MAHATET 2020 Paper-1 Urdu language Questions Practice Test

MAHATET 2020 Paper-1 Urdu language Questions Practice Test | MAHATET 2021 Urdu Paper-1 Mock Test/Mock Exam

0%
0 votes, 0 avg
190

30 minutes

30 minutes

MAHATET

MAHATET 2020 Paper-1 Urdu language Questions Practice Test

1 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

1. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل  کی نشاندہی کیجئے۔
حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا              خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا

تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے          اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا

   تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن          تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا
مذکورہ بالا نظم کا بنیادی تصور کیا ہے؟

2 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

2. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل  کی نشاندہی کیجئے۔
حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا              خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا

تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے          اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا

   تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن          تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا
آنچل سے پرچم بنا لینا کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟

3 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

3. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل  کی نشاندہی کیجئے۔
حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا              خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا

تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے          اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا

   تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن          تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا
ماتھے کے ٹیکہ سے کیا مراد ہے؟

4 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

4. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل  کی نشاندہی کیجئے۔
حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا              خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا

تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے          اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا

   تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن          تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا
شاعر نوجوان خاتون سے کس طرح کے پردے کی توقع رکھتا ہے؟

5 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

5. اردو زباِنِ اوّل کا تعلیمی نصاب 2012 ، میں جماعت اوّل تا ہشتم کے نصاب کا تعین کتنے مرحلوں میں کیا گیا ہے؟

6 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

6. آب ودانہ، آب و ہوا- ان لفظوں  کی ترکیب میں ” واؤ”  کیا کہاتا ہے؟

7 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

7. یاد گارِ غالب اور غبارے خاطر کے مصنف کون ہیں؟

8 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

8. حسب ذیل میں سے کونسے شاعر مرزاغالبؔ کے ہم عصر شاعر نہیں ہیں؟

9 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

9. سر مئ   شام میں اس کو نفرتی  آواز نے جادو جگایا۔

10 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

10. جوہرات اور جواہر-صحت املا کے اعتبار سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل صحیح ہوگا؟

11 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

11. میں اْسے آڑے ہاتھ لینے ہی والا تھا کہاس نے کہا،”ناچ نہ جانے آنگن تیڑھا”۔اس جملے  کی مناسبت سے درج ذیل یں سے کون سا متبادل صحیح ہے؟

12 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

12. فصیح البیان،بحرالفصاحت،ترجمان القران-

سب بالا مثالوں کے پڑبنے سے کون سی بات واضح ہوتی ہے؟

13 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

13. “لاحول ولا قوۃالاباللہ”-کےوزن کو اردو ادب میں کس صنف سخن کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ہے؟

14 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

14. کیا ضروری ہیکہ نہند میں اکی لفظ فارسی اور ایک ہندی ہو۔ اس جملہ کی قسم پہچانئے؟

15 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

15. بے دل ہوئے-بےدی ہوئے-بے کس ہوئے-بے بس ہوئے
ان الفاظ می کس کی تکرارسے جازبیت پیدا پورہی ہے؟

16 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

16. “موافقت” اس لفظ کی ضد کیا ہوگی؟

17 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

17. حسب ذیل میں سے فرعون کی جمع کیا ہوگی؟

18 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

18. میں نے کہا-انہونے کہا-می نے مانا-اپنی کیفیت سنانا- انھونے مجھے پاس بٹھایا-اپنا مکان سارا دکھایا-اپنی خبر سے آشناکرایا۔ حسب بالا جملے عبارت کے کس قسم کے زمرے میں آتے ہیں؟

19 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

19. جن خطوط میں عہد کی تصیر ملتی ہوں، وہ خطوط ادب کے کن اصناف میں مددگار ثابت ہوتے ہیں؟

20 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

20. ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش  پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

اس شعر کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

21 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

21. درج ذیل میں سے کونسی کتاب خود نوشت سوانح عمری ہے؟

22 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

22. آمنے سامنے : دست بدست      :      دائیں بائیں:   ؟

23 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

23. نورالعین کون ہیں؟

24 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

24. “احمد بازار گیا” کن دو استہفامیہ الفاظ کی مددسے دئے گئے جملے میں فاعل اور مفعول کی شناخت ہوگی؟

25 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

25. تیرا ہی سب جہاں ہے                                 یا رب تو مہر بان ہے

حسب بالا خط کشیدہ الفاظ می اعالانِ نوں کی گنجائیش کیوں نہیں ہے

26 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

26. “حال” اس غیر منقوط لفظ کو منقوط لفظ  میں تبدیل کرنے پر کتنے بامعنی لفظ بنیں گے؟

27 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

27. درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4)

ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان  ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل  کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش  نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل  میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔

حسب ذیل عبارت انسانی کی کس فطرت کی عکاسی کرتی ہے؟

28 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4)

28. انسانی تفریحی مشاغل نے اْسے کس صنف کا طلبگار بنادیا؟

29 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

 درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4)
ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین
29. تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔

مسئلہ حیات اور احساس نے کس فن کو جن دیا ؟

30 / 30

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

30. درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4)

ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان  ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل  کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش  نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل  میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔

  1. ناول نگاری کی کس خصوصیت نے دوسری طرف کی کہانیوں کا مطالبہ کیا؟

Your score is

0%

Rate this exam.

For More Exams

Share this:

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *