Urdu Grammar And Poets Online Exam-21 For TSTET/APTET/CTET/TRT | AS Exam Series

Urdu Grammar And Poets Online Exam-21 For TSTET/APTET/CTET/TRT | AS Exam Series Urdu Medium

Urdu Grammar And Poets اردو قواعد اور شعراء

0%
0 votes, 0 avg
207

25 minutes

25 minutes


TET

Urdu Exam-21

10th urdu

1 / 30

Category: 10 Urdu

وہ ہوبہو اپنے والد کی طرح ہے۔ اس جملے میں خط کشیدہ لفظ کے ضد ہیں؟

2 / 30

Category: 10 Urdu

جملہ ختم ہونے کے بعد یہ علامت لگائی جاتی ہے۔

جیسے : رحیم بہادر لڑکا ہے۔

3 / 30

Category: 10 Urdu

مقبولیت، نقصانات، سنجیدگی اس کی مثا لیں ہیں؟

4 / 30

Category: 10 Urdu

ہندوستان کی اہم زبانیں: ہندی ٗ اردو اور پنجابی وغیرہ ہیں۔

اس جملے میں ان علامت(علامتوں) کا استعمال کیا گیا ہے؟

5 / 30

Category: 10 Urdu

یہ علامت مختصر ٹہراؤ کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔

6 / 30

Category: 10 Urdu

شاعر منوار راناؔ رائے بریلی اتر پردیش میں اس سنہ پیدا ہوئے؟

7 / 30

Category: 10 Urdu

یہ علامت کہلاتی ہے(:)

8 / 30

Category: 10 Urdu

شہروں میں  چاند کو کوئی ماما نہیں  کہتا سبق  منور راناؔ کے اس کتاب سے لیا گیا ہے؟

9 / 30

Category: 10 Urdu

انشاء کے معنی ہیں؟

10 / 30

Category: 10 Urdu

حروفِ استہفام کیلئے اس علامت کا استعمال کیا جاتا ہے؟

11 / 30

Category: 10 Urdu

ہندوستان میں ہندو—مسلم—سکھ اور عیسائی رہتے ہیں۔ اس جملے کے تینوں خالی جگہوں پر یہ علامت استعمال کی جاتی ہیں

12 / 30

Category: 10 Urdu

وطن، جگر، قلم  اس کی مثالیں ہیں؟

13 / 30

Category: 10 Urdu

کلس کہاں لگایا جاتا ہے؟

14 / 30

Category: 10 Urdu

ایکمہی رکن کی تکرار سے جو بحریں بنتی ہیں کہلاتی ہیں؟

15 / 30

Category: 10 Urdu

سبب سبب اور وتد کا رکن ہیں؟

16 / 30

Category: 10 Urdu

سبب اور وتد کیلئے علم عروض میں خاص حروف مقرر ہیں انہیں کہتے ہیں؟

17 / 30

Category: 10 Urdu

کسی عبارت یا لفظ کی توضیح یا تشریح کیلئے یہ علامت لکھی جاتی ہیں۔

18 / 30

Category: 10 Urdu

شریکِ غم کا مطلب ہے۔

19 / 30

Category: 10 Urdu

خلا بازی ، وفا داری،پریشانی اس کی مثالیں ہیں؟

20 / 30

Category: 10 Urdu

جب کسی کے قول کو ان کے الفاظ میں لکھنا ہوتا ہے تو اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔

جیسے: سبھاش چندرابھوس نے کہا” تم مجھے خون دو میں تمہیں آزادی دوں گا”۔

21 / 30

Category: 10 Urdu

غیر کی جمع ہیں؟

22 / 30

Category: 10 Urdu

شاباش—- تم  کامیاب ہوگئے۔ خالی جگہ میں مناسب علامت لکھئے؟

23 / 30

Category: 10 Urdu

فاصلہ کہتے ہیں علم عروض میں ۔

24 / 30

Category: 10 Urdu

شاعر منور راناؔ اس زبان کے بہت ہی حساس شاعر ہیں؟

25 / 30

Category: 10 Urdu

جیسا کروگے ؛ ویسا بھروگے 

اس جملے میں اس علامت کا استعمال کیا گیاہے؟

26 / 30

Category: 10 Urdu

علم سے دور کسی بھی قوم کا المیہ ہوتا ہے۔ خط کشیدہ لفظ کے معنی ہیں؟

27 / 30

Category: 10 Urdu

منور راناؔ اپنے نثری مضامیں میں ———۔

28 / 30

Category: 10 Urdu

دل جلانا ، بد گمانی،خوبصورت، جھلماتے،اس کی مثالیں ہیں؟

29 / 30

Category: 10 Urdu

منور راناؔ اپنی شاعری میں —- کو خاص کر موذوں بنایا ہے اور اس کی ترجمانی کی ہے؟

30 / 30

Category: 10 Urdu

یہ حروف تقطیع میں سے ایک ہے؟

Your score is

0%

Rate this exam.

This Exam is useful For All Teaching Jobs Competitive Exams. Like: TS TET, APTET, TRT, DSC, CTET, REET, KVS, MHTET, UPTET, Bengal TET, BIhar TET, All States TET, DEECET and EDCET Etc.

More Exams:

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *