TSTET-2022 Free Online Super Grand Test-5

0%
0 votes, 0 avg
381

2 hours 30 minutes

2 hours 30 minutes

TSTET-2022 Free Online Super Grand Test-5

AS Education Academy

1 / 150

اگر MA=CA تب IQ ہے

2 / 150

NCF-2005 کے مطابق مدرسے ذریعہ تعلیم ہے۔

3 / 150

حسب ذیل میں ایک تشکیلی جانچ کا مقصد نہیں ہے۔

4 / 150

پروگرامڈ لرنگ اس نظریہ پر مبنی ہے

5 / 150

Cephalocaudal بالیدگی ظاہر کرتی ہے کہ بالیدگی کا فروغ ہوتا ہے۔

6 / 150

وائی گاٹسکی کے مطابق ذاتی گفتگو کا مقصد اس کے لئے ہوتا ہے۔

7 / 150

اکتساب کردار میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ذریعہ آنے والی نسبتاً مستقل تبدیلی ہے۔

8 / 150

کوہلبرگ کے مطابق اس درجہ میں بچے کے اخلاق “سزاء کے خوف” سے کنٹرول پاتے ہیں۔

9 / 150

پرائمری سکول کے طلباء کی بالیدگی کی ترتیب کا مطالعہ کرنے کے لیے ماہر نفسیات ایک منڈل کے پہلی تاپانچویں جماعت کے طلباء کو منتخب کرکے ایک سال میں اپنا مطالعہ کرتا ہے وہ تحقیق کا طریقہ جو ماہر نفسیات نے اپنایا۔

10 / 150

لومڑی اور کھڑے انگور کی کہانی اس کی مثال ہے۔

11 / 150

ارکسن کے مطابق عنفونِ شباب کا دور اس بحران سے جانا جاتا ہے۔

12 / 150

رامو مدرسے کے ناخوشگوار تجربات کی وجہ سے ترک مدرسہ ہو گیا یہ حسب ذیل قانون کی مثال ہے۔

13 / 150

انعام ایک موثر آلہ  ہے کارکردگی بڑھانے کا یہ اس قسم کے محرک کی نشاندہی کرتا ہے

14 / 150

اس طریقے میں طلباء مفروضے کی تشکیل کرتے ہیں اور مفروضے کی جانچ کر کے اختتام پر پہنچتے ہیں

15 / 150

حسب ذیل ایک اعظم ترین منتقلی اکتساب میں مددگار نہیں ہوتا   

16 / 150

neonate نومولود اصطلاح ظاہر کرتی ہے۔

17 / 150

اگر آپ پرائمری سکول کے معلم ہیں آپ ان میں تخلیقیت( اختراعیت )کو پروان چڑھانے کی کوشش کریں گے

18 / 150

حسب ذیل کوجو ڑئیے

  1. Dyslexia       a. ریاضی میں مشکلات
  2. Dyscalculia  b. حرکی مہارتو ں میں مشکلات
  3. Dysgraphia  c. پڑھنے میں مشکلات
  4. Dyspraxia    d. تحریر میں مشکلات

19 / 150

NCF-2005 یہ مشورہ دیتا ہےکہ اکتساب کو کمرہ جماعت کے چہاردیواریوں سے یہاں منتقل کرنا چاہئیے۔

20 / 150

کثیرصلاحیتوں والے گروپ میں اکتساب کا اہتمام کرنے کی ایک خوبی ہے

21 / 150

PWD 1995 ایکٹ میں PWD کی اصطلاح اس کے لئے ہئ۔

22 / 150

RTE-2009 کے ایکٹ کے مطابق مدرسہ جس میں I-V جماعتت ہوں صدر مدرس ہوگا اگر اس مدرسے میں طلباء کی تعداد اتنی ہو۔

23 / 150

اگر کسی طالب علم کو  ہر پانچ منٹ پر ہر صحیح ردِعمل پر انعام ملتا ہے تو کمک کا نظام العمل ہے۔

24 / 150

بندورا کے مطابق مشاہداتی اکتساب ہے۔

25 / 150

حسب ذیل ایک کو طفل مرکوز تدریسی واکتسابی عمل کے اہتمام کے لئے مد نظر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے

26 / 150

اس کے فروغ کے لئے معاون احفاظ کو استعمال کرتے ہیں۔

27 / 150

وقت کے تفاعل کے طور پر انکشاف ہونے والی حیاتیاتی تو آر ثی صلاحیتیں یا عمر سے تعلق رکھنے والی ترتیب کو کہتے ہیں

28 / 150

علامتی اور انانیت مرکز سوچ اس درجے کی اہم خصوصیات ہیں

29 / 150

بچوں کی پرورش کے ضمن میں کسی خودمختاری کو منظور نہیں کیا جاتا۔

30 / 150

نشوونما نمو یا بالیدگی کے تعلق سے صحیح ہے ان کی شناخت کیجیے

31 / 150

دی گئی نظم کو پڑھ کر سوالات کے جوابات دیجئے۔
فقیرانہ آئے صدا کرچلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی
کہ مقدور تک تو دوا کر چلے

وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے
ہر ایک چیز سے دل اٹھا کر چلے

جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی
ابھی حقیقی بندگی ہم ادا کر چلے

کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میر
جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے

دعا اوردوا ۔۔الفاظ کہلاتے ہیں۔

32 / 150

دی گئی نظم کو پڑھ کر سوالات کے جوابات دیجئے۔
فقیرانہ آئے صدا کرچلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی
کہ مقدور تک تو دوا کر چلے

وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے
ہر ایک چیز سے دل اٹھا کر چلے

جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی
ابھی حقیقی بندگی ہم ادا کر چلے

کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میر
جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے

شاعر کی تقدیر میں کیا نہیں ہے؟

33 / 150

دی گئی نظم کو پڑھ کر سوالات کے جوابات دیجئے۔
فقیرانہ آئے صدا کرچلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی
کہ مقدور تک تو دوا کر چلے

وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے
ہر ایک چیز سے دل اٹھا کر چلے

جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی
ابھی حقیقی بندگی ہم ادا کر چلے

کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میر
جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے

جبیں کے معنی؟

34 / 150

میرنے کیسامزاج پایا؟

35 / 150

شاعر نے حق بندگی کس طرح اداکی؟

36 / 150

دی گئی نظم کو پڑھ کر سوالات کے جوابات دیجئے۔
فقیرانہ آئے صدا کرچلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی
کہ مقدور تک تو دوا کر چلے

وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے
ہر ایک چیز سے دل اٹھا کر چلے

جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی
ابھی حقیقی بندگی ہم ادا کر چلے

کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میر
جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے

’جہاں میں تم آئے تھے کیاکرچلے‘ 

اس شعر کا مصرعہ ہے؟

37 / 150

دیے گئے پیرا گراف کو پڑھ کر سوالات کے جوابات دیجئے۔
غالب، ذوق، مومن اس پرآشوب دور کے شعرا ہیں جس میں ہنگامی غدر نے رہی سہی شاہی وسعت بھی الٹ دی تھی۔ان شعرا کے لفظ میں سوز و گدازاور حرف حرف میں دردمندانہ کیفیت موجود ہے۔ جو بات کہتے ہیں دل سے نکلی ہوئی ہے۔اور اثر میں ڈوبی ہوئی ہے۔ ان کا عشق سچا ہے ان کا معشوق حسن ہے۔  کوئی حسین نہیں۔ تعریف حسن کی ہے کسی حسین کی نہیں۔ غرض یکہ عشق وحسن کے ظاہر ی لوازمات پر ان کی نظر نہیں ٹہرتی۔ دہلی کے شعرا کے کلام میں داخلیت کا غلبہ بھرپور نظر آتا ہے۔ جذبات میں شدت اور روحانیت پائی جاتی ہے۔ زبان میں سادگی ، متانت ، اختصار، فارسی ترکیبی اور شگفتگی بھی پائی جاتی ہے۔دہلی میں شاعری اپنی مصنوعی حیثیت سے ایسی بنیادوں پر کھڑی ہوتی ہے جو انسانی زندگی کے ساتھ ہمیشہ وابستہ اور قائم رہنے والی ہے دبستان دہلی میں ایسی کیفیت ہے جو ہمیشہ ہمیشہ قائم رہنے والی اور ہمیشہ نئے رنگ و روپ دینے کی ضرورت ہے ہے دہلی کا اس زمانے کا ماہر مدد کے لیے بےحدموزوں تھا دہلی کی پوری فضا غزل کے نغموں سے گونج اٹھی اور اس دبستان کی شاعری میں داخلیت کا عنصر زیادہ ہیں ہے۔

دبستان دہلی کے ایک شاعر؟

38 / 150

دبستان دہلی میں اس بات کاعنصرزیادہ ہے۔

39 / 150

بساط کے لغوی معنی؟

40 / 150

دبستان دہلی کی شاعری معنوی حیثیت سے ان بنیادوں پرکھڑی ہے۔

41 / 150

غدر کے حالات اوردہلی کازمانہ اس صنف کے لئے بہت موزوں تھا؟

42 / 150

دبستان دہلی سے وابستہ شعرائ کے کلام میں حرف حرف یہ کیفیت ملتی ہے۔

43 / 150

صحیح جوڑملائیے۔

44 / 150

خون کارنگ کے گیت کارہیں۔

45 / 150

میں مضمون لکھتاہوں۔خط کشیدہ لفظ ضمیر کی کونسی قسم ہے؟

46 / 150

بازومیں نہ تومیرے گرہ باندھ

سمجھائوں جوپنداسے گرہ باندھ

اس شعرمیں شاعرنے کونسی صنعت استعمال کی ہے؟

47 / 150

دھوپ بارش کہرے کی روائیں کاٹ کر۔۔ خط کشیدہ لفظ کے معنی ۔

48 / 150

اسم ظرف سے ظاہرہوتاہے۔

49 / 150

واہ شیر!تم نے میدان مارلیا۔ اس کی مثال ہے۔

50 / 150

وہ اسم خاص جوکسی صفت یا خاصیت کی وجہ سے مشہورہوجائے۔

51 / 150

مُلک کی جمع ہے۔

52 / 150

حروف قمری کی نشاندہی کیجئے۔

53 / 150

پیروں تلے روندناکے معنی۔

54 / 150

اے خدا!،سنو!حروف فجائیہ کی یہ صورت ہے۔

55 / 150

لمسی اشارے ہیں۔

56 / 150

اس کے تحت اعلی ثانوی (ہشتم تادہم) تین زبانوں کی تعلیم کولازمی قراردیاگیاہے۔

57 / 150

پڑھاناسکھانے کے اس طریقے میں بکری کی تصویردکھاکربکری کاتلفظ کراتے ہیں۔ پھر ب کا تلفظ بتاکر’ب‘کی شکل کی مشق کراتے ہیں۔

58 / 150

ایک طالب علم الفاظ ،محاوروں اورضرب المثل کامفہوم سمجھتاہے ہوتواُردو تدریس کے اس ادراکی مقصدکی تکمیل ہوتی ہے۔

59 / 150

لنگوافون ہے۔

60 / 150

معلومات کاباب الداخلہ کہتے ہیں۔

61 / 150

(61-65). Read the passage carefully.

Throughout human history the leading causes of death have been infection and trauma. Modern medicine has scored significant victories against both, and the major causes of ill health and death are now the chronic degenerative disease, such as coronary artery disease, arthritis, cataract and cancer. These have a long latency period before symptoms appear and a diagnosis is made. It follows that the majority of apparently healthy people are pre-ill.

 Many national surveys reveal that malnutrition is common in developed countries. This is not the calorie or micronutrient deficiency associated with developing nation; but multiple micronutrients depletion, usually combined with calorific balance or excess. The incidence and severity of Type B malnutrition will be shown to be worse if newer micronutrients groups such as the essential fatty acids and flavonoids are included in the surveys.

 However, the pharmaceutical model has also created an unhealthy dependency culture, in which relatively few of us accept responsibility for maintaining our own health. Instead, we have handed over this responsibility to health professional who know very little about health maintenance or disease prevention.

4. Based on pharmaceutical thinking, most intervention studies have attempted to measure the impact of a single micronutrient on the incidence of disease. The classical approach says that if you give a compound formula to test subjects and obtain positive results, you cannot know which ingredient is exerting the benefit, so you must test each ingredient individually.

So do we need to analyse each individual’s nutritional status and then tailor a formula specifically for him or her? While we do not have the resources to analyse millions of individual cases. there is no need to do so. The vast majority of people are consuming suboptimal amounts of most micronutrients, and most of the micronutrients concerned are very safe. Accordingly, a comprehensive and universal program of micronutrient support is probably the most cost-effective and safest way of improving the general health of the nation.

Now answer the following questions choosing the right options

61.National surveys reveal :

62 / 150

62.Pharmaceutical model created :

63 / 150

63. Which of the following are the micronutrients groups?

64 / 150

64. Find the synonym of the word ‘notably’

65 / 150

65. Find the synonym of the word ‘unify’

66 / 150

(66-70). The following passage has five numbered blanks. For each blank four alternatives are given. Identify the correct option for each blank.

The Universities in India must learn to —(1)— individuality, variety and dissent —(2)—, a climate of tolerance. Dissent there is, even now, but usually of a sensational kind. The general tendency however, is, to produce the “organization man” who is —(3)— to challenge the accepted pattern of social behaviuor and social institutions at the intellectual level and who is —(4)— often anxious to worm himself into the good —(5)— of the people who count. So that he may be able to get on in life.

66.Find out the appropriate words.

67 / 150

67.Find out the appropriate words.

68 / 150

(66-70). The following passage has five numbered blanks. For each blank four alternatives are given. Identify the correct option for each blank.

The Universities in India must learn to —(1)— individuality, variety and dissent —(2)—, a climate of tolerance. Dissent there is, even now, but usually of a sensational kind. The general tendency however, is, to produce the “organization man” who is —(3)— to challenge the accepted pattern of social behaviour and social institutions at the intellectual level and who is —(4)— often anxious to worm himself into the good —(5)— of the people who count. So that he may be able to get on in life.

68.Find out the appropriate words.

69 / 150

(66-70). The following passage has five numbered blanks. For each blank four alternatives are given. Identify the correct option for each blank.

The Universities in India must learn to —(1)— individuality, variety and dissent —(2)—, a climate of tolerance. Dissent there is, even now, but usually of a sensational kind. The general tendency however, is, to produce the “organization man” who is —(3)— to challenge the accepted pattern of social behaviuor and social institutions at the intellectual level and who is —(4)— often anxious to worm himself into the good —(5)— of the people who count. So that he may be able to get on in life.

69.Find out the appropriate words.

70 / 150

70.Find out the appropriate words.

71 / 150

What amused you?
Change the following complex sentences into simple sentences.

72 / 150

I said to Nandinee, “Please help me with my homework.”
Change to indirect speech.

73 / 150

The injured ———————- to the hospital in an ambulance.
Fill in the blanks with suitable active and passive verb forms

74 / 150

Rearrange the given sentences in proper sequence to form a meaningful paragraph; then, mark the correct sequence as answer.

1.He was so busy with them that he did not get time to eat.

2.Thousands of people came to him and asked different types of questions.

3.No one cared to see that he had this food or rest that night.

4.Swami Vivekananda once stayed in a small village.

75 / 150

Brothers must live in harmony. They must never fall ……

76 / 150

Well, I don’t think I’ll be home before 6.

Choose the correct parts speech for underlined word.

77 / 150

I’m right, ________

Choose the correct question tag.

78 / 150

Shriya has sung three songs.

Choose the correct voice.

79 / 150

A car’s price is usually ________ than a bike’s price.

Choose the correct degree of comparison.

80 / 150

Take your first left then go over the bridge

write the correct parts of speech of underlined word.

81 / 150

Rajeev failed in the examination because none of his answers were _______ to the questions asked.

Choose the appropriate word.

82 / 150

Pick out the clause in the following sentence:

Neha played when evening came.

83 / 150

Find the correct spelt word

84 / 150

Choose the grammatically correct sentence.

I will inform them this.

85 / 150

verbal communication means:

86 / 150

Types of ‘text media’ are

87 / 150

The teaching of reading by associating characters or groups of characters with sounds is the __________ method.

88 / 150

A teacher asked the students of class V to read the text thoroughly. Then she asked them to answer the questions with reference to the context (RTC). In this process, she is encouraging students for ……….

89 / 150

The teacher observed that Pravin could not write a paragraph on her own even after brainstorming the topic. However, she was able to write it under adult or peer guidance. This guidance is called ……

90 / 150

Which approach lays a lot of emphasis on habit formation?

91 / 150

70720 میں 7 کی مقامی قدروں کا فرق ہوگا

92 / 150

Palindrome number کی یہ ایک مثال ہے۔

93 / 150

وہ بڑے سے برا عدد معلوم کیجیئے جس سے 42 اور 142 کو تقسیم کرنے پر ہر ضورت میں  باقی 2 بچتا ہے

94 / 150

24² اور 25² کے درمیان پاے جانے والے غیر کامل مربع اعداد کی تعداد

95 / 150

راجہ فی سکنڈ ½1 میٹر فاصلہ پیدل طئے کرتا ہے وہ 15 منٹ میں کتنا فاصلہ طئے کرےگا

96 / 150

0.375555…...

 کی p/q شکل ہے۔

97 / 150

 کسی چناؤ حلقہ میں 2000 ووٹر میں سے53 فیصد ووٹرس نے حق رائے دہی کا استعمال کیا تب بتائے کہ کتنے تعداد نے ووٹ ڈالا۔

98 / 150

رقیب ایک ٹیپ ریکارڈر 2800 روپیئے میں فروخت کرتے ہوئے ٪12 نفع حاصل کرتا ہے تب وہ اسکو کتنے میں خریدا ہوگا۔

99 / 150

اگر 36 آدمی ایک دیوار کو 12 دن میں تعمیر کرتے ہیں تب 16 آدمی اسے کتنے دنوں میں تعمیر کرینگے

100 / 150

ایک آدمی کچھ فاصلہ بہاؤ کی سمت میں 2 گھنٹے میں طئے کرتا ہے۔اورواپسی اسی فاصلے کو 4 گھنٹوں طئے کرتا ہے۔اگر بہاؤ کی رفتار 5 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتوآدمی کی رفتار روکے ہوئے پانی میں ہوگی۔

101 / 150

کس شرح سود پر رقم 15سال میں رقم کا  چار گناہ ہوجائے گی۔

102 / 150

اگر ایک مستوی سطح میں خطوط مستقیم کا ایک مشترک نقط نہ ہو تو ان خطوط کو کہتے ہی

103 / 150

اگر مثلث کے دو زایئے تمامی  ہوتو مثلث ہوگا

104 / 150

10 واں مثلثی عدد ہے

105 / 150

اگر 6 نقاط ہوتب ان سے اتنے خطی قطعہ/ مقطوعہ خط حاصل ہوتے ہیں

106 / 150

غلط بیان کی نشاندہی کیجئے۔

107 / 150

ہیں تب تمام زاویوں کی پیمائش ہوگی۔ (x+30°) اور (x+20°), (x+10°),x° ایک چارضلعی کے زاویئے

108 / 150

مستطیل کا گھماؤ تشاکیل ذاعیہ ہے۔

109 / 150

اگر ایک کثیر ضلعی ٹھوس  میں 6رخ اور8 راس ہیں تب اس میں کتنے کنارے ہیں

110 / 150

ایک مربع اور ایک متوازی الضلاع کا رقبہ مساوی ہے اگر مربع کا ضلع 40 میٹر اور متوازی الضلاع کی بلندی 20 میٹر ہے تب متوازی الضلاع کا قاعدہ ہوگا

111 / 150

 ایک 35 سمر نصف قطر والے پہئے کو 660 سمر فاصلہ طئے کرنے کیلئے کتنی دفعہ گردش کرنا پڑے گا

112 / 150

ذیل کے معطیات کو صعودی ترتیب میں لکھنے پر وسطانیہ 15 حاصل ہوا۔ تب x کی قدر کیا ہوگی

10, 12, 14, x-3، x, x+2, 25

113 / 150

15 سال بعد شاہین کی عمر موجودہ عمر کا 4 گناہ ہوگی تب شاہین کی موجودوہ عمر ہے۔

114 / 150

کی قدر کیا ہوگی اگر x
(36 )4=312x

115 / 150

یہ طریقہ تقریبا  منصوبی طریقے سے ملتا ہوا ہے اور یہ استقرائی اور استخراجی طریقہ بھی ہے

116 / 150

صفر کی علامت، مقامی قیمت اور حقیقی قیمت کو اس نے پیش کیا

117 / 150

دوہندسی اعداد سے 7 ہندسی اعداد تک سمجھانے کیلئے اور 3 تا 7 ہندسی اعداد کی جمع سیکھانے کیلئے استعمال کیا جاتاہے

118 / 150

4آم:20 روپئے ؛ 10آم:—
یہ سوالات کی کونسی قسم ہے؟

119 / 150

علم ریاضی میں کمزور طلباء کےلئے کونسا ریمیڈیل تدریس اپنائیں

120 / 150

ہے۔ Specification پہچان کس تدریسی مقصد کا

121 / 150

خط استوائ کے دونوں جانب عرض بلدکے درمیان گرم صحراواقع ہیں۔

122 / 150

صحت ،مالگذاری،فائرسرویسس اور تعلیم کااس زمرہ سے تعلق ہے۔

123 / 150

صحیح جوڑکوپہنچانئیے۔

124 / 150

جزیرہ نما مرتفع کے مشرقی اورمغربی گھاٹ یہاں ملتے ہیں۔

125 / 150

گوپال کرشناگھوکھلے اوردادابھائی نوروجی کے مقبول عام نام ہیں۔

126 / 150

یہ اقوام متحدہ تنظیم کی شاخ نہیں ہے۔

127 / 150

غلط جوڑکی نشاندہی کیجئے۔

128 / 150

انسانی دانتوں کی ترتیب۔۔

129 / 150

ایک کمرہ جماعت میں ابتدائی طبی امدادکے ڈبہ میں ٹارٹارک ترشہ،آیوڈین انٹی سپٹک لوشن اورپوٹاشیم پرمیگنیٹ ہیں۔ بچھوکے کاٹنے پرآپ ان میں سے ابتدائی طبی امدادکے لئے کیااشیائ استعمال کریں گے۔

130 / 150

کبڈی تیم میں کھلاڑیوں کی تعداداور زائدکھلاڑیوں کی تعدادکی ترتیب۔۔۔

131 / 150

پانی سے ہونے والی زیرگی اورہواسے ہونے والی زیرگی کی مثالیں۔

132 / 150

ایک کسان اپنے کھیت میں فصل اُگانے کے لئے سورڈ۔سکر جمع کرتاہے۔ یہ فصل ہوگی؟

133 / 150

انسانی ڈھانچہ:ہڈیاں::پتہ کاڈھانچہ:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

134 / 150

وٹامن کی کمی سے ہونے والی جلدی بیماری۔۔۔

135 / 150

ساحلی علاقہ میں ایک کسان کاکھیت ریتلی مٹی کاہے۔ وہ مناسب فصل بتلائیے جویہ اپنے کھیت میں اُگاسکتاہے۔

136 / 150

ایک شخص جنگلی جانوروں کی زندگی کامطالعہ کرنے کے لئے جنگل میں ٹہرناچاہتاہے۔ اُس کوکس طرح کے مکان میں رہناچاہئیے۔

137 / 150

ان درختوں کی زیاہ تعدادہوامیں نائٹروجن کے فیصدی کوکم کرتی ہے۔

138 / 150

وہ گیس جوپودے کے پتوں میں موجودکلوروفل کوتباہ کرتی ہے۔

139 / 150

پانی سے متعلق غلط بیان کی نشاندہی کیجئے۔

140 / 150

صحیح بیان کی نشاندہی کیجئے۔

141 / 150

ایک گلوب پرعرض بلداورطول بلدہیں۔

142 / 150

گرام سبھا سے مراد؟

143 / 150

شراون بیلاگولا،مہابلی پورم یہ تاریخی مقامات ان ریاستوں میں واقع ہیں۔

144 / 150

ہندوستان کارقبہ ہے۔

145 / 150

وہ منصوبہ جوکمرے جامعت میں طلبائ کے اکتسابی نتیجہ کے لئے ہے۔

146 / 150

گریڈنگ کے مقصد کے لئے استعمال ہونے والی جانچ ہے۔

147 / 150

سائنسی نتائج ظاہرکرتے ہیں۔

148 / 150

اس مقصدکے حصول کے لئے بہت ہی اہم ابتدائی قدم ہے۔

149 / 150

یہ طریقہ طلبائ میں دستکاری کی مہارتوں کوفروغ دینے میں مدددیتاہے۔

150 / 150

زمین پرموجودمخلوقات کے تحفظ کے لئے استعمال کی جانے والی ترتیب ہے۔

Your score is

0%

Rate this exam.

Share this:

You May Also Like