MAHATET Online Exams October 19, 2021October 20, 2021 MAHATET 2020 Paper-1 EVS Questions Practice Test Posted By: aseducationacademy@gmail.com 0 Comment MAHATET MAHATET 2020 Paper-1 EVS Questions Practice Test | MAHATET 2021 Environmental Studies Paper-1 Mock Test/Mock Exam 0% 0 votes, 0 avg 170 123456789101112131415161718192021222324252627282930 30 minutes 30 minutes MAHATET MAHATET 2020 Paper-1 EVS Questions Practice Test Environmental Studies NameState NameState NameAndhra PradeshArunachal PradeshAssamBiharChhattisgarhGoaGujaratHaryanaHimachal PradeshJharkhandKarnatakaKeralaMadhya PradeshMaharashtraManipurMeghalayaMizoramNagalandOdishaPunjabRajasthanSikkimTamil NaduTelanganaTripuraUttar PradeshUttarakhandWest BengalOthers 1 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 1. ابتدائی قدیم زمانے میں برؤ سے لکھنے کے لیے عام طور پر لوگ کون سے درخت کی چھال کا استعمال کیا کرتے تھے؟ 1) سال 2) پڑس 3) پپائرس 4) کانچن 2 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 2. بھارت کے پاری سماج کے کلینڈر ( جنتری ) کوکون سا طریقہ کہا جا تا ہے؟ 1) پتیتی 2) شہنشاہی 3) ہجری 4) ِپتر 3 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 3. ویدک تہذیب کے کون سے گرنتھ میں ادویاتی نباتات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں؟ 1) یجر وید 2) اتھر وید 3) سام وید 4) رگ وید 4 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 4. الجبرا ءیہ نام بنیادی طور پر کون سی زبان کا لفظ ہے؟ 1) لاطینی 2) یونانی 3) عربی 4) جرمنی 5 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 5. ساتواہن حکومت کی راجدھانی پرتشٹھان یہ مقام کون سے نام سے جانا جا تا ہے؟ 1) بادامی 2) پٹنہ 3) پیٹھن 4) ہمپی 6 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 6. ذیل میں سے کون سے بیانات /بیان صحیح ہیں؟ نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو سرلشکر یہ خطاب دیا تھا۔(A) نظام شاہ نے شاہ جی راجہ کو بنگلور کی جاگیر عطا کی تھی۔(B) 1) صرف A مناسب ہے 2) صرف B مناسب ہے 3) A اور B دونوں مناسب ہیں 4) A اور B دونوں غلط ہیں 7 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 7. شیواجی مہاراج کے ہندی سوراجیہ کے بارے میں ناموزوں نا قابل اعتمادکارندہ کون سا ہے؟ 1) داؤد خان 2) سدّی ابراہیم 3) سدّی ہلال 4) دولت خان 8 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 8. شیوا جی مہاراج کے مجلس وزارء اشٹ پر دھان کے صدر کو ُان کے کاموں کا مخنتانہ کس نوعیت سے دیا جا تا تھا ؟ 1) انعامات 2) نقد تنخواہ 3) وطن 4) جاگیریں 9 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 9. رامائن کے جذباتیت کے تعلق سے انسانی زندگی کے خاکے اورلوک ناٹک کی روایات کو بڑھاوا دینے سے متعلق ادب کا تعلق کون سے سنت سے ہے؟ 1) سنت ایکناتھ 2) سمرتھ رام داس 3) سنت نام دیو 4) سنت تکارام 10 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 10. شیواجی مہاراج کی رسم تاج پوشی کے موقع پر شری راجہ شیو چھتر پتی یہ الفاظ نقش کیے ہوۓ کون سے سکے ڈھالے گئے ۔ 1) سونے کا ہون 2) سونے کی مہریں 3) چاندی کا ہون 4) چاندی کی مہریں 11 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 11. ضلع پریشد کے کام کاج سے متعلق مناسب بیان بتانے والا متبادل کون سا ہے؟ 1) ضلع پریشد میں ممبران کی تعداد کم از کم 50 ہوتی ہے 2) ضلع پریشد کے تمام پنچایت سمیتی کے سبھا پتی ضلع پریشد کے ممبرنہیں ہوتے 3) ضلع پریشد کا نائب صدر مستقل سمیتی کا نامز دصدر ہوتا ہے 4) ضلع پریشد کے صدر پر فائز خاتون کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کیلئے کم از کم 1/3 (ایک تہائی ) ممبران کی منظوری ضروری ہے 12 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 12. بھارت کے دستور کے مطابق ووٹ دینے کاحق ذیل کے متبادل میں سے کون سے قسم کا ہوگا ؟ 1) انسانی حقوق 2) مساوات کے حقوق 3) بنیادی حقوق 4) دستوری حقوق 13 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 13. ذیل میں دیئے گئے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے؟ 1) ترواننت پورم 2) امپھال 3) دس پور 4) ایٹانگر 14 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 14. اقوام متحدہ UNO سے متعلق کون کون سی تنظیموں کے صدر مقامات جینوا شہر میں واقع ہیں؟ 1) عالمی صحت کی تنظیم کا ادارہ WHO 2) غذا اور زراعت کی تنظیم کا ادارہ FAO 3) تعلیمی سائنس اور تہذیبی تنظیم کا ادارہUNESCO 4) بین الاقوامی ایٹمی توانائی کا کمیشن کا ادارہ IAEA 15 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 15. کپڑوں سے متعلق گروپ میں شامل نہیں ہونے والا متبادل کون سا ہے؟ 1) کانجی ورم 2) شولاپوری 3) کڑیل 4) پتامبری 16 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 16. سال بھر میں زمین پر مختلف موسم ہوتے ہیں ۔ ان کے مناسب وجہ/ وجوہات ذیل کے متبادل میں سے کون سی کون سے ہیں؟ A) زمین کا جھکا ہوا محور B) زمین کی حدودی گردش 1) صرف A 2) صرف B 3) A اور B دونو 4) A اور B دونوں غلط ہیں 17 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 17. مرو بھومی کا جشن : جیسلمیر : کارنوال : ؟ 1) پنجی 2) پدوچیری 3) کلکتہ 4) کوچی 18 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 18. بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیات میں سے تفاوت والا بیان ذیل کے متبادل میں کون سا ہے؟ 1) بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرنے والا 2) حیاتیاتی تنوع کا ایک حصہ 3) یونیسکو (UNESCO) کے عالمی ورثے کی سائیٹ میں شامل ہے 4) کلسو ہائی اس میں سب سے بلند چوٹی ہے 19 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 19. ریاست مہاراشٹرا کے اضلاع اور اس میں خاص طور پر ملنے والے معدنیات کی نامناسب جوڑی بتانے والا متبادل کون سا ہے؟ 1) ناگپوراورگڑھ چرولی – لوہے کی معدنیات 2) سندھوڈرت اور بھنڈارا – لوہے کی معدنیات 3) بھنڈارااورناگپور – مینگنیز 4) سندھوڈرگ اور گڑھی چرولی ۔ میگنیز 20 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 20. مہاراشٹرا کے ضلعوں کے ایسا گروپ کا متبادل بتائے جس سے قوی شاہراہ نہیں گزرتی ہے۔ 1) عثمان آباد – نندوبار – ہنگولی 2) ہلگولی – ناندیڑ – لاتور 3) لاتور – عثمان آباد – بیڑ 4) بیڑ-نندوبار-ناندیڑ 21 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 21. نقشوں سے متعلق یکساں بلندی بتانے والی خطوط کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ 1) یکساں بلندی بتانے والے خطوط یہ سطح سمندر سے یکساں بلندی والے مقامات کو جوڑ نے والے حقیقی خطوط میں 2) یکساں خطوط اونچائی والے مساوی خطوط کے درمیان کا رنگ اس مقام کی گہرائی کے مطابق متعین ہوتا ہے 3) یکساں بلندی ظاہر کرنے والے خطوط خصوصی طور پر زمین کی ساخت کی لمبائی اور چوڑائی کو ظاہر کرنے کے کیئے استعمال کیے جاتے ہیں 4) یکساں بلندی بتانے والے خطوط کا درمیانی فاصلہ کم ہوتو اس مقام کی ڈھلان تیز ہوتی ہے 22 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 22. معاشی نقطۂ نظر سے اہمیت والے جنگلات ذیل میں سے کون سے ہیں؟ 1) گرم خطوں کے نیم سدا بہار جنگلات 2) گرم خطوں کے خاردار جنگلات 3) گرم خطوں کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات 4) کھار پھوٹی کے جنگلات 23 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 23. انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسائی کے طور پر جانا جانے والا استخراج کرنے والا غد ودکون سا ہے؟ 1) لمف 2) جگر 3) معدہ 4) برگرزوی غدود 24 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 24. پولیو مالٹس بیماری سے متعلق مناسب بیان ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ 1) پولیو کے وائرس صرف انسانو میں پائے جاتے ہیں 2) پولیو کے وائرس تمام پیستا نیئے جانداروں میں ہوتے ہیں 3) پولیو کے جراثیم خاص طور پر صرف منھ کے راستے سے جسم میں داخل ہوتے ہیں 4) بھارت میں ہر سال تین سے آٹھ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پلس پولیوکی مہم کے تحت ٹیکہ لگوایا جاتا ہے 25 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 25. سگریٹ نوشی کرتے وقت ذیل میں سے کون سے مضر اشیاء تیار ہوتے ہیں؟ (A) نکوٹین (B) ٹار (C) کاربن مونو آکسائڈ 1) تینوں B ،A اور C 2) صرف A اور C 3) صرف B اور A 4) صرف B اور C 26 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 26. ذیل کے متبادل میں سے نامناسب بیان کون سے ہیں؟ 1) خاص طور پر پرندوں کے نر میں XX کروموزوم ہوتے ہیں 2) انسانوں میں خاص طور پر مردوں میں xy کروموزوم ہوتے ہیں 3) خصوصی طور پر پرندوں میں مادہ کے کروموزوم سے بچوں کی جنس متعین ہوتی ہے 4) تتلیوں جیسے کپڑوں میں مادہ میں XX کروموز دم ہوتے ہیں 27 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 27. نباتات اور اس کا استعمال کی مناسب جوڑی بتانے والا متبادل کون ساہے؟ 1) گڑویل – تیل 2) رال – دھاگہ 3) سریش – دوائی 4) جنگلی بھینڈی – ایندھن 28 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 28. ذیل کے وجہ اور اثرات کے معنی کو مدنظر رکھ کر مناسب متبادل کا انتخاب کیجئے (A) وجہ: سمندر کے پانی کثافت زیادہ ہوتی ہے (B) اثرات: سمندر میں تیرنامشکل ہوتا ہے 1) صرف B مناسب ہے 2) A اور B دونوں غیر مناسب ہیں 3) A اور B دونوں مناسب ہیں 4) صرف A مناسب ہے 29 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 29. غذائی زنجیر کے تحت ثانی گوشت خور ذیل کے متبادل میں سے کونسا صحیح متبادل ہے؟ 1) چیل 2) ُالّو 3) چمگاڈر 4) گلہری 30 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 30. دیورائی اس تصور کی خصوصیات ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ 1) چپکوتحریک کا ایک حصہ 2) نباتات و جاندار کے تحفظ کا قدیم نظریہ 3) مذہبی سیاحت کا مقام 4) اتراکھنڈریاست کا مشہور جنگلاتی علاقہ Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback By WordPress Quiz plugin For More Exams CDP URDU English Maths EVS MAHATET ALL EXAMS Join Our Telegram Group Share this: