Online Exams TET TS TET September 12, 2023September 12, 2023 TSTET 2023 Free Online Super Grand Test-1 Posted By: aseducationacademy@gmail.com TET (U/M), TET GRAND TEST TSTET 2023 Free Online Super Grand Test-1 0% 1 votes, 1 avg 466 2 hours 30 minutes 2 hours 30 minutes TSTET-2023 Free Online Super Grand Test-1 AS Education Academy District NameAdilabadBhadradriKothagudemHyderabadJagtialJangaonJayashankar BhupalpallyJogulamba GadwalKamareddyKarimnagarKhammamKumuram BheemMahabubabadMahabubnagarMancherialMedakMedchal-MalkajgiriMuluguNagarkurnoolNalgondaNarayanpetNirmalNizamabadPeddapalliRajanna SircillaRangareddySangareddySiddipetSuryapetVikarabadWanaparthyWarangal (Rural)Warangal (Urban)Yadadri BhuvanagiriMaharashtraOther State 1 / 150 بچے کی نشوونما میں سماجی :ثقافتی پس منظرکی اہمیت پراس ماہرین نفسیات نے زوردیا ۔ Piaget Maslov Lev Vygotsky Sigmund Fried 2 / 150 ذیل میں کونسا معروض نفسی وحرکی علاقےتعلق رکھتاہے فہم علم مہارت اطلاق 3 / 150 RTE-2009کے لحاظ سے وسطانوی تعلیم “Elementry Edn’’ہے V-VIII I-VII I-VIII I-V 4 / 150 آفاقی قواعدسے منسلک ماہرین نفسیات یہ ہے۔ Noam Chomsky Alferd Edner Carl Yung Lev Vygotsky 5 / 150 By way of sight seeing بصارت سے ۔۔۔۔۔فیصدیادرہتاہے 66% 49% 83% 93% 6 / 150 حسب ذیل میں بچے کاپہلاکھیل ہوتاہے اشتراکی کھیل ہم اثر کھیل متوازی کھیل تنہا کھیل 7 / 150 NCF-2005کے بنیادی اصولوں کی تعداد 2 4 3 5 8 / 150 ایک طالب علم انگریزی ذریعہ تعلیم حاصل کرتاہے۔ یہ اپنی معلومات جوریاضی میں ہوتی ہے اُسکی بدولت کیمیائ کاعددی سوال(Problem)حل کرتاہے۔ یہ اکتساب کی منتقلی ہے۔ صفر مثبت منفی منفی اور مثبت 9 / 150 پیاجے کے وقوفی نظریہ کے اس مرحلہ میں بچہ اشیائ کوصرف ایک ہی زاویہ سے دیکھتاہے۔ ٹھوس رسمی دور ماقبل تفاعلی دور حسی وحرکی مرحلہ رسمی عملی دور 10 / 150 S-typeمشروط اکتساب یہ ہے۔ معیاری مشروط اکتساب عاملی مشروط اکتساب بصیرت مشروط اکتساب سعی و خطاء مشروط اکتساب 11 / 150 اس قسم کی صلاح کاری میں مشیر(Counsellor)کاکردارمرکزی ہوتاہے۔ مجموعی صلاح کاری بالراست صلاح کاری راست صلاح کاری انتخابیت صلاح کاری 12 / 150 بچہ کی ہمہ گیرشخصیت کی نشوونما اس جانچ سے کی جاتی ہے۔ انفرادی جانچ تلخیصی جانچ تشخیصی جانچ تشکیلی جانچ 13 / 150 Dysgraphiaہے۔ لمسی مسئلہ پڑھنے کامسئلہ بصری مسئلہ لکھنے کامسئلہ 14 / 150 اکتساب میں مجموعی طرز(Wholistic approach in Learning )کاتصورانہوں نے پیش کیا انسانیاتی انداز والے طرز عمل انداز والے کل کواہمیت دینے والے ادراکی انداز والے 15 / 150 کتابMeasurement of Intelligenceاس نے تحریرکی Thorondike Charles Spearman Bruner J.P Gilford 16 / 150 درجہ اول(I Class)کے بچے کوایک معلم نے سزادی، اسطرح بچے میں دوسرے معلموں سے بھی ڈرہوگیا۔ یہ ایک مثال ہے اس قسم کی وقوفی اکتساب بصیرتی اکتساب سماجی اکتسابی نظریہ مشروطیت نظریہ 17 / 150 طالب علم نے اپنے ہمعصر گروپ میں اکتسابی عملی طریقے کواپناتاہے۔ یہ کہلاتاہے Assessment as learning Assessment for learning Assessment of learning Assessment by learning 18 / 150 مسلسل وجامع جانچ کے عمل میں‘‘جامع’’کاتعلق اس سے ہے۔ نظیری وعملی امتحان میں بچہ کی ترقی کاتخمینہ کسی ایک عنوان کی مکمل جانچ تعلیمی میدان میں انفرادی فردکی مکمل ترقی احتسابی ترقی علمی وغیرعلمی میدانوںمیں 19 / 150 Co-Operative Learningتعاونی اکتساب کی تائیدیہ نظریہ کرتاہے۔ وائی گاٹسکی کانظریہ تھارن ڈائیک کانظریہ برونر کانظریہ پیاجے کانظریہ 20 / 150 اکتساب کنندہLearnerکے اکتسابی اہلیت Learning abilitiesکواسطریقہ میں دیکھا۔ منصوبہ اساس اکتساب مثالی حکمت عملی گروہی بحث ومباحثہ کاطریقہ مظاہرے پرمبنی تدریس 21 / 150 حسب ذیل میں یہ وہ طریقہ ہے جوCWSNکے مطالعہ میں مدددیتاہے۔ Survey Method مطالعہ باطنIntrospection تجرباتی طریقہExperimental Method Case Study Method 22 / 150 Development Task’’اس لفظ کواس نے دیا۔ Stanely Halls پیاچےPiaget Havighurst St. Augustin 23 / 150 ایک فردکووقت واحدمیں پسندیدہ دوشعبہ جات میں تقرر۔ یہ ذہنی کشمکش کہلاتی ہے۔ قربت۔قربت کشمکش دوہری قربت۔دوہری گریزکشمکش گریز۔گریزکشمکش قربت ۔گریزکشمکش 24 / 150 بقول سگمنڈفرائیڈ کے جبری فراموشیIntentionally Forgettingکہلاتی ہے۔ Repression Regression Rationalisation Compensation 25 / 150 Individual Psychologyسے منسلک ماہرین نفسیات داں یہ ہے۔ کارل یونگ ایڈلر سگمنڈفرائیڈ ارکسن 26 / 150 انسانیاتی اندازاکتساب میں کارل روجرکاخیال ہے کہ معلم میں یہ خصوصیت ہوناچاہئے۔ جمہوری انداز شراکتی انداز ادراکی انداز ہم احساسی انداز 27 / 150 مکمل اندھاپن کے لئے بصری صلاحیت Visual Acquityیہ ہوتی ہے۔ 3/18 3/60 3/27 3/360 28 / 150 Ravan’s Progressive Matrix Testہوتاہے۔ گروہی غیر لسانی آزمائش نامہ گروہی لسانی آزمائش نامہ انفرادی غیرلسانی آزمائش نامہ انفرادی لسانی آزمائش نامہ 29 / 150 آبادی میں وہ لوگوں کی تعدادبہت ہوتی ہے جویہ ذہانتی خارج قسمت I.Q 120-130 90-110 70-90 110-125 30 / 150 Inquiry based learningکا تعلق اس سے نہیں۔ بحث ومباحثہ منصوبائی طریقہ تدریس انکشافی طریقہ تدریس مشغلاتی طریقہ تدریس 31 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘گاو زمین ’’ سے کیامراد ہے؟ وہ گائے جودودھ دیتی ہے۔ گائوتکیہ جس سے ٹےک لگاکربیٹھتے ہیں زمین پرچرنے والی گائے وہ گائے جسکی سینگ پرزمین ٹکی ہوئی ہے 32 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘نظم میں ‘ملک’ کس کوکہاگیاہے؟ فرشتے کو دروازے کو ممدوح کو شاعرکو 33 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک شاعرنے ممدوح کی کن خوبیوںکی تعریف کی ہے؟ سخاوت علم اوربہادری سخاوت ، شرافت اورحیا یہ تمام شرافت ، علم اوربہادری 34 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک جب ممدوح میدان جنگ میں آگے نکلتاہے تواس کے مقابلہ میں کون آتاہے۔ کوئی نہیں بہادر لوگ بڑے بڑے لوگ غائبی مدد 35 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘کوچک’’ کی ضد چھوٹا چشمک بڑا غیور 36 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 36-دعوت کااہتمام کس نے کیا؟ امیرخراسان نے امیرطبرستان نے امیرخجندنے دربان نے 37 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 37-‘‘دوسار’’کے معنے ہیں؟ بہت دورچلے جانا آرپارہونا دورکھڑے ہوجانا مل جانا 38 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 38-تجسیم کرنے کامطلب ہے۔ کسی جذبے یانظرنہ آنے والی چیزکومجسم بنادینا ترتیب دینا تمثیل کرنا خاکہ بنانا 39 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 39-بادشاہ کی اجازت سے پہلے دربان آوازکے پیچھے کیوں نہیں گیا۔ بڑافرض شناس تھا دربان بزدل تھا بیوقوف تھا کام چور 40 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 40-پاسبانی کے معنی غلامی وزیری چوکیداری نوکری 41 / 150 گؑریزکاتعلق ہوتاہے۔ تشبیب اورمدح میں ربط کے لئے مدح اورمدعامیں ربط کے لئے مدعااوردعامیں ربط کے لئے یہ تمام 42 / 150 وہ لفظ جوکسی خاص شئے یامقام کانام ہووہ کہلاتاہے۔ اسم ذات اسم خاص اسم لقب اسم عام 43 / 150 ‘‘راہ گیر’’مثال ہے۔ لاحقہ غیرمرکب الفاظ مرکب الفاظ سابقہ 44 / 150 جس جملہ میں حروف تشبیہ اوروجہ شبہ نہیں ہوتااُس کوکہتے ہیں۔ مجاز استعارہ صنائع کنایہ 45 / 150 قطعہ کے اشعار۔۔۔۔۔۔ سے کم نہیں ہوتے۔ چار دو چھ تین 46 / 150 قافیہ کے لغوی معنی ہیں۔ آگے آنے والا تاقیرآنے والا سامنے آنے والا پیچھے آنے والا 47 / 150 جب کسی کاقول نقل کیاجاتاہے توایسے موقعوں پریہ علامت استعمال کی جاتی ہے۔ ختمہ سوالیہ واوین رابط 48 / 150 کلام میں لفظوں کوخاص انداز میں برتاجاتاہے۔اُسکو کیاکہتے ہیں۔ مبالغہ صنعت حسن تعلیل غزل مسلسل 49 / 150 اُردوقواعدکی سب سے پہلی تصنیف ہیں۔ فیروزاللغات قواعدالقواعہ دریائے لطافت آمدنامہ 50 / 150 ایسی تحریرجسمیں کسی شخصیت کوموضوع بنایاجائے کہلاتاہے۔ مضمون خاکہ انشائیہ ڈرامہ 51 / 150 ایسے لفظ جنکی آوازایک ہولیکن معنی اوراملامختلف ہوں کہلاتے ہیں۔ مرکب الفاظ ہم آوازالفاظ ہم معنی الفاظ مترادف الفاظ 52 / 150 مرکب مطلق جملہ کی کتنے اقسام ہیں۔ چھ پانچ چار تین 53 / 150 غم کھانااورغصہ پیناکیاہے۔ قول ضرب المثل محاورہ کہاوت 54 / 150 واجدعلی شاہ نے اپناڈرامہ‘‘رادھاکنھیا‘‘کب کیا۔ 1741 1774 1841 1814 55 / 150 ایک طالب علم کواردوکی عبارت صحیح طورپرپڑھنے کی صلاحیت پیداکرناہے۔ قواعدپڑھنے کے مقصد کلچری/تہذیبی مقصد تصریح افادی مقصد 56 / 150 نظم پڑھنے کے بعدلطف اندوزہونااس Domainسے متعلق ہے۔ تاثراتی حرکی ونفسی وقوفی ان میں سے کوئی نہیں 57 / 150 جانچ کے آلات میں یہ نہیں ہے۔ سوالنامے ریٹنگ اسکیل مشاہدہ تفویضات 58 / 150 زبان کے آغازکاوہ نظریہ جسمیں حیوانی آوازیں کی نقل سے الفاظ کابننا کہاگیاہے۔ Natural Theory Bow-Row Theory Contract Theory Push Pooh Theory 59 / 150 ہم حروف تہجی سکھانے کے لئے تصویربتاکرالفاظ بولنے کے لئے کہتے ہیں تب یہ طریقہ ہوگا؟ دیکھواوربولوکا طریقہ صوتی ابجدی جملے کاطریقہ 60 / 150 ہم طلبائ کی جمالیاتی ذوق کوپروان چڑھانے کے لئےنصاب میں اس کوجگہ دیتے ہیں۔ ہم نصابی سرگرمیاں کتابوں کی فراہمی نظموں کوباربارلکھوانا درسی کتاب میں اخلاقی کہانیاں شامل کرنا۔ 61 / 150 Baseline test is a type of – diagnostic test none summative test formative test 62 / 150 SQ3R method in teaching reading is? search,quit,run,reach,repeat Sing,quick,ring,reactive and remedy select,query,respond,react and renew survey,question,read,recall and review 63 / 150 I have always felt that the true text book for the people is his teacher. Is said by… Jawaharlal Nehru M.K Gandhi Indira Gandhi C.H Bose 64 / 150 According to psychologist lisping stage is.. 0-12 months 36 -60 months 25- 36 months 19- 24 months 65 / 150 The two main types of evaluations are. Syllabus and curriculum formative and summative deductive and inductive discript you and objective 66 / 150 Appreciation is an important aspect while reading by teaching. drama Prose supplementary reader poetry 67 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What are worth recording? One more reminiscence of school days Three more reminiscence of college days Two more reminiscence of school days Four more reminiscence of school days 68 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What was the strange subject? Zoology Geography Geology Geometry 69 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: The idiom at sea means. of the sea near the sea to be confused in the sea 70 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What did he say about the teachers . lecturer was not a teacher teacher was in efficient teacher was effective teacher was efficient 71 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: According to the passage the easy and interacting subject became was.. Geometry Geography Geology None 72 / 150 The girl is crying with a low voice. adverb phrase adverb clause noun phrase adjective phrase 73 / 150 Devi will prepare egg curry , ______? willn't she will she will not she won't she 74 / 150 Antonym of the word ‘ancient” is …. old modern None traditional 75 / 150 Synonym of the word ‘Murder’. live isolate regret assassin 76 / 150 He is a doctor . pronoun,verb noun ,pronoun adjective,noun pronoun, noun 77 / 150 I swim in this swimming pool. verb pronoun noun adjective 78 / 150 Work hard if you _____want to pass your TET exam. will have to Would like will come would get 79 / 150 James wife accused him …….cheating. up to of with 80 / 150 If A is equal to B and B is equal to C,……. A is equal to C. because then so than 81 / 150 He is capable ……….. doing anything. of for about in 82 / 150 Suresh is not as tall as Ramesh. Ramesh is taller than Suresh Ramesh is not taller than Suresh None of the above Ramesh is tallest than Suresh 83 / 150 What is your name. preposition verb adverb noun 84 / 150 -“Once in a blue moon” means - occur daily None occur frequently occur rally 85 / 150 -‘Kick the bucket’ means- to hit hard to die to push to leave 86 / 150 Find the wrongly spelt word- astonish horrified literature essencial 87 / 150 He said to me ‘’please come here’’ He told me please don't go there He requested me to come there He requested me to come near He requested me to come here 88 / 150 Pavan is watching T.V now. T.V was being watched by Pavan then. T.V was being watching by Pavan now TV is being watching by Pavan now T.V is being watched by Pavan now 89 / 150 No Soner did he see his teacher, than he ran away. conjunction preposition pronoun adjective 90 / 150 Kishore is the worst boy in the class. conjunction word order pronoun adjective 91 / 150 سب سے چھوٹا طاق مفر عدد ہے 1 5 2 3 92 / 150 . ایک کمرہ کے طول، عرض اور بلندی ترتیب وار6 میٹر، 4 میٹر اور 10 میٹر ہوں تب چار دیواری رقبہ ہوگا۔(مربع میٹر میں) 300 150 400 200 93 / 150 یہ ایک مثلث کے ذاوئیے ہیں 60,70,30 35,55,90 45,45,80 100,50,40 94 / 150 ایک مثلث کے ذاویوں میں 1:2:3 کی نسبت ہوتو یہ مثلث ہوگا۔ قائم الزاویہ مساوی الساقین مثلث قائم الزاویہ مثلث مساوی الساقین مثلث حادہ ذویہ مثلث 95 / 150 ایک مثلث کے دو ضلعے کا مجموعہ 9سمر ہیں تب اس کا تیسرا ضلع ہوگا 11cm 9cm 8cm 10cm 96 / 150 دائری راستہ کا رقبہ کیا ہوگا اگر اسکےبیرونی دائرہ کا نصف قطر 10 سمراوراندرونی دائرہ کا نصف قطر 4 سمر ہیں۔(مربع سمر میں) 264 256 136 150 97 / 150 اگر y=1,x=1مساوات3x+ay=6کا حل ہوتوa کی قدر کیا ہوگی۔ 3 4 6 2 98 / 150 25p²-49q² کےاجزاےضربی ہیں۔ (5p+7q)(5p+7q) (p+q)(p-q) (7p-5q)(7p+5q) (5p+7q)(5p-7q) 99 / 150 10 مشاہدات کے معطیات کی اقل ترین قدر 15 اور اعظم ترین قدر 25 ہیں تب اوسط ہوگا۔ 21 15 25 12 100 / 150 70 طلباء کی ایک جماعت میں لڑکیوں کی تعداد لڑکوں کی تعداد کا¾ گنا ہے۔ جماعت میں لڑکیوں کی تعداد کتنی ہے۔ 25 40 30 45 101 / 150 ذیل میں کونسی اعشاری کسر غیر مختتم اعشاریہ کو ظاہر نہیں کرتی ہے 0.656565.... 0.632632.... 0.632657.... 0.65 102 / 150 دو اعداد 72 اور 252 کا ع۔ا۔م 36 ہے تب ان کا ز۔ا۔م----------- ہوگا۔ 144 508 576 504 103 / 150 ایک 7/8 میٹر لمبی سلاخ کو دو ٹکڑوں میں بانٹا گیا اگر ایک ٹکڑے کی لمبائی 1/4 میٹر ہوتو دوسرے ٹکڑے کی لمبائی ہوگی 5/4 8/5 5/8 3/4 104 / 150 یہ ایک جڑواؐ مفرد اعداد کا جوڑ نہیں ہے۔ 11,13 41,43 29,31 37,39 105 / 150 ایک مثلث کے وسطانیوں کا نقط تراکز ہے عمودی مرکز محیطی مرکز بیرونی مرکز مرکز وسطانی 106 / 150 ایک مثلث بنانےکیلئے غیر تابع پیمائشات کی ضرورت ہوتی ہے 5 2 4 3 107 / 150 ایک سیومنگ پول کا 3/10 واں حصہ ½گھنٹے میں بھرتا ہے تب دیڑھ گھنٹے میں کتنا بھرےگا۔ 6/10 5/10 7/10 9/10 108 / 150 ایک عدد کا 40 فیصد 400 ہے تب عدد ہوگا؟ 800 1200 500 1000 109 / 150 ۔8میٹرک ٹن اور 550 کلوگرام کے درمیان میں نسبت 160:13 11:160 160:11 13:160 110 / 150 7مشاہادات کا اوسط 32 پایاگیا۔ اگر معطیات میں ایک مشاہدہ 48 کا اضافہ کیا جائے تو حاصل ہونے والا حقیقی اوسط حسابیہ کیا ہوگا۔ 34 31 33 32 111 / 150 5 اور125 کا درمیانہ تناسب ہے۔ 62.5 625 25 125 112 / 150 کسی عدد کے دوگنا میں 7 کا اضافہ کرنے پر 49 حاصل ہوتا ہےتب عدد ہوگا 28 42 21 14 113 / 150 کتاب پر چھپی ہوئی قیمت 150روپیئے ہیں ڈسکاؤنٹ 15 فیصد دیا گیا تب گاہک کو کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی 122.5 127.5 132.5 125.5 114 / 150 ایک رقم دو سال کیلئے ٪4 شرح سالانہ سود مرکب سے ششماہی محسوب کی جائے تب مدتِ تبادلہ ہوگی۔ 2 4 8 6 115 / 150 اس میں طلبا ء عام سےخاص کی طرف بڑھتے ہیں پہلے سے اخذ کردہ ضابطہ دیا جاتا ہے۔اور انہیں کہا جاتا ہے کہ اس پر سوالات حل کیجئے انکشافی طریقہ استخراجی طریقہ استقرائی طریقہ تحلیلی طریقہ 116 / 150 آرشیمداس کی لکھی ہوئی کتابیں On Spiral All The Method The Measurement of circle 117 / 150 جمع اور تفریق کو سیکھنے کیلئے میاتھس کٹ کے اس آلہ کو استعمال کی جاتا ہے نپئر اسٹرپ کیوزنر اسٹرپ Fraction Disk ڈامینو کارڈس 118 / 150 معلم اپنے طلباء کو جانچ کے زریعہ تشخیص کرنے کے بعد وقفہ کے دوران ان کی کمزوریوں ،غلطیوں کو دور کرنے کیلئے اپنے زرین مشوروں سے نوازتا ہے مجموعی جانچ تلخیصی جانچ تشکیلی جانچ تشخیصی جانچ 119 / 150 ریاضی میں ضروری ہی Speed Speed And Accuracy Accuracy None 120 / 150 مدرسہ میں ریاضی کے لیاب کا نعم البدل ہے ریاضی کا معلم ریاض کا کٹ تمام ریاضی کی کتاب 121 / 150 خون کومنجمدہونے میں مدددیتی ہیں پالزمہ خون کی تختیاں سرخ جسمے سفید جسیمے 122 / 150 ذیل میں کونساآبی پوداہے۔ catus Eichomia Lilly Aloevera 123 / 150 Cuscutaنامی پودے میں پتے نہیں ہوتے بڑے پتے چھوٹے پتے ہوتے ہیں سوئی نماپتے ہوتے ہیں 124 / 150 کونسا جوڑایک طرف ہی حرکتUnidirectional Movementکرتاہے۔ چول نما جوڑ گیندوپیالہ نما جوڑ Pivot Joint پھسلنے والاجوڑ 125 / 150 غذامیں پروٹین کی موجودگی کے ٹسٹ کےلئے استعمال کیاجاتاہے۔ ایتھائیل الکوحل سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈاورکاپرسلفیٹ نیم شفاف کاغذ آیوڈین 126 / 150 حیاتین کیلیسفیرال (D)کی کمی سے ہونے والی بیماری فقرالدام اسقربوطScurvy کساخRickets بیری بیری 127 / 150 بارش کی پیمائش کے لئے اس آلہ کااستعمال نہیں ہوتا۔ آرتھرومیٹر پلوینومیٹر یوڈومیٹر بادپیما 128 / 150 کسی تارسے خارج ہونے والی حرارت کی مقدارکاانحصارہوتاہے۔ تارکے طول پر تارکی موٹائی پر یہ تمام تارکے مادے پر 129 / 150 ہندوستان میں اس سال سے میٹرک نظام کااستعمال شروع ہوا 15/اگسٹ1957 1/اپریل1957 10/اپریل1958 1/ڈسمبر1957 130 / 150 دنیامیں استعمال ہونے والے پانی کااتنے فیصدصنعتوںمیں استعمال ہوتاہے۔ 22% 5% 11% 70% 131 / 150 یہ ترتیب صحیح ہے۔ ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔تھرموسفیر ۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر ٹراپوسفیر۔تھرموسفیر ۔سٹراٹوسفیر ۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر۔تھرموسفیر ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔میزوسفیر۔تھرموسفیر۔ایکسوسفیر 132 / 150 بادصرصرسے کیامرادہے۔ حرکت کرنے والی ہوا حرکت کرنے والی گرم ہوا ساکن ہوا حرکت کرنےوالی سردہوا 133 / 150 گلیشرس،قطبین پرموجودبرف کافیصد۔۔۔۔۔ہے۔ 97% 2% 1% 0.0.03% 134 / 150 Sewageہے۔ گندہ کیچڑ مائع حالت میں موجودگندہ پانی یہ تمام خالص پانی 135 / 150 پوچم پلی میں منفردقسم کی ساڑیاں (IKKAT)مشہورہے اس ضلع میں واقع ہے۔ کومرم بھیم جئے شنکر نارائن پیٹ یادادری 136 / 150 درجہ ذیل میں صحیح جوڑہیں۔ گرانائیٹ۔ کریم نگر یہ تمام یورانیم ۔نلگنڈہ شاہ آبادپتھر۔وقارآباد 137 / 150 تلگوکی پہلی منظوم کتاب‘‘سری مدآندھرامہابھارتم’’ اس دورمیں لکھی گئی۔ کاکتیہ دور ستواہانہ دور چولادور گپت دور 138 / 150 جغرافیائی اعتبارسے چھتس گڑھ ہندوستان کے اس حصہ میں واقع ہے۔ مشرقی ہندوستان وسطی ہندوستان مغربی ہندوستان جنوبی ہندوستان 139 / 150 ہندوستان کی آزادی کے بعدتمام ریاستوں کوانڈین یونین میں ضم کروانے کی ذمہ داری دی گئی۔ سردارولبھ بھائی پٹیل جواہرلال نہرو مولاناآزاد راجندرپرساد 140 / 150 کاٹتھاامبادیوانے اس راجہ/حکمران کوچندوپٹلہ کے مقام پرمارڈالا۔ ردمادیوی پرتاب ردرا گوتمی پترستکرنی کومرم بھیم 141 / 150 مندرجہ ذیل میں یہ غلط جوڑہے۔ نظام آباد۔انکاپور ورنگل۔رام چندراپورم احمدنگر۔ہیوارے بازار کوئی نہیں 142 / 150 دستورکی اس ترمیم کے تحت قانون1978کے مطابق حق جائیدادکوبنیادی حقوق کی فہرست سے نکال دیاگیا۔ 42ویں ترمیم 41 ویں ترمیم 86ویں ترمیم 44ویں ترمیم 143 / 150 مشہورآبشاربوگھتااس گائوں کے قریب واقع ہے پوچم پلی گڈم پلی چیکوپلی پداپلی 144 / 150 ریاست ونپرتی کے صدرمقامات کی صحیح ترتیب ہے۔ سوگور۔پاتاپلی۔پیداجانم پیٹ۔ کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی ونپرتی ۔پاتاپلی۔ سوگور۔پیداجانم پیٹ۔ کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم پاتاپلی ۔سوگور۔کوتہ کوٹہ۔پیداجانم پیٹ ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی پاتاپلی۔پیداجانم پیٹ۔سوگور۔کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی 145 / 150 طالب علم حاصل کی گئی معلومات کاثبوتوں کی بنیادپریقین کرتے ہیں ۔یہ ذیل میں سے کونسے اغراض سے تعلق رکھتاہے دلچسپی اطلاق سائنسی رویہ توصیف 146 / 150 ذیل میں EVSپڑھانے کامقصدنہیں ہے۔ اپنی موت کی حفاظت کے قابل بنانا ایکدوسرے کےلئے ہمدردی وباہمی تعاون جدیدٹکنالوجی کافہم ماحولیاتی اقدارکافروغ 147 / 150 کورس کے دوران کی جانے والی جانچ کہلاتی ہے۔ تشکیلی جانچ مجموعی جانچ تشخیصی جانچ CCE 148 / 150 اپنے سائنسی کورس کے اختتام پرایک طالب علم نے مچھلی پالن/افزائش کاکاروبا شروع کیاہے۔ یہ ذیل میں سے کونسی قدرکوظاہرکرتاہے اخلاقی اقدار پیشہ وارانہ اقدار افادی اقدار ذہنی اقدار 149 / 150 نصاب میںLearning by doingاورلیباریٹری ورک کواہمیت دی گئی تویہ ذیل میں سے کس اُصول کی طرف اشارہ کرتاہے طفل مرکزیت کااُصول یکجہتی کااُصول سرگرمی مرکزیت کااُصول لچک اورتنوع کااُصول 150 / 150 درجہ بندی کرنا’کاتعلق ہے۔ اطلاق مہارت تفہیم معلومات Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback Share this: