeat survey,question,read,recall and review Sing,quick,ring,reactive and remedy select,query,respond,react and renew 63 / 150 I have always felt that the true text book for the people is his teacher. Is said by… Jawaharlal Nehru Indira Gandhi C.H Bose M.K Gandhi 64 / 150 According to psychologist lisping stage is.. 0-12 months 25- 36 months 19- 24 months 36 -60 months 65 / 150 The two main types of evaluations are. formative and summative discript you and objective Syllabus and curriculum deductive and inductive 66 / 150 Appreciation is an important aspect while reading by teaching. drama supplementary Prose reader poetry 67 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What are worth recording? Four more reminiscence of school days One more reminiscence of school days Two more reminiscence of school days Three more reminiscence of college days 68 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What was the strange subject? Geology Zoology Geometry Geography 69 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: The idiom at sea means. to be confused of the sea near the sea in the sea 70 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What did he say about the teachers . teacher was effective lecturer was not a teacher teacher was in efficient teacher was efficient 71 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: According to the passage the easy and interacting subject became was.. Geometry Geography Geology None 72 / 150 The girl is crying with a low voice. adjective phrase adverb clause adverb phrase noun phrase 73 / 150 Devi will prepare egg curry , ______? will not she willn't she won't she will she 74 / 150 Antonym of the word ‘ancient” is …. old traditional modern None 75 / 150 Synonym of the word ‘Murder’. assassin regret isolate live 76 / 150 He is a doctor . noun ,pronoun pronoun, noun pronoun,verb adjective,noun 77 / 150 I swim in this swimming pool. adjective verb noun pronoun 78 / 150 Work hard if you _____want to pass your TET exam. Would like will have to will come would get 79 / 150 James wife accused him …….cheating. to up of with 80 / 150 If A is equal to B and B is equal to C,……. A is equal to C. so then than because 81 / 150 He is capable ……….. doing anything. in of for about 82 / 150 Suresh is not as tall as Ramesh. None of the above Ramesh is taller than Suresh Ramesh is not taller than Suresh Ramesh is tallest than Suresh 83 / 150 What is your name. preposition noun adverb verb 84 / 150 -“Once in a blue moon” means - occur rally occur daily occur frequently None 85 / 150 -‘Kick the bucket’ means- to die to push to hit hard to leave 86 / 150 Find the wrongly spelt word- literature astonish horrified essencial 87 / 150 He said to me ‘’please come here’’ He requested me to come there He requested me to come near He told me please don't go there He requested me to come here 88 / 150 Pavan is watching T.V now. T.V was being watched by Pavan then. TV is being watching by Pavan now T.V was being watching by Pavan now T.V is being watched by Pavan now 89 / 150 No Soner did he see his teacher, than he ran away. preposition conjunction adjective pronoun 90 / 150 Kishore is the worst boy in the class. conjunction pronoun word order adjective 91 / 150 سب سے چھوٹا طاق مفر عدد ہے 1 3 5 2 92 / 150 . ایک کمرہ کے طول، عرض اور بلندی ترتیب وار6 میٹر، 4 میٹر اور 10 میٹر ہوں تب چار دیواری رقبہ ہوگا۔(مربع میٹر میں) 300 200 150 400 93 / 150 یہ ایک مثلث کے ذاوئیے ہیں 60,70,30 100,50,40 35,55,90 45,45,80 94 / 150 ایک مثلث کے ذاویوں میں 1:2:3 کی نسبت ہوتو یہ مثلث ہوگا۔ حادہ ذویہ مثلث قائم الزاویہ مثلث قائم الزاویہ مساوی الساقین مثلث مساوی الساقین مثلث 95 / 150 ایک مثلث کے دو ضلعے کا مجموعہ 9سمر ہیں تب اس کا تیسرا ضلع ہوگا 11cm 9cm 10cm 8cm 96 / 150 دائری راستہ کا رقبہ کیا ہوگا اگر اسکےبیرونی دائرہ کا نصف قطر 10 سمراوراندرونی دائرہ کا نصف قطر 4 سمر ہیں۔(مربع سمر میں) 136 150 264 256 97 / 150 اگر y=1,x=1مساوات3x+ay=6کا حل ہوتوa کی قدر کیا ہوگی۔ 4 3 2 6 98 / 150 25p²-49q² کےاجزاےضربی ہیں۔ (p+q)(p-q) (5p+7q)(5p-7q) (5p+7q)(5p+7q) (7p-5q)(7p+5q) 99 / 150 10 مشاہدات کے معطیات کی اقل ترین قدر 15 اور اعظم ترین قدر 25 ہیں تب اوسط ہوگا۔ 15 12 25 21 100 / 150 70 طلباء کی ایک جماعت میں لڑکیوں کی تعداد لڑکوں کی تعداد کا¾ گنا ہے۔ جماعت میں لڑکیوں کی تعداد کتنی ہے۔ 45 25 40 30 101 / 150 ذیل میں کونسی اعشاری کسر غیر مختتم اعشاریہ کو ظاہر نہیں کرتی ہے 0.65 0.632632.... 0.656565.... 0.632657.... 102 / 150 دو اعداد 72 اور 252 کا ع۔ا۔م 36 ہے تب ان کا ز۔ا۔م----------- ہوگا۔ 576 508 504 144 103 / 150 ایک 7/8 میٹر لمبی سلاخ کو دو ٹکڑوں میں بانٹا گیا اگر ایک ٹکڑے کی لمبائی 1/4 میٹر ہوتو دوسرے ٹکڑے کی لمبائی ہوگی 5/4 5/8 3/4 8/5 104 / 150 یہ ایک جڑواؐ مفرد اعداد کا جوڑ نہیں ہے۔ 29,31 11,13 37,39 41,43 105 / 150 ایک مثلث کے وسطانیوں کا نقط تراکز ہے بیرونی مرکز محیطی مرکز مرکز وسطانی عمودی مرکز 106 / 150 ایک مثلث بنانےکیلئے غیر تابع پیمائشات کی ضرورت ہوتی ہے 4 2 5 3 107 / 150 ایک سیومنگ پول کا 3/10 واں حصہ ½گھنٹے میں بھرتا ہے تب دیڑھ گھنٹے میں کتنا بھرےگا۔ 6/10 7/10 9/10 5/10 108 / 150 ایک عدد کا 40 فیصد 400 ہے تب عدد ہوگا؟ 1000 1200 800 500 109 / 150 ۔8میٹرک ٹن اور 550 کلوگرام کے درمیان میں نسبت 160:13 13:160 11:160 160:11 110 / 150 7مشاہادات کا اوسط 32 پایاگیا۔ اگر معطیات میں ایک مشاہدہ 48 کا اضافہ کیا جائے تو حاصل ہونے والا حقیقی اوسط حسابیہ کیا ہوگا۔ 33 31 34 32 111 / 150 5 اور125 کا درمیانہ تناسب ہے۔ 62.5 625 125 25 112 / 150 کسی عدد کے دوگنا میں 7 کا اضافہ کرنے پر 49 حاصل ہوتا ہےتب عدد ہوگا 42 14 21 28 113 / 150 کتاب پر چھپی ہوئی قیمت 150روپیئے ہیں ڈسکاؤنٹ 15 فیصد دیا گیا تب گاہک کو کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی 122.5 125.5 132.5 127.5 114 / 150 ایک رقم دو سال کیلئے ٪4 شرح سالانہ سود مرکب سے ششماہی محسوب کی جائے تب مدتِ تبادلہ ہوگی۔ 2 4 6 8 115 / 150 اس میں طلبا ء عام سےخاص کی طرف بڑھتے ہیں پہلے سے اخذ کردہ ضابطہ دیا جاتا ہے۔اور انہیں کہا جاتا ہے کہ اس پر سوالات حل کیجئے تحلیلی طریقہ انکشافی طریقہ استخراجی طریقہ استقرائی طریقہ 116 / 150 آرشیمداس کی لکھی ہوئی کتابیں All The Measurement of circle On Spiral The Method 117 / 150 جمع اور تفریق کو سیکھنے کیلئے میاتھس کٹ کے اس آلہ کو استعمال کی جاتا ہے نپئر اسٹرپ ڈامینو کارڈس Fraction Disk کیوزنر اسٹرپ 118 / 150 معلم اپنے طلباء کو جانچ کے زریعہ تشخیص کرنے کے بعد وقفہ کے دوران ان کی کمزوریوں ،غلطیوں کو دور کرنے کیلئے اپنے زرین مشوروں سے نوازتا ہے تلخیصی جانچ تشکیلی جانچ مجموعی جانچ تشخیصی جانچ 119 / 150 ریاضی میں ضروری ہی Accuracy Speed And Accuracy Speed None 120 / 150 مدرسہ میں ریاضی کے لیاب کا نعم البدل ہے ریاضی کی کتاب ریاض کا کٹ تمام ریاضی کا معلم 121 / 150 خون کومنجمدہونے میں مدددیتی ہیں سفید جسیمے خون کی تختیاں سرخ جسمے پالزمہ 122 / 150 ذیل میں کونساآبی پوداہے۔ Aloevera catus Lilly Eichomia 123 / 150 Cuscutaنامی پودے میں سوئی نماپتے ہوتے ہیں بڑے پتے چھوٹے پتے ہوتے ہیں پتے نہیں ہوتے 124 / 150 کونسا جوڑایک طرف ہی حرکتUnidirectional Movementکرتاہے۔ پھسلنے والاجوڑ Pivot Joint گیندوپیالہ نما جوڑ چول نما جوڑ 125 / 150 غذامیں پروٹین کی موجودگی کے ٹسٹ کےلئے استعمال کیاجاتاہے۔ آیوڈین نیم شفاف کاغذ ایتھائیل الکوحل سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈاورکاپرسلفیٹ 126 / 150 حیاتین کیلیسفیرال (D)کی کمی سے ہونے والی بیماری اسقربوطScurvy کساخRickets فقرالدام بیری بیری 127 / 150 بارش کی پیمائش کے لئے اس آلہ کااستعمال نہیں ہوتا۔ یوڈومیٹر آرتھرومیٹر بادپیما پلوینومیٹر 128 / 150 کسی تارسے خارج ہونے والی حرارت کی مقدارکاانحصارہوتاہے۔ تارکے مادے پر تارکے طول پر یہ تمام تارکی موٹائی پر 129 / 150 ہندوستان میں اس سال سے میٹرک نظام کااستعمال شروع ہوا 10/اپریل1958 1/ڈسمبر1957 15/اگسٹ1957 1/اپریل1957 130 / 150 دنیامیں استعمال ہونے والے پانی کااتنے فیصدصنعتوںمیں استعمال ہوتاہے۔ 11% 70% 5% 22% 131 / 150 یہ ترتیب صحیح ہے۔ ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر۔تھرموسفیر ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔میزوسفیر۔تھرموسفیر۔ایکسوسفیر ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔تھرموسفیر ۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر ٹراپوسفیر۔تھرموسفیر ۔سٹراٹوسفیر ۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر 132 / 150 بادصرصرسے کیامرادہے۔ حرکت کرنےوالی سردہوا ساکن ہوا حرکت کرنے والی گرم ہوا حرکت کرنے والی ہوا 133 / 150 گلیشرس،قطبین پرموجودبرف کافیصد۔۔۔۔۔ہے۔ 1% 2% 0.0.03% 97% 134 / 150 Sewageہے۔ مائع حالت میں موجودگندہ پانی گندہ کیچڑ یہ تمام خالص پانی 135 / 150 پوچم پلی میں منفردقسم کی ساڑیاں (IKKAT)مشہورہے اس ضلع میں واقع ہے۔ نارائن پیٹ یادادری جئے شنکر کومرم بھیم 136 / 150 درجہ ذیل میں صحیح جوڑہیں۔ شاہ آبادپتھر۔وقارآباد گرانائیٹ۔ کریم نگر یورانیم ۔نلگنڈہ یہ تمام 137 / 150 تلگوکی پہلی منظوم کتاب‘‘سری مدآندھرامہابھارتم’’ اس دورمیں لکھی گئی۔ کاکتیہ دور گپت دور ستواہانہ دور چولادور 138 / 150 جغرافیائی اعتبارسے چھتس گڑھ ہندوستان کے اس حصہ میں واقع ہے۔ مشرقی ہندوستان مغربی ہندوستان وسطی ہندوستان جنوبی ہندوستان 139 / 150 ہندوستان کی آزادی کے بعدتمام ریاستوں کوانڈین یونین میں ضم کروانے کی ذمہ داری دی گئی۔ مولاناآزاد سردارولبھ بھائی پٹیل جواہرلال نہرو راجندرپرساد 140 / 150 کاٹتھاامبادیوانے اس راجہ/حکمران کوچندوپٹلہ کے مقام پرمارڈالا۔ ردمادیوی پرتاب ردرا گوتمی پترستکرنی کومرم بھیم 141 / 150 مندرجہ ذیل میں یہ غلط جوڑہے۔ نظام آباد۔انکاپور ورنگل۔رام چندراپورم احمدنگر۔ہیوارے بازار کوئی نہیں 142 / 150 دستورکی اس ترمیم کے تحت قانون1978کے مطابق حق جائیدادکوبنیادی حقوق کی فہرست سے نکال دیاگیا۔ 86ویں ترمیم 41 ویں ترمیم 42ویں ترمیم 44ویں ترمیم 143 / 150 مشہورآبشاربوگھتااس گائوں کے قریب واقع ہے پوچم پلی چیکوپلی گڈم پلی پداپلی 144 / 150 ریاست ونپرتی کے صدرمقامات کی صحیح ترتیب ہے۔ پاتاپلی۔پیداجانم پیٹ۔سوگور۔کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی ونپرتی ۔پاتاپلی۔ سوگور۔پیداجانم پیٹ۔ کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم پاتاپلی ۔سوگور۔کوتہ کوٹہ۔پیداجانم پیٹ ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی سوگور۔پاتاپلی۔پیداجانم پیٹ۔ کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی 145 / 150 طالب علم حاصل کی گئی معلومات کاثبوتوں کی بنیادپریقین کرتے ہیں ۔یہ ذیل میں سے کونسے اغراض سے تعلق رکھتاہے سائنسی رویہ توصیف دلچسپی اطلاق 146 / 150 ذیل میں EVSپڑھانے کامقصدنہیں ہے۔ جدیدٹکنالوجی کافہم ایکدوسرے کےلئے ہمدردی وباہمی تعاون اپنی موت کی حفاظت کے قابل بنانا ماحولیاتی اقدارکافروغ 147 / 150 کورس کے دوران کی جانے والی جانچ کہلاتی ہے۔ CCE مجموعی جانچ تشخیصی جانچ تشکیلی جانچ 148 / 150 اپنے سائنسی کورس کے اختتام پرایک طالب علم نے مچھلی پالن/افزائش کاکاروبا شروع کیاہے۔ یہ ذیل میں سے کونسی قدرکوظاہرکرتاہے پیشہ وارانہ اقدار اخلاقی اقدار ذہنی اقدار افادی اقدار 149 / 150 نصاب میںLearning by doingاورلیباریٹری ورک کواہمیت دی گئی تویہ ذیل میں سے کس اُصول کی طرف اشارہ کرتاہے سرگرمی مرکزیت کااُصول لچک اورتنوع کااُصول یکجہتی کااُصول طفل مرکزیت کااُصول 150 / 150 درجہ بندی کرنا’کاتعلق ہے۔ معلومات اطلاق مہارت تفہیم Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback Practice Subject Wise TS TET Exams: TSTET ONLINE EXAMS PREVIOUS GRAND TEST Share this: