MAHATET 2020 Paper-1 Grand Practice Test

MAHATET 2020 Paper-1 Grand Practice Test | MAHATET 2021 Question Paper-1 Grand Mock Test/Mock Exam | MAHATET 2020 Previous Year Question Paper-1 Grand Test

0%
1 votes, 1 avg
129

2 hours 30 minutes

2 hours 30 minutes


MAHATET

MAHATET 2020 Paper-1 Grand Practice Test

MAHATET 2020 Previous Paper Test

1 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

1. درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4)

ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان  ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل  کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش  نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل  میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔

  1. ناول نگاری کی کس خصوصیت نے دوسری طرف کی کہانیوں کا مطالبہ کیا؟

2 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

 درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4)
ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین
2. تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔

مسئلہ حیات اور احساس نے کس فن کو جن دیا ؟

 

3 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4)
ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔

3. انسانی تفریحی مشاغل نے اْسے کس صنف کا طلبگار بنادیا؟

 

4 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

4. درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4)

ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان  ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل  کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش  نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل  میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔

حسب ذیل عبارت انسانی کی کس فطرت کی عکاسی کرتی ہے؟

5 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

5. “حال” اس غیر منقوط لفظ کو منقوط لفظ  میں تبدیل کرنے پر کتنے بامعنی لفظ بنیں گے؟

6 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

6. تیرا ہی سب جہاں ہے                                 یا رب تو مہر بان ہے

حسب بالا خط کشیدہ الفاظ می اعالانِ نوں کی گنجائیش کیوں نہیں ہے

7 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

7. “احمد بازار گیا” کن دو استہفامیہ الفاظ کی مددسے دئے گئے جملے میں فاعل اور مفعول کی شناخت ہوگی؟

8 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

8. نورالعین کون ہیں؟

9 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

9. آمنے سامنے : دست بدست      :      دائیں بائیں:   ؟

10 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

10. درج ذیل میں سے کونسی کتاب خود نوشت سوانح عمری ہے؟

11 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

11. ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش  پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

اس شعر کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

12 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

12. جن خطوط میں عہد کی تصیر ملتی ہوں، وہ خطوط ادب کے کن اصناف میں مددگار ثابت ہوتے ہیں؟

13 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

13. میں نے کہا-انہونے کہا-می نے مانا-اپنی کیفیت سنانا- انھونے مجھے پاس بٹھایا-اپنا مکان سارا دکھایا-اپنی خبر سے آشناکرایا۔ حسب بالا جملے عبارت کے کس قسم کے زمرے میں آتے ہیں؟

14 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

14. حسب ذیل میں سے فرعون کی جمع کیا ہوگی؟

15 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

15. “موافقت” اس لفظ کی ضد کیا ہوگی؟

16 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

16. بے دل ہوئے-بےدی ہوئے-بے کس ہوئے-بے بس ہوئے
ان الفاظ می کس کی تکرارسے جازبیت پیدا پورہی ہے؟

17 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

17. کیا ضروری ہیکہ نہند میں اکی لفظ فارسی اور ایک ہندی ہو۔ اس جملہ کی قسم پہچانئے؟

18 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

18. “لاحول ولا قوۃالاباللہ”-کےوزن کو اردو ادب میں کس صنف سخن کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ہے؟

19 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

19. فصیح البیان،بحرالفصاحت،ترجمان القران-

سب بالا مثالوں کے پڑبنے سے کون سی بات واضح ہوتی ہے؟

20 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

20. میں اْسے آڑے ہاتھ لینے ہی والا تھا کہاس نے کہا،”ناچ نہ جانے آنگن تیڑھا”۔اس جملے  کی مناسبت سے درج ذیل یں سے کون سا متبادل صحیح ہے؟

21 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

21. جوہرات اور جواہر-صحت املا کے اعتبار سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل صحیح ہوگا؟

22 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

22. سر مئ   شام میں اس کو نفرتی  آواز نے جادو جگایا۔

23 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

23. حسب ذیل میں سے کونسے شاعر مرزاغالبؔ کے ہم عصر شاعر نہیں ہیں؟

24 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

24. یاد گارِ غالب اور غبارے خاطر کے مصنف کون ہیں؟

25 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

25. آب ودانہ، آب و ہوا- ان لفظوں  کی ترکیب میں ” واؤ”  کیا کہاتا ہے؟

26 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

26. اردو زباِنِ اوّل کا تعلیمی نصاب 2012 ، میں جماعت اوّل تا ہشتم کے نصاب کا تعین کتنے مرحلوں میں کیا گیا ہے؟

27 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

27. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل  کی نشاندہی کیجئے۔
حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا              خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا

تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے          اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا

   تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن          تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا
شاعر نوجوان خاتون سے کس طرح کے پردے کی توقع رکھتا ہے؟

28 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

28. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل  کی نشاندہی کیجئے۔
حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا              خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا

تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے          اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا

   تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن          تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا
ماتھے کے ٹیکہ سے کیا مراد ہے؟

29 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

29. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل  کی نشاندہی کیجئے۔
حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا              خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا

تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے          اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا

   تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن          تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا
آنچل سے پرچم بنا لینا کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟

30 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

30. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل  کی نشاندہی کیجئے۔
حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا              خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا

تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے          اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا

   تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن          تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا
مذکورہ بالا نظم کا بنیادی تصور کیا ہے؟

31 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

31. Choose the most suitable alternative in accordance with the correct use of tense.

32 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

32. Choose the most correct alternative to complete the following sentence.

For modern man there are a number of diseases……………

33 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

33. Fill in the blank with the most suitable alternative:

I have not written to her………………. she left for America.

34 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

34. Fill in the blank with the most suitable ‘Prepositions”.

Don’t side………..those who act contrary……………. national interests.
(2)

(1)

35 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

35. Find out which part of the sentence has an error.

Your statement that(A) / you find this bag(B) / in the street(C) / will not be trusted.(D)

36 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

36. Choose the Grammatically correct sentence.

37 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

37. Choose the word nearest in meaning to the underlined part.
He is quite parsimonious by nature.

38 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

38. Select the world which is closest to the opposite in meaning to the underlined word.

He appears to be a phony person.

39 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

39. Which one of the following pairs is not correctly matched as ‘one-word substitution for the given phrase.

40 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

40. The young one of a cat is a kitten. The young one of a frog is called …………

41 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

41. The cry of a dog is “bark. The cry of an ape is called………..

42 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

42. Sudhir is afraid of books. His family thinks that he is suffering from……….

43 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

43. Fill in the blanks with the suitable word. ‘Life is to death as pleasure is to…………………

44 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

44. Choose the correct meaning of the underlined idiom in the sentence.
We should guard against our green-eyed friends.

45 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

45. Choose the most suitable verb phrase for the sentence..
While giving evidence in the court, she………..

46 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

46. Select the combination of numbers so that letters arranged accordingly will form meaningful word.

R  U  S  G  A
1  2  3  4  5

47 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

47. Select the one which best, expresses the given sentence in ‘Passive voice’.

‘I know her’

 

48 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

48. Choose the one which best expresses the following sentence in ‘Indirect Speech.”

He said to her, “Are you coming to the party?”

49 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

49. Choose the ‘correctly spelt’ word

50 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

50. Choose the mis-spelt word.

51 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

51. Choose the correct alternative to fill in the blank.

He bought …………..ice-cream.

52 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

52. Choose the correct ‘Question Tag’ for the following sentence.

I shall phone you tomorrow.

53 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

53. Name the underlined subordinate clause. What you said is absolutely correct.

54 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

54. Choose the appropriate alternative to fill in the blank.

The players remonstrated………..the umpire…………….. his partiality.

55 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

55. (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative:

Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he
sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz’s work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown.

56. Rutherford was his parents……….child.

56 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

56. (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative:

Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he
sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz’s work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown.

57. Nelson college was…………

57 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

57. (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative:

Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he
sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz’s work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown.

58.Rutherford sat for a scholarship test because.

58 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

58. (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative:

Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he
sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz’s work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown.

59.Rutherford carried out his own private experiments in…………….

 

59 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

59. (56 to 60): Read the following passage and answer the questions by selecting the most appropriate alternative:

Ernest Rutherfor was the son of a scot emigrant to New Zealand. His parents had 12 children, of whom Ernest was the fourth. His education was in a state primary school from which children at the age of 13 could get grants of scholarships to secondary schools and to the universities. Rutherford had no intention of following an academic career. He was no book-worm. He was good in any rough-and tumble and a teen foot-ball player. But he was good at latin and he had a passion for music and a mechanical bent of mind. At nelson college, a state boarding school, he was an outstanding pupil, he
sat for a scholarship to conterbury college and this was because his masters expected it of him, and he won it. There, Rutherford as a student was fascinated by Hertz’s work on radio waves and he began to conduct his own experiments in the clock room of the college, where the students hung their gown.

60.The phrase ‘mechanical bent’ suggests that Rutherford…………….

 

60 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

60. Fill in the blank with the most suitable alternative to make the sentence logical in sense.
Pranesh told her that he………..her very well.”

 

61 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

61. بچے کی وراثت کروموزوم اور جین کی مددسے استقرار حمل کے وقت ہی سے ہوتی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کر سکتے ۔ وراثت سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

62 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

62. دراثت اور ماحول یہ دونوں اجزاء انسانی نشوونما میں اہم رول ادا کرتے ہیں ۔ درج ذیل اجزاء سے کون سا جز صرف وراثت پر منحصر ہوتا ہے؟
(1) 

(2) من بلوغت

63 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

63. احساس  پیدا ہونے کے لیے درج ذیل سے کون کون سے نکات ضروری ہیں؟

(B) خارجی مہیج ( محرک ) کی ضرورت ہوتی ہے 

 (B) اہل حسی اعضاد کی ضرورت ہوتی ہے

(C) اپنی خواہش ہونا ضروری ہے   

(D)عصبی نظام کی ضرورت ہوتی ہے

64 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

64. کوئی مہیج پاکمل ہو تو اسے تکمیل تک پہنچانے کا کام عصبی نظام کے ذریعے ہوتا ہے۔ E, D, F کی خالی جگہ پر توجہ نہ دینے سے بھی مکمل ادراک ہوتا ہےادراک کے درج ذیل کس اصول کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے؟

65 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

65. درج ذیل بیانات میں ادراک اور متخیلہ میں فرق دیا گیا ہے۔ ان میں سے کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

66 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

66. عالم متخیلہ میں منتخب متخیلات کی بناء پرایک منفرد ذہنی تصور بنانےکے عمل کو ——–کہتے ہیں؟

67 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

67. مسئلہ کا تجزیہ کر کے اسے حل کرنے کا منصوبہ بنانے سے مراد غور وفکر ہے۔ غور وفکر کے بارے میں درج ذیل سے کون سا بیان صحیح ہے

(A) لفظ متخیلہ ،تخیل ،تصورات غوروفکر کی علامتیں ہیں

(B) چھوٹے بچے علامتوں کے ذریعے غور وفکر کر سکتے ہیں ۔

(C) بچے حر کی مہارتوں کے ذریعے غور وفکرنہیں کر سکتے

(D) ہم بار ہامنطقی غور وفکر کرتے ہیں

68 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

68. درج ذیل مثالوں سےعمل غور وفکر کی تصوری سطح کی مثال کون سی ہے؟

69 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

69. حافظہ کا ایک اہم جز” اخذ کرنا‘‘ ہے ۔ اس پر اثر انداز ہونے والا ایک جز یعنی تجربات کی نوعیت ہے ۔

درج ذیل سے کون سا جز تجربات کی نوعیت میں شمار نہیں ہوتا۔

70 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

70. درج ذیل بیانات سے فراموشی سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں ہے؟

71 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

71. درج ذیل سے کون سامہیج نفسی سماجی مہیج نہیں ہے؟

72 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

72. خاصہ ذہانت یہ عصبی خلیات اور عصبی ریشوں کے مرنے پر منحصر ہوتے ہیں ۔ جڑنے کی پیچید کی جتنی زیادہ ہوگی ، ذہانت کا معیار اتناہی بڑھے گا۔

تھارن ڈائیک کے کس نظریہ میں یہ خیال پیش کیا گیا ہے؟

73 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

73. جذباتی ذہانت کا تصور 1995ء میں پہلی مرتبہ پیش کرنے والے سائنس داں سے مراد———۔

74 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

74. امتحان میں کم نمبرات حاصل ہونے پر سوالیہ پرچہ بہت مشکل تھا ایسا کہنے سے مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دفاعی نظام کا استعمال کرنا ہے

75 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

75. ذیل میں دینی کشاکش کو کم کرنے کی کچھ تدابیردی گئی ہیں ۔ان میں سے کون سا بیان نامناسب ہے؟

76 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

76. آموزش کی منتقلی کے دوران اجز میں عمومیت ہوتی ہے لیکن منتقلی کیلئے اس مضمون کا کوئی فعل با مقصود ہو اور مقصد کیلئے پرخلوص ایمانداری کو مد نظر رکھتے
ہوئے کرنے کیلئے کہا جاے تو وہ زیادہ موثر ہوتا ہے۔ یہ بامقصد اور مقصد کیلئےپرخلوص اور ایمانداری آموزش کس نفسیات دان نے پیش کیا؟

77 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

77. بچپن میں بچوں کی ذہینی اور جذباتی استعدادی نشونما میں حسّی اعضاء کے ذریعے مختلف تجربات میں حاصل کرنے والے بچوں کے ادراک عمل کے مراحل سے کانسا مرحلہ نہیں ہے؟

78 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

78. نوزائیدہ بچہ کے کچھ افعال منعکسہ او راحتمالی اعمال ذیل میں دیے گئے ہیں ۔ ان کے مناسب جوڑیوں کا صیح متبادل بتایئے ۔

کالم الف(افعال منعکسہ)

(i) فجائی منعکسہ (حیران ہونے کامل)

(ii) تیرا کی معنکسہ

(iii) گردن ہلانا

(iv) قدم رکھنا

کالم (ب)

(A) غذا نوشی

(B) خود کفالت

(C) خطرہ ٹالنا

(D) تحفظ/فروغ

79 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

79. لسانی معذوری رکھنے والے طلباء سے منسلک درج ذیل سے کونسی بات نا مناسب ہے؟ 

80 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

80. پٹوٹری غدود سے خارج ہونے والی رطوبت کا تناسب بڑھنے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

81 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

81. فردکو دوسروں سے مختلف بتانے والے اور اسی وقت دیگر افراد اس فرد سے کس طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ یہ طے کرنے والی مستقل نوعیت کی خصوصیات کی غیرعمومی تعلیم سے مبرا شخصیت۔

82 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

82. مندرجہ ذیل میں سے کون سے مرحلے میں بچے اپنے ہم عمر گروپ کے فعال رکن بن جاتے ہیں؟

83 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

83.  درج ذیل نظریات اور ان کے بانی کی اس جوڑیوں کا اور کون سا ہے؟

(i)پاولو                (A) بصیرتی نظری آموزش

(ii)کوہلر              (B) ویسلی مشروطیت نظری

(iii) تھارن ڈائک   (C) رابطہ کا نظریہ

(iv)اسکنر            (D) کلاسیکی مشروطیت نظریہ

84 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

84. موثر تدریس کیلئے تدریسی گر استعمال کرنا ضروری ہوتا ہے۔درجذیل میں سے کونسا ْگر(اصول) مناسب نہیں ہے؟

85 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

85. درج ذیل سے کونسے تدریس نمومونو کا مقصدطلباء کی خصوصیات اور مخفی صلاحیتوں (قوتوں) کو تلاش کرنا ، ْاس کے ذریعہ سماجی ماحول اورماحولیات سے تخلیقی ربط قائم کرنے میں مدد کرتا ہے؟

86 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

86. مخصوص حالات یا ماحول سے مطابق فرد کی ادراکی، وفوقی ، تحریکی، جذباتی ، ساخت میں لفظی، حرکی، جذباتی سطح پر تبدیلیاں ہوتی ہیں۔ ْانہیں آموزش کہتے ہیں۔ تریس کی یہ تعریف درج ذیل میں سے کس ماہر نفسیات نے پیش کی ہے؟

87 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

87. مندرجہ ذیل کس بیان سے تدریس کی خصوصیات نظر آتی ہیں؟

88 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

88. آموزش کے لئے درج ذیل میں کون سا بیان نامناسب ہے؟

89 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

89. ذہنی دباؤ کی وجہ سے آموزش پر نہ موافق اثرات ہونے کے امکانات ہوتے ہیں ۔ اس لئے معلم کو دوران تدریس درج ذیل سے کس بات سے گریز چاہئیے؟

90 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

90. ڈاکٹر و یلوم کے عبوریت حاصل کرنے کے نظریہ سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان نامناسب ہے؟

91 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

91. 21،15،28 اور 36 کس قسم کے اعداد ہیں؟

92 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

92. کل رقم میں سے A کے پاس 0.6 گنا اور B کے پاس 2/5 گناہ ہے۔اگر B کی بہ نسبت A کے پاس560 روپئے زیادہ ہوتودو نوں کے پاس کل رقم کتنے روپے ہیں؟

93 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

93. دی گئی شکل کے مطابق مکعب نما کی ہر سطح پر P سے U تک حروف لکھے ہوئے ہیں۔اسطرح S کے مقابل کے سطح پر کونسا حرف آئے گا؟

94 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

94. مندرجہ ذیل متبادل اعداد کی چیزیں چند بچوں میں مساوی تقسیم کرنی ہوتوکس چیز کی مساوی تقسیم نہیں کی جاسکتی؟

95 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

95. ذیل  کونسی مساوات صحیح  ہے؟

96 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

96. ایک دائرہ نما باغ کے گرد چار پھیرے والی باڑ لگانے کیلے 1408 میڑ خاردار تار لگائی گئی۔اس باغ کے کنارے مساوی فاصلے پرچار بجلی کے کھمبے ہوتودو متصل کھمبوں کا کم سے کم فاصلہ کتنے میٹر ہوگا؟

97 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

97. نیچے دئے گئے متبادل میں سے کامل مربع اعداد کی جوڑی کونسی ہے؟

98 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

98. ایک لفافے میں 100 روپئے اور 50 رو پئے قیمت کے چند نوٹ ہیں۔ اس لفافے میں کل پونے پندرہ ہزار روپئےہیں۔ اس طرح اس لفافے میں صرف 50 روپئے قیمت کے نوٹو کی تعداد نیچے درج ذیل متبادل میں سے کتنی ہوسکتی ہے؟

99 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

99. عمل کرنے پر آنے والا جواب کا نا مناسب متبادل کون سا ہے؟

100 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

100. ¾4 درجن آموں کی قیمت2280 روپے ہوتو 9 آموں کی قیمت کتنے روپے ہوگی؟

101 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

101. درج ذیل میں سے مناسب جوڑی کونسی ہے؟

A) 75/4= پونے پچیس

B)25550/100= ساڑےپچیس

C) 12.250= سوابارہ

D) 10  x  3/10=103/10

102 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

102. دوذنقہABCD میںBC||ADخط CD=17cm  اور BM=8cmاور BC=36cm ہوتونشان ذدہ اور غیر نشان ذدہ حصوں کے احاطوں میں فرق کتنا سمر ہوگا؟

103 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

103.

104 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

104. 2/7 اور 3/5 ان دو اعداد کے درمیان آنے والا سب سے چھوٹاعدد درج ذیل متبادل میں سے کونسا ہے؟

105 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

105. مساوی حصے کرنے کے لئے 210 میٹر پیمائش کی ڈوری کے دونو کناروے جوڑ دئیے ۔ اس کے بعد دوہری ڈوری کو تین جگہ سے کاٹا تو ہر ٹکڑے کی کمبائی کتنی ہوگی؟

106 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

106. چار سال قبل سمیت اور راجو کی مجموعی عمر 31 سال تھی۔اگر سمیت راجو سے تین سا چھوٹا ہوتو پانچ سال بعد راجو کی عمر کتنے سال ہوگی؟

107 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

107. 6.6m x 1.2m پیمائش کے پلاسٹک کاغذ سے 12cm x 10cm پیمائش کے دودھ کی کتنا تھیلیاں تیاری کی جاسکتی ہیں؟

108 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

108. دئیے گئے ارکان میں سوالیہ نشان کی آنے والا رکن کو نسا ہے؟

2, 6, 20, 42, ?, 156

109 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

109. مفرد اعداد کا گروہ ظاہر کرنے والا متبادل کونسا ہے؟

110 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

110. سال 2012 ء میں یوم جمہوریہ جمعرات کے دن منایا گیا تو اسی سال یوم اطفال کادن کونسا ہوگا؟

111 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

111.

112 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

112. ترتیب وار 10 جفت اعداد کا مجموعہ 730 ہو تو اس میں سے چھٹے اور تیسرے اعداد کی جمعی کتنی ہوگی؟

113 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

113. گھڑی میں دو مختلف اوقات میں گھنٹے اور منٹ کی سوئیوں سے بننے والا ذاویہ یکسا ں ہے۔ درج ذیل میں سے نا مناسب متبادل کون سا ہے؟

114 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

114. متصلہ شکل میں چا ر ضلعی کی تعداد کتنی ہے؟

115 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

115. 8 * 4 * 2 اس عدد میں * کے مقام پر یکساں عدد ہوتو ان کی مقامی قیمتوں میں فرق 6930 ہوتا ہے وہ عدد کونسا ہے؟

116 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

116.

117 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

117. درج ذیل میں سے مناسب بیان کونسا ہے؟

  1. متماثل ذاوئئے والا ،توازی الاضلاع مستطیل ہوتا ہے
  2. متماثل ضلعوں والا مستطیل مربع ہوتا ہے
  3. متماثل ذاوئیے والا معین مربع ہو تا ہے۔

118 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

118. ہدایات: مستطیلی ترسیم کا مشاہدہ کرکے سوال 118  اور 119 حل کیجیے۔

اگر چاروں گاؤں کی کل آبادی ناخواندہ آبادی 6425 ہوتو ان تمام گاؤں کی کل آبادی کتنی ہوگی؟

119 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

119. ہدایات: مستطیلی ترسیم کا مشاہدہ کرکے سوال 118  اور 119 حل کیجیے۔

گاؤں میں خواندہ آبادی ، ناخواندہ آبدی کا کتنا گناہ ہے؟ A

120 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

120. سال 2012کے نئے مرتب شدہ نصاب تعلیم  کے مطابق جماعت چہارم کی ریاضی مضمون کی تشکیل میں سات شعبوں میں سے درج ذیل کانسا نیا شعبہ/شعبے  آزادانہ شامل کئے گئے ہیں؟

A)کسر    B)معلومات کا نظم    C)پیمائش

121 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

121. ابتدائی قدیم زمانے میں برؤ سے لکھنے کے لیے عام طور پر لوگ کون سے درخت کی چھال کا استعمال کیا کرتے تھے؟

122 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

122.  بھارت کے پاری سماج کے کلینڈر ( جنتری ) کوکون سا طریقہ کہا جا تا ہے؟

123 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

123. ویدک تہذیب کے کون سے گرنتھ میں ادویاتی نباتات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں؟

124 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

124. الجبرا ءیہ نام بنیادی طور پر کون سی زبان کا لفظ ہے؟

125 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

125. ساتواہن حکومت کی راجدھانی پرتشٹھان یہ مقام کون سے نام سے جانا جا تا ہے؟

126 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

126. ذیل میں سے کون سے بیانات /بیان صحیح ہیں؟ 

نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو سرلشکر یہ خطاب دیا تھا۔(A)
نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو بنگلور کی جاگیر عطا کی تھی۔(B)

127 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

127. شیواجی مہاراج کے ہندی سوراجیہ کے بارے میں ناموزوں نا قابل اعتمادکارندہ کون سا ہے؟

128 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

128. شیوا جی مہاراج کے مجلس وزارء اشٹ پر دھان کے صدر کو ُان کے کاموں کا مخنتانہ کس نوعیت سے دیا جا تا تھا ؟

129 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

129. رامائن کے جذباتیت کے تعلق سے انسانی زندگی کے خاکے اورلوک ناٹک کی روایات کو بڑھاوا دینے سے متعلق ادب کا تعلق کون سے سنت سے ہے؟

130 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

130. شیواجی مہاراج کی رسم تاج پوشی کے موقع پر شری راجہ شیو چھتر پتی یہ الفاظ نقش کیے ہوۓ کون سے سکے ڈھالے گئے ۔

131 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

131. ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کون سا ہے؟

132 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

132. بھارت کے دستور کے مطابق ووٹ دینے کاحق ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کا ہوگا ؟

133 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

133. ذیل میں دیئے گئے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے؟

134 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

134. اقوام متحدہ UNO سے متعلق کون کون سی تنظیموں کے صدر مقامات جینوا شہر میں واقع ہیں؟

135 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

135. کپڑوں سے متعلق گروپ میں شامل نہیں ہونے والا متبادل کون سا ہے؟

136 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

136. سال بھر میں زمین پر مختلف موسم ہوتے ہیں ۔ ان کے مناسب وجہ/ وجوہات ذیل کے متبادل میں سے کون سی کون سے ہیں؟

A) زمین کا جھکا ہوا محور   B) زمین کی حدودی گردش

137 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

137. مرو بھومی کا جشن : جیسلمیر : کارنوال : ؟

138 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

138. بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات میں سے تفاوت والا بیان ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟

139 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

139. ریاست مہاراشٹرا کے اضلاع اور اس میں خاص طور پر ملنے والے معدنیات کی نامناسب جوڑی بتانے والا متبادل کون سا ہے؟

140 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

140. مہاراشٹرا کے ضلعوں کے ایسا گروپ کا متبادل بتائے جس  سے قوی شاہراہ نہیں گزرتی ہے۔

141 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

141. نقشوں سے متعلق یکساں بلندی بتانے والی خطوط کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟

142 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

142.  معاشی نقطۂ نظر سے اہمیت والے جنگلات ذیل میں سے کون سے ہیں؟

143 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

143. انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طور پر جانا جانے والا استخراج کرنے والا غد ودکون سا ہے؟

144 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

144. پولیو مالٹس بیماری سے متعلق مناسب بیان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟

145 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

145. سگریٹ نوشی کرتے وقت ذیل میں سے کون سے مضر اشیاء تیار ہوتے ہیں؟

(A) نکوٹین

(B) ٹار

(C) کاربن مونو آکسائڈ

146 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

146. ذیل کے متبادل میں سے نامناسب بیان کون سے ہیں؟

147 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

147. نباتات اور اس کا استعمال کی مناسب جوڑی بتانے والا متبادل کون ساہے؟

148 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

148. ذیل کے وجہ اور اثرات کے معنی کو مدنظر رکھ کر مناسب متبادل کا انتخاب کیجئے

(A) وجہ: سمندر کے پانی کثافت زیادہ ہوتی ہے

(B) اثرات: سمندر میں تیرنامشکل ہوتا ہے

149 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

149. غذائی زنجیر کے تحت ثانی گوشت خور ذیل کے متبادل میں سے کونسا صحیح متبادل ہے؟

150 / 150

Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS

150. دیورائی اس تصور کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟

Your score is

0%

Rate this exam.

For More Exams

Share this:

You May Also Like