MAHATET Online Exams October 19, 2021October 20, 2021 MAHATET 2020 Paper-1 EVS Questions Practice Test Posted By: aseducationacademy@gmail.com 0 Comment MAHATET MAHATET 2020 Paper-1 EVS Questions Practice Test | MAHATET 2021 Environmental Studies Paper-1 Mock Test/Mock Exam 0% 0 votes, 0 avg 210 123456789101112131415161718192021222324252627282930 30 minutes 30 minutes MAHATET MAHATET 2020 Paper-1 EVS Questions Practice Test Environmental Studies NameState NameState NameAndhra PradeshArunachal PradeshAssamBiharChhattisgarhGoaGujaratHaryanaHimachal PradeshJharkhandKarnatakaKeralaMadhya PradeshMaharashtraManipurMeghalayaMizoramNagalandOdishaPunjabRajasthanSikkimTamil NaduTelanganaTripuraUttar PradeshUttarakhandWest BengalOthers 1 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 1. ابتدائی قدیم زمانے میں برؤ سے لکھنے کے لیے عام طور پر لوگ کون سے درخت کی چھال کا استعمال کیا کرتے تھے؟ 1) سال 2) پڑس 3) پپائرس 4) کانچن 2 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 2. بھارت کے پاری سماج کے کلینڈر ( جنتری ) کوکون سا طریقہ کہا جا تا ہے؟ 1) ِپتر 2) پتیتی 3) شہنشاہی 4) ہجری 3 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 3. ویدک تہذیب کے کون سے گرنتھ میں ادویاتی نباتات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں؟ 1) رگ وید 2) سام وید 3) یجر وید 4) اتھر وید 4 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 4. الجبرا ءیہ نام بنیادی طور پر کون سی زبان کا لفظ ہے؟ 1) لاطینی 2) عربی 3) جرمنی 4) یونانی 5 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 5. ساتواہن حکومت کی راجدھانی پرتشٹھان یہ مقام کون سے نام سے جانا جا تا ہے؟ 1) بادامی 2) ہمپی 3) پیٹھن 4) پٹنہ 6 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 6. ذیل میں سے کون سے بیانات /بیان صحیح ہیں؟ نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو سرلشکر یہ خطاب دیا تھا۔(A) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو بنگلور کی جاگیر عطا کی تھی۔(B) 1) A اور B دونوں غلط ہیں 2) صرف A مناسب ہے 3) صرف B مناسب ہے 4) A اور B دونوں مناسب ہیں 7 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 7. شیواجی مہاراج کے ہندی سوراجیہ کے بارے میں ناموزوں نا قابل اعتمادکارندہ کون سا ہے؟ 1) دولت خان 2) سدّی ابراہیم 3) داؤد خان 4) سدّی ہلال 8 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 8. شیوا جی مہاراج کے مجلس وزارء اشٹ پر دھان کے صدر کو ُان کے کاموں کا مخنتانہ کس نوعیت سے دیا جا تا تھا ؟ 1) نقد تنخواہ 2) وطن 3) جاگیریں 4) انعامات 9 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 9. رامائن کے جذباتیت کے تعلق سے انسانی زندگی کے خاکے اورلوک ناٹک کی روایات کو بڑھاوا دینے سے متعلق ادب کا تعلق کون سے سنت سے ہے؟ 1) سمرتھ رام داس 2) سنت نام دیو 3) سنت تکارام 4) سنت ایکناتھ 10 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 10. شیواجی مہاراج کی رسم تاج پوشی کے موقع پر شری راجہ شیو چھتر پتی یہ الفاظ نقش کیے ہوۓ کون سے سکے ڈھالے گئے ۔ 1) چاندی کا ہون 2) سونے کا ہون 3) چاندی کی مہریں 4) سونے کی مہریں 11 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 11. ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کون سا ہے؟ 1) ضلع پریشد کے صدر پر فائز خاتون کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کیلئے کم از کم 1/3 (ایک تہائی ) ممبران کی منظوری ضروری ہے 2) ضلع پریشد کا نائب صدر مستقل سمیتی کا نامز دصدر ہوتا ہے 3) ضلع پریشد میں ممبران کی تعداد کم از کم 50 ہوتی ہے 4) ضلع پریشد کے تمام پنچایت سمیتی کے سبھا پتی ضلع پریشد کے ممبرنہیں ہوتے 12 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 12. بھارت کے دستور کے مطابق ووٹ دینے کاحق ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کا ہوگا ؟ 1) انسانی حقوق 2) مساوات کے حقوق 3) دستوری حقوق 4) بنیادی حقوق 13 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 13. ذیل میں دیئے گئے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے؟ 1) دس پور 2) امپھال 3) ایٹانگر 4) ترواننت پورم 14 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 14. اقوام متحدہ UNO سے متعلق کون کون سی تنظیموں کے صدر مقامات جینوا شہر میں واقع ہیں؟ 1) عالمی صحت کی تنظیم کا ادارہ WHO 2) بین الاقوامی ایٹمی توانائی کا کمیشن کا ادارہ IAEA 3) تعلیمی سائنس اور تہذیبی تنظیم کا ادارہUNESCO 4) غذا اور زراعت کی تنظیم کا ادارہ FAO 15 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 15. کپڑوں سے متعلق گروپ میں شامل نہیں ہونے والا متبادل کون سا ہے؟ 1) شولاپوری 2) کانجی ورم 3) کڑیل 4) پتامبری 16 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 16. سال بھر میں زمین پر مختلف موسم ہوتے ہیں ۔ ان کے مناسب وجہ/ وجوہات ذیل کے متبادل میں سے کون سی کون سے ہیں؟ A) زمین کا جھکا ہوا محور B) زمین کی حدودی گردش 1) صرف A 2) صرف B 3) A اور B دونوں غلط ہیں 4) A اور B دونو 17 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 17. مرو بھومی کا جشن : جیسلمیر : کارنوال : ؟ 1) پدوچیری 2) کوچی 3) کلکتہ 4) پنجی 18 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 18. بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات میں سے تفاوت والا بیان ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟ 1) یونیسکو (UNESCO) کے عالمی ورثے کی سائیٹ میں شامل ہے 2) بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرنے والا 3) حیاتیاتی تنوع کا ایک حصہ 4) کلسو ہائی اس میں سب سے بلند چوٹی ہے 19 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 19. ریاست مہاراشٹرا کے اضلاع اور اس میں خاص طور پر ملنے والے معدنیات کی نامناسب جوڑی بتانے والا متبادل کون سا ہے؟ 1) ناگپوراورگڑھ چرولی – لوہے کی معدنیات 2) سندھوڈرت اور بھنڈارا – لوہے کی معدنیات 3) سندھوڈرگ اور گڑھی چرولی ۔ میگنیز 4) بھنڈارااورناگپور – مینگنیز 20 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 20. مہاراشٹرا کے ضلعوں کے ایسا گروپ کا متبادل بتائے جس سے قوی شاہراہ نہیں گزرتی ہے۔ 1) ہلگولی – ناندیڑ – لاتور 2) عثمان آباد – نندوبار – ہنگولی 3) بیڑ-نندوبار-ناندیڑ 4) لاتور – عثمان آباد – بیڑ 21 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 21. نقشوں سے متعلق یکساں بلندی بتانے والی خطوط کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ 1) یکساں بلندی بتانے والے خطوط یہ سطح سمندر سے یکساں بلندی والے مقامات کو جوڑ نے والے حقیقی خطوط میں 2) یکساں خطوط اونچائی والے مساوی خطوط کے درمیان کا رنگ اس مقام کی گہرائی کے مطابق متعین ہوتا ہے 3) یکساں بلندی ظاہر کرنے والے خطوط خصوصی طور پر زمین کی ساخت کی لمبائی اور چوڑائی کو ظاہر کرنے کے کیئے استعمال کیے جاتے ہیں 4) یکساں بلندی بتانے والے خطوط کا درمیانی فاصلہ کم ہوتو اس مقام کی ڈھلان تیز ہوتی ہے 22 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 22. معاشی نقطۂ نظر سے اہمیت والے جنگلات ذیل میں سے کون سے ہیں؟ 1) گرم خطوں کے نیم سدا بہار جنگلات 2) گرم خطوں کے خاردار جنگلات 3) گرم خطوں کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات 4) کھار پھوٹی کے جنگلات 23 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 23. انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طور پر جانا جانے والا استخراج کرنے والا غد ودکون سا ہے؟ 1) برگرزوی غدود 2) لمف 3) جگر 4) معدہ 24 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 24. پولیو مالٹس بیماری سے متعلق مناسب بیان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ 1) پولیو کے وائرس تمام پیستا نیئے جانداروں میں ہوتے ہیں 2) پولیو کے وائرس صرف انسانو میں پائے جاتے ہیں 3) بھارت میں ہر سال تین سے آٹھ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پلس پولیوکی مہم کے تحت ٹیکہ لگوایا جاتا ہے 4) پولیو کے جراثیم خاص طور پر صرف منھ کے راستے سے جسم میں داخل ہوتے ہیں 25 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 25. سگریٹ نوشی کرتے وقت ذیل میں سے کون سے مضر اشیاء تیار ہوتے ہیں؟ (A) نکوٹین (B) ٹار (C) کاربن مونو آکسائڈ 1) صرف B اور A 2) صرف B اور C 3) تینوں B ،A اور C 4) صرف A اور C 26 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 26. ذیل کے متبادل میں سے نامناسب بیان کون سے ہیں؟ 1) خصوصی طور پر پرندوں میں مادہ کے کروموزوم سے بچوں کی جنس متعین ہوتی ہے 2) انسانوں میں خاص طور پر مردوں میں xy کروموزوم ہوتے ہیں 3) تتلیوں جیسے کپڑوں میں مادہ میں XX کروموز دم ہوتے ہیں 4) خاص طور پر پرندوں کے نر میں XX کروموزوم ہوتے ہیں 27 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 27. نباتات اور اس کا استعمال کی مناسب جوڑی بتانے والا متبادل کون ساہے؟ 1) جنگلی بھینڈی – ایندھن 2) گڑویل – تیل 3) سریش – دوائی 4) رال – دھاگہ 28 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 28. ذیل کے وجہ اور اثرات کے معنی کو مدنظر رکھ کر مناسب متبادل کا انتخاب کیجئے (A) وجہ: سمندر کے پانی کثافت زیادہ ہوتی ہے (B) اثرات: سمندر میں تیرنامشکل ہوتا ہے 1) صرف A مناسب ہے 2) A اور B دونوں غیر مناسب ہیں 3) A اور B دونوں مناسب ہیں 4) صرف B مناسب ہے 29 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 29. غذائی زنجیر کے تحت ثانی گوشت خور ذیل کے متبادل میں سے کونسا صحیح متبادل ہے؟ 1) چیل 2) ُالّو 3) چمگاڈر 4) گلہری 30 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 30. دیورائی اس تصور کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ 1) اتراکھنڈریاست کا مشہور جنگلاتی علاقہ 2) چپکوتحریک کا ایک حصہ 3) مذہبی سیاحت کا مقام 4) نباتات و جاندار کے تحفظ کا قدیم نظریہ Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback For More Exams CDP URDU English Maths EVS MAHATET ALL EXAMS Join Our Telegram Group Share this: