Online Exams TET TS TET June 9, 2022June 12, 2022 TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-4 Posted By: aseducationacademy@gmail.com TET (U/M), TET GRAND TEST TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-4 0% 1 votes, 5 avg 276 2 hours 30 minutes 2 hours 30 minutes TSTET-2022 Free Online Super Grand Test-4 AS Education Academy NameDistrict NameDistrict NameAdilabadBhadradriKothagudemHyderabadJagtialJangaonJayashankar BhupalpallyJogulamba GadwalKamareddyKarimnagarKhammamKumuram BheemMahabubabadMahabubnagarMancherialMedakMedchal-MalkajgiriMuluguNagarkurnoolNalgondaNarayanpetNirmalNizamabadPeddapalliRajanna SircillaRangareddySangareddySiddipetSuryapetVikarabadWanaparthyWarangal (Rural)Warangal (Urban)Yadadri BhuvanagiriMaharashtraOther State 1 / 150 تجرباتی طریقے میں یہ عناصر(اجزائ) ردعمل کاسبب ظاہرکرتے ہیں۔ مداخلتی عناصر آزادانہ عناصر غیر متعلق عناصر پابنداجزائ(عناصر) 2 / 150 پیاجے کے مطابق اس سطح پر’’لوٹائے جانے کے علم ‘‘۔(Reversibleconcept) کافروغ ہوتاہے۔۔۔ رسمی اقدام کادرجہ ابتدائی تصوراتی دور حقیقی (مقرون) اقدام کادرجہ حس وحرکت کادرجہ 3 / 150 Theory of Instructionکو پیش کرنے والا۔۔۔۔ برونر وائی گاٹسکی بندورا چامسکی 4 / 150 وہ عمل جس میں مشروط ردعمل کوکمزورکیاجاسکتاہے اورپھرآخرمیں متروک کیاجاتاہے۔ ۔۔۔۔ کہلاتاہے۔ فوری بازیابی مسدودی مزاحمت تعمیم 5 / 150 حسب ذیل میں صحیح بیان کی نشاندہی کیجئے۔ جسمانی صحت اورذہنی صحت کاایک دوسرے سے کسی بھی قسم کاتعلق نہیں ہے۔ ان میں سے کوئی نہیں جسمانی صحت اورذہنی صحت کا ایک دوسرے سے باہمی تعلق ہے۔ ذہنی صحت جسمانی صحت پرمنحصر ہے۔ لیکن جسمانی صحت ذہنی صحت پرمنحصر نہیں ہوتی 6 / 150 معلومات کونہ تودیاجاسکتاہے اورنہ ہی حاصل کیا جاسکتاہے۔ ا س بیان کوپیش کئے۔۔۔ کام کوماننے والے ساختیت ماننے والے تشکیلیت ماننے والے طرزعمل کوماننے والے 7 / 150 تھارن ڈائیک کواس مشہورکارنامے کی وجہ سے حادکیاجاتاہے۔ بصیرتی اکتساب تقلیدی اکتساب مشاہداتی اکتساب سعی وخطا کااکتساب 8 / 150 2005-NCFکے مطابق اس جماعت سے بچوں کی خوداحتسالی (Selfevaluation) بھی رپورٹ کارڈ کاحصہ ہوسکتی ہے۔ VII IV V VI 9 / 150 فردمیں ذاتی تصور(Self-Concept) کافروغ اس دورسے شروع ہوتاہے۔ شیرخوارگی بچپن عنفوان شباب شباب 10 / 150 وضع گری (Shaping) کے تصورکاتعلق حسب ذیل اکتسابی نظریہ سے ہے۔ سعی وخطا بصیرتی اکتساب سماجی اکتساب عملی مشروطیت 11 / 150 بالیدگی محاصل ہے۔ توارث x تعلیم ماحول x تغذیہ ماحول x تعلیم توارث x ماحول 12 / 150 بالیدگی کے نشانے (Development Task) کے تصورکوفروغ دینے والا۔۔۔ Havighurst G . Stanley Hall Hollingworth Jean Piaget 13 / 150 بالیدگی کاوہ اصول جس میں نشوونما درمیانی حصہ سے شروع ہوکرجسم کے بیرونی حصے تک پھیلتی ہے۔ Cephalo - caudal Proximo-distal Locomotor Bilateral 14 / 150 (Repression) دبائو کامطلب ہے۔ بادداشت میں کمی(ہلکاہوجانا) ارادی بھول مستقل بھول لاشعوری بھول 15 / 150 آٹھویں جماعت کاطالب علم آج طبعیات کاسبق سیکھتاہے۔ اس کاسابقہ ریاضی کااکتساب آج سیکھے ہوئے طبعیات کے سبق میں کسی قسم کامددگارنہیں ہوتا۔ یہاں اس قسم کی اکتساب کی منتقلی ہے۔ جانبی مثبت منفی صفر 16 / 150 بچوں کودیہاتوں میں کاشتکاری سے متعلق معلومات بہم پہونچانے کے لئے ایک ٹیچرنے اپنے طلبائ کومقامی کسان سے معلومات اکھٹاکرنے کوکہاوہ طریقہ جوطلبائ معلومات اکھٹا کرنے کے لئے اپناتے ہیں۔۔۔ انکوائری سروے بحث و مباحثہ مشاہدہ 17 / 150 محرکے کی برقراری اس قسم کے معلم میں زیادہ ہوتی ہے۔ انعام کے لئے کام کرنے والے سزاسے احتراز کرنے والے طلبائ میں مقبولیت حاصل کرنے والے جذبے کے لئے کام کرنے والے 18 / 150 جذباتی نشوونماسے تعلق رکھنے والاوصف ہے۔ حافظہ انسیت ادرات استدلال 19 / 150 حسب ذیل ایک سرگرمی اسکولی بچوں میں تخلیقی (اختراعی) صلاحیتوں کے فروغ میں مدکرتی ہے۔ ابتدائ میں بچوں کوکہاجائے گا کہ کتاب سے ڈرامہ کی نقل کریں اورپھر کتاب کے بغیر اس کودہرائیں بچوں کوکہاجائے گا کہ ان کی درسی کتب میں دیئے گئے اشکال کواتاریں بچوں کوتلگوکی مشکل نظم کویادکرنے کوکہاجائے بچوں سے کہا جائے گا کہ وہ کیا کریں گے ااگر وہ پرندے کی طرح پرواز کرناچاہتے ہوں 20 / 150 حسب ذیل ایک اکتساب کاحسب خواہش طریقہ ہے۔ اکتساب سبق کے لکھنے کے ذریعہ جب تک کہ عبورحاصل ہو اکتساب برائے تقلید اکتساب حفظ کے ذریعہ اکتساب مہارتوں کے سیکھنے سے 21 / 150 ارکسن کے مطابق بچوں میں احساس تکمیل اوراحساس کمتری اس عمرسے پیداہوتاہے۔ above 21 years 6 to 12 years 12 to 15 years 15 to 20 years 22 / 150 بچہ خودسے ماحول سے تعلق معلوم کرتے ہوئے سیکھتاہے۔اس کواس اکتسابی نظریہ کے ذریعہ بیان کیاجاسکتاہے۔ سعی وخطا گسٹالٹ نظریہ عملی مشروطیت کلاسیکلی مشروطیت 23 / 150 مسلسل جامع جانچ’’جامع‘‘ کامطلب۔۔۔ ادراکی۔تاثراتی اورحرکی ونفسی علاقہ پڑھنا ۔لکھنا۔حساب مقامی ۔ قومی اوربین الاقوامی کلچر مقامی ۔ قومی اوربین الاقوامی زبان 24 / 150 حسب ذیل میں سے ایک بچوں کورہنمائی مہیا کرنے کامقصدنہیں ہے۔ تسلیم ذات خودفہمی ذاتی رہنمائی تابع 25 / 150 ہے Cerebral Palsy عضلاتی بے ترتیبی عصبی بے ترتیبی ادراکی بے ترتیبی عصبی وعضلاتی بے ترتیبی 26 / 150 وائی گاٹسکی کے سماجی ثقافتی اکتساب کے تشکیلی اندازکے نظریات کے مطابق (Construction) تشکیل اس کے ذریعہ ہوتی ہے۔ S-R بندھن / ربط سعی وخطا R-S بندھن / ربط تجربات/معلومات 27 / 150 اکتسابی تجربات کی تنظیم کے لئے معلم کواس طریقہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ صرف انفرادی پس منظرپرمبنی صرف دیگرجنس گروپ صرف ہم جنس گروپ 28 / 150 2009 RTE کے ایکٹ کے مطابق ایک معلم کے لئے کم سے کم کام کے گھنٹے جس میں تیاری کے گھنٹے بھی شامل ہوں ایک ہفتے کے لئے ہے۔ 40 45 38 36 29 / 150 زیادہ ترشیرخوابچے پہلا سماجی رشتہ ان سے قائم کرتے ہیں۔ ماں دوست ڈاکٹر باپ 30 / 150 حسب ذیل ایک اکتساب کی مثال ہے۔ دوستوں سے خیروعافیت کرنا آنکھوں کاجھپکانا مچھلیوں کاتیرنا پرندوں کااڑنا 31 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نثر)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ 1948 میں ڈاکٹر ذاکر حسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے ان کے زمانے میں یونیورسٹی کے ہر شعبوں میں کافی ترقی ہوئی۔ اسی زمانے میں وہ راجیہ سبھا کے ممبر، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور انجمن ترقی اردو ہند اور دوسری تنظیموں سے بھی وابستہ رہیں۔ 8سال وائس چانسلر رہنے کے بعد استعفی دیدیا کہ گھر پر آرام کریں۔ لیکن پنڈت جواہر لال نہرو کی قدرشناس نگاہ نے 1957 ء میں بہار کی گورنری کے لیے ان کا انتخاب کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے پانچ سالہ مدت ختم کی تھی کہ 1962 میں تیسرا الیکشن ہوا اور نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے ان کا نام پیش کیا گیا اس طرح وہ 1962ء میں نائب صدر جمہوریہ ہند بنے۔ پانچ سالہ میاد پوری ہونے کے بعد 1967 میں صدر جمہوریہ ہند کے جلیل القدر عہدے پر فائز ہوئے ان پر پہنچنے کی نہ تو خواہش کی اور نہ خود کوشش کی وہ تو خدا کی طرف سے انہیں خود ہی ملتا گیا۔ انہیں بھارت رتن کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔ یہ خطاب ان کے لیے انتہائی مناسب اور موزوں تھا۔ ڈاکٹرذاکرحسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلررہے۔ 1948-1962 1948-1952 1948-1956 1948-1950 32 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نثر)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ 1948 میں ڈاکٹر ذاکر حسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے ان کے زمانے میں یونیورسٹی کے ہر شعبوں میں کافی ترقی ہوئی۔ اسی زمانے میں وہ راجیہ سبھا کے ممبر، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور انجمن ترقی اردو ہند اور دوسری تنظیموں سے بھی وابستہ رہیں۔ 8سال وائس چانسلر رہنے کے بعد استعفی دیدیا کہ گھر پر آرام کریں۔ لیکن پنڈت جواہر لال نہرو کی قدرشناس نگاہ نے 1957 ء میں بہار کی گورنری کے لیے ان کا انتخاب کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے پانچ سالہ مدت ختم کی تھی کہ 1962 میں تیسرا الیکشن ہوا اور نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے ان کا نام پیش کیا گیا اس طرح وہ 1962ء میں نائب صدر جمہوریہ ہند بنے۔ پانچ سالہ میاد پوری ہونے کے بعد 1967 میں صدر جمہوریہ ہند کے جلیل القدر عہدے پر فائز ہوئے ان پر پہنچنے کی نہ تو خواہش کی اور نہ خود کوشش کی وہ تو خدا کی طرف سے انہیں خود ہی ملتا گیا۔ انہیں بھارت رتن کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔ یہ خطاب ان کے لیے انتہائی مناسب اور موزوں تھا۔ کس ریاست کے گورنرمقررہوئے؟ بہار دہلی آندھراپردیش تلنگانہ 33 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نثر)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ 1948 میں ڈاکٹر ذاکر حسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے ان کے زمانے میں یونیورسٹی کے ہر شعبوں میں کافی ترقی ہوئی۔ اسی زمانے میں وہ راجیہ سبھا کے ممبر، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور انجمن ترقی اردو ہند اور دوسری تنظیموں سے بھی وابستہ رہیں۔ 8سال وائس چانسلر رہنے کے بعد استعفی دیدیا کہ گھر پر آرام کریں۔ لیکن پنڈت جواہر لال نہرو کی قدرشناس نگاہ نے 1957 ء میں بہار کی گورنری کے لیے ان کا انتخاب کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے پانچ سالہ مدت ختم کی تھی کہ 1962 میں تیسرا الیکشن ہوا اور نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے ان کا نام پیش کیا گیا اس طرح وہ 1962ء میں نائب صدر جمہوریہ ہند بنے۔ پانچ سالہ میاد پوری ہونے کے بعد 1967 میں صدر جمہوریہ ہند کے جلیل القدر عہدے پر فائز ہوئے ان پر پہنچنے کی نہ تو خواہش کی اور نہ خود کوشش کی وہ تو خدا کی طرف سے انہیں خود ہی ملتا گیا۔ انہیں بھارت رتن کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔ یہ خطاب ان کے لیے انتہائی مناسب اور موزوں تھا۔ ڈاکٹرذاکرحسین کاسب اونچا عہدہ کونسا تھا۔ وزیراعظم صدرجمہوریہ نائب صدرجمہوریہ گورنر 34 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نثر)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ 1948 میں ڈاکٹر ذاکر حسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے ان کے زمانے میں یونیورسٹی کے ہر شعبوں میں کافی ترقی ہوئی۔ اسی زمانے میں وہ راجیہ سبھا کے ممبر، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور انجمن ترقی اردو ہند اور دوسری تنظیموں سے بھی وابستہ رہیں۔ 8سال وائس چانسلر رہنے کے بعد استعفی دیدیا کہ گھر پر آرام کریں۔ لیکن پنڈت جواہر لال نہرو کی قدرشناس نگاہ نے 1957 ء میں بہار کی گورنری کے لیے ان کا انتخاب کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے پانچ سالہ مدت ختم کی تھی کہ 1962 میں تیسرا الیکشن ہوا اور نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے ان کا نام پیش کیا گیا اس طرح وہ 1962ء میں نائب صدر جمہوریہ ہند بنے۔ پانچ سالہ میاد پوری ہونے کے بعد 1967 میں صدر جمہوریہ ہند کے جلیل القدر عہدے پر فائز ہوئے ان پر پہنچنے کی نہ تو خواہش کی اور نہ خود کوشش کی وہ تو خدا کی طرف سے انہیں خود ہی ملتا گیا۔ انہیں بھارت رتن کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔ یہ خطاب ان کے لیے انتہائی مناسب اور موزوں تھا۔ ذاکرصاحب کوممتازمقامات کس طرح ملتے گئے؟ سفارشات پر خداکی طرف سے عوام کی طرف سے ان کی خواہش پر 35 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نثر)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ 1948 میں ڈاکٹر ذاکر حسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے ان کے زمانے میں یونیورسٹی کے ہر شعبوں میں کافی ترقی ہوئی۔ اسی زمانے میں وہ راجیہ سبھا کے ممبر، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور انجمن ترقی اردو ہند اور دوسری تنظیموں سے بھی وابستہ رہیں۔ 8سال وائس چانسلر رہنے کے بعد استعفی دیدیا کہ گھر پر آرام کریں۔ لیکن پنڈت جواہر لال نہرو کی قدرشناس نگاہ نے 1957 ء میں بہار کی گورنری کے لیے ان کا انتخاب کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے پانچ سالہ مدت ختم کی تھی کہ 1962 میں تیسرا الیکشن ہوا اور نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے ان کا نام پیش کیا گیا اس طرح وہ 1962ء میں نائب صدر جمہوریہ ہند بنے۔ پانچ سالہ میاد پوری ہونے کے بعد 1967 میں صدر جمہوریہ ہند کے جلیل القدر عہدے پر فائز ہوئے ان پر پہنچنے کی نہ تو خواہش کی اور نہ خود کوشش کی وہ تو خدا کی طرف سے انہیں خود ہی ملتا گیا۔ انہیں بھارت رتن کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔ یہ خطاب ان کے لیے انتہائی مناسب اور موزوں تھا۔ جلیل القدر۔۔۔۔۔ ہے۔ حروف تخصیص حرف قمری حروف ربط حرف شمسی 36 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نظم)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ لکھنے شائستہ ہر بات بنایا تھا ہمیں ایک ہی دام میں پھنس نی نہ سکھایا تھا ہمیں رستہ ہر کوچے منزل کا بتایا تھا ہمیں زینہ ہربام پہ چڑھنے کا سکھایا تھا ہمیں ایسا کچھ بادہ غفلت نے کیا متوالا طوق خدمت کر لیا اور گلے میں ڈالا نوکری ٹھہری ہے لے دے کے اب اوقات اپنی پیشہ سمجھے تھے جسے ہو گی وہ ذات اپنی اب نا دن اپنا رہا اور نہ ہی رات اپنی جاپڑی غیر کے ہاتھوں میں ہر ایک بات اپنی ہاتھ اپنے دل آزاد کے ہم دھو بیٹھے ایک دولت تھی ہماری سو اسے کھو بیٹھے۔ سوال:۔ ایک ہی دام میں پھسانہ سکھایاتھا ہمیں۔ خط کشیدہ لفظ کے صحیح معنی منتخب کیجئے۔ قیمت دھوکہ ان میں سے کوئی نہیس جال 37 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نظم)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ حق نے شائستہ ہر بات بنایا تھا ہمیں ایک ہی دام میں پھنس نی نہ سکھایا تھا ہمیں رستہ ہر کوچے منزل کا بتایا تھا ہمیں زینہ ہربام پہ چڑھنے کا سکھایا تھا ہمیں ایسا کچھ بادہ غفلت نے کیا متوالا طوق خدمت کر لیا اور گلے میں ڈالا نوکری ٹھہری ہے لے دے کے اب اوقات اپنی پیشہ سمجھے تھے جسے ہو گی وہ ذات اپنی اب نا دن اپنا رہا اور نہ ہی رات اپنی جاپڑی غیر کے ہاتھوں میں ہر ایک بات اپنی ہاتھ اپنے دل آزاد کے ہم دھو بیٹھے ایک دولت تھی ہماری سو اسے کھو بیٹھے۔ سوال:۔ ہم کونسی شراب پی کرمتوالے ہوگئے؟ غفلت کی غلامی بے روزگاری کی میخانے کی 38 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نظم)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ حق نے شائستہ ہر بات بنایا تھا ہمیں ایک ہی دام میں پھنس نی نہ سکھایا تھا ہمیں رستہ ہر کوچے منزل کا بتایا تھا ہمیں زینہ ہربام پہ چڑھنے کا سکھایا تھا ہمیں ایسا کچھ بادہ غفلت نے کیا متوالا طوق خدمت کر لیا اور گلے میں ڈالا نوکری ٹھہری ہے لے دے کے اب اوقات اپنی پیشہ سمجھے تھے جسے ہو گی وہ ذات اپنی اب نا دن اپنا رہا اور نہ ہی رات اپنی جاپڑی غیر کے ہاتھوں میں ہر ایک بات اپنی ہاتھ اپنے دل آزاد کے ہم دھو بیٹھے ایک دولت تھی ہماری سو اسے کھو بیٹھے۔ سوال:۔ ہم نے اپنی اوقات کیا طے کرلی؟ نوکری کرنا غلامی کرنا دوسروں کی خدمت کرنا دھوکہ دینا 39 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نظم)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ حق نے شائستہ ہر بات بنایا تھا ہمیں ایک ہی دام میں پھنس نی نہ سکھایا تھا ہمیں رستہ ہر کوچے منزل کا بتایا تھا ہمیں زینہ ہربام پہ چڑھنے کا سکھایا تھا ہمیں ایسا کچھ بادہ غفلت نے کیا متوالا طوق خدمت کر لیا اور گلے میں ڈالا نوکری ٹھہری ہے لے دے کے اب اوقات اپنی پیشہ سمجھے تھے جسے ہو گی وہ ذات اپنی اب نا دن اپنا رہا اور نہ ہی رات اپنی جاپڑی غیر کے ہاتھوں میں ہر ایک بات اپنی ہاتھ اپنے دل آزاد کے ہم دھو بیٹھے ایک دولت تھی ہماری سو اسے کھو بیٹھے۔ سوال:۔ ہم اپنی دولت کیوں کھوبیٹھے؟ غلامی کرنے سے تجارت کرنے سے ہنرحاصل کرنے سے نوکری کرنے سے 40 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نظم)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ حق نے شائستہ ہر بات بنایا تھا ہمیں ایک ہی دام میں پھنس نی نہ سکھایا تھا ہمیں رستہ ہر کوچے منزل کا بتایا تھا ہمیں زینہ ہربام پہ چڑھنے کا سکھایا تھا ہمیں ایسا کچھ بادہ غفلت نے کیا متوالا طوق خدمت کر لیا اور گلے میں ڈالا نوکری ٹھہری ہے لے دے کے اب اوقات اپنی پیشہ سمجھے تھے جسے ہو گی وہ ذات اپنی اب نا دن اپنا رہا اور نہ ہی رات اپنی جاپڑی غیر کے ہاتھوں میں ہر ایک بات اپنی ہاتھ اپنے دل آزاد کے ہم دھو بیٹھے ایک دولت تھی ہماری سو اسے کھو بیٹھے۔ سوال:۔حق سے مرادکیاہے؟ والدین شاعر اللہ تعالی سیٹھ ساہوکار 41 / 150 ابتدائ میں اقبال نے ان سے اصلاح کی۔ مرزاغالب شیخ ابراہیم ذوق مولانا حالی داغ دہلوی 42 / 150 پانی وانی ، کھانا وانا ان مرکب الفاظ میں خط کشیدہ لفظ کیا ہے؟ کلمہ علت ان میں سے کوئی نہیں مہمل 43 / 150 سعیدآہستہ لکھتاہے۔ اس جملہ میں متعلق فعل کی نشاندہی کرو۔ ہے لکھنا سعید آہستہ 44 / 150 روح پرور کے معنی ہیں۔ دل کوبہلانے والا روح نکالنے والا روح کوتڑپانے والا روح کوخوش کرنے والا 45 / 150 شاداں کتاب پڑھتی ہے۔ اس جملہ میں مبتدائ کیا ہے۔ کتاب پڑھتی شاداں ہے 46 / 150 ان میں سے کونساجوڑضدنہیں ہے؟ مفلسی۔پرہیزگاری دقت۔آسانی سرگوشی۔خاموشی شہرت۔گمنامی 47 / 150 کسی لفظ پرال لگایا جائے اورنہ پڑھا جائے؟ حروف شمسی حروف صحیح حروف علت حروف قمری 48 / 150 حالی کا سا شعور۔۔۔ کی نثری تصنیف ہے۔ فرحت اللہ بیگ جوش ملیح آبادی جگرمرادآبادی معین احسن جذبی 49 / 150 گزراہوازمانہ ۔۔۔ سبق کے مصنف کا نام۔ علامہ اقبال مولانا حالی مولانا شبلی سرسیداحمدخان 50 / 150 آواز کے اعتبارسے حروف تہجی کی قسمیں ہیں۔ تین دو چار ایک 51 / 150 حسب ذیل ایک خوردتدریس کی خوبی ہے۔ معلم وقت واحدمیں متعددمہارتوں کی مشق کرتاہے تدریس کاوقفہ 40-50 منٹ ہوتاہے پیچیدہ تدریس ہے۔ بازرسائی کا حصول فوری ہوتاہے 52 / 150 نداغمگین ہے۔خط کشیدہ لفظ صفت کی کونسی قسم کوظاہرکرتی ہے۔ صفت ضمیری صفت ذاتی صفت مقداری صفت نسبتی 53 / 150 شعر میں کسی واقعہ کی طرف اشارہ ہونا کہلاتاہے۔ تشبیہ تلمیح ضمیراشارہ استعارہ 54 / 150 راحت فزا،ددل فریب اورروح پرورالفاظ کہلاتے ہیں۔ مترادف متضاد لاحقے سابقے 55 / 150 ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ جانے آنگن ٹیڑھا،اس محاورے کومکمل کرو۔ کھیلنا ناچ بجانا گانا 56 / 150 کارکردگی کاآزمائش نامہ اورسالانہ امتحانات کی جانچ اچھی مثال ہے۔ عبوری جانچ تشخیصی جانچ تشکیلی جانچ تلخیصی ومجموعی جانچ 57 / 150 معلم کمرے جماعت میں اپنے طلبا کوپہلے حروف کی آوازسکھاتاہے اورپھرآوازوں کوملاکرلفظوں کاتلفظ کرواتاہے۔ وہ یہ طریقہ استعمال کررہاہے۔ دیکھواوربولو ابجدی صوتی اجزائی 58 / 150 معلم کمرے جماعت میں درس وتدریس کےلئے ضروری مواد کوذہن میں رکھ کرمنصوبہ سبق تیارکرتاہے۔ اس کوکہتے ہیں۔ سالانہ یونٹ ریسورس یونٹ تدریسی یونٹ اکائی یونٹ 59 / 150 اس آلے کی مددسے تصاویر،خاکوں کونمایاں طورپربڑاکرکے واضح طورپرکئی طلبائ کوایک ساتھ سکھایاجاسکتاہے۔ ایپی ڈیا اسکوپ ٹیپ ریکارڈر ٹیلی ویژن فلانیل بورڈ 60 / 150 اس زبان کوتقریر میں امدادی وسیلہ کے طورپراستعمال کرتے ہیں۔ تحریری زبان ترکیبی زبان اشاروں کی زبان علامتوں کی زبان 61 / 150 (61-65) Read the passage carefully. Answer the following questions choosing the right options. I was seven-year-old. I had lived at the same place for all of my life, but we were moving. We were moving from the farm with all of its animals, with its memories of searching for chicken eggs, and with the black and white cows that had to be milked each day. We were going from the place of scrub pines, of pastures, of irrigation ditches to an unknown, unknowable place, far, far away. We had worked hard to get ready. Finally, dad piled all of us into the car. As we began to drive away, I looked out of the rear window of the car. As 1 looked back, 1 saw my dog, and my cats. I could not see my horse. I asked my father what would happen to these pets. All that dad could tell me was that they had to remain there, that they could not come with us. There was no explanation – merely the declaration that we must go. I was bitterly disappointed, so disappointed that this memory is still seared into me. forty-three years later. Why could my father not change this ? 1 could not . understand then, but I do now. But still don’t understand why there was no explanation. 61.His regret, at that time, was that? he would miss his games he would miss his books he would miss his pets he would miss his friends 62 / 150 (61-65) Read the passage carefully. Answer the following questions choosing the right options. I was seven-year-old. I had lived at the same place for all of my life, but we were moving. We were moving from the farm with all of its animals, with its memories of searching for chicken eggs, and with the black and white cows that had to be milked each day. We were going from the place of scrub pines, of pastures, of irrigation ditches to an unknown, unknowable place, far, far away. We had worked hard to get ready. Finally, dad piled all of us into the car. As we began to drive away, I looked out of the rear window of the car. As 1 looked back, 1 saw my dog, and my cats. I could not see my horse. I asked my father what would happen to these pets. All that dad could tell me was that they had to remain there, that they could not come with us. There was no explanation – merely the declaration that we must go. I was bitterly disappointed, so disappointed that this memory is still seared into me. forty-three years later. Why could my father not change this ? 1 could not . understand then, but I do now. But still don’t understand why there was no explanation. 62. He asked his father as to? what would happen to his friends what would happen to his books what would happen to his games what would happen to his pets 63 / 150 (61-65) Read the passage carefully. Answer the following questions choosing the right options. I was seven-year-old. I had lived at the same place for all of my life, but we were moving. We were moving from the farm with all of its animals, with its memories of searching for chicken eggs, and with the black and white cows that had to be milked each day. We were going from the place of scrub pines, of pastures, of irrigation ditches to an unknown, unknowable place, far, far away. We had worked hard to get ready. Finally, dad piled all of us into the car. As we began to drive away, I looked out of the rear window of the car. As 1 looked back, 1 saw my dog, and my cats. I could not see my horse. I asked my father what would happen to these pets. All that dad could tell me was that they had to remain there, that they could not come with us. There was no explanation – merely the declaration that we must go. I was bitterly disappointed, so disappointed that this memory is still seared into me. forty-three years later. Why could my father not change this ? 1 could not . understand then, but I do now. But still don’t understand why there was no explanation. 63. Leaving the farm, the child was very disappointed because he could not understand? why his mother could not unpack the luggage why his father could not change the situation why his father could not stop him why his brother could not oppose his father 64 / 150 (61-65) Read the passage carefully. Answer the following questions choosing the right options. I was seven-year-old. I had lived at the same place for all of my life, but we were moving. We were moving from the farm with all of its animals, with its memories of searching for chicken eggs, and with the black and white cows that had to be milked each day. We were going from the place of scrub pines, of pastures, of irrigation ditches to an unknown, unknowable place, far, far away. We had worked hard to get ready. Finally, dad piled all of us into the car. As we began to drive away, I looked out of the rear window of the car. As 1 looked back, 1 saw my dog, and my cats. I could not see my horse. I asked my father what would happen to these pets. All that dad could tell me was that they had to remain there, that they could not come with us. There was no explanation – merely the declaration that we must go. I was bitterly disappointed, so disappointed that this memory is still seared into me. forty-three years later. Why could my father not change this ? 1 could not . understand then, but I do now. But still don’t understand why there was no explanation. 65. The narrator remembering an episode of his childhood is now: fifty-year-old thirty-year-old sixty-year-old forty-year-old 65 / 150 (61-65) Read the passage carefully. Answer the following questions choosing the right options. I was seven-year-old. I had lived at the same place for all of my life, but we were moving. We were moving from the farm with all of its animals, with its memories of searching for chicken eggs, and with the black and white cows that had to be milked each day. We were going from the place of scrub pines, of pastures, of irrigation ditches to an unknown, unknowable place, far, far away. We had worked hard to get ready. Finally, dad piled all of us into the car. As we began to drive away, I looked out of the rear window of the car. As 1 looked back, 1 saw my dog, and my cats. I could not see my horse. I asked my father what would happen to these pets. All that dad could tell me was that they had to remain there, that they could not come with us. There was no explanation – merely the declaration that we must go. I was bitterly disappointed, so disappointed that this memory is still seared into me. forty-three years later. Why could my father not change this ? 1 could not . understand then, but I do now. But still don’t understand why there was no explanation. 64.The verb form of ‘explanation’ is? explainable explainable explain explanatory 66 / 150 (66-70) The following passage has five numbered blanks. For each blank, four alternatives are given. The idea of the documentary was ....( 66 ).... by Anubhav in the year 2007 while he was ....( 67 ).... to his undergraduate course ....( 68 )...... the Western International University, New Delhi, India as a possible ....( 69 )... for an annual inter-university competition ...( 70 )... SIFE (Students in Free Enterprise). 66. Identify the correct option for blank. borrowed accepted taken conceived 67 / 150 (66-70) The following passage has five numbered blanks. For each blank, four alternatives are given. The idea of the documentary was ....( 66 ).... by Anubhav in the year 2007 while he was ....( 67 ).... to his undergraduate course ....( 68 )...... the Western International University, New Delhi, India as a possible ....( 69 )... for an annual inter-university competition ...( 70 )... SIFE (Students in Free Enterprise). 67. Identify the correct option for blank. attending arriving noticing catching 68 / 150 (66-70) The following passage has five numbered blanks. For each blank, four alternatives are given. The idea of the documentary was ....( 66 ).... by Anubhav in the year 2007 while he was ....( 67 ).... to his undergraduate course ....( 68 )...... the Western International University, New Delhi, India as a possible ....( 69 )... for an annual inter-university competition ...( 70 )... SIFE (Students in Free Enterprise). 68. Identify the correct option for blank. in as on at 69 / 150 (66-70) The following passage has five numbered blanks. For each blank, four alternatives are given. The idea of the documentary was ....( 66 ).... by Anubhav in the year 2007 while he was ....( 67 ).... to his undergraduate course ....( 68 )...... the Western International University, New Delhi, India as a possible ....( 69 )... for an annual inter-university competition ...( 70 )... SIFE (Students in Free Enterprise). 69. Identify the correct option for blank. allocation exit retirement entry 70 / 150 (66-70) The following passage has five numbered blanks. For each blank, four alternatives are given. The idea of the documentary was ....( 66 ).... by Anubhav in the year 2007 while he was ....( 67 ).... to his undergraduate course ....( 68 )...... the Western International University, New Delhi, India as a possible ....( 69 )... for an annual inter-university competition ...( 70 )... SIFE (Students in Free Enterprise). 70. Identify the correct option for blank. for form from if 71 / 150 The students must have obeyed their teachers. The passive form of the sentence is....... The students must have obeyed their teachers. Their teachers must have been obeyed. Their teachers might have been obeyed. Their teachers must have obeyed. 72 / 150 So you bought a car, ________ The appropriate question tag for this sentence weren't you? does you? haven't you? did you? 73 / 150 Monica said, "I have finished my homework." Convert it into indirect speech. Monica said that she had finished her homework Monica said that she has finished her homework. Monica said that she has finished my homework." Monica said that she had finished my homework. 74 / 150 Choose the correct statement: she is one of the most prettiest girl in the class She is the prettiest girl in the class she is the most prettiest girl in the class She is one of the pretty girl in the class 75 / 150 -------------Alps are the highest mountain range system in Europe. Choose the appropriate article. no article a an the 76 / 150 If we finish our work quickly we can go to the movies. The underlined word is a/an... conjuction adjective verb adverb 77 / 150 Identify the sentence in which the order of adjectives is correct. Sana bought a small school leather bag Sana bought a leather small school bag. Sana bought a school small leather bag Sana bought a small leather school bag. 78 / 150 The minister was accused of indulging in nepotism. Choose the appropriate antonyms of the underlined word. hatred condemnation indifference impartiality 79 / 150 Choose the correct spelt word. Necesary Necessary Neccesary Necesarry 80 / 150 My father keep all his--------------papers in a lock and key. Choose the appropriate word and fill in the blank. required confidential Necessary usfeful 81 / 150 At a party, he is always in high spirits. Choose the correct meaning of the underlined idioms. drunk uncontrollable talkative cheerful 82 / 150 I am tired. I am working since 7 O' clock in the morning. Choose the correct tense form of underlined sentence. I had been working I have been working I was working I has been working 83 / 150 Choose the correct sentence. There is no meaning in that you say There is no meaning that you say There is no meaning as to what you say There is no meaning in what you say 84 / 150 Which language skills are receptive. Writing & Listening Speaking & Reading Listening & Reading Listening & Speaking 85 / 150 Grammar translation method stresses on.... Listening skill Accuracy Appropraiteness Fluency 86 / 150 Children can best learn a language when they have.... Good textbook Proficient language teacher Inhibition Motivation 87 / 150 Study of meaning in a language is known as.... Syntax Semantics Linguistics Morphology 88 / 150 Which one of the following is considered as a great deterrent to learning English language? English phonemes are unscrupulous English is a difficult language to learn. English has a vast vocabulary Lack of opportunity for pupils to listen and use English outside classroom. 89 / 150 Comprehensive evaluation refers to assessment of..? Both scholastic and co-scholastic areas Summative assessment test Co-curricular activities Academic subjects 90 / 150 Direct method is also known as? inductive approach natural method All indirect approach 91 / 150 ثمرین کے والد ہ کی موجودہ عمر ثمرین کی عمر کا 4گناہ ہے 6سال بعد اگر دونوں کی عمروں کا مجموعہ 62 سال ہوتب دونوں کی موجودہ عمر ہے۔ 5, 20 10, 40 20,80 15, 60 92 / 150 کی قدر کیا ہوگی اگر n (-3)(n+1)×(-3)5=(-3)-4 -10 -8 -12 -5 93 / 150 عدد 715__35 میں خالی جگہ میں کونسے مناسب ہندسے کا رکھا جائے کے یہ عدد 11 سے قابلِ تقسیم اہوجائے۔ 4 2 3 1 94 / 150 دو اعداد 3:4 کی نسبت میں ہیں اور انکا ع-ا-م 4 ہے تب ذ-ا-م ہوگا؟ 16 48 36 12 95 / 150 اقل ترین عدد معلوم کیجئے جس سے 2560 کو ضرب دینے پر وہ کامل مکعب بن جاے گا 625 25 5 125 96 / 150 ؟=p+q ہے تب (p/q) عدد 10.3636....کے تکراری اعشاریہ کی سادہ شکل 125 150 114 11 97 / 150 اگر کسی عدد کا 2/5 گناہ اسکے 1/7 گناہ سے 36 زیاہ ہو تب عدد ہوگا؟ 100 25 140 35 98 / 150 . اگر کرن ،ارجن سے 35فیصد ذائد کماتا ہے تب ارجن، کرن سے کتنے فیصد کم کماتا ہے؟ 33.33% 35% 25.92% 65% 99 / 150 کلیم ڈریس خریدنے کیلئے ایک دکان گئی۔اس نے ڈریس کی اشتہاری قیمت 1000 روپیئے دیکھی۔دکان دار نے پہلے تو 20 فیصد اور مزید 5فیصد ڈسکاؤنٹ دیا۔واحد ڈسکاؤنٹ کیا ہوگا۔ 24% 25% 30% 26% 100 / 150 ذیل میں سے کونسے اعداد تناسب میں نہیں ہے؟ 12,3,16,4 2,4,8,16 3,9,27,81 9,5,7,4 101 / 150 شبانہ کے پاس ایک سڑک کا نقشہ موجود ہے جس میں پیمانہ 1سمر کیلئے 18 کلو میٹر لیا گیا ہے وہ سڑک پر 72000 میٹر فاصلہ طئے کرچکاہے۔تب وہ نقشہ میں کتنا فاصلہ طئے کرا ہوگا۔ 4m 4cm 40cm 40cm 102 / 150 ایک گاؤں کی آبادی 6250 ہے۔ اسکی آبادی کی شرح میں ٪8 سالانہ سے اضافہ ہوتو 2 سال بعد اسکی آبادی کیا ہوگی 7209 7290 7902 7920 103 / 150 دو خطوط کے درمیان ذاویہ صفر ہے تب یہ خطوط ہونگے۔ متوازی خطوط عمودوار اور متوازی خطوط عمودوار خطوط قاطع خطوط 104 / 150 کی پیمائش ترتیب اور 30 اور 50 ہوتو اضلاع کو انکے طول کے لحاظ سے بڑھتی ترتیب میں ہونگے۔ ∠Bاور∠Aمیں اگر ABCمثلث BC>AC>AB BC<AC<AB BC<AB<AC AC>BC>AB 105 / 150 یہ مثلث ہوگا۔ ABCتب ∠C=2∠Bاور ∠A=3∠Bمیں اگر ABC مثلث مثلث مساوی الضلاع مثلث مساوی الساقین مثلث حادہ ذاویہ مثلث قائم الزاویہ 106 / 150 2:3 ایک مثلث خارجہ زاویہ 125 ہےاور اسکے مقابل داخلی زاویئے میں نسبت کی نسبت ہوتو مثلث کے زااویئےہونگے 50,65,75 30,65,85 25,55,85 50,55,75 107 / 150 ہیں تب تمام زاویوں کی پیمائش ہوگی۔ (x+30°) اور (x+20°), (x+10°),x° ایک چارضلعی کے زاویئے 65,95,90,110 55,85,95,125 50,90,105,115, 75,85,95,105 108 / 150 ہیں۔ OT=3x+1اور OR=2x+4پر تنصیف کرتے ہیں اور اگر O ایک مستطیل ہے اگراس کے وتر RENT کی قدر ہوگی۔xتب 2 1 3 4 109 / 150 5:2 ایک متوازی الضلاع کے قاعدے اور بلندی میں نسبت کی نسبت ہے اگر متوازی الضلاع کا رقبہ 360 مربع میٹر ہوتو اسکے ابعاد ہونگے 14,35 16,40 8,20 12,30 110 / 150 ایک روڈ رولر 4400 میٹر فاصلہ طئے کرنے کیلئے 400 گردش کرتا ہے تو اس رولر کا نصف قطر کیا ہوگا 2.75m 1.25m 1.75m 1.50m 111 / 150 ایک منحرف کے متوازی ضلعوں میں نسبت 4:1ہے۔ان کا درمیانی فاصلہ 10سمر ہیں۔ اگر منحرف کا رقبہ 500 مربع سمر ہوتو متوازی اضلاع کے طول ہونگے۔ 20.25cm 10cm 15cm 20cm 112 / 150 کسی مکعب کا کل سطحی رقبہ 1350مربع میٹر ہے۔ اس کا حجم کیا ہوگا (مکعب سمر میں) 3135 3375 2025 225 113 / 150 کسی کلب کے 25 ارکان کی اوسط عمر 38 سال ہے اگر 42 سال اوسط عمر والے 5 ارکان کلب چھوڑ دیں تب کلب کے موجود ارکان کا اوسط ہوگا۔ 27yrs 35yrs 37yrs 47yrs 114 / 150 ٹیچر نے کہا میری جماعت میں اعلیٰ نشانات حاصل کرنے والا لڑکا کم نشانات حاصل کرنے والے لڑکے دوگنے سے 7 زیادہ ہے ۔ اگر اعلیٰ نشانات کی مقدار 87 ہوتو کم نشانات کی مقدار ہوگی۔ 35 40 45 50 115 / 150 اس طریقے میں مسلسل سونچنے اور سمجھنے کے بعد نا معلوم سے معلوم مقدار کا ربط قائم کیا جاتا ہے تحلیلی طریقہ استخراجی طریقہ استقرائی طریقہ ترکیبی طریقہ 116 / 150 کس نے صفر کو صفر سے تقسیم کرنے پر جواب "صفر " حاصل ہوتا ہے کا غلط نظریہ پیش کیا آریہ بھٹا ارشیمداس برہمہ گپتا بھاسکرا چاریہ 117 / 150 بھاسکر چاریہ نے نیوٹن سے بہت پہلے زمین کی قوتِ کشش کو پیش کیا تھا جس نے اسکو--------------- کا نام دیا آکاش شکتی دھرمیکا شکتی لیلاوتی پرتھوی شکتی 118 / 150 اس کے زریعے پہاڑے اور ضرب سیکھایا جاتا ہے کیوزنر اسٹرپ اباکس نپئر اسٹرپ ڈامینو کارڈس 119 / 150 علم ریاضی میں گھر کا کام دینے کا اہم مقصدہے ج۔مصروف رکھنے کیلئے ا اور ب ا۔مدرسہ میں سیکھے گئے سوالات پر عبور حاصل کرنا ب۔خود سے کرنے کے قابل بنانا ہے 120 / 150 ایڈگار ڈیل مخروط میں اوپر سے نیچے کی جانب تدریسی آلات ہیں نا معلوم سے معلوم مبہم سے ٹھوس مجرد سے مقرون تمام 121 / 150 غلط جوڑ کا انتخاب کیجے ثانیہ مرزاء--ٹینس کرنم ملیشوری-ویٹ لفٹنگ میری کوم--چیس سائنا نہوال-بیاڈمینٹین 122 / 150 جڑوں کے ذریعہ پودے حاصل کرتے ہیں پانی پانی ور نمکیات پروٹین نمکیات 123 / 150 اس پودے کو "Congires Weed"بھی کہتے ہیں کیکٹس پودینہ لیلی پارتھینیم 124 / 150 منڈل کی سطح پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے اتنے ماہ میں اجلاس طلب کیا جاتا ہے ہردو مہینہ میں ہرچار مہینہ میں ہرچھ مہینہ میں ہرتین مہینہ میں 125 / 150 جہلم ندی واقع ہے راجستھان میں اترآنچل میں پنجاب میں کشمیر میں 126 / 150 اس شہر کو جھیلوں کا شہرکہا جاتا ہے۔ ادے پور ناگپور رائے پور جئے پور 127 / 150 ہڑپہ کو لوگ ان دھاتوں کا ستعمال کرکے مختلف چیزیں بناتے تھے تانبہ تمام سیسہ کانسہ 128 / 150 پھیپھڑوں(شش) سے متعلق بیماریوں کے علاج کرنے والے ڈاکٹر کو کہتے ہیں Opthamologist Cardialogist Neurologist Pulmonologist 129 / 150 کاکتیہ سلطنت میں تعمیر کئے گئے ہیں ہزار ستون کا مندر ورنگل کا قلعہ تمام رامپا مندر 130 / 150 یہ قبیلہ کے لوگ جنگل کو اپنی ماں مانتے ہیں اور اسکی پوجا بھی کرتے ہیں بونڈا چنچو گونڈ تمام 131 / 150 دریائے گوداواری ریاست تلنگانہ میں اس مقام پر داخل ہوتی ہے بھینسہ نرمل کھنڈ گاؤ کندا کرتی 132 / 150 CPR کا مخفف ہے Cardio Pulmonary Rest and Restart Cardio Pulmonary Restart and Report Cardio Pulmonary Ressucritation and Restart Cardio Pulmonary Ressucritation and Rest 133 / 150 صحیح جو ڑکا انتخاب کیجئے دومکنڈا--رے چرلہ سنگامانائکا دیواکنڈا--کامینی سلطنت میدک قلعہ---سوماندری راچا کنڈہ--رےچرلہ سنگامانائکا 134 / 150 ریاست ونپرتی کے صدر مقامات ہی پاٹلی پلی---کوتہ کوٹہ----سوگور---پیدا جانم پیٹ---سری رنگاپورم---ونپرتی پاٹلی پلی---سوگور---پیدا جانم پیٹ---کوتہ کوٹہ---سری رنگاپورم---ونپرتی پاٹلی پلی---سوگور---کوتہ کوٹہ---پیدا جانم پیٹ---سری رنگاپورم---ونپرتی پاٹلی پلی---سری رنگاپورم---پیدا جانم پیٹ---کوتہ کوٹہ---سوگور---ونپرتی 135 / 150 دستور ساز کمیٹی کت تمام اراکین نے دستور پر اپنے دستخط ثبت کئے 24 Jan 1950 24 Now 1949 26 Nov 1949 26 Jan 1950 136 / 150 وہ عمل جس میں آبی بخارات پانی میں تبدیل ہوتے ہیں عمل تبخیر عمل تکثیف تمام عمل تلطیف 137 / 150 گدھ غذ ا حاصل کرنے کیلئے اپنی اس حص کو استعمال کرتے ہیں کوئی نہیں سونگھ کر بصارت سماعت 138 / 150 یہ جانور صرف رات کے اوقات میں ہی غذا کی تلاش کرتے ہیں تمام جھینگر الو چمگاڈر 139 / 150 یہ آبی پودا مکمل طور پر پانی کی سطح پر تیرتا ہے تمام پسٹیا ہائیڈریلا ویلنزیا 140 / 150 محفوظ پینے کے پانی کی سربراہی کے مراحل ہیں۔ تالاب--- تقطیر---ایریشن---کلورینشن---بالائی ٹانکی—نل تالاب----کلورینشن--- تقطیر---ایریش---بالائی ٹانکی—نل تالاب---ایریشن--- تقطیر---کلورینشن---بالائی ٹانکی—نل تالاب--- تقطیر---کلورینشن---ایریشن---بالائی ٹانکی—نل 141 / 150 اس نے سب سے پہلے برقی رو کا لفظ استعمال کیا ولیم گلبرٹ ولیم جیمس بنجامن فرینکلن جیمس واٹ 142 / 150 اشوک کے بہت سے کتبات اس زبان میں تھے جسے بعد میں برہمی رسم الخط میں کھا گیا سنسکرت پراکرت دیوانگری اودھی 143 / 150 ویدک دور میں سماج اتنے ذاتوں میں تقسیم تھا 4 5 2 3 144 / 150 کنگنا حالی یہاں واقع جہاں پر حال میں ہی اشوک کے ایک پتھر کی تصویر برآمد ہوئی اس پر برہمی حروف کا ایک کتبہ ہے " رانیا اشوک " ہے راجستھان کرناٹک ٹاملناڈو کیرلہ 145 / 150 شکل اتارنا،آلات کا اچھا استعمال کرنا،ترسیمات اتارنا، جدولوں کو پڑھنا وغیرہ۔ حرکیاتی علاقہ تمام وقوفی علاقہ تاثراتی علاقہ 146 / 150 روز مرہ زندگی میں سائینس کےکردارکو سراہتا ہے اورقدر کرتا ہے اس کا تعلق ہے علم اطلاق قہم دلچسپی 147 / 150 یہ طریقہ طلباء میں قوتِ تخیل،خود اعتمادی، خود فیصلہ کی صلاحیت کو فروغ دیتا ہے اور معلم کا کردار رہنما کو ہوتا ہے تحقیقی طریقہ تجرباتی طریقہ منصوبائی طریقہ انکشافی طریقہ 148 / 150 اس کا مطلب ایک بھروسہ ہے جو کسی شئے شخص یا نظام پر قائم کیا جائے ، بھروسہ ہمیشہ تجربہ اور مستقل مزاجی سے بنتا ہے Reliability Objectivity Practicability Validity 149 / 150 تقریری، لکچر کم و مظاہراتی اور تاریخی طریقہ ہے سرگرمی مرکوز طالب علم مرکوز معلم مرکوز کتاب مرکوز 150 / 150 سائینسی تجربات کے ذریعہ طلباءمیں مشاہدہ، تجزیہ،صحیح فیصلہ لینے کی قوت اور صبر و تحمل جیسے اقدار پراوان چڑھتے ہیں یہ قدر ہے۔ نظم و ضبط کی قدر افادی قدر سماجی قدر اختراعی قدر Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback By Wordpress Quiz plugin Practice Subject Wise TS TET Exams: TSTET ONLINE EXAMS PREVIOUS GRAND TEST Share this: