Online Exams TET TS TET September 12, 2023September 12, 2023 TSTET 2023 Free Online Super Grand Test-1 Posted By: aseducationacademy@gmail.com TET (U/M), TET GRAND TEST TSTET 2023 Free Online Super Grand Test-1 0% 1 votes, 1 avg 466 2 hours 30 minutes 2 hours 30 minutes TSTET-2023 Free Online Super Grand Test-1 AS Education Academy District NameAdilabadBhadradriKothagudemHyderabadJagtialJangaonJayashankar BhupalpallyJogulamba GadwalKamareddyKarimnagarKhammamKumuram BheemMahabubabadMahabubnagarMancherialMedakMedchal-MalkajgiriMuluguNagarkurnoolNalgondaNarayanpetNirmalNizamabadPeddapalliRajanna SircillaRangareddySangareddySiddipetSuryapetVikarabadWanaparthyWarangal (Rural)Warangal (Urban)Yadadri BhuvanagiriMaharashtraOther State 1 / 150 بچے کی نشوونما میں سماجی :ثقافتی پس منظرکی اہمیت پراس ماہرین نفسیات نے زوردیا ۔ Maslov Piaget Sigmund Fried Lev Vygotsky 2 / 150 ذیل میں کونسا معروض نفسی وحرکی علاقےتعلق رکھتاہے اطلاق علم فہم مہارت 3 / 150 RTE-2009کے لحاظ سے وسطانوی تعلیم “Elementry Edn’’ہے I-VIII I-VII I-V V-VIII 4 / 150 آفاقی قواعدسے منسلک ماہرین نفسیات یہ ہے۔ Noam Chomsky Carl Yung Lev Vygotsky Alferd Edner 5 / 150 By way of sight seeing بصارت سے ۔۔۔۔۔فیصدیادرہتاہے 49% 83% 93% 66% 6 / 150 حسب ذیل میں بچے کاپہلاکھیل ہوتاہے اشتراکی کھیل متوازی کھیل تنہا کھیل ہم اثر کھیل 7 / 150 NCF-2005کے بنیادی اصولوں کی تعداد 3 4 2 5 8 / 150 ایک طالب علم انگریزی ذریعہ تعلیم حاصل کرتاہے۔ یہ اپنی معلومات جوریاضی میں ہوتی ہے اُسکی بدولت کیمیائ کاعددی سوال(Problem)حل کرتاہے۔ یہ اکتساب کی منتقلی ہے۔ مثبت صفر منفی اور مثبت منفی 9 / 150 پیاجے کے وقوفی نظریہ کے اس مرحلہ میں بچہ اشیائ کوصرف ایک ہی زاویہ سے دیکھتاہے۔ حسی وحرکی مرحلہ ٹھوس رسمی دور ماقبل تفاعلی دور رسمی عملی دور 10 / 150 S-typeمشروط اکتساب یہ ہے۔ سعی و خطاء مشروط اکتساب بصیرت مشروط اکتساب عاملی مشروط اکتساب معیاری مشروط اکتساب 11 / 150 اس قسم کی صلاح کاری میں مشیر(Counsellor)کاکردارمرکزی ہوتاہے۔ مجموعی صلاح کاری بالراست صلاح کاری انتخابیت صلاح کاری راست صلاح کاری 12 / 150 بچہ کی ہمہ گیرشخصیت کی نشوونما اس جانچ سے کی جاتی ہے۔ انفرادی جانچ تشخیصی جانچ تلخیصی جانچ تشکیلی جانچ 13 / 150 Dysgraphiaہے۔ لکھنے کامسئلہ بصری مسئلہ لمسی مسئلہ پڑھنے کامسئلہ 14 / 150 اکتساب میں مجموعی طرز(Wholistic approach in Learning )کاتصورانہوں نے پیش کیا انسانیاتی انداز والے ادراکی انداز والے کل کواہمیت دینے والے طرز عمل انداز والے 15 / 150 کتابMeasurement of Intelligenceاس نے تحریرکی Thorondike Charles Spearman Bruner J.P Gilford 16 / 150 درجہ اول(I Class)کے بچے کوایک معلم نے سزادی، اسطرح بچے میں دوسرے معلموں سے بھی ڈرہوگیا۔ یہ ایک مثال ہے اس قسم کی بصیرتی اکتساب وقوفی اکتساب مشروطیت نظریہ سماجی اکتسابی نظریہ 17 / 150 طالب علم نے اپنے ہمعصر گروپ میں اکتسابی عملی طریقے کواپناتاہے۔ یہ کہلاتاہے Assessment by learning Assessment as learning Assessment for learning Assessment of learning 18 / 150 مسلسل وجامع جانچ کے عمل میں‘‘جامع’’کاتعلق اس سے ہے۔ نظیری وعملی امتحان میں بچہ کی ترقی کاتخمینہ کسی ایک عنوان کی مکمل جانچ تعلیمی میدان میں انفرادی فردکی مکمل ترقی احتسابی ترقی علمی وغیرعلمی میدانوںمیں 19 / 150 Co-Operative Learningتعاونی اکتساب کی تائیدیہ نظریہ کرتاہے۔ پیاجے کانظریہ وائی گاٹسکی کانظریہ تھارن ڈائیک کانظریہ برونر کانظریہ 20 / 150 اکتساب کنندہLearnerکے اکتسابی اہلیت Learning abilitiesکواسطریقہ میں دیکھا۔ مظاہرے پرمبنی تدریس منصوبہ اساس اکتساب مثالی حکمت عملی گروہی بحث ومباحثہ کاطریقہ 21 / 150 حسب ذیل میں یہ وہ طریقہ ہے جوCWSNکے مطالعہ میں مدددیتاہے۔ تجرباتی طریقہExperimental Method Survey Method مطالعہ باطنIntrospection Case Study Method 22 / 150 Development Task’’اس لفظ کواس نے دیا۔ Havighurst Stanely Halls پیاچےPiaget St. Augustin 23 / 150 ایک فردکووقت واحدمیں پسندیدہ دوشعبہ جات میں تقرر۔ یہ ذہنی کشمکش کہلاتی ہے۔ دوہری قربت۔دوہری گریزکشمکش قربت۔قربت کشمکش گریز۔گریزکشمکش قربت ۔گریزکشمکش 24 / 150 بقول سگمنڈفرائیڈ کے جبری فراموشیIntentionally Forgettingکہلاتی ہے۔ Regression Rationalisation Compensation Repression 25 / 150 Individual Psychologyسے منسلک ماہرین نفسیات داں یہ ہے۔ ارکسن کارل یونگ سگمنڈفرائیڈ ایڈلر 26 / 150 انسانیاتی اندازاکتساب میں کارل روجرکاخیال ہے کہ معلم میں یہ خصوصیت ہوناچاہئے۔ ہم احساسی انداز ادراکی انداز جمہوری انداز شراکتی انداز 27 / 150 مکمل اندھاپن کے لئے بصری صلاحیت Visual Acquityیہ ہوتی ہے۔ 3/60 3/27 3/18 3/360 28 / 150 Ravan’s Progressive Matrix Testہوتاہے۔ گروہی غیر لسانی آزمائش نامہ انفرادی لسانی آزمائش نامہ گروہی لسانی آزمائش نامہ انفرادی غیرلسانی آزمائش نامہ 29 / 150 آبادی میں وہ لوگوں کی تعدادبہت ہوتی ہے جویہ ذہانتی خارج قسمت I.Q 120-130 70-90 90-110 110-125 30 / 150 Inquiry based learningکا تعلق اس سے نہیں۔ مشغلاتی طریقہ تدریس انکشافی طریقہ تدریس منصوبائی طریقہ تدریس بحث ومباحثہ 31 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘گاو زمین ’’ سے کیامراد ہے؟ وہ گائے جسکی سینگ پرزمین ٹکی ہوئی ہے وہ گائے جودودھ دیتی ہے۔ زمین پرچرنے والی گائے گائوتکیہ جس سے ٹےک لگاکربیٹھتے ہیں 32 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘نظم میں ‘ملک’ کس کوکہاگیاہے؟ شاعرکو ممدوح کو فرشتے کو دروازے کو 33 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک شاعرنے ممدوح کی کن خوبیوںکی تعریف کی ہے؟ سخاوت ، شرافت اورحیا یہ تمام شرافت ، علم اوربہادری سخاوت علم اوربہادری 34 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک جب ممدوح میدان جنگ میں آگے نکلتاہے تواس کے مقابلہ میں کون آتاہے۔ بہادر لوگ کوئی نہیں غائبی مدد بڑے بڑے لوگ 35 / 150 سوال (31تا35) ہدایت:۔ نیچے دی گئی نظم کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال1تا 5 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ آج اس شخص کی ہے سالگرہ کی شادی کہ بہ صورت ہے وہ انسان بہ سیرت ہے ملک یعنی نواب سلیماں فردنام آصف جاہ عہدمیںجس کے یہ غیور،بزرگ و کوچک ہوگہربارتجھ آگے ،جوسحاب نیساں برف ہوکرمتبسم رسے مارے چشمک حلم تیرے کے ، جوہم وزن فلک سے کچھ شئے ڈال دیوے زرہ سہووخطاکوئی ملک صدمہ ایساکمرگاوزمین کوپہنچے شاخیں ہرچندوہ کھنچوائے تونکلنے نہ کسک تجھکو للکارکے میدان میں صف مرداں کی سامنے آئے ترے،کون ہے ایسامردک ختم کراب تودُعائیہ پہ سودایہ کلام آمیں کرنے کوگئے باب اجابت پہ ملک یا الہی جویہ تیراہے چراغ دولت تاربہ اس سے منوررہے قندیل ملک ‘‘کوچک’’ کی ضد بڑا چشمک چھوٹا غیور 36 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 36-دعوت کااہتمام کس نے کیا؟ دربان نے امیرطبرستان نے امیرخجندنے امیرخراسان نے 37 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 37-‘‘دوسار’’کے معنے ہیں؟ آرپارہونا مل جانا دورکھڑے ہوجانا بہت دورچلے جانا 38 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 38-تجسیم کرنے کامطلب ہے۔ ترتیب دینا تمثیل کرنا خاکہ بنانا کسی جذبے یانظرنہ آنے والی چیزکومجسم بنادینا 39 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 39-بادشاہ کی اجازت سے پہلے دربان آوازکے پیچھے کیوں نہیں گیا۔ بیوقوف تھا دربان بزدل تھا بڑافرض شناس تھا کام چور 40 / 150 سوال (36تا40) ہدایت:۔ نیچے دیئے گئے اقتباس کوپڑھئےاوراس سے متعلق سوال6تا 10 کومتبادل جوابات میں سے مناسب جواب تلاش کیجئے۔ طبرستان کے بادشاہ کے محل میں مشہوراوربہ صلاحیت لوگوں کی دعوت ہورہی تھی کے ایک اجنبی آدمی اجازت لئے بغیرمحفل میں گھس آیا۔ لوگوں کوپوچھنے پراس نے بتایا کہ وہ تلوارچلانے کے فن میں ماہرہے، شیرکوپکڑسکتاہے اوراتنا تیرانداز ہیکہ اس کے تیرپہاڑوں کے آرپارہوجاتے ہیں۔ ان باتوں کیساتھ ساتھ اسکے اندربہت سی خوبیاں ہیں۔ اگرطبرستان کابادشاہ اسے اپنے یہاں نوکررکھ لے گاتووہ دل وجان سے اسکی خدمت کرے گا۔ بادشاہ طبرستان نے غورسے اسکی باتیں سنی اوراسے اپنے محل کادربان بنادیا۔ ایک رات بادشاہ اپنے محل کے بالاخانے پرٹہل رہاتھا کہ ایک آدمی کواپنے محل کے دروازے پرکھڑادیکھا اس سے پوچھا کہ تم کون ہواس نے بتایا کہ میں محل کاچوکیدارہوں۔ آپ کودیکھنے کی بڑی خواہش تھی سوپوری ہوئی۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ محلوں میں جونوکرچاکررکھے جاتے تھے۔ اُنھیں بادشاہ کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ یہ سب کام بادشاہ کے وزیرکیاکرتے تھے۔ اس لئے بہت سے نوکرچاکربادشاہ کوکبھی نہیں دیکھ پاتے تھے۔ بادشاہ ابھی یہ بات کررہاتھا کہ جنگل کی طرف سے ایک آواز سنائی دی کہ ‘‘میں جاتی ہوں، ہے کوئی مردجومجھے پھیرلائے’’بادشاہ کے پوچھنے پردربان نے بتایا کہ یہ آواز تومیں روزسنتاہوں مگرآپ کی اجازت کے بغیرمیں نے اس کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔یہاں مصنف نے بتایا کہ دربان بے حدفرض شناس تھا اورجوکام اسے سونپاگیاتھاوہ اُسے پوراکررہاتھا۔ یہ آواز میں روزسنتاتھا اس کے بارے میں پتہ بھی لگانا چاہتاتھا مگرچونکہ بادشاہ کی اجازت نہیں تھی اس لئے وہ اس آوازکے پیچھے نہیں جاتاتھا۔ اب بادشاہ نے اس سے کہاجلدجاکرپتہ لگائواورفوراً مجھے خبرکرو۔ 40-پاسبانی کے معنی وزیری چوکیداری نوکری غلامی 41 / 150 گؑریزکاتعلق ہوتاہے۔ مدح اورمدعامیں ربط کے لئے مدعااوردعامیں ربط کے لئے تشبیب اورمدح میں ربط کے لئے یہ تمام 42 / 150 وہ لفظ جوکسی خاص شئے یامقام کانام ہووہ کہلاتاہے۔ اسم خاص اسم لقب اسم عام اسم ذات 43 / 150 ‘‘راہ گیر’’مثال ہے۔ مرکب الفاظ غیرمرکب الفاظ لاحقہ سابقہ 44 / 150 جس جملہ میں حروف تشبیہ اوروجہ شبہ نہیں ہوتااُس کوکہتے ہیں۔ استعارہ صنائع کنایہ مجاز 45 / 150 قطعہ کے اشعار۔۔۔۔۔۔ سے کم نہیں ہوتے۔ چار چھ تین دو 46 / 150 قافیہ کے لغوی معنی ہیں۔ پیچھے آنے والا آگے آنے والا تاقیرآنے والا سامنے آنے والا 47 / 150 جب کسی کاقول نقل کیاجاتاہے توایسے موقعوں پریہ علامت استعمال کی جاتی ہے۔ رابط سوالیہ واوین ختمہ 48 / 150 کلام میں لفظوں کوخاص انداز میں برتاجاتاہے۔اُسکو کیاکہتے ہیں۔ مبالغہ حسن تعلیل صنعت غزل مسلسل 49 / 150 اُردوقواعدکی سب سے پہلی تصنیف ہیں۔ دریائے لطافت فیروزاللغات قواعدالقواعہ آمدنامہ 50 / 150 ایسی تحریرجسمیں کسی شخصیت کوموضوع بنایاجائے کہلاتاہے۔ انشائیہ مضمون ڈرامہ خاکہ 51 / 150 ایسے لفظ جنکی آوازایک ہولیکن معنی اوراملامختلف ہوں کہلاتے ہیں۔ ہم آوازالفاظ ہم معنی الفاظ مرکب الفاظ مترادف الفاظ 52 / 150 مرکب مطلق جملہ کی کتنے اقسام ہیں۔ چھ چار پانچ تین 53 / 150 غم کھانااورغصہ پیناکیاہے۔ قول محاورہ کہاوت ضرب المثل 54 / 150 واجدعلی شاہ نے اپناڈرامہ‘‘رادھاکنھیا‘‘کب کیا۔ 1741 1841 1774 1814 55 / 150 ایک طالب علم کواردوکی عبارت صحیح طورپرپڑھنے کی صلاحیت پیداکرناہے۔ تصریح کلچری/تہذیبی مقصد قواعدپڑھنے کے مقصد افادی مقصد 56 / 150 نظم پڑھنے کے بعدلطف اندوزہونااس Domainسے متعلق ہے۔ تاثراتی حرکی ونفسی وقوفی ان میں سے کوئی نہیں 57 / 150 جانچ کے آلات میں یہ نہیں ہے۔ تفویضات مشاہدہ ریٹنگ اسکیل سوالنامے 58 / 150 زبان کے آغازکاوہ نظریہ جسمیں حیوانی آوازیں کی نقل سے الفاظ کابننا کہاگیاہے۔ Bow-Row Theory Contract Theory Push Pooh Theory Natural Theory 59 / 150 ہم حروف تہجی سکھانے کے لئے تصویربتاکرالفاظ بولنے کے لئے کہتے ہیں تب یہ طریقہ ہوگا؟ ابجدی جملے کاطریقہ دیکھواوربولوکا طریقہ صوتی 60 / 150 ہم طلبائ کی جمالیاتی ذوق کوپروان چڑھانے کے لئےنصاب میں اس کوجگہ دیتے ہیں۔ کتابوں کی فراہمی نظموں کوباربارلکھوانا درسی کتاب میں اخلاقی کہانیاں شامل کرنا۔ ہم نصابی سرگرمیاں 61 / 150 Baseline test is a type of – diagnostic test formative test none summative test 62 / 150 SQ3R method in teaching reading is? survey,question,read,recall and review select,query,respond,react and renew search,quit,run,reach,repeat Sing,quick,ring,reactive and remedy 63 / 150 I have always felt that the true text book for the people is his teacher. Is said by… Indira Gandhi M.K Gandhi C.H Bose Jawaharlal Nehru 64 / 150 According to psychologist lisping stage is.. 36 -60 months 25- 36 months 19- 24 months 0-12 months 65 / 150 The two main types of evaluations are. Syllabus and curriculum discript you and objective formative and summative deductive and inductive 66 / 150 Appreciation is an important aspect while reading by teaching. supplementary reader poetry drama Prose 67 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What are worth recording? Three more reminiscence of college days Four more reminiscence of school days One more reminiscence of school days Two more reminiscence of school days 68 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What was the strange subject? Geometry Zoology Geography Geology 69 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: The idiom at sea means. to be confused in the sea near the sea of the sea 70 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: What did he say about the teachers . teacher was efficient teacher was in efficient teacher was effective lecturer was not a teacher 71 / 150 Read the following passage. Two more remincence of my school days are worth recording.English became the medium of instruction in most subjects from the 4th standard. I found myself completely it see geometry was a new subject in which I was not particularly strong and the English medium made it still more difficult for me. The teacher was efficient enough but I could not follow him. When however with effort I reach the thirteen preposition of Euclid, the utter simplicity of the subject was suddenly reveal to me.A subject which only required a pure and simple use of ones reasoning powers could not be different. Ever since that time geometry has been both easy and interesting for me. Now answer the following: According to the passage the easy and interacting subject became was.. None Geometry Geography Geology 72 / 150 The girl is crying with a low voice. adverb phrase noun phrase adjective phrase adverb clause 73 / 150 Devi will prepare egg curry , ______? will she will not she won't she willn't she 74 / 150 Antonym of the word ‘ancient” is …. None traditional modern old 75 / 150 Synonym of the word ‘Murder’. isolate live regret assassin 76 / 150 He is a doctor . noun ,pronoun adjective,noun pronoun, noun pronoun,verb 77 / 150 I swim in this swimming pool. verb noun adjective pronoun 78 / 150 Work hard if you _____want to pass your TET exam. Would like will come would get will have to 79 / 150 James wife accused him …….cheating. up to with of 80 / 150 If A is equal to B and B is equal to C,……. A is equal to C. because than so then 81 / 150 He is capable ……….. doing anything. in of for about 82 / 150 Suresh is not as tall as Ramesh. Ramesh is not taller than Suresh Ramesh is taller than Suresh Ramesh is tallest than Suresh None of the above 83 / 150 What is your name. noun adverb preposition verb 84 / 150 -“Once in a blue moon” means - occur daily None occur frequently occur rally 85 / 150 -‘Kick the bucket’ means- to leave to push to hit hard to die 86 / 150 Find the wrongly spelt word- horrified essencial literature astonish 87 / 150 He said to me ‘’please come here’’ He requested me to come there He requested me to come here He told me please don't go there He requested me to come near 88 / 150 Pavan is watching T.V now. T.V was being watched by Pavan then. T.V was being watching by Pavan now T.V is being watched by Pavan now TV is being watching by Pavan now 89 / 150 No Soner did he see his teacher, than he ran away. conjunction preposition adjective pronoun 90 / 150 Kishore is the worst boy in the class. word order conjunction adjective pronoun 91 / 150 سب سے چھوٹا طاق مفر عدد ہے 1 2 3 5 92 / 150 . ایک کمرہ کے طول، عرض اور بلندی ترتیب وار6 میٹر، 4 میٹر اور 10 میٹر ہوں تب چار دیواری رقبہ ہوگا۔(مربع میٹر میں) 200 300 400 150 93 / 150 یہ ایک مثلث کے ذاوئیے ہیں 45,45,80 60,70,30 35,55,90 100,50,40 94 / 150 ایک مثلث کے ذاویوں میں 1:2:3 کی نسبت ہوتو یہ مثلث ہوگا۔ قائم الزاویہ مساوی الساقین مثلث مساوی الساقین مثلث حادہ ذویہ مثلث قائم الزاویہ مثلث 95 / 150 ایک مثلث کے دو ضلعے کا مجموعہ 9سمر ہیں تب اس کا تیسرا ضلع ہوگا 9cm 11cm 10cm 8cm 96 / 150 دائری راستہ کا رقبہ کیا ہوگا اگر اسکےبیرونی دائرہ کا نصف قطر 10 سمراوراندرونی دائرہ کا نصف قطر 4 سمر ہیں۔(مربع سمر میں) 136 256 264 150 97 / 150 اگر y=1,x=1مساوات3x+ay=6کا حل ہوتوa کی قدر کیا ہوگی۔ 4 2 6 3 98 / 150 25p²-49q² کےاجزاےضربی ہیں۔ (5p+7q)(5p+7q) (p+q)(p-q) (5p+7q)(5p-7q) (7p-5q)(7p+5q) 99 / 150 10 مشاہدات کے معطیات کی اقل ترین قدر 15 اور اعظم ترین قدر 25 ہیں تب اوسط ہوگا۔ 12 15 21 25 100 / 150 70 طلباء کی ایک جماعت میں لڑکیوں کی تعداد لڑکوں کی تعداد کا¾ گنا ہے۔ جماعت میں لڑکیوں کی تعداد کتنی ہے۔ 45 25 30 40 101 / 150 ذیل میں کونسی اعشاری کسر غیر مختتم اعشاریہ کو ظاہر نہیں کرتی ہے 0.632632.... 0.65 0.632657.... 0.656565.... 102 / 150 دو اعداد 72 اور 252 کا ع۔ا۔م 36 ہے تب ان کا ز۔ا۔م----------- ہوگا۔ 508 144 576 504 103 / 150 ایک 7/8 میٹر لمبی سلاخ کو دو ٹکڑوں میں بانٹا گیا اگر ایک ٹکڑے کی لمبائی 1/4 میٹر ہوتو دوسرے ٹکڑے کی لمبائی ہوگی 3/4 5/4 8/5 5/8 104 / 150 یہ ایک جڑواؐ مفرد اعداد کا جوڑ نہیں ہے۔ 37,39 11,13 29,31 41,43 105 / 150 ایک مثلث کے وسطانیوں کا نقط تراکز ہے بیرونی مرکز عمودی مرکز محیطی مرکز مرکز وسطانی 106 / 150 ایک مثلث بنانےکیلئے غیر تابع پیمائشات کی ضرورت ہوتی ہے 2 3 5 4 107 / 150 ایک سیومنگ پول کا 3/10 واں حصہ ½گھنٹے میں بھرتا ہے تب دیڑھ گھنٹے میں کتنا بھرےگا۔ 6/10 5/10 9/10 7/10 108 / 150 ایک عدد کا 40 فیصد 400 ہے تب عدد ہوگا؟ 1200 500 800 1000 109 / 150 ۔8میٹرک ٹن اور 550 کلوگرام کے درمیان میں نسبت 160:11 160:13 13:160 11:160 110 / 150 7مشاہادات کا اوسط 32 پایاگیا۔ اگر معطیات میں ایک مشاہدہ 48 کا اضافہ کیا جائے تو حاصل ہونے والا حقیقی اوسط حسابیہ کیا ہوگا۔ 32 33 34 31 111 / 150 5 اور125 کا درمیانہ تناسب ہے۔ 62.5 25 125 625 112 / 150 کسی عدد کے دوگنا میں 7 کا اضافہ کرنے پر 49 حاصل ہوتا ہےتب عدد ہوگا 42 28 21 14 113 / 150 کتاب پر چھپی ہوئی قیمت 150روپیئے ہیں ڈسکاؤنٹ 15 فیصد دیا گیا تب گاہک کو کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی 132.5 125.5 127.5 122.5 114 / 150 ایک رقم دو سال کیلئے ٪4 شرح سالانہ سود مرکب سے ششماہی محسوب کی جائے تب مدتِ تبادلہ ہوگی۔ 6 8 4 2 115 / 150 اس میں طلبا ء عام سےخاص کی طرف بڑھتے ہیں پہلے سے اخذ کردہ ضابطہ دیا جاتا ہے۔اور انہیں کہا جاتا ہے کہ اس پر سوالات حل کیجئے تحلیلی طریقہ انکشافی طریقہ استخراجی طریقہ استقرائی طریقہ 116 / 150 آرشیمداس کی لکھی ہوئی کتابیں The Measurement of circle The Method All On Spiral 117 / 150 جمع اور تفریق کو سیکھنے کیلئے میاتھس کٹ کے اس آلہ کو استعمال کی جاتا ہے ڈامینو کارڈس نپئر اسٹرپ Fraction Disk کیوزنر اسٹرپ 118 / 150 معلم اپنے طلباء کو جانچ کے زریعہ تشخیص کرنے کے بعد وقفہ کے دوران ان کی کمزوریوں ،غلطیوں کو دور کرنے کیلئے اپنے زرین مشوروں سے نوازتا ہے تشکیلی جانچ تشخیصی جانچ مجموعی جانچ تلخیصی جانچ 119 / 150 ریاضی میں ضروری ہی Speed And Accuracy Speed None Accuracy 120 / 150 مدرسہ میں ریاضی کے لیاب کا نعم البدل ہے ریاض کا کٹ تمام ریاضی کی کتاب ریاضی کا معلم 121 / 150 خون کومنجمدہونے میں مدددیتی ہیں خون کی تختیاں پالزمہ سفید جسیمے سرخ جسمے 122 / 150 ذیل میں کونساآبی پوداہے۔ Eichomia catus Aloevera Lilly 123 / 150 Cuscutaنامی پودے میں سوئی نماپتے ہوتے ہیں پتے نہیں ہوتے چھوٹے پتے ہوتے ہیں بڑے پتے 124 / 150 کونسا جوڑایک طرف ہی حرکتUnidirectional Movementکرتاہے۔ پھسلنے والاجوڑ گیندوپیالہ نما جوڑ Pivot Joint چول نما جوڑ 125 / 150 غذامیں پروٹین کی موجودگی کے ٹسٹ کےلئے استعمال کیاجاتاہے۔ نیم شفاف کاغذ آیوڈین ایتھائیل الکوحل سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈاورکاپرسلفیٹ 126 / 150 حیاتین کیلیسفیرال (D)کی کمی سے ہونے والی بیماری بیری بیری فقرالدام کساخRickets اسقربوطScurvy 127 / 150 بارش کی پیمائش کے لئے اس آلہ کااستعمال نہیں ہوتا۔ پلوینومیٹر یوڈومیٹر بادپیما آرتھرومیٹر 128 / 150 کسی تارسے خارج ہونے والی حرارت کی مقدارکاانحصارہوتاہے۔ تارکے طول پر تارکے مادے پر یہ تمام تارکی موٹائی پر 129 / 150 ہندوستان میں اس سال سے میٹرک نظام کااستعمال شروع ہوا 1/اپریل1957 10/اپریل1958 15/اگسٹ1957 1/ڈسمبر1957 130 / 150 دنیامیں استعمال ہونے والے پانی کااتنے فیصدصنعتوںمیں استعمال ہوتاہے۔ 22% 70% 11% 5% 131 / 150 یہ ترتیب صحیح ہے۔ ٹراپوسفیر۔تھرموسفیر ۔سٹراٹوسفیر ۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔میزوسفیر۔تھرموسفیر۔ایکسوسفیر ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر۔تھرموسفیر ٹراپوسفیر۔سٹراٹوسفیر۔تھرموسفیر ۔میزوسفیر ۔ایکسوسفیر 132 / 150 بادصرصرسے کیامرادہے۔ ساکن ہوا حرکت کرنے والی گرم ہوا حرکت کرنےوالی سردہوا حرکت کرنے والی ہوا 133 / 150 گلیشرس،قطبین پرموجودبرف کافیصد۔۔۔۔۔ہے۔ 2% 0.0.03% 97% 1% 134 / 150 Sewageہے۔ یہ تمام خالص پانی گندہ کیچڑ مائع حالت میں موجودگندہ پانی 135 / 150 پوچم پلی میں منفردقسم کی ساڑیاں (IKKAT)مشہورہے اس ضلع میں واقع ہے۔ جئے شنکر یادادری نارائن پیٹ کومرم بھیم 136 / 150 درجہ ذیل میں صحیح جوڑہیں۔ یورانیم ۔نلگنڈہ گرانائیٹ۔ کریم نگر شاہ آبادپتھر۔وقارآباد یہ تمام 137 / 150 تلگوکی پہلی منظوم کتاب‘‘سری مدآندھرامہابھارتم’’ اس دورمیں لکھی گئی۔ گپت دور چولادور ستواہانہ دور کاکتیہ دور 138 / 150 جغرافیائی اعتبارسے چھتس گڑھ ہندوستان کے اس حصہ میں واقع ہے۔ جنوبی ہندوستان مشرقی ہندوستان مغربی ہندوستان وسطی ہندوستان 139 / 150 ہندوستان کی آزادی کے بعدتمام ریاستوں کوانڈین یونین میں ضم کروانے کی ذمہ داری دی گئی۔ مولاناآزاد راجندرپرساد جواہرلال نہرو سردارولبھ بھائی پٹیل 140 / 150 کاٹتھاامبادیوانے اس راجہ/حکمران کوچندوپٹلہ کے مقام پرمارڈالا۔ ردمادیوی پرتاب ردرا گوتمی پترستکرنی کومرم بھیم 141 / 150 مندرجہ ذیل میں یہ غلط جوڑہے۔ احمدنگر۔ہیوارے بازار نظام آباد۔انکاپور ورنگل۔رام چندراپورم کوئی نہیں 142 / 150 دستورکی اس ترمیم کے تحت قانون1978کے مطابق حق جائیدادکوبنیادی حقوق کی فہرست سے نکال دیاگیا۔ 86ویں ترمیم 42ویں ترمیم 41 ویں ترمیم 44ویں ترمیم 143 / 150 مشہورآبشاربوگھتااس گائوں کے قریب واقع ہے چیکوپلی گڈم پلی پوچم پلی پداپلی 144 / 150 ریاست ونپرتی کے صدرمقامات کی صحیح ترتیب ہے۔ پاتاپلی۔پیداجانم پیٹ۔سوگور۔کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی ونپرتی ۔پاتاپلی۔ سوگور۔پیداجانم پیٹ۔ کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم سوگور۔پاتاپلی۔پیداجانم پیٹ۔ کوتہ کوٹہ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی پاتاپلی ۔سوگور۔کوتہ کوٹہ۔پیداجانم پیٹ ۔سری رنگاپورم۔ونپرتی 145 / 150 طالب علم حاصل کی گئی معلومات کاثبوتوں کی بنیادپریقین کرتے ہیں ۔یہ ذیل میں سے کونسے اغراض سے تعلق رکھتاہے توصیف دلچسپی سائنسی رویہ اطلاق 146 / 150 ذیل میں EVSپڑھانے کامقصدنہیں ہے۔ جدیدٹکنالوجی کافہم ماحولیاتی اقدارکافروغ ایکدوسرے کےلئے ہمدردی وباہمی تعاون اپنی موت کی حفاظت کے قابل بنانا 147 / 150 کورس کے دوران کی جانے والی جانچ کہلاتی ہے۔ مجموعی جانچ تشکیلی جانچ CCE تشخیصی جانچ 148 / 150 اپنے سائنسی کورس کے اختتام پرایک طالب علم نے مچھلی پالن/افزائش کاکاروبا شروع کیاہے۔ یہ ذیل میں سے کونسی قدرکوظاہرکرتاہے ذہنی اقدار افادی اقدار اخلاقی اقدار پیشہ وارانہ اقدار 149 / 150 نصاب میںLearning by doingاورلیباریٹری ورک کواہمیت دی گئی تویہ ذیل میں سے کس اُصول کی طرف اشارہ کرتاہے لچک اورتنوع کااُصول سرگرمی مرکزیت کااُصول طفل مرکزیت کااُصول یکجہتی کااُصول 150 / 150 درجہ بندی کرنا’کاتعلق ہے۔ اطلاق تفہیم مہارت معلومات Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback Share this: