Online Exams TET TS TET September 12, 2023September 12, 2023 TSTET 2023 Free Online Super Grand Test-1 Posted By: aseducationacademy@gmail.com TET (U/M), TET GRAND TEST TSTET 2023 Free Online Super Grand Test-1 0% 1 votes, 1 avg 455 2 hours 30 minutes 2 hours 30 minutes TSTET-2023 Free Online Super Grand Test-1 AS Education Academy District NameAdilabadBhadradriKothagudemHyderabadJagtialJangaonJayashankar BhupalpallyJogulamba GadwalKamareddyKarimnagarKhammamKumuram BheemMahabubabadMahabubnagarMancherialMedakMedchal-MalkajgiriMuluguNagarkurnoolNalgondaNarayanpetNirmalNizamabadPeddapalliRajanna SircillaRangareddySangareddySiddipetSuryapetVikarabadWanaparthyWarangal (Rural)Warangal (Urban)Yadadri BhuvanagiriMaharashtraOther State 1 / 150 بچے کی نشوونما میں سماجی :ثقافتی پس منظرکی اہمیت پراس ماہرین نفسیات نے زوردیا ۔ Maslov Piaget Sigmund Fried Lev Vygotsky 2 / 150 ذیل میں کونسا معروض نفسی وحرکی علاقےتعلق رکھتاہے مہارت فہم اطلاق علم 3 / 150 RTE-2009کے لحاظ سے وسطانوی تعلیم “Elementry Edn’’ہے V-VIII I-V I-VIII I-VII 4 / 150 آفاقی قواعدسے منسلک ماہرین نفسیات یہ ہے۔ Noam Chomsky Lev Vygotsky Alferd Edner Carl Yung 5 / 150 By way of sight seeing بصارت سے ۔۔۔۔۔فیصدیادرہتاہے 93% 83% 49% 66% 6 / 150 حسب ذیل میں بچے کاپہلاکھیل ہوتاہے تنہا کھیل ہم اثر کھیل متوازی کھیل اشتراکی کھیل 7 / 150 NCF-2005کے بنیادی اصولوں کی تعداد 3 4 5 2 8 / 150 ایک طالب علم انگریزی ذریعہ تعلیم حاصل کرتاہے۔ یہ اپنی معلومات جوریاضی میں ہوتی ہے اُسکی بدولت کیمیائ کاعددی سوال(Problem)حل کرتاہے۔ یہ اکتساب کی منتقلی ہے۔ منفی اور مثبت مثبت صفر منفی 9 / 150 پیاجے کے وقوفی نظریہ کے اس مرحلہ میں بچہ اشیائ کوصرف ایک ہی زاویہ سے دیکھتاہے۔ رسمی عملی دور ٹھوس رسمی دور حسی وحرکی مرحلہ ماقبل تفاعلی دور 10 / 150 S-typeمشروط اکتساب یہ ہے۔ سعی و خطاء مشروط اکتساب بصیرت مشروط اکتساب عاملی مشروط اکتساب معیاری مشروط اکتساب 11 / 150 اس قسم کی صلاح کاری میں مشیر(Counsellor)کاکردارمرکزی ہوتاہے۔ مجموعی صلاح کاری انتخابیت صلاح کاری بالراست صلاح کاری راست صلاح کاری 12 / 150 بچہ کی ہمہ گیرشخصیت کی نشوونما اس جانچ سے کی جاتی ہے۔ انفرادی جانچ تلخیصی جانچ تشکیلی جانچ تشخیصی جانچ 13 / 150 Dysgraphiaہے۔ بصری مسئلہ پڑھنے کامسئلہ لکھنے کامسئلہ لمسی مسئلہ 14 / 150 اکتساب میں مجموعی طرز(Wholistic approach in Learning )کاتصورانہوں نے پیش کیا کل کواہمیت دینے والے ادراکی انداز والے انسانیاتی انداز والے طرز عمل انداز والے 15 / 150 کتابMeasurement of Intelligenceاس نے تحریرکی Thorondike Charles Spearman Bruner J.P Gilford 16 / 150 درجہ اول(I Class)کے بچے کوایک معلم نے سزادی، اسطرح بچے میں دوسرے معلموں سے بھی ڈرہوگیا۔ یہ ایک مثال ہے اس قسم کی مشروطیت نظریہ وقوفی اکتساب بصیرتی اکتساب سماجی اکتسابی نظریہ 17 / 150 طالب علم نے اپنے ہمعصر گروپ میں اکتسابی عملی طریقے کواپناتاہے۔ یہ کہلاتاہے Assessment for learning Assessment as learning Assessment by learning Assessment of learning 18 / 150 مسلسل وجامع جانچ کے عمل میں‘‘جامع’’کاتعلق اس سے ہے۔ کسی ایک عنوان کی مکمل جانچ احتسابی ترقی علمی وغیرعلمی میدانوںمیں نظیری وعملی امتحان میں بچہ کی ترقی کاتخمینہ تعلیمی میدان میں انفرادی فردکی مکمل ترقی 19 / 150 Co-Operative Learningتعاونی اکتساب کی تائیدیہ نظریہ کرتاہے۔ تھارن ڈائیک کانظریہ برونر کانظریہ وائی گاٹسکی کانظریہ پیاجے کانظریہ 20 / 150 اکتساب کنندہLearnerکے اکتسابی اہلیت Learning abilitiesکواسطریقہ میں دیکھا۔ مظاہرے پرمبنی تدریس منصوبہ اساس اکتساب گروہی بحث ومباحثہ کاطریقہ مثالی حکمت عملی 21 / 150 حسب ذیل میں یہ وہ طریقہ ہے جوCWSNکے مطالعہ میں مدددیتاہے۔ Survey Method مطالعہ باطنIntrospection تجرباتی طریقہExperimental Method Case Study Method 22 / 150 Development Task’’اس لفظ کواس نے دیا۔ Havighurst Stanely Halls St. Augustin پیاچےPiaget 23 / 150 ایک فردکووقت واحدمیں پسندیدہ دوشعبہ جات میں تقرر۔ یہ ذہنی کشمکش کہلاتی ہے۔ دوہری قربت۔دوہری گریزکشمکش قربت۔قربت کشمکش قربت ۔گریزکشمکش گریز۔گریزکشمکش 24 / 150 بقول سگمنڈفرائیڈ کے جبری فراموشیIntentionally Forgettingکہلاتی ہے۔ Repression Compensation Regression Rationalisation 25 / 150 Individual Psychologyسے منسلک ماہرین نفسیات داں یہ ہے۔ ایڈلر کارل یونگ سگمنڈفرائیڈ ارکسن 26 / 150 انسانیاتی اندازاکتساب میں کارل روجرکاخیال ہے کہ معلم میں یہ خصوصیت ہوناچاہئے۔ ادراکی انداز جمہوری انداز ہم احساسی انداز شراکتی انداز 27 / 150 مکمل اندھاپن کے لئے بصری صلاحیت Visual Acquityیہ ہوتی ہے۔ 3/60 3/27 3/360 3/18 28 / 150 Ravan’s Progressive Matrix Testہوتاہے۔ گروہی غیر لسانی آزمائش نامہ گروہی لسانی آزمائش نامہ انفرادی لسانی آزمائش نامہ انفرادی غیرلسانی آزمائش نامہ 29 / 150 آبادی میں وہ لوگوں کی تعدادبہت ہوتی ہے جویہ ذہانتی خارج قسمت I.Q 110-125 90-110 120-130 70-90 30 / 150 Inquiry based learningکا تعلق اس سے نہیں۔ منصوبائی طریقہ تدریس انکشافی طریقہ تدریس مشغلاتی طریقہ تدریس بحث ومباحثہ 31 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘گاو زمین ’’ سے کیامراد ہے؟ وہ گائے جودودھ دیتی ہے۔ وہ گائے جسکی سینگ پرزمین ٹکی ہوئی ہے گائوتکیہ جس سے ٹےک لگاکربیٹھتے ہیں زمین پرچرنے والی گائے 32 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘نظم میں ‘ملک’ کس کوکہاگیاہے؟ فرشتے کو ممدوح کو دروازے کو شاعرکو 33 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک شاعرنے ممدوح کی کن خوبیوںکی تعریف کی ہے؟ شرافت ، علم اوربہادری سخاوت ، شرافت اورحیا یہ تمام سخاوت علم اوربہادری 34 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک جب ممدوح میدان جنگ میں آگے نکلتاہے تواس کے مقابلہ میں کون آتاہے۔ کوئی نہیں غائبی مدد بہادر لوگ بڑے بڑے لوگ 35 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘کوچک’’ کی ضد بڑا غیور چھوٹا چشمک 36 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 36-دعوت کااہتمام کس نے کیا؟ دربان نے امیرخجندنے امیرطبرستان نے امیرخراسان نے 37 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 37-‘‘دوسار’’کے معنے ہیں؟ بہت دورچلے جانا دورکھڑے ہوجانا آرپارہونا مل جانا 38 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 38-تجسیم کرنے کامطلب ہے۔ کسی جذبے یانظرنہ آنے والی چیزکومجسم بنادینا ترتیب دینا خاکہ بنانا تمثیل کرنا 39 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 39-بادشاہ کی اجازت سے پہلے دربان آوازکے پیچھے کیوں نہیں گیا۔ بڑافرض شناس تھا کام چور بیوقوف تھا دربان بزدل تھا 40 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 40-پاسبانی کے معنی نوکری وزیری چوکیداری غلامی 41 / 150 گؑریزکاتعلق ہوتاہے۔ مدعااوردعامیں ربط کے لئے مدح اورمدعامیں ربط کے لئے تشبیب اورمدح میں ربط کے لئے یہ تمام 42 / 150 وہ لفظ جوکسی خاص شئے یامقام کانام ہووہ کہلاتاہے۔ اسم خاص اسم ذات اسم عام اسم لقب 43 / 150 ‘‘راہ گیر’’مثال ہے۔ مرکب الفاظ لاحقہ غیرمرکب الفاظ سابقہ 44 / 150 جس جملہ میں حروف تشبیہ اوروجہ شبہ نہیں ہوتااُس کوکہتے ہیں۔ صنائع استعارہ مجاز کنایہ 45 / 150 قطعہ کے اشعار۔۔۔۔۔۔ سے کم نہیں ہوتے۔ چار چھ تین دو 46 / 150 قافیہ کے لغوی معنی ہیں۔ سامنے آنے والا پیچھے آنے والا تاقیرآنے والا آگے آنے والا 47 / 150 جب کسی کاقول نقل کیاجاتاہے توایسے موقعوں پریہ علامت استعمال کی جاتی ہے۔ واوین رابط ختمہ سوالیہ 48 / 150 کلام میں لفظوں کوخاص انداز میں برتاجاتاہے۔اُسکو کیاکہتے ہیں۔ غزل مسلسل حسن تعلیل مبالغہ صنعت 49 / 150 اُردوقواعدکی سب سے پہلی تصنیف ہیں۔ فیروزاللغات قواعدالقواعہ دریائے لطافت آمدنامہ 50 / 150 ایسی تحریرجسمیں کسی شخصیت کوموضوع بنایاجائے کہلاتاہے۔ انشائیہ خاکہ مضمون ڈرامہ 51 / 150 ایسے لفظ جنکی آوازایک ہولیکن معنی اوراملامختلف ہوں کہلاتے ہیں۔ ہم معنی الفاظ مرکب الفاظ ہم آوازالفاظ مترادف الفاظ 52 / 150 مرکب مطلق جملہ کی کتنے اقسام ہیں۔ چار پانچ تین چھ 53 / 150 غم کھانااورغصہ پیناکیاہے۔ محاورہ ضرب المثل کہاوت قول 54 / 150 واجدعلی شاہ نے اپناڈرامہ‘‘رادھاکنھیا‘‘کب کیا۔ 1841 1741 1814 1774 55 / 150 ایک طالب علم کواردوکی عبارت صحیح طورپرپڑھنے کی صلاحیت پیداکرناہے۔ کلچری/تہذیبی مقصد قواعدپڑھنے کے مقصد تصریح افادی مقصد 56 / 150 نظم پڑھنے کے بعدلطف اندوزہونااس Domainسے متعلق ہے۔ ان میں سے کوئی نہیں تاثراتی حرکی ونفسی وقوفی 57 / 150 جانچ کے آلات میں یہ نہیں ہے۔ مشاہدہ سوالنامے تفویضات ریٹنگ اسکیل 58 / 150 زبان کے آغازکاوہ نظریہ جسمیں حیوانی آوازیں کی نقل سے الفاظ کابننا کہاگیاہے۔ Bow-Row Theory Contract Theory Push Pooh Theory Natural Theory 59 / 150 ہم حروف تہجی سکھانے کے لئے تصویربتاکرالفاظ بولنے کے لئے کہتے ہیں تب یہ طریقہ ہوگا؟ جملے کاطریقہ صوتی دیکھواوربولوکا طریقہ ابجدی 60 / 150 ہم طلبائ کی جمالیاتی ذوق کوپروان چڑھانے کے لئےنصاب میں اس کوجگہ دیتے ہیں۔ نظموں کوباربارلکھوانا ہم نصابی سرگرمیاں درسی کتاب میں اخلاقی کہانیاں شامل کرنا۔ کتابوں کی فراہمی 61 / 150 Baseline test is a type of – diagnostic test summative test formative test none 62 / 150 SQ3R method in teaching reading is? select,query,respond,react and renew search,quit,run,reach,repeat survey,question,read,recall and review Sing,quick,ring,reactive and remedy 63 / 150 I have always felt that the true text book for the people is his teacher. Is said by… C.H Bose Indira Gandhi Jawaharlal Nehru M.K Gandhi 64 / 150 According to psychologist lisping stage is.. 25- 36 months 36 -60 months 19- 24 months 0-12 months 65 / 150 The two main types of evaluations are. discript you and objective Syllabus and curriculum formative and summative deductive and inductive 66 / 150 Appreciation is an important aspect while reading by teaching. reader poetry drama supplementary Prose 67 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What are worth recording? Four more reminiscence of school days Two more reminiscence of school days Three more reminiscence of college days One more reminiscence of school days 68 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What was the strange subject? Zoology Geology Geography Geometry 69 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: The idiom at sea means. of the sea to be confused near the sea in the sea 70 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What did he say about the teachers . lecturer was not a teacher teacher was efficient teacher was effective teacher was in efficient 71 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: According to the passage the easy and interacting subject became was.. Geometry None Geology Geography 72 / 150 The girl is crying with a low voice. noun phrase adverb phrase adverb clause adjective phrase 73 / 150 Devi will prepare egg curry , ______? willn't she will she will not she won't she 74 / 150 Antonym of the word ‘ancient” is …. traditional None old modern 75 / 150 Synonym of the word ‘Murder’. isolate regret live assassin 76 / 150 He is a doctor . noun ,pronoun pronoun,verb pronoun, noun adjective,noun 77 / 150 I swim in this swimming pool. verb adjective noun pronoun 78 / 150 Work hard if you _____want to pass your TET exam. will come Would like will have to would get 79 / 150 James wife accused him …….cheating. up with to of 80 / 150 If A is equal to B and B is equal to C,……. A is equal to C. so than because then 81 / 150 He is capable ……….. doing anything. about in for of 82 / 150 Suresh is not as tall as Ramesh. None of the above Ramesh is taller than Suresh Ramesh is tallest than Suresh Ramesh is not taller than Suresh 83 / 150 What is your name. noun verb adverb preposition 84 / 150 -“Once in a blue moon” means - None occur daily occur frequently occur rally 85 / 150 -‘Kick the bucket’ means- to die to hit hard to leave to push 86 / 150 Find the wrongly spelt word- literature essencial astonish horrified 87 / 150 He said to me ‘’please come here’’ He requested me to come there He requested me to come near He told me please don't go there He requested me to come here 88 / 150 Pavan is watching T.V now. T.V was being watching by Pavan now TV is being watching by Pavan now T.V is being watched by Pavan now T.V was being watched by Pavan then. 89 / 150 No Soner did he see his teacher, than he ran away. conjunction adjective preposition pronoun 90 / 150 Kishore is the worst boy in the class. conjunction word order pronoun adjective 91 / 150 سب سے چھوٹا طاق مفر عدد ہے 3 1 2 5 92 / 150 . ایک کمرہ کے طول، عرض اور بلندی ترتیب وار6 میٹر، 4 میٹر اور 10 میٹر ہوں تب چار دیواری رقبہ ہوگا۔(مربع میٹر میں) 150 200 300 400 93 / 150 یہ ایک مثلث کے ذاوئیے ہیں 100,50,40 60,70,30 35,55,90 45,45,80 94 / 150 ایک مثلث کے ذاویوں میں 1:2:3 کی نسبت ہوتو یہ مثلث ہوگا۔ قائم الزاویہ مثلث حادہ ذویہ مثلث قائم الزاویہ مساوی الساقین مثلث مساوی الساقین مثلث 95 / 150 ایک مثلث کے دو ضلعے کا مجموعہ 9سمر ہیں تب اس کا تیسرا ضلع ہوگا 10cm 11cm 8cm 9cm 96 / 150 دائری راستہ کا رقبہ کیا ہوگا اگر اسکےبیرونی دائرہ کا نصف قطر 10 سمراوراندرونی دائرہ کا نصف قطر 4 سمر ہیں۔(مربع سمر میں) 256 150 264 136 97 / 150 اگر y=1,x=1مساوات3x+ay=6کا حل ہوتوa کی قدر کیا ہوگی۔ 2 4 3 6 98 / 150 25p²-49q² کےاجزاےضربی ہیں۔ (5p+7q)(5p-7q) (5p+7q)(5p+7q) (7p-5q)(7p+5q) (p+q)(p-q) 99 / 150 10 مشاہدات کے معطیات کی اقل ترین قدر 15 اور اعظم ترین قدر 25 ہیں تب اوسط ہوگا۔ 12 25 15 21 100 / 150 70 طلباء کی ایک جماعت میں لڑکیوں کی تعداد لڑکوں کی تعداد کا¾ گنا ہے۔ جماعت میں لڑکیوں کی تعداد کتنی ہے۔ 45 30 40 25 101 / 150 ذیل میں کونسی اعشاری کسر غیر مختتم اعشاریہ کو ظاہر نہیں کرتی ہے 0.656565.... 0.632632.... 0.632657.... 0.65 102 / 150 دو اعداد 72 اور 252 کا ع۔ا۔م 36 ہے تب ان کا ز۔ا۔م----------- ہوگا۔ 144 576 508 504 103 / 150 ایک 7/8 میٹر لمبی سلاخ کو دو ٹکڑوں میں بانٹا گیا اگر ایک ٹکڑے کی لمبائی 1/4 میٹر ہوتو دوسرے ٹکڑے کی لمبائی ہوگی 3/4 5/8 8/5 5/4 104 / 150 یہ ایک جڑواؐ مفرد اعداد کا جوڑ نہیں ہے۔ 37,39 11,13 41,43 29,31 105 / 150 ایک مثلث کے وسطانیوں کا نقط تراکز ہے محیطی مرکز مرکز وسطانی عمودی مرکز بیرونی مرکز 106 / 150 ایک مثلث بنانےکیلئے غیر تابع پیمائشات کی ضرورت ہوتی ہے 3 5 4 2 107 / 150 ایک سیومنگ پول کا 3/10 واں حصہ ½گھنٹے میں بھرتا ہے تب دیڑھ گھنٹے میں کتنا بھرےگا۔ 6/10 9/10 5/10 7/10 108 / 150 ایک عدد کا 40 فیصد 400 ہے تب عدد ہوگا؟ 1000 1200 500 800 109 / 150 ۔8میٹرک ٹن اور 550 کلوگرام کے درمیان میں نسبت 160:13 13:160 11:160 160:11 110 / 150 7مشاہادات کا اوسط 32 پایاگیا۔ اگر معطیات میں ایک مشاہدہ 48 کا اضافہ کیا جائے تو حاصل ہونے والا حقیقی اوسط حسابیہ کیا ہوگا۔ 33 34 32 31 111 / 150 5 اور125 کا درمیانہ تناسب ہے۔ 62.5 25 625 125 112 / 150 کسی عدد کے دوگنا میں 7 کا اضافہ کرنے پر 49 حاصل ہوتا ہےتب عدد ہوگا 28 14 42 21 113 / 150 کتاب پر چھپی ہوئی قیمت 150روپیئے ہیں ڈسکاؤنٹ 15 فیصد دیا گیا تب گاہک کو کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی 127.5 125.5 122.5 132.5 114 / 150 ایک رقم دو سال کیلئے ٪4 شرح سالانہ سود مرکب سے ششماہی محسوب کی جائے تب مدتِ تبادلہ ہوگی۔ 8 2 4 6 115 / 150 اس میں طلبا ء عام سےخاص کی طرف بڑھتے ہیں پہلے سے اخذ کردہ ضابطہ دیا جاتا ہے۔اور انہیں کہا جاتا ہے کہ اس پر سوالات حل کیجئے استخراجی طریقہ تحلیلی طریقہ انکشافی طریقہ استقرائی طریقہ 116 / 150 آرشیمداس کی لکھی ہوئی کتابیں The Measurement of circle All On Spiral The Method 117 / 150 جمع اور تفریق کو سیکھنے کیلئے میاتھس کٹ کے اس آلہ کو استعمال کی جاتا ہے Fraction Disk نپئر اسٹرپ کیوزنر اسٹرپ ڈامینو کارڈس 118 / 150 معلم اپنے طلباء کو جانچ کے زریعہ تشخیص کرنے کے بعد وقفہ کے دوران ان کی کمزوریوں ،غلطیوں کو دور کرنے کیلئے اپنے زرین مشوروں سے نوازتا ہے تلخیصی جانچ تشکیلی جانچ مجموعی جانچ تشخیصی جانچ 119 / 150 ریاضی میں ضروری ہی Speed And Accuracy None Accuracy Speed 120 / 150 مدرسہ میں ریاضی کے لیاب کا نعم البدل ہے ریاضی کی کتاب تمام ریاض کا کٹ ریاضی کا معلم 121 / 150 خون کومنجمدہونے میں مدددیتی ہیں سرخ جسمے سفید جسیمے پالزمہ خون کی تختیاں 122 / 150 ذیل میں کونساآبی پوداہے۔ Aloevera catus Eichomia Lilly 123 / 150 Cuscutaنامی پودے میں پتے نہیں ہوتے چھوٹے پتے ہوتے ہیں سوئی نماپتے ہوتے ہیں بڑے پتے 124 / 150 کونسا جوڑایک طرف ہی حرکتUnidirectional Movementکرتاہے۔ پھسلنے والاجوڑ گیندوپیالہ نما جوڑ Pivot Joint چول نما جوڑ 125 / 150 غذامیں پروٹین کی موجودگی کے ٹسٹ کےلئے استعمال کیاجاتاہے۔ سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈاورکاپرسلفیٹ نیم شفاف کاغذ آیوڈین ایتھائیل الکوحل 126 / 150 حیاتین کیلیسفیرال (D)کی کمی سے ہونے والی بیماری کساخRickets فقرالدام بیری بیری اسقربوطScurvy 127 / 150 بارش کی پیمائش کے لئے اس آلہ کااستعمال نہیں ہوتا۔ یوڈومیٹر بادپیما آرتھرومیٹر پلوینومیٹر 128 / 150 کسی تارسے خارج ہونے والی حرارت کی مقدارکاانحصارہوتاہے۔ تارکے طول پر تارکی موٹائی پر تارکے مادے پر یہ تمام 129 / 150 ہندوستان میں اس سال سے میٹرک نظام کااستعمال شروع ہوا 1/اپریل1957 1/ڈسمبر1957 15/اگسٹ1957 10/اپریل1958 130 / 150 دنیامیں استعمال ہونے والے پانی کااتنے فیصدصنعتوںمیں استعمال ہوتاہے۔ 22% 11% 70% 5% 131 / 150 یہ ترتیب صحیح ہے۔ ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر۔تھرموسفیر ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔میزوسفیر۔تھرموسفیر۔ایکسوسفیر ٹراپوسفیر۔تھرموسفیر ۔سٹراٹوسفیر ۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔تھرموسفیر ۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر 132 / 150 بادصرصرسے کیامرادہے۔ حرکت کرنےوالی سردہوا ساکن ہوا حرکت کرنے والی گرم ہوا حرکت کرنے والی ہوا 133 / 150 گلیشرس،قطبین پرموجودبرف کافیصد۔۔۔۔۔ہے۔ 0.0.03% 2% 97% 1% 134 / 150 Sewageہے۔ خالص پانی یہ تمام گندہ کیچڑ مائع حالت میں موجودگندہ پانی 135 / 150 پوچم پلی میں منفردقسم کی ساڑیاں (IKKAT)مشہورہے اس ضلع میں واقع ہے۔ نارائن پیٹ کومرم بھیم یادادری جئے شنکر 136 / 150 درجہ ذیل میں صحیح جوڑہیں۔ یورانیم ۔نلگنڈہ شاہ آبادپتھر۔وقارآباد یہ تمام گرانائیٹ۔ کریم نگر 137 / 150 تلگوکی پہلی منظوم کتاب‘‘سری مدآندھرامہابھارتم’’ اس دورمیں لکھی گئی۔ گپت دور ستواہانہ دور کاکتیہ دور چولادور 138 / 150 جغرافیائی اعتبارسے چھتس گڑھ ہندوستان کے اس حصہ میں واقع ہے۔ مغربی ہندوستان جنوبی ہندوستان وسطی ہندوستان مشرقی ہندوستان 139 / 150 ہندوستان کی آزادی کے بعدتمام ریاستوں کوانڈین یونین میں ضم کروانے کی ذمہ داری دی گئی۔ سردارولبھ بھائی پٹیل جواہرلال نہرو مولاناآزاد راجندرپرساد 140 / 150 کاٹتھاامبادیوانے اس راجہ/حکمران کوچندوپٹلہ کے مقام پرمارڈالا۔ گوتمی پترستکرنی ردمادیوی کومرم بھیم پرتاب ردرا 141 / 150 مندرجہ ذیل میں یہ غلط جوڑہے۔ احمدنگر۔ہیوارے بازار نظام آباد۔انکاپور کوئی نہیں ورنگل۔رام چندراپورم 142 / 150 دستورکی اس ترمیم کے تحت قانون1978کے مطابق حق جائیدادکوبنیادی حقوق کی فہرست سے نکال دیاگیا۔ 86ویں ترمیم 44ویں ترمیم 41 ویں ترمیم 42ویں ترمیم 143 / 150 مشہورآبشاربوگھتااس گائوں کے قریب واقع ہے چیکوپلی پداپلی پوچم پلی گڈم پلی 144 / 150 ریاست ونپرتی کے صدرمقامات کی صحیح ترتیب ہے۔ پاتاپلی۔پیداجانم پیٹ۔سوگور۔کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی ونپرتی ۔پاتاپلی۔ سوگور۔پیداجانم پیٹ۔ کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم پاتاپلی ۔سوگور۔کوتہ کوٹہ۔پیداجانم پیٹ ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی سوگور۔پاتاپلی۔پیداجانم پیٹ۔ کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی 145 / 150 طالب علم حاصل کی گئی معلومات کاثبوتوں کی بنیادپریقین کرتے ہیں ۔یہ ذیل میں سے کونسے اغراض سے تعلق رکھتاہے دلچسپی توصیف سائنسی رویہ اطلاق 146 / 150 ذیل میں EVSپڑھانے کامقصدنہیں ہے۔ اپنی موت کی حفاظت کے قابل بنانا ایکدوسرے کےلئے ہمدردی وباہمی تعاون ماحولیاتی اقدارکافروغ جدیدٹکنالوجی کافہم 147 / 150 کورس کے دوران کی جانے والی جانچ کہلاتی ہے۔ تشخیصی جانچ CCE تشکیلی جانچ مجموعی جانچ 148 / 150 اپنے سائنسی کورس کے اختتام پرایک طالب علم نے مچھلی پالن/افزائش کاکاروبا شروع کیاہے۔ یہ ذیل میں سے کونسی قدرکوظاہرکرتاہے پیشہ وارانہ اقدار ذہنی اقدار اخلاقی اقدار افادی اقدار 149 / 150 نصاب میںLearning by doingاورلیباریٹری ورک کواہمیت دی گئی تویہ ذیل میں سے کس اُصول کی طرف اشارہ کرتاہے سرگرمی مرکزیت کااُصول یکجہتی کااُصول طفل مرکزیت کااُصول لچک اورتنوع کااُصول 150 / 150 درجہ بندی کرنا’کاتعلق ہے۔ مہارت اطلاق تفہیم معلومات Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback Share this: