Online Exams TET TS TET June 9, 2022June 12, 2022 TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-4 Posted By: aseducationacademy@gmail.com TET (U/M), TET GRAND TEST TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-4 0% 1 votes, 5 avg 279 2 hours 30 minutes 2 hours 30 minutes TSTET-2022 Free Online Super Grand Test-4 AS Education Academy NameDistrict NameDistrict NameAdilabadBhadradriKothagudemHyderabadJagtialJangaonJayashankar BhupalpallyJogulamba GadwalKamareddyKarimnagarKhammamKumuram BheemMahabubabadMahabubnagarMancherialMedakMedchal-MalkajgiriMuluguNagarkurnoolNalgondaNarayanpetNirmalNizamabadPeddapalliRajanna SircillaRangareddySangareddySiddipetSuryapetVikarabadWanaparthyWarangal (Rural)Warangal (Urban)Yadadri BhuvanagiriMaharashtraOther State 1 / 150 تجرباتی طریقے میں یہ عناصر(اجزائ) ردعمل کاسبب ظاہرکرتے ہیں۔ مداخلتی عناصر غیر متعلق عناصر پابنداجزائ(عناصر) آزادانہ عناصر 2 / 150 پیاجے کے مطابق اس سطح پر’’لوٹائے جانے کے علم ‘‘۔(Reversibleconcept) کافروغ ہوتاہے۔۔۔ ابتدائی تصوراتی دور حس وحرکت کادرجہ حقیقی (مقرون) اقدام کادرجہ رسمی اقدام کادرجہ 3 / 150 Theory of Instructionکو پیش کرنے والا۔۔۔۔ برونر وائی گاٹسکی چامسکی بندورا 4 / 150 وہ عمل جس میں مشروط ردعمل کوکمزورکیاجاسکتاہے اورپھرآخرمیں متروک کیاجاتاہے۔ ۔۔۔۔ کہلاتاہے۔ فوری بازیابی مسدودی تعمیم مزاحمت 5 / 150 حسب ذیل میں صحیح بیان کی نشاندہی کیجئے۔ ان میں سے کوئی نہیں جسمانی صحت اورذہنی صحت کا ایک دوسرے سے باہمی تعلق ہے۔ ذہنی صحت جسمانی صحت پرمنحصر ہے۔ لیکن جسمانی صحت ذہنی صحت پرمنحصر نہیں ہوتی جسمانی صحت اورذہنی صحت کاایک دوسرے سے کسی بھی قسم کاتعلق نہیں ہے۔ 6 / 150 معلومات کونہ تودیاجاسکتاہے اورنہ ہی حاصل کیا جاسکتاہے۔ ا س بیان کوپیش کئے۔۔۔ طرزعمل کوماننے والے کام کوماننے والے تشکیلیت ماننے والے ساختیت ماننے والے 7 / 150 تھارن ڈائیک کواس مشہورکارنامے کی وجہ سے حادکیاجاتاہے۔ سعی وخطا کااکتساب مشاہداتی اکتساب بصیرتی اکتساب تقلیدی اکتساب 8 / 150 2005-NCFکے مطابق اس جماعت سے بچوں کی خوداحتسالی (Selfevaluation) بھی رپورٹ کارڈ کاحصہ ہوسکتی ہے۔ VII VI V IV 9 / 150 فردمیں ذاتی تصور(Self-Concept) کافروغ اس دورسے شروع ہوتاہے۔ بچپن شیرخوارگی شباب عنفوان شباب 10 / 150 وضع گری (Shaping) کے تصورکاتعلق حسب ذیل اکتسابی نظریہ سے ہے۔ سماجی اکتساب بصیرتی اکتساب سعی وخطا عملی مشروطیت 11 / 150 بالیدگی محاصل ہے۔ ماحول x تعلیم ماحول x تغذیہ توارث x تعلیم توارث x ماحول 12 / 150 بالیدگی کے نشانے (Development Task) کے تصورکوفروغ دینے والا۔۔۔ G . Stanley Hall Hollingworth Jean Piaget Havighurst 13 / 150 بالیدگی کاوہ اصول جس میں نشوونما درمیانی حصہ سے شروع ہوکرجسم کے بیرونی حصے تک پھیلتی ہے۔ Locomotor Proximo-distal Cephalo - caudal Bilateral 14 / 150 (Repression) دبائو کامطلب ہے۔ لاشعوری بھول بادداشت میں کمی(ہلکاہوجانا) مستقل بھول ارادی بھول 15 / 150 آٹھویں جماعت کاطالب علم آج طبعیات کاسبق سیکھتاہے۔ اس کاسابقہ ریاضی کااکتساب آج سیکھے ہوئے طبعیات کے سبق میں کسی قسم کامددگارنہیں ہوتا۔ یہاں اس قسم کی اکتساب کی منتقلی ہے۔ مثبت منفی صفر جانبی 16 / 150 بچوں کودیہاتوں میں کاشتکاری سے متعلق معلومات بہم پہونچانے کے لئے ایک ٹیچرنے اپنے طلبائ کومقامی کسان سے معلومات اکھٹاکرنے کوکہاوہ طریقہ جوطلبائ معلومات اکھٹا کرنے کے لئے اپناتے ہیں۔۔۔ انکوائری بحث و مباحثہ سروے مشاہدہ 17 / 150 محرکے کی برقراری اس قسم کے معلم میں زیادہ ہوتی ہے۔ طلبائ میں مقبولیت حاصل کرنے والے جذبے کے لئے کام کرنے والے سزاسے احتراز کرنے والے انعام کے لئے کام کرنے والے 18 / 150 جذباتی نشوونماسے تعلق رکھنے والاوصف ہے۔ استدلال حافظہ ادرات انسیت 19 / 150 حسب ذیل ایک سرگرمی اسکولی بچوں میں تخلیقی (اختراعی) صلاحیتوں کے فروغ میں مدکرتی ہے۔ بچوں کوتلگوکی مشکل نظم کویادکرنے کوکہاجائے ابتدائ میں بچوں کوکہاجائے گا کہ کتاب سے ڈرامہ کی نقل کریں اورپھر کتاب کے بغیر اس کودہرائیں بچوں کوکہاجائے گا کہ ان کی درسی کتب میں دیئے گئے اشکال کواتاریں بچوں سے کہا جائے گا کہ وہ کیا کریں گے ااگر وہ پرندے کی طرح پرواز کرناچاہتے ہوں 20 / 150 حسب ذیل ایک اکتساب کاحسب خواہش طریقہ ہے۔ اکتساب برائے تقلید اکتساب حفظ کے ذریعہ اکتساب مہارتوں کے سیکھنے سے اکتساب سبق کے لکھنے کے ذریعہ جب تک کہ عبورحاصل ہو 21 / 150 ارکسن کے مطابق بچوں میں احساس تکمیل اوراحساس کمتری اس عمرسے پیداہوتاہے۔ 15 to 20 years above 21 years 6 to 12 years 12 to 15 years 22 / 150 بچہ خودسے ماحول سے تعلق معلوم کرتے ہوئے سیکھتاہے۔اس کواس اکتسابی نظریہ کے ذریعہ بیان کیاجاسکتاہے۔ گسٹالٹ نظریہ سعی وخطا عملی مشروطیت کلاسیکلی مشروطیت 23 / 150 مسلسل جامع جانچ’’جامع‘‘ کامطلب۔۔۔ مقامی ۔ قومی اوربین الاقوامی کلچر مقامی ۔ قومی اوربین الاقوامی زبان پڑھنا ۔لکھنا۔حساب ادراکی۔تاثراتی اورحرکی ونفسی علاقہ 24 / 150 حسب ذیل میں سے ایک بچوں کورہنمائی مہیا کرنے کامقصدنہیں ہے۔ تسلیم ذات تابع ذاتی رہنمائی خودفہمی 25 / 150 ہے Cerebral Palsy ادراکی بے ترتیبی عصبی وعضلاتی بے ترتیبی عضلاتی بے ترتیبی عصبی بے ترتیبی 26 / 150 وائی گاٹسکی کے سماجی ثقافتی اکتساب کے تشکیلی اندازکے نظریات کے مطابق (Construction) تشکیل اس کے ذریعہ ہوتی ہے۔ سعی وخطا تجربات/معلومات R-S بندھن / ربط S-R بندھن / ربط 27 / 150 اکتسابی تجربات کی تنظیم کے لئے معلم کواس طریقہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ صرف دیگرجنس گروپ پس منظرپرمبنی صرف انفرادی صرف ہم جنس گروپ 28 / 150 2009 RTE کے ایکٹ کے مطابق ایک معلم کے لئے کم سے کم کام کے گھنٹے جس میں تیاری کے گھنٹے بھی شامل ہوں ایک ہفتے کے لئے ہے۔ 40 38 45 36 29 / 150 زیادہ ترشیرخوابچے پہلا سماجی رشتہ ان سے قائم کرتے ہیں۔ ماں ڈاکٹر دوست باپ 30 / 150 حسب ذیل ایک اکتساب کی مثال ہے۔ آنکھوں کاجھپکانا دوستوں سے خیروعافیت کرنا پرندوں کااڑنا مچھلیوں کاتیرنا 31 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نثر)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ 1948 میں ڈاکٹر ذاکر حسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے ان کے زمانے میں یونیورسٹی کے ہر شعبوں میں کافی ترقی ہوئی۔ اسی زمانے میں وہ راجیہ سبھا کے ممبر، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور انجمن ترقی اردو ہند اور دوسری تنظیموں سے بھی وابستہ رہیں۔ 8سال وائس چانسلر رہنے کے بعد استعفی دیدیا کہ گھر پر آرام کریں۔ لیکن پنڈت جواہر لال نہرو کی قدرشناس نگاہ نے 1957 ء میں بہار کی گورنری کے لیے ان کا انتخاب کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے پانچ سالہ مدت ختم کی تھی کہ 1962 میں تیسرا الیکشن ہوا اور نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے ان کا نام پیش کیا گیا اس طرح وہ 1962ء میں نائب صدر جمہوریہ ہند بنے۔ پانچ سالہ میاد پوری ہونے کے بعد 1967 میں صدر جمہوریہ ہند کے جلیل القدر عہدے پر فائز ہوئے ان پر پہنچنے کی نہ تو خواہش کی اور نہ خود کوشش کی وہ تو خدا کی طرف سے انہیں خود ہی ملتا گیا۔ انہیں بھارت رتن کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔ یہ خطاب ان کے لیے انتہائی مناسب اور موزوں تھا۔ ڈاکٹرذاکرحسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلررہے۔ 1948-1950 1948-1956 1948-1952 1948-1962 32 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نثر)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ 1948 میں ڈاکٹر ذاکر حسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے ان کے زمانے میں یونیورسٹی کے ہر شعبوں میں کافی ترقی ہوئی۔ اسی زمانے میں وہ راجیہ سبھا کے ممبر، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور انجمن ترقی اردو ہند اور دوسری تنظیموں سے بھی وابستہ رہیں۔ 8سال وائس چانسلر رہنے کے بعد استعفی دیدیا کہ گھر پر آرام کریں۔ لیکن پنڈت جواہر لال نہرو کی قدرشناس نگاہ نے 1957 ء میں بہار کی گورنری کے لیے ان کا انتخاب کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے پانچ سالہ مدت ختم کی تھی کہ 1962 میں تیسرا الیکشن ہوا اور نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے ان کا نام پیش کیا گیا اس طرح وہ 1962ء میں نائب صدر جمہوریہ ہند بنے۔ پانچ سالہ میاد پوری ہونے کے بعد 1967 میں صدر جمہوریہ ہند کے جلیل القدر عہدے پر فائز ہوئے ان پر پہنچنے کی نہ تو خواہش کی اور نہ خود کوشش کی وہ تو خدا کی طرف سے انہیں خود ہی ملتا گیا۔ انہیں بھارت رتن کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔ یہ خطاب ان کے لیے انتہائی مناسب اور موزوں تھا۔ کس ریاست کے گورنرمقررہوئے؟ آندھراپردیش بہار دہلی تلنگانہ 33 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نثر)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ 1948 میں ڈاکٹر ذاکر حسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے ان کے زمانے میں یونیورسٹی کے ہر شعبوں میں کافی ترقی ہوئی۔ اسی زمانے میں وہ راجیہ سبھا کے ممبر، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور انجمن ترقی اردو ہند اور دوسری تنظیموں سے بھی وابستہ رہیں۔ 8سال وائس چانسلر رہنے کے بعد استعفی دیدیا کہ گھر پر آرام کریں۔ لیکن پنڈت جواہر لال نہرو کی قدرشناس نگاہ نے 1957 ء میں بہار کی گورنری کے لیے ان کا انتخاب کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے پانچ سالہ مدت ختم کی تھی کہ 1962 میں تیسرا الیکشن ہوا اور نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے ان کا نام پیش کیا گیا اس طرح وہ 1962ء میں نائب صدر جمہوریہ ہند بنے۔ پانچ سالہ میاد پوری ہونے کے بعد 1967 میں صدر جمہوریہ ہند کے جلیل القدر عہدے پر فائز ہوئے ان پر پہنچنے کی نہ تو خواہش کی اور نہ خود کوشش کی وہ تو خدا کی طرف سے انہیں خود ہی ملتا گیا۔ انہیں بھارت رتن کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔ یہ خطاب ان کے لیے انتہائی مناسب اور موزوں تھا۔ ڈاکٹرذاکرحسین کاسب اونچا عہدہ کونسا تھا۔ صدرجمہوریہ نائب صدرجمہوریہ وزیراعظم گورنر 34 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نثر)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ 1948 میں ڈاکٹر ذاکر حسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے ان کے زمانے میں یونیورسٹی کے ہر شعبوں میں کافی ترقی ہوئی۔ اسی زمانے میں وہ راجیہ سبھا کے ممبر، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور انجمن ترقی اردو ہند اور دوسری تنظیموں سے بھی وابستہ رہیں۔ 8سال وائس چانسلر رہنے کے بعد استعفی دیدیا کہ گھر پر آرام کریں۔ لیکن پنڈت جواہر لال نہرو کی قدرشناس نگاہ نے 1957 ء میں بہار کی گورنری کے لیے ان کا انتخاب کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے پانچ سالہ مدت ختم کی تھی کہ 1962 میں تیسرا الیکشن ہوا اور نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے ان کا نام پیش کیا گیا اس طرح وہ 1962ء میں نائب صدر جمہوریہ ہند بنے۔ پانچ سالہ میاد پوری ہونے کے بعد 1967 میں صدر جمہوریہ ہند کے جلیل القدر عہدے پر فائز ہوئے ان پر پہنچنے کی نہ تو خواہش کی اور نہ خود کوشش کی وہ تو خدا کی طرف سے انہیں خود ہی ملتا گیا۔ انہیں بھارت رتن کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔ یہ خطاب ان کے لیے انتہائی مناسب اور موزوں تھا۔ ذاکرصاحب کوممتازمقامات کس طرح ملتے گئے؟ سفارشات پر خداکی طرف سے ان کی خواہش پر عوام کی طرف سے 35 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نثر)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ 1948 میں ڈاکٹر ذاکر حسین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے ان کے زمانے میں یونیورسٹی کے ہر شعبوں میں کافی ترقی ہوئی۔ اسی زمانے میں وہ راجیہ سبھا کے ممبر، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور انجمن ترقی اردو ہند اور دوسری تنظیموں سے بھی وابستہ رہیں۔ 8سال وائس چانسلر رہنے کے بعد استعفی دیدیا کہ گھر پر آرام کریں۔ لیکن پنڈت جواہر لال نہرو کی قدرشناس نگاہ نے 1957 ء میں بہار کی گورنری کے لیے ان کا انتخاب کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے پانچ سالہ مدت ختم کی تھی کہ 1962 میں تیسرا الیکشن ہوا اور نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے ان کا نام پیش کیا گیا اس طرح وہ 1962ء میں نائب صدر جمہوریہ ہند بنے۔ پانچ سالہ میاد پوری ہونے کے بعد 1967 میں صدر جمہوریہ ہند کے جلیل القدر عہدے پر فائز ہوئے ان پر پہنچنے کی نہ تو خواہش کی اور نہ خود کوشش کی وہ تو خدا کی طرف سے انہیں خود ہی ملتا گیا۔ انہیں بھارت رتن کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔ یہ خطاب ان کے لیے انتہائی مناسب اور موزوں تھا۔ جلیل القدر۔۔۔۔۔ ہے۔ حرف قمری حروف ربط حروف تخصیص حرف شمسی 36 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نظم)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ لکھنے شائستہ ہر بات بنایا تھا ہمیں ایک ہی دام میں پھنس نی نہ سکھایا تھا ہمیں رستہ ہر کوچے منزل کا بتایا تھا ہمیں زینہ ہربام پہ چڑھنے کا سکھایا تھا ہمیں ایسا کچھ بادہ غفلت نے کیا متوالا طوق خدمت کر لیا اور گلے میں ڈالا نوکری ٹھہری ہے لے دے کے اب اوقات اپنی پیشہ سمجھے تھے جسے ہو گی وہ ذات اپنی اب نا دن اپنا رہا اور نہ ہی رات اپنی جاپڑی غیر کے ہاتھوں میں ہر ایک بات اپنی ہاتھ اپنے دل آزاد کے ہم دھو بیٹھے ایک دولت تھی ہماری سو اسے کھو بیٹھے۔ سوال:۔ ایک ہی دام میں پھسانہ سکھایاتھا ہمیں۔ خط کشیدہ لفظ کے صحیح معنی منتخب کیجئے۔ قیمت جال ان میں سے کوئی نہیس دھوکہ 37 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نظم)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ حق نے شائستہ ہر بات بنایا تھا ہمیں ایک ہی دام میں پھنس نی نہ سکھایا تھا ہمیں رستہ ہر کوچے منزل کا بتایا تھا ہمیں زینہ ہربام پہ چڑھنے کا سکھایا تھا ہمیں ایسا کچھ بادہ غفلت نے کیا متوالا طوق خدمت کر لیا اور گلے میں ڈالا نوکری ٹھہری ہے لے دے کے اب اوقات اپنی پیشہ سمجھے تھے جسے ہو گی وہ ذات اپنی اب نا دن اپنا رہا اور نہ ہی رات اپنی جاپڑی غیر کے ہاتھوں میں ہر ایک بات اپنی ہاتھ اپنے دل آزاد کے ہم دھو بیٹھے ایک دولت تھی ہماری سو اسے کھو بیٹھے۔ سوال:۔ ہم کونسی شراب پی کرمتوالے ہوگئے؟ میخانے کی بے روزگاری کی غفلت کی غلامی 38 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نظم)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ حق نے شائستہ ہر بات بنایا تھا ہمیں ایک ہی دام میں پھنس نی نہ سکھایا تھا ہمیں رستہ ہر کوچے منزل کا بتایا تھا ہمیں زینہ ہربام پہ چڑھنے کا سکھایا تھا ہمیں ایسا کچھ بادہ غفلت نے کیا متوالا طوق خدمت کر لیا اور گلے میں ڈالا نوکری ٹھہری ہے لے دے کے اب اوقات اپنی پیشہ سمجھے تھے جسے ہو گی وہ ذات اپنی اب نا دن اپنا رہا اور نہ ہی رات اپنی جاپڑی غیر کے ہاتھوں میں ہر ایک بات اپنی ہاتھ اپنے دل آزاد کے ہم دھو بیٹھے ایک دولت تھی ہماری سو اسے کھو بیٹھے۔ سوال:۔ ہم نے اپنی اوقات کیا طے کرلی؟ دھوکہ دینا نوکری کرنا غلامی کرنا دوسروں کی خدمت کرنا 39 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نظم)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ حق نے شائستہ ہر بات بنایا تھا ہمیں ایک ہی دام میں پھنس نی نہ سکھایا تھا ہمیں رستہ ہر کوچے منزل کا بتایا تھا ہمیں زینہ ہربام پہ چڑھنے کا سکھایا تھا ہمیں ایسا کچھ بادہ غفلت نے کیا متوالا طوق خدمت کر لیا اور گلے میں ڈالا نوکری ٹھہری ہے لے دے کے اب اوقات اپنی پیشہ سمجھے تھے جسے ہو گی وہ ذات اپنی اب نا دن اپنا رہا اور نہ ہی رات اپنی جاپڑی غیر کے ہاتھوں میں ہر ایک بات اپنی ہاتھ اپنے دل آزاد کے ہم دھو بیٹھے ایک دولت تھی ہماری سو اسے کھو بیٹھے۔ سوال:۔ ہم اپنی دولت کیوں کھوبیٹھے؟ نوکری کرنے سے تجارت کرنے سے غلامی کرنے سے ہنرحاصل کرنے سے 40 / 150 ذیل میں ان دیکھا متن (نظم)دیا گیا ہے اس کو غور سے پڑھیں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں سے نمبر کو قوسین میں لکھیے۔ حق نے شائستہ ہر بات بنایا تھا ہمیں ایک ہی دام میں پھنس نی نہ سکھایا تھا ہمیں رستہ ہر کوچے منزل کا بتایا تھا ہمیں زینہ ہربام پہ چڑھنے کا سکھایا تھا ہمیں ایسا کچھ بادہ غفلت نے کیا متوالا طوق خدمت کر لیا اور گلے میں ڈالا نوکری ٹھہری ہے لے دے کے اب اوقات اپنی پیشہ سمجھے تھے جسے ہو گی وہ ذات اپنی اب نا دن اپنا رہا اور نہ ہی رات اپنی جاپڑی غیر کے ہاتھوں میں ہر ایک بات اپنی ہاتھ اپنے دل آزاد کے ہم دھو بیٹھے ایک دولت تھی ہماری سو اسے کھو بیٹھے۔ سوال:۔حق سے مرادکیاہے؟ اللہ تعالی شاعر والدین سیٹھ ساہوکار 41 / 150 ابتدائ میں اقبال نے ان سے اصلاح کی۔ شیخ ابراہیم ذوق داغ دہلوی مولانا حالی مرزاغالب 42 / 150 پانی وانی ، کھانا وانا ان مرکب الفاظ میں خط کشیدہ لفظ کیا ہے؟ مہمل علت ان میں سے کوئی نہیں کلمہ 43 / 150 سعیدآہستہ لکھتاہے۔ اس جملہ میں متعلق فعل کی نشاندہی کرو۔ لکھنا ہے سعید آہستہ 44 / 150 روح پرور کے معنی ہیں۔ روح کوخوش کرنے والا روح نکالنے والا دل کوبہلانے والا روح کوتڑپانے والا 45 / 150 شاداں کتاب پڑھتی ہے۔ اس جملہ میں مبتدائ کیا ہے۔ پڑھتی کتاب شاداں ہے 46 / 150 ان میں سے کونساجوڑضدنہیں ہے؟ شہرت۔گمنامی سرگوشی۔خاموشی دقت۔آسانی مفلسی۔پرہیزگاری 47 / 150 کسی لفظ پرال لگایا جائے اورنہ پڑھا جائے؟ حروف علت حروف صحیح حروف شمسی حروف قمری 48 / 150 حالی کا سا شعور۔۔۔ کی نثری تصنیف ہے۔ جگرمرادآبادی فرحت اللہ بیگ معین احسن جذبی جوش ملیح آبادی 49 / 150 گزراہوازمانہ ۔۔۔ سبق کے مصنف کا نام۔ مولانا شبلی مولانا حالی سرسیداحمدخان علامہ اقبال 50 / 150 آواز کے اعتبارسے حروف تہجی کی قسمیں ہیں۔ ایک دو چار تین 51 / 150 حسب ذیل ایک خوردتدریس کی خوبی ہے۔ بازرسائی کا حصول فوری ہوتاہے پیچیدہ تدریس ہے۔ معلم وقت واحدمیں متعددمہارتوں کی مشق کرتاہے تدریس کاوقفہ 40-50 منٹ ہوتاہے 52 / 150 نداغمگین ہے۔خط کشیدہ لفظ صفت کی کونسی قسم کوظاہرکرتی ہے۔ صفت نسبتی صفت ذاتی صفت ضمیری صفت مقداری 53 / 150 شعر میں کسی واقعہ کی طرف اشارہ ہونا کہلاتاہے۔ تشبیہ استعارہ تلمیح ضمیراشارہ 54 / 150 راحت فزا،ددل فریب اورروح پرورالفاظ کہلاتے ہیں۔ مترادف لاحقے سابقے متضاد 55 / 150 ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ جانے آنگن ٹیڑھا،اس محاورے کومکمل کرو۔ ناچ گانا کھیلنا بجانا 56 / 150 کارکردگی کاآزمائش نامہ اورسالانہ امتحانات کی جانچ اچھی مثال ہے۔ تشخیصی جانچ تلخیصی ومجموعی جانچ تشکیلی جانچ عبوری جانچ 57 / 150 معلم کمرے جماعت میں اپنے طلبا کوپہلے حروف کی آوازسکھاتاہے اورپھرآوازوں کوملاکرلفظوں کاتلفظ کرواتاہے۔ وہ یہ طریقہ استعمال کررہاہے۔ صوتی ابجدی اجزائی دیکھواوربولو 58 / 150 معلم کمرے جماعت میں درس وتدریس کےلئے ضروری مواد کوذہن میں رکھ کرمنصوبہ سبق تیارکرتاہے۔ اس کوکہتے ہیں۔ تدریسی یونٹ ریسورس یونٹ سالانہ یونٹ اکائی یونٹ 59 / 150 اس آلے کی مددسے تصاویر،خاکوں کونمایاں طورپربڑاکرکے واضح طورپرکئی طلبائ کوایک ساتھ سکھایاجاسکتاہے۔ ایپی ڈیا اسکوپ فلانیل بورڈ ٹیلی ویژن ٹیپ ریکارڈر 60 / 150 اس زبان کوتقریر میں امدادی وسیلہ کے طورپراستعمال کرتے ہیں۔ اشاروں کی زبان علامتوں کی زبان تحریری زبان ترکیبی زبان 61 / 150 (61-65) Read the passage carefully. Answer the following questions choosing the right options. I was seven-year-old. I had lived at the same place for all of my life, but we were moving. We were moving from the farm with all of its animals, with its memories of searching for chicken eggs, and with the black and white cows that had to be milked each day. We were going from the place of scrub pines, of pastures, of irrigation ditches to an unknown, unknowable place, far, far away. We had worked hard to get ready. Finally, dad piled all of us into the car. As we began to drive away, I looked out of the rear window of the car. As 1 looked back, 1 saw my dog, and my cats. I could not see my horse. I asked my father what would happen to these pets. All that dad could tell me was that they had to remain there, that they could not come with us. There was no explanation – merely the declaration that we must go. I was bitterly disappointed, so disappointed that this memory is still seared into me. forty-three years later. Why could my father not change this ? 1 could not . understand then, but I do now. But still don’t understand why there was no explanation. 61.His regret, at that time, was that? he would miss his books he would miss his pets he would miss his friends he would miss his games 62 / 150 (61-65) Read the passage carefully. Answer the following questions choosing the right options. I was seven-year-old. I had lived at the same place for all of my life, but we were moving. We were moving from the farm with all of its animals, with its memories of searching for chicken eggs, and with the black and white cows that had to be milked each day. We were going from the place of scrub pines, of pastures, of irrigation ditches to an unknown, unknowable place, far, far away. We had worked hard to get ready. Finally, dad piled all of us into the car. As we began to drive away, I looked out of the rear window of the car. As 1 looked back, 1 saw my dog, and my cats. I could not see my horse. I asked my father what would happen to these pets. All that dad could tell me was that they had to remain there, that they could not come with us. There was no explanation – merely the declaration that we must go. I was bitterly disappointed, so disappointed that this memory is still seared into me. forty-three years later. Why could my father not change this ? 1 could not . understand then, but I do now. But still don’t understand why there was no explanation. 62. He asked his father as to? what would happen to his games what would happen to his pets what would happen to his books what would happen to his friends 63 / 150 (61-65) Read the passage carefully. Answer the following questions choosing the right options. I was seven-year-old. I had lived at the same place for all of my life, but we were moving. We were moving from the farm with all of its animals, with its memories of searching for chicken eggs, and with the black and white cows that had to be milked each day. We were going from the place of scrub pines, of pastures, of irrigation ditches to an unknown, unknowable place, far, far away. We had worked hard to get ready. Finally, dad piled all of us into the car. As we began to drive away, I looked out of the rear window of the car. As 1 looked back, 1 saw my dog, and my cats. I could not see my horse. I asked my father what would happen to these pets. All that dad could tell me was that they had to remain there, that they could not come with us. There was no explanation – merely the declaration that we must go. I was bitterly disappointed, so disappointed that this memory is still seared into me. forty-three years later. Why could my father not change this ? 1 could not . understand then, but I do now. But still don’t understand why there was no explanation. 63. Leaving the farm, the child was very disappointed because he could not understand? why his father could not stop him why his brother could not oppose his father why his father could not change the situation why his mother could not unpack the luggage 64 / 150 (61-65) Read the passage carefully. Answer the following questions choosing the right options. I was seven-year-old. I had lived at the same place for all of my life, but we were moving. We were moving from the farm with all of its animals, with its memories of searching for chicken eggs, and with the black and white cows that had to be milked each day. We were going from the place of scrub pines, of pastures, of irrigation ditches to an unknown, unknowable place, far, far away. We had worked hard to get ready. Finally, dad piled all of us into the car. As we began to drive away, I looked out of the rear window of the car. As 1 looked back, 1 saw my dog, and my cats. I could not see my horse. I asked my father what would happen to these pets. All that dad could tell me was that they had to remain there, that they could not come with us. There was no explanation – merely the declaration that we must go. I was bitterly disappointed, so disappointed that this memory is still seared into me. forty-three years later. Why could my father not change this ? 1 could not . understand then, but I do now. But still don’t understand why there was no explanation. 65. The narrator remembering an episode of his childhood is now: sixty-year-old forty-year-old fifty-year-old thirty-year-old 65 / 150 (61-65) Read the passage carefully. Answer the following questions choosing the right options. I was seven-year-old. I had lived at the same place for all of my life, but we were moving. We were moving from the farm with all of its animals, with its memories of searching for chicken eggs, and with the black and white cows that had to be milked each day. We were going from the place of scrub pines, of pastures, of irrigation ditches to an unknown, unknowable place, far, far away. We had worked hard to get ready. Finally, dad piled all of us into the car. As we began to drive away, I looked out of the rear window of the car. As 1 looked back, 1 saw my dog, and my cats. I could not see my horse. I asked my father what would happen to these pets. All that dad could tell me was that they had to remain there, that they could not come with us. There was no explanation – merely the declaration that we must go. I was bitterly disappointed, so disappointed that this memory is still seared into me. forty-three years later. Why could my father not change this ? 1 could not . understand then, but I do now. But still don’t understand why there was no explanation. 64.The verb form of ‘explanation’ is? explainable explain explainable explanatory 66 / 150 (66-70) The following passage has five numbered blanks. For each blank, four alternatives are given. The idea of the documentary was ....( 66 ).... by Anubhav in the year 2007 while he was ....( 67 ).... to his undergraduate course ....( 68 )...... the Western International University, New Delhi, India as a possible ....( 69 )... for an annual inter-university competition ...( 70 )... SIFE (Students in Free Enterprise). 66. Identify the correct option for blank. taken accepted borrowed conceived 67 / 150 (66-70) The following passage has five numbered blanks. For each blank, four alternatives are given. The idea of the documentary was ....( 66 ).... by Anubhav in the year 2007 while he was ....( 67 ).... to his undergraduate course ....( 68 )...... the Western International University, New Delhi, India as a possible ....( 69 )... for an annual inter-university competition ...( 70 )... SIFE (Students in Free Enterprise). 67. Identify the correct option for blank. arriving catching noticing attending 68 / 150 (66-70) The following passage has five numbered blanks. For each blank, four alternatives are given. The idea of the documentary was ....( 66 ).... by Anubhav in the year 2007 while he was ....( 67 ).... to his undergraduate course ....( 68 )...... the Western International University, New Delhi, India as a possible ....( 69 )... for an annual inter-university competition ...( 70 )... SIFE (Students in Free Enterprise). 68. Identify the correct option for blank. on as in at 69 / 150 (66-70) The following passage has five numbered blanks. For each blank, four alternatives are given. The idea of the documentary was ....( 66 ).... by Anubhav in the year 2007 while he was ....( 67 ).... to his undergraduate course ....( 68 )...... the Western International University, New Delhi, India as a possible ....( 69 )... for an annual inter-university competition ...( 70 )... SIFE (Students in Free Enterprise). 69. Identify the correct option for blank. entry exit retirement allocation 70 / 150 (66-70) The following passage has five numbered blanks. For each blank, four alternatives are given. The idea of the documentary was ....( 66 ).... by Anubhav in the year 2007 while he was ....( 67 ).... to his undergraduate course ....( 68 )...... the Western International University, New Delhi, India as a possible ....( 69 )... for an annual inter-university competition ...( 70 )... SIFE (Students in Free Enterprise). 70. Identify the correct option for blank. for from if form 71 / 150 The students must have obeyed their teachers. The passive form of the sentence is....... Their teachers might have been obeyed. Their teachers must have obeyed. Their teachers must have been obeyed. The students must have obeyed their teachers. 72 / 150 So you bought a car, ________ The appropriate question tag for this sentence haven't you? did you? does you? weren't you? 73 / 150 Monica said, "I have finished my homework." Convert it into indirect speech. Monica said that she had finished her homework Monica said that she had finished my homework. Monica said that she has finished her homework. Monica said that she has finished my homework." 74 / 150 Choose the correct statement: She is the prettiest girl in the class she is one of the most prettiest girl in the class She is one of the pretty girl in the class she is the most prettiest girl in the class 75 / 150 -------------Alps are the highest mountain range system in Europe. Choose the appropriate article. no article an the a 76 / 150 If we finish our work quickly we can go to the movies. The underlined word is a/an... conjuction adverb adjective verb 77 / 150 Identify the sentence in which the order of adjectives is correct. Sana bought a small school leather bag Sana bought a school small leather bag Sana bought a leather small school bag. Sana bought a small leather school bag. 78 / 150 The minister was accused of indulging in nepotism. Choose the appropriate antonyms of the underlined word. indifference impartiality hatred condemnation 79 / 150 Choose the correct spelt word. Necessary Necesarry Necesary Neccesary 80 / 150 My father keep all his--------------papers in a lock and key. Choose the appropriate word and fill in the blank. confidential Necessary required usfeful 81 / 150 At a party, he is always in high spirits. Choose the correct meaning of the underlined idioms. uncontrollable talkative cheerful drunk 82 / 150 I am tired. I am working since 7 O' clock in the morning. Choose the correct tense form of underlined sentence. I has been working I was working I have been working I had been working 83 / 150 Choose the correct sentence. There is no meaning in that you say There is no meaning in what you say There is no meaning as to what you say There is no meaning that you say 84 / 150 Which language skills are receptive. Listening & Speaking Writing & Listening Listening & Reading Speaking & Reading 85 / 150 Grammar translation method stresses on.... Fluency Accuracy Listening skill Appropraiteness 86 / 150 Children can best learn a language when they have.... Proficient language teacher Inhibition Motivation Good textbook 87 / 150 Study of meaning in a language is known as.... Syntax Semantics Linguistics Morphology 88 / 150 Which one of the following is considered as a great deterrent to learning English language? English is a difficult language to learn. Lack of opportunity for pupils to listen and use English outside classroom. English has a vast vocabulary English phonemes are unscrupulous 89 / 150 Comprehensive evaluation refers to assessment of..? Academic subjects Both scholastic and co-scholastic areas Summative assessment test Co-curricular activities 90 / 150 Direct method is also known as? inductive approach natural method All indirect approach 91 / 150 ثمرین کے والد ہ کی موجودہ عمر ثمرین کی عمر کا 4گناہ ہے 6سال بعد اگر دونوں کی عمروں کا مجموعہ 62 سال ہوتب دونوں کی موجودہ عمر ہے۔ 20,80 15, 60 5, 20 10, 40 92 / 150 کی قدر کیا ہوگی اگر n (-3)(n+1)×(-3)5=(-3)-4 -12 -10 -8 -5 93 / 150 عدد 715__35 میں خالی جگہ میں کونسے مناسب ہندسے کا رکھا جائے کے یہ عدد 11 سے قابلِ تقسیم اہوجائے۔ 4 1 3 2 94 / 150 دو اعداد 3:4 کی نسبت میں ہیں اور انکا ع-ا-م 4 ہے تب ذ-ا-م ہوگا؟ 16 48 12 36 95 / 150 اقل ترین عدد معلوم کیجئے جس سے 2560 کو ضرب دینے پر وہ کامل مکعب بن جاے گا 625 25 5 125 96 / 150 ؟=p+q ہے تب (p/q) عدد 10.3636....کے تکراری اعشاریہ کی سادہ شکل 125 150 114 11 97 / 150 اگر کسی عدد کا 2/5 گناہ اسکے 1/7 گناہ سے 36 زیاہ ہو تب عدد ہوگا؟ 100 35 140 25 98 / 150 . اگر کرن ،ارجن سے 35فیصد ذائد کماتا ہے تب ارجن، کرن سے کتنے فیصد کم کماتا ہے؟ 65% 33.33% 25.92% 35% 99 / 150 کلیم ڈریس خریدنے کیلئے ایک دکان گئی۔اس نے ڈریس کی اشتہاری قیمت 1000 روپیئے دیکھی۔دکان دار نے پہلے تو 20 فیصد اور مزید 5فیصد ڈسکاؤنٹ دیا۔واحد ڈسکاؤنٹ کیا ہوگا۔ 30% 26% 25% 24% 100 / 150 ذیل میں سے کونسے اعداد تناسب میں نہیں ہے؟ 12,3,16,4 2,4,8,16 9,5,7,4 3,9,27,81 101 / 150 شبانہ کے پاس ایک سڑک کا نقشہ موجود ہے جس میں پیمانہ 1سمر کیلئے 18 کلو میٹر لیا گیا ہے وہ سڑک پر 72000 میٹر فاصلہ طئے کرچکاہے۔تب وہ نقشہ میں کتنا فاصلہ طئے کرا ہوگا۔ 40cm 40cm 4cm 4m 102 / 150 ایک گاؤں کی آبادی 6250 ہے۔ اسکی آبادی کی شرح میں ٪8 سالانہ سے اضافہ ہوتو 2 سال بعد اسکی آبادی کیا ہوگی 7902 7290 7920 7209 103 / 150 دو خطوط کے درمیان ذاویہ صفر ہے تب یہ خطوط ہونگے۔ قاطع خطوط عمودوار اور متوازی خطوط متوازی خطوط عمودوار خطوط 104 / 150 کی پیمائش ترتیب اور 30 اور 50 ہوتو اضلاع کو انکے طول کے لحاظ سے بڑھتی ترتیب میں ہونگے۔ ∠Bاور∠Aمیں اگر ABCمثلث BC>AC>AB BC<AC<AB AC>BC>AB BC<AB<AC 105 / 150 یہ مثلث ہوگا۔ ABCتب ∠C=2∠Bاور ∠A=3∠Bمیں اگر ABC مثلث مثلث قائم الزاویہ مثلث مساوی الضلاع مثلث مساوی الساقین مثلث حادہ ذاویہ 106 / 150 2:3 ایک مثلث خارجہ زاویہ 125 ہےاور اسکے مقابل داخلی زاویئے میں نسبت کی نسبت ہوتو مثلث کے زااویئےہونگے 25,55,85 50,65,75 50,55,75 30,65,85 107 / 150 ہیں تب تمام زاویوں کی پیمائش ہوگی۔ (x+30°) اور (x+20°), (x+10°),x° ایک چارضلعی کے زاویئے 75,85,95,105 65,95,90,110 50,90,105,115, 55,85,95,125 108 / 150 ہیں۔ OT=3x+1اور OR=2x+4پر تنصیف کرتے ہیں اور اگر O ایک مستطیل ہے اگراس کے وتر RENT کی قدر ہوگی۔xتب 3 2 1 4 109 / 150 5:2 ایک متوازی الضلاع کے قاعدے اور بلندی میں نسبت کی نسبت ہے اگر متوازی الضلاع کا رقبہ 360 مربع میٹر ہوتو اسکے ابعاد ہونگے 12,30 8,20 16,40 14,35 110 / 150 ایک روڈ رولر 4400 میٹر فاصلہ طئے کرنے کیلئے 400 گردش کرتا ہے تو اس رولر کا نصف قطر کیا ہوگا 2.75m 1.50m 1.75m 1.25m 111 / 150 ایک منحرف کے متوازی ضلعوں میں نسبت 4:1ہے۔ان کا درمیانی فاصلہ 10سمر ہیں۔ اگر منحرف کا رقبہ 500 مربع سمر ہوتو متوازی اضلاع کے طول ہونگے۔ 10cm 20cm 20.25cm 15cm 112 / 150 کسی مکعب کا کل سطحی رقبہ 1350مربع میٹر ہے۔ اس کا حجم کیا ہوگا (مکعب سمر میں) 3375 225 2025 3135 113 / 150 کسی کلب کے 25 ارکان کی اوسط عمر 38 سال ہے اگر 42 سال اوسط عمر والے 5 ارکان کلب چھوڑ دیں تب کلب کے موجود ارکان کا اوسط ہوگا۔ 37yrs 35yrs 47yrs 27yrs 114 / 150 ٹیچر نے کہا میری جماعت میں اعلیٰ نشانات حاصل کرنے والا لڑکا کم نشانات حاصل کرنے والے لڑکے دوگنے سے 7 زیادہ ہے ۔ اگر اعلیٰ نشانات کی مقدار 87 ہوتو کم نشانات کی مقدار ہوگی۔ 35 50 45 40 115 / 150 اس طریقے میں مسلسل سونچنے اور سمجھنے کے بعد نا معلوم سے معلوم مقدار کا ربط قائم کیا جاتا ہے استخراجی طریقہ استقرائی طریقہ تحلیلی طریقہ ترکیبی طریقہ 116 / 150 کس نے صفر کو صفر سے تقسیم کرنے پر جواب "صفر " حاصل ہوتا ہے کا غلط نظریہ پیش کیا بھاسکرا چاریہ ارشیمداس برہمہ گپتا آریہ بھٹا 117 / 150 بھاسکر چاریہ نے نیوٹن سے بہت پہلے زمین کی قوتِ کشش کو پیش کیا تھا جس نے اسکو--------------- کا نام دیا پرتھوی شکتی آکاش شکتی لیلاوتی دھرمیکا شکتی 118 / 150 اس کے زریعے پہاڑے اور ضرب سیکھایا جاتا ہے کیوزنر اسٹرپ نپئر اسٹرپ اباکس ڈامینو کارڈس 119 / 150 علم ریاضی میں گھر کا کام دینے کا اہم مقصدہے ا۔مدرسہ میں سیکھے گئے سوالات پر عبور حاصل کرنا ا اور ب ج۔مصروف رکھنے کیلئے ب۔خود سے کرنے کے قابل بنانا ہے 120 / 150 ایڈگار ڈیل مخروط میں اوپر سے نیچے کی جانب تدریسی آلات ہیں مجرد سے مقرون مبہم سے ٹھوس نا معلوم سے معلوم تمام 121 / 150 غلط جوڑ کا انتخاب کیجے میری کوم--چیس ثانیہ مرزاء--ٹینس سائنا نہوال-بیاڈمینٹین کرنم ملیشوری-ویٹ لفٹنگ 122 / 150 جڑوں کے ذریعہ پودے حاصل کرتے ہیں پانی ور نمکیات پروٹین پانی نمکیات 123 / 150 اس پودے کو "Congires Weed"بھی کہتے ہیں لیلی پودینہ کیکٹس پارتھینیم 124 / 150 منڈل کی سطح پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے اتنے ماہ میں اجلاس طلب کیا جاتا ہے ہرچھ مہینہ میں ہرتین مہینہ میں ہردو مہینہ میں ہرچار مہینہ میں 125 / 150 جہلم ندی واقع ہے پنجاب میں راجستھان میں کشمیر میں اترآنچل میں 126 / 150 اس شہر کو جھیلوں کا شہرکہا جاتا ہے۔ ادے پور جئے پور ناگپور رائے پور 127 / 150 ہڑپہ کو لوگ ان دھاتوں کا ستعمال کرکے مختلف چیزیں بناتے تھے تانبہ سیسہ تمام کانسہ 128 / 150 پھیپھڑوں(شش) سے متعلق بیماریوں کے علاج کرنے والے ڈاکٹر کو کہتے ہیں Cardialogist Neurologist Pulmonologist Opthamologist 129 / 150 کاکتیہ سلطنت میں تعمیر کئے گئے ہیں تمام ورنگل کا قلعہ رامپا مندر ہزار ستون کا مندر 130 / 150 یہ قبیلہ کے لوگ جنگل کو اپنی ماں مانتے ہیں اور اسکی پوجا بھی کرتے ہیں تمام گونڈ چنچو بونڈا 131 / 150 دریائے گوداواری ریاست تلنگانہ میں اس مقام پر داخل ہوتی ہے کھنڈ گاؤ کندا کرتی نرمل بھینسہ 132 / 150 CPR کا مخفف ہے Cardio Pulmonary Rest and Restart Cardio Pulmonary Ressucritation and Rest Cardio Pulmonary Restart and Report Cardio Pulmonary Ressucritation and Restart 133 / 150 صحیح جو ڑکا انتخاب کیجئے دیواکنڈا--کامینی سلطنت راچا کنڈہ--رےچرلہ سنگامانائکا میدک قلعہ---سوماندری دومکنڈا--رے چرلہ سنگامانائکا 134 / 150 ریاست ونپرتی کے صدر مقامات ہی پاٹلی پلی---سوگور---پیدا جانم پیٹ---کوتہ کوٹہ---سری رنگاپورم---ونپرتی پاٹلی پلی---کوتہ کوٹہ----سوگور---پیدا جانم پیٹ---سری رنگاپورم---ونپرتی پاٹلی پلی---سری رنگاپورم---پیدا جانم پیٹ---کوتہ کوٹہ---سوگور---ونپرتی پاٹلی پلی---سوگور---کوتہ کوٹہ---پیدا جانم پیٹ---سری رنگاپورم---ونپرتی 135 / 150 دستور ساز کمیٹی کت تمام اراکین نے دستور پر اپنے دستخط ثبت کئے 24 Now 1949 24 Jan 1950 26 Nov 1949 26 Jan 1950 136 / 150 وہ عمل جس میں آبی بخارات پانی میں تبدیل ہوتے ہیں عمل تکثیف تمام عمل تلطیف عمل تبخیر 137 / 150 گدھ غذ ا حاصل کرنے کیلئے اپنی اس حص کو استعمال کرتے ہیں کوئی نہیں سونگھ کر بصارت سماعت 138 / 150 یہ جانور صرف رات کے اوقات میں ہی غذا کی تلاش کرتے ہیں چمگاڈر تمام الو جھینگر 139 / 150 یہ آبی پودا مکمل طور پر پانی کی سطح پر تیرتا ہے پسٹیا تمام ویلنزیا ہائیڈریلا 140 / 150 محفوظ پینے کے پانی کی سربراہی کے مراحل ہیں۔ تالاب--- تقطیر---ایریشن---کلورینشن---بالائی ٹانکی—نل تالاب---ایریشن--- تقطیر---کلورینشن---بالائی ٹانکی—نل تالاب----کلورینشن--- تقطیر---ایریش---بالائی ٹانکی—نل تالاب--- تقطیر---کلورینشن---ایریشن---بالائی ٹانکی—نل 141 / 150 اس نے سب سے پہلے برقی رو کا لفظ استعمال کیا جیمس واٹ بنجامن فرینکلن ولیم جیمس ولیم گلبرٹ 142 / 150 اشوک کے بہت سے کتبات اس زبان میں تھے جسے بعد میں برہمی رسم الخط میں کھا گیا پراکرت دیوانگری سنسکرت اودھی 143 / 150 ویدک دور میں سماج اتنے ذاتوں میں تقسیم تھا 2 3 5 4 144 / 150 کنگنا حالی یہاں واقع جہاں پر حال میں ہی اشوک کے ایک پتھر کی تصویر برآمد ہوئی اس پر برہمی حروف کا ایک کتبہ ہے " رانیا اشوک " ہے کیرلہ کرناٹک راجستھان ٹاملناڈو 145 / 150 شکل اتارنا،آلات کا اچھا استعمال کرنا،ترسیمات اتارنا، جدولوں کو پڑھنا وغیرہ۔ حرکیاتی علاقہ تمام تاثراتی علاقہ وقوفی علاقہ 146 / 150 روز مرہ زندگی میں سائینس کےکردارکو سراہتا ہے اورقدر کرتا ہے اس کا تعلق ہے اطلاق علم قہم دلچسپی 147 / 150 یہ طریقہ طلباء میں قوتِ تخیل،خود اعتمادی، خود فیصلہ کی صلاحیت کو فروغ دیتا ہے اور معلم کا کردار رہنما کو ہوتا ہے تجرباتی طریقہ منصوبائی طریقہ تحقیقی طریقہ انکشافی طریقہ 148 / 150 اس کا مطلب ایک بھروسہ ہے جو کسی شئے شخص یا نظام پر قائم کیا جائے ، بھروسہ ہمیشہ تجربہ اور مستقل مزاجی سے بنتا ہے Validity Reliability Practicability Objectivity 149 / 150 تقریری، لکچر کم و مظاہراتی اور تاریخی طریقہ ہے طالب علم مرکوز معلم مرکوز کتاب مرکوز سرگرمی مرکوز 150 / 150 سائینسی تجربات کے ذریعہ طلباءمیں مشاہدہ، تجزیہ،صحیح فیصلہ لینے کی قوت اور صبر و تحمل جیسے اقدار پراوان چڑھتے ہیں یہ قدر ہے۔ سماجی قدر اختراعی قدر افادی قدر نظم و ضبط کی قدر Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback Practice Subject Wise TS TET Exams: TSTET ONLINE EXAMS PREVIOUS GRAND TEST Share this: