MAHATET Online Exams October 13, 2021October 17, 2021 MAHATET 2020 Paper-1 Urdu language Questions Practice Test Posted By: aseducationacademy@gmail.com 0 Comment MAHATET MAHATET 2020 Paper-1 Urdu language Questions Practice Test | MAHATET 2021 Urdu Paper-1 Mock Test/Mock Exam 0% 0 votes, 0 avg 190 123456789101112131415161718192021222324252627282930 30 minutes 30 minutes MAHATET MAHATET 2020 Paper-1 Urdu language Questions Practice Test NameState NameState NameAndhra PradeshArunachal PradeshAssamBiharChhattisgarhGoaGujaratHaryanaHimachal PradeshJharkhandKarnatakaKeralaMadhya PradeshMaharashtraManipurMeghalayaMizoramNagalandOdishaPunjabRajasthanSikkimTamil NaduTelanganaTripuraUttar PradeshUttarakhandWest BengalOthers 1 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 1. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا مذکورہ بالا نظم کا بنیادی تصور کیا ہے؟ A) تلقین حب الوطنی B) تلقین پردہ داری C) اجتنابِ فتنہ پروری D) تلقین تحریک آزادی 2 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 2. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا آنچل سے پرچم بنا لینا کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟ A) جذبہ ایثار B) جذبہ حب الوطنی C) جذبہ ا؎لفت D) جذبہ یکجہتی 3 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 3. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا ماتھے کے ٹیکہ سے کیا مراد ہے؟ A) حکمت و فراست B) متانت ونفاست C) شرافت و غیرت D) عزم و اسقلال 4 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 4. درج ذیل اشعار کا مطالعہ کیجیے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابدل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجئے۔ حجابِ فتنہ پروراب اْٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو پردہ بنالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے کا ٹیکہ مرد کی قست کا تارا ہے اگر تو سازِ بیداری اْٹھالیتی تو اچھا تھا تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنالیتی تو اچھا تھا شاعر نوجوان خاتون سے کس طرح کے پردے کی توقع رکھتا ہے؟ A) حجابِ فتنہ B) پردہ غفلت C) پردہ حسن D) پردہ شعور 5 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 5. اردو زباِنِ اوّل کا تعلیمی نصاب 2012 ، میں جماعت اوّل تا ہشتم کے نصاب کا تعین کتنے مرحلوں میں کیا گیا ہے؟ A) دو B) ایک C) چار D) تین 6 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 6. آب ودانہ، آب و ہوا- ان لفظوں کی ترکیب میں ” واؤ” کیا کہاتا ہے؟ A) واؤ معروف B) واوین C) واؤ عطف D) واؤ مجہول 7 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 7. یاد گارِ غالب اور غبارے خاطر کے مصنف کون ہیں؟ A) حالیؔ اور اقبالؔ B) صرف حالیؔ C) حالیؔ اور مولانا ابولاکلام آزادؔ D) صرف اقبالؔ 8 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 8. حسب ذیل میں سے کونسے شاعر مرزاغالبؔ کے ہم عصر شاعر نہیں ہیں؟ A) بادرشاہ ظفرؔ B) موم خان مومنؔ C) شیفتہؔ D) میر تقی میرؔ 9 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 9. سر مئ شام میں اس کو نفرتی آواز نے جادو جگایا۔ A) صفت نسبتی B) صفت مقداری C) صفت ذاتی D) صفت عددی 10 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 10. جوہرات اور جواہر-صحت املا کے اعتبار سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل صحیح ہوگا؟ A) پہلا صحیح اور دوسرا غلط B) دونو لفظ صحٰح ہیں C) دونوں لفظ غلط ہیں D) پہلا غلط دوسرا صحیح 11 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 11. میں اْسے آڑے ہاتھ لینے ہی والا تھا کہاس نے کہا،”ناچ نہ جانے آنگن تیڑھا”۔اس جملے کی مناسبت سے درج ذیل یں سے کون سا متبادل صحیح ہے؟ A) اس جملے میں کہاوت نہیں ہے B) اس جملے میں بلترتیب ایک محاورہ اور ایک کہاوت کا استعمال ہے C) اس جملے میں دو کہاوتیں ہیں D) اس جملے میں بلترتیب دو محاورے استعمال ہیں 12 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 12. فصیح البیان،بحرالفصاحت،ترجمان القران- سب بالا مثالوں کے پڑبنے سے کون سی بات واضح ہوتی ہے؟ A) قمری حرف B) حرفِ جار C) شمسی حرف D) حرفِ عطف 13 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 13. “لاحول ولا قوۃالاباللہ”-کےوزن کو اردو ادب میں کس صنف سخن کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ہے؟ A) مثنوی B) غزل C) رباعی D) قطعہ 14 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 14. کیا ضروری ہیکہ نہند میں اکی لفظ فارسی اور ایک ہندی ہو۔ اس جملہ کی قسم پہچانئے؟ A) مفرد B) مخلوط C) مرکب D) ان میں سے کوئی نہیں 15 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 15. بے دل ہوئے-بےدی ہوئے-بے کس ہوئے-بے بس ہوئے ان الفاظ می کس کی تکرارسے جازبیت پیدا پورہی ہے؟ A) سابقہ B) لاحقہ C) حرف عطف D) حرف جار 16 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 16. “موافقت” اس لفظ کی ضد کیا ہوگی؟ A) مخالف B) مطابقت C) متشابہت D) مناسبت 17 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 17. حسب ذیل میں سے فرعون کی جمع کیا ہوگی؟ A) فرعونیت B) فراعنہ C) فبرحانہ D) فرخندہ 18 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 18. میں نے کہا-انہونے کہا-می نے مانا-اپنی کیفیت سنانا- انھونے مجھے پاس بٹھایا-اپنا مکان سارا دکھایا-اپنی خبر سے آشناکرایا۔ حسب بالا جملے عبارت کے کس قسم کے زمرے میں آتے ہیں؟ A) آزاد B) پابند C) مسجّع D) مختلف 19 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 19. جن خطوط میں عہد کی تصیر ملتی ہوں، وہ خطوط ادب کے کن اصناف میں مددگار ثابت ہوتے ہیں؟ A) سوانح نگاری B) مکتوب نگاری C) مکالمہ نگاری D) مون نگاری 20 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 20. ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے اس شعر کا بنیادی مقصد کیا ہے؟ A) تلقین ترکِ آرزو B) تسکین ترکِ دنیا C) تسکین ترکِ آرزو D) تلقین ترکِ دنیا 21 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 21. درج ذیل میں سے کونسی کتاب خود نوشت سوانح عمری ہے؟ A) کوئی نہیں B) کالا پانی C) آثارالصنادید D) خطبات 22 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 22. آمنے سامنے : دست بدست : دائیں بائیں: ؟ A) غلط وراثت B) چپ وراثت C) درست و راست D) پس و پیش 23 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 23. نورالعین کون ہیں؟ A) ڈرامہ نگار B) ناول نگار C) انشاپرداز D) مضمون نگار 24 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 24. “احمد بازار گیا” کن دو استہفامیہ الفاظ کی مددسے دئے گئے جملے میں فاعل اور مفعول کی شناخت ہوگی؟ A) کب-کیا B) کب – کس کو C) کب-کیوں D) کون-کہاں 25 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 25. تیرا ہی سب جہاں ہے یا رب تو مہر بان ہے حسب بالا خط کشیدہ الفاظ می اعالانِ نوں کی گنجائیش کیوں نہیں ہے A) ترکیبِ زبان بندی کے تحت B) حسنِ بیان کےتحت C) شعری ضرورت کے تحت D) معنی آفرینی کے تحت 26 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 26. “حال” اس غیر منقوط لفظ کو منقوط لفظ میں تبدیل کرنے پر کتنے بامعنی لفظ بنیں گے؟ A) دو B) چار C) تین D) ایک 27 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 27. درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ حسب ذیل عبارت انسانی کی کس فطرت کی عکاسی کرتی ہے؟ A) افسانہ پڑھنے کی B) قصہ پڑھنے کی C) کہانی پڑنیے کی D) ناعل پڑھنے کی 28 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ 28. انسانی تفریحی مشاغل نے اْسے کس صنف کا طلبگار بنادیا؟ A) کہانی B) ناول C) قصہ D) افسانہ 29 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین 29. تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ مسئلہ حیات اور احساس نے کس فن کو جن دیا ؟ A) ناول نگاری B) کہانی C) دستان D) قصہ 30 / 30 Category: MAHATET PREVIOUS PAPERS 30. درج ذیل اقتباس کا بغور مطالعہ کیجیئے اور دئیے گئے سوالات کے چار متابادل سے صحیح متبادل کی نشاندہی کیجیئے(1سے4) ناول نگاری کی شروعات ہوئی تو اس نے ارتقاء کے مختلف مدارج طئے کئے۔ لیکن زمانہ بلا تو اس کے تغیر پسند مزاج نے ایک دوسری طرف کی کہانی کا مطالعہ کیا۔ ایسی کہانی جو زندگی کی ساری وسعتوں پر حاوی اور اس کی گہرائیوں کی ررجمان ہوتے ہوئے بھی ایک ایسے فن کے علمبردار ہو جہاں ایجاز و اختصار کی حکمرانی ہو۔ حقائق کے تلق احساس اور زندگی کے مسائل کو کہانی کے زریعہ حل کرنے کی خواہش نے ناول کو جنم دیا لیکن وقت میں پہلا سا پھیلاؤ باقی نہ رہا اور انسان کو اپنےتفریحی مشاغل میں کانٹ چھانٹ کرنی پڑی تو اس کا وہ مزاج افسانہ کی ایک ایسی صنف کے طلبگار ہوا جوزندگی اور فن کا اس طرح سموئے کہ انسان کو اس سےذہینی سرور و مسرت کا سرمایہ بھی ہاتھ لگے۔زندگی کے مسائل کو حل کرنےاور اپنے ماحول کو حسین تر بنانے کی آرزوبھی پوری ہو۔اور اس کے باوجود اتنی مختصرہوکہ وقت اس پر کی گرفت مضبوط رہے۔وہ اپنے بے شمار مشاغل میں بھی کہانی پڑھنے کا وقت نکال سکے۔ ناول نگاری کی کس خصوصیت نے دوسری طرف کی کہانیوں کا مطالبہ کیا؟ A) مزاجِِ تغیر B) مزاجِِ تفکر C) مزاجِ معکوس D) مزاجِ تدبر Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback For More Exams CDP URDU English Maths EVS MAHATET ALL EXAMS Join Our Telegram Group Share this: