6 to 10 Online Exams Online Exams November 24, 2020April 5, 2021 10 CLASS BIO-SCIENCE CHAPTER-2 EXAM-3 Posted By: aseducationacademy@gmail.com 0 Comment 6 to 10 Online Exams, Class 10 Biology Online Exams (U/M), Class 10 Online Exams (U/M), Urdu Medium Online Exams 821 Created on April 11, 2024 By aseducationacademy@gmail.com 10 Class Biological Science (عمل تنفس ۔ تنفس کوآزاد کرنے والا نظام) Exam-3 UM السلام علیکم۔ اپنے تعلیمی معیارکاموازنہ کرتے ہوئے اس لنک کودوسروں تک شئیرکریں۔ 1 / 10 وہ ساخت جوتنفسی حرکت میں اہم رول ادا کرتی ہے۔ برمزمار وریدی جوف یک نوانی خلیے حجانیہ (ڈائفرم) 2 / 10 امیبا میں تنفس کاعمل سریان ولوج نفوذ دم درکشی 3 / 10 عمل تنفس لاطینی لفظ respire سے مشتق ہے جسکے معنی۔۔۔ سانس لینے کے ہواکوخارج کرنے کے غذا کوحاصل کرنے کے کاربن ڈاٹی آکسائیڈ کوخارج کرنے کے 4 / 10 توانائی کی کرنسی کہاجاتاہے۔ O2 H2O CO2 ATP 5 / 10 نتھوں سے ہواکاپھیپھڑوں/داخلہ کہلاتاہے۔ زفیر نفوذپذیری دم کشی خلوی تنفس 6 / 10 حسب ذیل شکل کونامزدکیجئے۔ شعبیہ خلیے ، ڈائفرم صدری کہفہ ، پھیپھڑے ڈائفرم ، صدری کہفہ شعبیہ ، شعبیہ خلیے 7 / 10 غیرہواباش تنفس کے دوران خارج ہوتے ہیں۔ حرارت اورکاربن ڈائی آکسائیڈ چونے کاپانی آکسیجن چونے کاپانی اورآکسیجن 8 / 10 ۔۔۔۔ کوخلیہ کاتوانائی گھر کہاجاتاہے۔ ہواباش تنفس ایتھنال توانیہ مائٹوکانڈریہ ایسٹ 9 / 10 خون میں ہیموگلوبن پایا جاتا ہے۔ جبکہ کلوروفل میں۔۔۔۔۔عضوموجودہوتاہے۔ کلوروپلاسٹ کیلشیم میگنشیم بائی کاربونیٹ 10 / 10 ان میں صوتی ڈورپائے جاتے ہیں۔ نرخرہ خنجرہ ہوائی خالئیے انفی کہفہ Your score is The average score is 59% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this: