Online Exams TET TS TET June 4, 2022June 8, 2022 TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-1 Posted By: aseducationacademy@gmail.com TET (U/M), TET GRAND TEST TSTET 2022 Free Online Super Grand Test-1 0% 15 votes, 3.5 avg 639 2 hours 30 minutes 2 hours 30 minutes TSTET-2022 Free Online Super Grand Test-1 AS Education Academy NameDistrict NameDistrict NameAdilabadBhadradriKothagudemHyderabadJagtialJangaonJayashankar BhupalpallyJogulamba GadwalKamareddyKarimnagarKhammamKumuram BheemMahabubabadMahabubnagarMancherialMedakMedchal-MalkajgiriMuluguNagarkurnoolNalgondaNarayanpetNirmalNizamabadPeddapalliRajanna SircillaRangareddySangareddySiddipetSuryapetVikarabadWanaparthyWarangal (Rural)Warangal (Urban)Yadadri BhuvanagiriMaharashtraOther State 1 / 150 حسب ذیل خودسے سیکھنے کی حکمت عملی نہیں ہے۔ پروگرام انسٹرکشن انفرادی تحریرکردہ انسٹرکشن کمپیوٹراسیسٹیڈانسٹرکشن بزسیشن 2 / 150 تدریس کے اس مرحلے میں مقاصد ہدف کاتعین کیاجاتاہے۔ بین کاری مرحلہ (آپسی اثراندازی مکررمرحلہ(مکرراثراندازی) پیش کاری مرحلہ(پیش اثراندازی) پس کاری مرحلہ(پس اثراندازی) 3 / 150 بچے فطری طورپرمتلاشی ہوتے ہیں‘‘یہ اس اکتساب کافلسفہ ہے۔ مشاہداتی اکتساب کھوج پرمبنی اکتساب راغب کرنے والااکتساب منکشف کرنے والااکتساب 4 / 150 حسب ذیل ذہانت کی قسم ہارورڈگارڈنرس کی کثیرالنوع ذہانت نہیں ہے۔ لسانی ذہانت موسیقی کی ذہانت میکانیکل ذہانت مکانی ذہانت 5 / 150 وہ حافظہ جوواقعات کے احفاظ سے متعلق ہے۔ ایپی سوڈیک حافظہ قلیل مدتی حافظہ حسی حافظہ سمنٹک حافظہ 6 / 150 ہندی کاسیکھناپنجابی کے سیکھنے میں مددکرتاہے۔ اسکی مثال ہے۔ منفی اکتساب کی منتقلی مثبت اکتساب کی منتقلی صفراکتساب جانبی اکتساب کی منتقلی 7 / 150 مشاہداتی اکتساب میں حسب ذیل عمل شامل نہیں ہوتا۔ احفاظ پیداوار معدوم توجہ 8 / 150 روزشاک سیاہی دھبوں کاٹسٹ ہے۔ سوشوگرام شخصی فہرست اظلالی آزمائش نامہ غیراظلالی آزمائش نامہ 9 / 150 نشوونما کے مدراج کوسب سے پہلے متعارف کیا۔ ویان ڈین ڈیل رابرٹ ہیوزگ ہرسٹ ہرلاک بوور 10 / 150 ہم جماعت طلباکاچھوٹاگروپ جواس عام مقصدپرکام کرتاہے۔ بصیرتی اکتساب زبانی اکتساب معاون اکتساب حادثاتی اکتساب 11 / 150 طفل مرکوزتعلیم اس کواہمیت دیتی ہے۔ مواد طریقے معلم طالب علم 12 / 150 وہ جذبہ جو ’’فرار‘‘ جبلت کے ہمراہ ہوتاہے۔ حصول اپیل جستجو خوف 13 / 150 پروگرام انسٹرکشن اسکااطلاق ہے۔ عملی مشروطیت نظریہ کلاسیکل مشروطیت نظریہ سعی وخطاکااکتسابی نظریہ بصیرتی اکتسابی نظریہ 14 / 150 معلم جواپنے طلبا کومکمل آزادی دیتاہے اسکی مثال ہے۔ کرشماتی قیادت جمہوری قیادت مجہول یالاتعلق قیادت آمرانہ قیادت 15 / 150 مختلف عمرکے سطحوںپردیہی وشہری بچوں میں پڑھنے کی دلچسپیوں کے جائزے کواس طریقے کے ذریعہ مطالعہ کیاجاسکتاہے۔ طبی طریقہ طویل دراز رسائی رقبی طریقہ تجرباتی طریقہ 16 / 150 ایبنگ ہاس کے مطابق 20 منٹ کے وقفہ کے بعدسیکھاہواموادکاتقریباً اتنا فیصدبھول جاتے ہیں۔ 81% 66% 29% 47% 17 / 150 ہرکسی کاتعلق مدرسہ سے ہے۔ ہرکسی کومدرسہ میں خوش آمدیدہے اس کاتصورہے۔ مخصوص مدرسہ مائینورٹی مدرسہ انضمامی مدرسہ مشغولی مدرسہ 18 / 150 بچے اس دورمیں جاندارجانورمیں تقسیم کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔ ادراکی خیالات کادرجہ حقیقی (ٹھوس) اقدام کادرجہ ماقبل تصورات حسی حرکی دور 19 / 150 بچہ جب کسی رینک یاتحفہ حاصل کرنے کے لئے پڑھتا ہے تواسکا محرکہ ہے۔ فطرح محرکہ داخلی محرکہ بیرونی محرکہ اندورنی محرکہ 20 / 150 گیتاامتحان لکھنے سے خوف زدہ ہے اس کواس قسم کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ صحتی رہنمائی بچہ کی رہنمائی ذاتی رہنمائی فنی رہنمائی 21 / 150 وہ کھیل جس میں بچے دوسرے بچوں کے بازوںکھیلتے ہیں لیکن ان کے ساتھ نہیں ہے۔ مشترکہ کھیل متوازی کھیل تنہاکھیل معاون کھیل 22 / 150 اکتساب پراثرانداز ہونے والا رحجان ہے۔ ماحولی عنصر ذاتی عنصر تہذیبی عنصر اسکولی عنصر 23 / 150 بچوں کے لئے سزانہیں رکھتی ۔ قانونی اعتراض وقتی اعتراض سائنسی اعتراض اخلاقی اعتراض 24 / 150 اس کے مطابق بچے بھرپورسماجی تہذیبی متن میں تیزی سے معلومات حاصل کرتے ہیں۔ کوہلر روگاف وائی گاٹ سکی چامسکی 25 / 150 بچے اپنی ماں کواس عمرمیں شناخت کرتے ہیں۔ چوتھامہینہ چھٹواں مہینہ پانچویں مہینہ تیسرا مہینہ 26 / 150 صحیح ردعمل پر’’مہرلگانا‘‘ اورغلط ردعمل پر’’مہرنہیں لگانا‘‘ہے۔ عملی مشروط بصیرتی اکتساب سعی وخطاکااکتساب کلاسیکل مشروط 27 / 150 آفاقی قواعدجواصولوںکے ذخیرے سے تعمیرہوتی ہے ساری انسانیت پرلازم ہوتی ہے۔ طرزعملی تناظر باہمی عمل کے تناظر مقامی تناظر انسانیاتی تناظر 28 / 150 کوہلبرگ کے اسٹیج 1 کے ابتدائی رواجی سطح کے مطابق’’اخلاقیات کافیصلہ اسکے ذریعہ ہوتاہے‘‘۔ ضروریات نتائج انسانی حقوق سماجی اصول 29 / 150 ہے۔ Dyslexia حسابی کمزوری لکھنے (تحریری) کمزوری پڑھنے کی کمزوری بات چیت کی کمزوری 30 / 150 معلم کارویہ ٹیٹ کی جانب کامطالعہ اسکواستعمال کرتے ہوئے کیاجاسکتاہے۔ طبی طریقہ سروے طریقہ تجرباتی طریقہ انیکڈاٹل طریقہ 31 / 150 انھوں نے صرف بچوں کے لئے بہت سی اچھی نظمیں اورمضامین لکھے ہیں جوآج بھی درسی کتابوں میں شامل ہیں۔ عبدالحق اسماعیل میرٹھی علامہ اقبال نظیراکبرآبادی 32 / 150 الطاف حسین حالی کی وفات اس سال ہوئی۔ 1888 1914 1837 1920 33 / 150 تلاش ہند انکامجموعہ کلام ہے۔ علامہ اقبال پنڈت جواہرلال نہرو میرحسن حفیظ جالندھر 34 / 150 وہ کلمہ جواپنی ذات سے پورے معنی دیتاہے۔ صفت مستقل کلمہ کلمہ غیرمستقل کلمہ 35 / 150 جن اسموں کے آخرمیں الف ہوتاہے وہ بلعموم ۔۔۔۔۔۔ہوتے ہیں۔ جنس مذکر اسم مونث 36 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نظم) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ ذرے ذرے میں رواں روح رواں پاتاہوں میں زندگی کوایک بحربے کراں پاتاہوں میں غنچہ غنچہ نطق پرآمادہ آتاہے نظر پتے پتے کی زبان کونغمہ خواں پاتاہوں میں زندہ ہستی کی خبردیتی ہے رفتارنفس بوئے گل کوزندگی کاترجماں پاتاہوں میں برق کی جنبش ہویابادصباکاہوخرام زندگی کاہرموج میں نشاں پاتاہوں میں اس سے آگے بھی وہیں روحیں اڑتی پھرتی بے شمار طائرسدرہ کاجس جاآشیاں پاتاہوں میں رفتارِنفس ۔۔۔۔۔۔ ہے۔ مترادف متضاد مرکب غیر اضافی مرکب اضافی 37 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نظم) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ ذرے ذرے میں رواں روح رواں پاتاہوں میں زندگی کوایک بحربے کراں پاتاہوں میں غنچہ غنچہ نطق پرآمادہ آتاہے نظر پتے پتے کی زبان کونغمہ خواں پاتاہوں میں زندہ ہستی کی خبردیتی ہے رفتارنفس بوئے گل کوزندگی کاترجماں پاتاہوں میں برق کی جنبش ہویابادصباکاہوخرام زندگی کاہرموج میں نشاں پاتاہوں میں اس سے آگے بھی وہیں روحیں اڑتی پھرتی بے شمار طائرسدرہ کاجس جاآشیاں پاتاہوں میں ہرکلی اورہرپتہ کودیکھنے کے بعدشاعر کیامحسوس کرتا ہے؟ ہرپتہ کی زبان پرگاناہے۔ ہرپتہ خدا تعالی کی حمدوثناکرتاہے۔ ہرپتہ حرکت کررہاہے ہرکلی مہک رہی ہے 38 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نظم) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ ذرے ذرے میں رواں روح رواں پاتاہوں میں زندگی کوایک بحربے کراں پاتاہوں میں غنچہ غنچہ نطق پرآمادہ آتاہے نظر پتے پتے کی زبان کونغمہ خواں پاتاہوں میں زندہ ہستی کی خبردیتی ہے رفتارنفس بوئے گل کوزندگی کاترجماں پاتاہوں میں برق کی جنبش ہویابادصباکاہوخرام زندگی کاہرموج میں نشاں پاتاہوں میں اس سے آگے بھی وہیں روحیں اڑتی پھرتی بے شمار طائرسدرہ کاجس جاآشیاں پاتاہوں میں ہرکلی اورہرپتہ کودیکھنے کے بعدشاعر کیامحسوس کرتا ہے؟ ہرپتہ کی زبان پرگاناہے۔ ہرپتہ حرکت کررہاہے ہرکلی مہک رہی ہے ہرپتہ خدا تعالی کی حمدوثناکرتاہے۔ 39 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نظم) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ ذرے ذرے میں رواں روح رواں پاتاہوں میں زندگی کوایک بحربے کراں پاتاہوں میں غنچہ غنچہ نطق پرآمادہ آتاہے نظر پتے پتے کی زبان کونغمہ خواں پاتاہوں میں زندہ ہستی کی خبردیتی ہے رفتارنفس بوئے گل کوزندگی کاترجماں پاتاہوں میں برق کی جنبش ہویابادصباکاہوخرام زندگی کاہرموج میں نشاں پاتاہوں میں اس سے آگے بھی وہیں روحیں اڑتی پھرتی بے شمار طائرسدرہ کاجس جاآشیاں پاتاہوں میں غنچہ غنچہ ۔۔۔۔۔ ہے۔ متضاد مترادف تکرارلفظی تلمیح 40 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نظم) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ ذرے ذرے میں رواں روح رواں پاتاہوں میں زندگی کوایک بحربے کراں پاتاہوں میں غنچہ غنچہ نطق پرآمادہ آتاہے نظر پتے پتے کی زبان کونغمہ خواں پاتاہوں میں زندہ ہستی کی خبردیتی ہے رفتارنفس بوئے گل کوزندگی کاترجماں پاتاہوں میں برق کی جنبش ہویابادصباکاہوخرام زندگی کاہرموج میں نشاں پاتاہوں میں اس سے آگے بھی وہیں روحیں اڑتی پھرتی بے شمار طائرسدرہ کاجس جاآشیاں پاتاہوں میں زندگی کی نشانی کہاں پائی جاتی ہے۔ ہرچال میں حکمرانی میں بجلی کی تیز رفتامیں ہرحرکت میں 41 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نظم) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ ذرے ذرے میں رواں روح رواں پاتاہوں میں زندگی کوایک بحربے کراں پاتاہوں میں غنچہ غنچہ نطق پرآمادہ آتاہے نظر پتے پتے کی زبان کونغمہ خواں پاتاہوں میں زندہ ہستی کی خبردیتی ہے رفتارنفس بوئے گل کوزندگی کاترجماں پاتاہوں میں برق کی جنبش ہویابادصباکاہوخرام زندگی کاہرموج میں نشاں پاتاہوں میں اس سے آگے بھی وہیں روحیں اڑتی پھرتی بے شمار طائرسدرہ کاجس جاآشیاں پاتاہوں میں طائرسدرہ۔۔۔۔۔۔ ہے۔ متضاد تلمیح تشبیہ مترادف 42 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نظم) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ ذرے ذرے میں رواں روح رواں پاتاہوں میں زندگی کوایک بحربے کراں پاتاہوں میں غنچہ غنچہ نطق پرآمادہ آتاہے نظر پتے پتے کی زبان کونغمہ خواں پاتاہوں میں زندہ ہستی کی خبردیتی ہے رفتارنفس بوئے گل کوزندگی کاترجماں پاتاہوں میں برق کی جنبش ہویابادصباکاہوخرام زندگی کاہرموج میں نشاں پاتاہوں میں اس سے آگے بھی وہیں روحیں اڑتی پھرتی بے شمار طائرسدرہ کاجس جاآشیاں پاتاہوں میں بقول شاعر موت کی بربادی میں راز کیاہے۔ انسان کی زندگی کاخاتمہ تباہی کے نشان چھوڑگئے ہیں دنیا کے ذروںمیں کارواں نظرآتے ہیں اس میں زندگی کاانقلاب چھپاہواہے۔ 43 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نثر) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ آج راکھی کاتہوارہے۔ کانتااورشانتا دوبہنیں ہیں۔ بادل گرج رہاہے اورزوروشورسے ہواچل رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کمرے کی کھڑکی کھل گئی۔ کانتانے دیکھا کہ باہربارش ہورہی ہے۔ رات کے ساڑھے آٹھ بج چکے ہیں۔ شانتا نے آج صبح ہی ونودکوراکھی کے لئے کہاتھا۔ وہ دونوں بہنیں ونودکا انتظارکررہی ہیں۔ شانتاکویقین ہے کہ ونودراکھی بندھوانے ضرورآئے گا۔ لےکن ماں کہتی ہے کہ اس اندھیری رات میں ہم غریبوں کے پا س کون آئے گا۔شانتارونے لگتی ہے۔ ماں اسے دلاسادے کرکہتی ہے کہ اگرآج تیراحقیقی بھائی ہوتاتواس انتظارکی ضرورت کیاتھی۔افسوس کے میرے چاندسے بیٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔ انتظارکی تکلیف موت سے کم نہیں ہوتی۔ روازے کے ہرآہٹ پرشانتا سمجھتی ہےکہ ونودآگیا۔ کئی مرتبہ آہٹ ہوئی لےکن منودنہیں آیا۔ماں نے ایسے وقت میں اس کے باپ اوربھائی کاقصہ سنایا اوردکھی ہوئی کہ اس کے چاندسے بےٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔اتنے میں بادل خوب گرجنے لگے اوربارش بڑھ گئی۔ ماں نے کانتاسے کھڑکی بندکرنے کے لئے کہا۔ لیکن شانتا نے کھڑکی بندکرنے سے منع کردیا اورکہاکہ کہ اگرونود آئے گاتوبندکھڑکی کودیکھ کرکہیں واپس نہ ہوجائے۔ کانتا نے جواب دیا کہ کون ہم غریب بہنوں کابھائی بننے تیارہوگا۔ ونودکاانتظارکون کررہے تھے۔ ڈاکو اورونود ونوداورشانتا کانتااورشانتا ماں اوربیٹا 44 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نثر) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ آج راکھی کاتہوارہے۔ کانتااورشانتا دوبہنیں ہیں۔ بادل گرج رہاہے اورزوروشورسے ہواچل رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کمرے کی کھڑکی کھل گئی۔ کانتانے دیکھا کہ باہربارش ہورہی ہے۔ رات کے ساڑھے آٹھ بج چکے ہیں۔ شانتا نے آج صبح ہی ونودکوراکھی کے لئے کہاتھا۔ وہ دونوں بہنیں ونودکا انتظارکررہی ہیں۔ شانتاکویقین ہے کہ ونودراکھی بندھوانے ضرورآئے گا۔ لےکن ماں کہتی ہے کہ اس اندھیری رات میں ہم غریبوں کے پا س کون آئے گا۔شانتارونے لگتی ہے۔ ماں اسے دلاسادے کرکہتی ہے کہ اگرآج تیراحقیقی بھائی ہوتاتواس انتظارکی ضرورت کیاتھی۔افسوس کے میرے چاندسے بیٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔ انتظارکی تکلیف موت سے کم نہیں ہوتی۔ روازے کے ہرآہٹ پرشانتا سمجھتی ہےکہ ونودآگیا۔ کئی مرتبہ آہٹ ہوئی لےکن منودنہیں آیا۔ماں نے ایسے وقت میں اس کے باپ اوربھائی کاقصہ سنایا اوردکھی ہوئی کہ اس کے چاندسے بےٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔اتنے میں بادل خوب گرجنے لگے اوربارش بڑھ گئی۔ ماں نے کانتاسے کھڑکی بندکرنے کے لئے کہا۔ لیکن شانتا نے کھڑکی بندکرنے سے منع کردیا اورکہاکہ کہ اگرونود آئے گاتوبندکھڑکی کودیکھ کرکہیں واپس نہ ہوجائے۔ کانتا نے جواب دیا کہ کون ہم غریب بہنوں کابھائی بننے تیارہوگا۔ تکلیف کی ضد۔۔۔۔۔ مشکل پریشانی مصیبت راحت 45 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نثر) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ آج راکھی کاتہوارہے۔ کانتااورشانتا دوبہنیں ہیں۔ بادل گرج رہاہے اورزوروشورسے ہواچل رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کمرے کی کھڑکی کھل گئی۔ کانتانے دیکھا کہ باہربارش ہورہی ہے۔ رات کے ساڑھے آٹھ بج چکے ہیں۔ شانتا نے آج صبح ہی ونودکوراکھی کے لئے کہاتھا۔ وہ دونوں بہنیں ونودکا انتظارکررہی ہیں۔ شانتاکویقین ہے کہ ونودراکھی بندھوانے ضرورآئے گا۔ لےکن ماں کہتی ہے کہ اس اندھیری رات میں ہم غریبوں کے پا س کون آئے گا۔شانتارونے لگتی ہے۔ ماں اسے دلاسادے کرکہتی ہے کہ اگرآج تیراحقیقی بھائی ہوتاتواس انتظارکی ضرورت کیاتھی۔افسوس کے میرے چاندسے بیٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔ انتظارکی تکلیف موت سے کم نہیں ہوتی۔ روازے کے ہرآہٹ پرشانتا سمجھتی ہےکہ ونودآگیا۔ کئی مرتبہ آہٹ ہوئی لےکن منودنہیں آیا۔ماں نے ایسے وقت میں اس کے باپ اوربھائی کاقصہ سنایا اوردکھی ہوئی کہ اس کے چاندسے بےٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔اتنے میں بادل خوب گرجنے لگے اوربارش بڑھ گئی۔ ماں نے کانتاسے کھڑکی بندکرنے کے لئے کہا۔ لیکن شانتا نے کھڑکی بندکرنے سے منع کردیا اورکہاکہ کہ اگرونود آئے گاتوبندکھڑکی کودیکھ کرکہیں واپس نہ ہوجائے۔ کانتا نے جواب دیا کہ کون ہم غریب بہنوں کابھائی بننے تیارہوگا۔ غریب کی جمع۔۔۔ امیر امرائ غربائ غریب 46 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نثر) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ آج راکھی کاتہوارہے۔ کانتااورشانتا دوبہنیں ہیں۔ بادل گرج رہاہے اورزوروشورسے ہواچل رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کمرے کی کھڑکی کھل گئی۔ کانتانے دیکھا کہ باہربارش ہورہی ہے۔ رات کے ساڑھے آٹھ بج چکے ہیں۔ شانتا نے آج صبح ہی ونودکوراکھی کے لئے کہاتھا۔ وہ دونوں بہنیں ونودکا انتظارکررہی ہیں۔ شانتاکویقین ہے کہ ونودراکھی بندھوانے ضرورآئے گا۔ لےکن ماں کہتی ہے کہ اس اندھیری رات میں ہم غریبوں کے پا س کون آئے گا۔شانتارونے لگتی ہے۔ ماں اسے دلاسادے کرکہتی ہے کہ اگرآج تیراحقیقی بھائی ہوتاتواس انتظارکی ضرورت کیاتھی۔افسوس کے میرے چاندسے بیٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔ انتظارکی تکلیف موت سے کم نہیں ہوتی۔ روازے کے ہرآہٹ پرشانتا سمجھتی ہےکہ ونودآگیا۔ کئی مرتبہ آہٹ ہوئی لےکن منودنہیں آیا۔ماں نے ایسے وقت میں اس کے باپ اوربھائی کاقصہ سنایا اوردکھی ہوئی کہ اس کے چاندسے بےٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔اتنے میں بادل خوب گرجنے لگے اوربارش بڑھ گئی۔ ماں نے کانتاسے کھڑکی بندکرنے کے لئے کہا۔ لیکن شانتا نے کھڑکی بندکرنے سے منع کردیا اورکہاکہ کہ اگرونود آئے گاتوبندکھڑکی کودیکھ کرکہیں واپس نہ ہوجائے۔ کانتا نے جواب دیا کہ کون ہم غریب بہنوں کابھائی بننے تیارہوگا۔ کون ہم غریب بہنوں کا بھائی بننے تیارہوگا؟ یہ کس نے کہا شانتانے کانتانے شانتا اورکانتانے ماں نے 47 / 150 ذیل میں ان دیکھامتن (نثر) دیاگیاہے۔ اس کوغورسے پڑھئے ۔ نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات میں صحیح جواب کاانتخاب کیجئے۔ آج راکھی کاتہوارہے۔ کانتااورشانتا دوبہنیں ہیں۔ بادل گرج رہاہے اورزوروشورسے ہواچل رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کمرے کی کھڑکی کھل گئی۔ کانتانے دیکھا کہ باہربارش ہورہی ہے۔ رات کے ساڑھے آٹھ بج چکے ہیں۔ شانتا نے آج صبح ہی ونودکوراکھی کے لئے کہاتھا۔ وہ دونوں بہنیں ونودکا انتظارکررہی ہیں۔ شانتاکویقین ہے کہ ونودراکھی بندھوانے ضرورآئے گا۔ لےکن ماں کہتی ہے کہ اس اندھیری رات میں ہم غریبوں کے پا س کون آئے گا۔شانتارونے لگتی ہے۔ ماں اسے دلاسادے کرکہتی ہے کہ اگرآج تیراحقیقی بھائی ہوتاتواس انتظارکی ضرورت کیاتھی۔افسوس کے میرے چاندسے بیٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔ انتظارکی تکلیف موت سے کم نہیں ہوتی۔ روازے کے ہرآہٹ پرشانتا سمجھتی ہےکہ ونودآگیا۔ کئی مرتبہ آہٹ ہوئی لےکن منودنہیں آیا۔ماں نے ایسے وقت میں اس کے باپ اوربھائی کاقصہ سنایا اوردکھی ہوئی کہ اس کے چاندسے بےٹے کوڈاکواٹھالے گئے۔اتنے میں بادل خوب گرجنے لگے اوربارش بڑھ گئی۔ ماں نے کانتاسے کھڑکی بندکرنے کے لئے کہا۔ لیکن شانتا نے کھڑکی بندکرنے سے منع کردیا اورکہاکہ کہ اگرونود آئے گاتوبندکھڑکی کودیکھ کرکہیں واپس نہ ہوجائے۔ کانتا نے جواب دیا کہ کون ہم غریب بہنوں کابھائی بننے تیارہوگا۔ شانتا نے ونودکوراکھی باندھنے کے لئے کب کہاتھا۔ رات شام دوپہر صبح 48 / 150 جزائرکی واحد۔۔۔۔ جُز جزا جزیرہ اجزائ 49 / 150 جوالفاظ اسم کے آخرمیں جوڑدیئے جاتے ہیں۔ان کو۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔ متضاد مترادف سابقے لاحقے 50 / 150 کسی قول کونقل کرتے وقت یہ علامت لگاتے ہیں۔ ختمہ واوین سوالیہ رابطہ 51 / 150 وہ نام جومحبت یاحقارت سے پکاراجاتاہے۔ ضمیر اسم عرف صفت 52 / 150 بے ترتیب جملہ دیاگیاہے اس کوترتیب وارلکھئیے۔ انہوںنے پوچھا کہ وہ کیوں کھڑی اورکیاکہناچاہتی ہے۔ وہ کیا کہناچاہتی ہے اورکیوںکھڑی ہے۔ انہوں نے پوچھا انہوںنے پوچھا کیاکہنا چاہتی ہے اورکیوںکھڑی ہے۔ ان میں سے کوئی نہیں 53 / 150 محاورہ پہچانئے۔ تارے گننا دھوکاکھانا یہ تمام غفلت طاری ہونا 54 / 150 یہ بچے کی پہلی زبان ہوتی ہے۔ رسمی زبان تعلیمی زبان سماجی زبان مادری زبان 55 / 150 لفظ شاق القمرکوسمجھانے کے لئے آپ کونساطریقہ استعمال کریں گے۔ حروف تہجی کا طریقہ قصہ یاکہانی کاطریقہ صوتی طریقہ جملاتی طریقہ 56 / 150 کسی محکمہ میں شکایت درج کرانے کے لئے آپ یہ استعمال کریں گے۔ خبرنامہ رپورٹ خط روزنامچہ (ڈائری) 57 / 150 اردوکی ادبی۔تہذیبی۔ ثقافتی اورنصاب سے مربوط سرگرمیوںمیں دلچسپی ہونی چاہئیے۔تاکہ طلبہ کی شخصیت بن سکے۔ معلم اردوکی خوبی معلم اردوکاکردار معلم اردو کی تربیت معلم اردوکی ذمہ داری 58 / 150 زبان کی قسمیں یہ ہے۔ آواز کی زبان اشاروںکی زبان علامتی زبان یہ تمام 59 / 150 رموزاوقاف ۔۔۔۔۔۔ ہے۔ علامت ہے تحریرہے ضابطہ ہے جملہ ہے 60 / 150 سیرسیداحمدخان نے یہ رسالہ جاری کیاتھا۔ اعتماد آثارالصنادید تہذیب الاخلاق مصنف 61 / 150 Choose the word with correct spelling. Tomorow Tomorrow Tommorow Tommorrow 62 / 150 Choose the set of words that are arranged in the alphabetical order. single, size, simple, sick sick, single, simple, size sick, single, size, simple sick, simple, single, size 63 / 150 How long has it been raining? Choose from the alternatives given below the appropriate answer for the question above. It has been raining for an hour. It is raining from one hour. It is raining since one hour.. It has been raining from an hour. 64 / 150 The boy has been missing -------------last night. Fill in the blank with a suitable preposition. before since by from 65 / 150 Give me cool water. Identify the part of speech of the word underlined. preposition adjactive adverb verb 66 / 150 A get some peace(A)/ he left home(B)/ his parents could (C)/ in order that(D) In the questions, the sentence is split into four parts and named A, B, C and D. These four parts are not given in their proper order. Read the sentence and find out which of the four combinations is correct. DCAB BDCA ACDB CADB 67 / 150 You write a letter to your friend. You take leave by one of the following. Choose the correct eating. Your's faithfully, Your's sincerely, Your Faithfully, Yours sincerely, 68 / 150 I came to hospital. Change the above sentence into negative from. I was not come to hospital. I had not come to hospital. I don't come to come hospital. I did not come to hospital. 69 / 150 The hair of Cat is very long. Change the underlined parts by using 's by selecting the correct option. Cat's hair is very long Cat hair's is very long Cat's hairs is very long Cat's hairs' is very long 70 / 150 My mother ----------------up in England. Choose the right form to fill in the blank. grew have grown grown had grown 71 / 150 Identify the correct sentence from the following options. Karan has got three weeks holiday. Karan has got three weeks' holiday. Karan has got three weaks' holiday. Karan has got three week's holiday. 72 / 150 You can carry out the plan easily,-----------? Complete the sentence with the most appropriate question tag. have you can't you haven't you can you 73 / 150 My eyes are block. Identify the correct question to get the above answer. which colour are your eyes ? which colour is your eyes ? what colour is your eyes ? what colour are you eyes ? 74 / 150 She uses a flutter kick and tumble turn. The underline word means: jump slowly move quickly roll over and over fly over 75 / 150 Sharukh is as-------------- as Salman. Fill in the blank with suitable words. clever cleverer cleverest the cleverest 76 / 150 (76-79)For each of the number plans in the following passage choose the most suitable word out of the alternatives (below the passage) given against each number. Nowadays when we want to---------(76), we either email the person or SMS then. Everything-----------(77) at the click of a mouse, or the pressing of few buttons. Not so long ago, most people road letters, put them in envelope,-----------(78) it in a post box and waited--------(79) to hear from friends. talk communicate play enjoy 77 / 150 (76-79)For each of the number plans in the following passage choose the most suitable word out of the alternatives (below the passage) given against each number. Nowadays when we want to---------(76), we either email the person or SMS then. Everything-----------(77) at the click of a mouse, or the pressing of few buttons. Not so long ago, most people road letters, put them in envelope,-----------(78) it in a post box and waited--------(79) to hear from friends. happen happened happening happens 78 / 150 (76-79)For each of the number plans in the following passage choose the most suitable word out of the alternatives (below the passage) given against each number. Nowadays when we want to---------(76), we either email the person or SMS then. Everything-----------(77) at the click of a mouse, or the pressing of few buttons. Not so long ago, most people road letters, put them in envelope,-----------(78) it in a post box and waited--------(79) to hear from friends. dropped pushed kept thrown 79 / 150 (76-79)For each of the number plans in the following passage choose the most suitable word out of the alternatives (below the passage) given against each number. Nowadays when we want to---------(76), we either email the person or SMS then. Everything-----------(77) at the click of a mouse, or the pressing of few buttons. Not so long ago, most people road letters, put them in envelope,-----------(78) it in a post box and waited--------(79) to hear from friends. surprisingly badly patiently wisely 80 / 150 (80-84)Read the following passage carefully and answer the question given below it. Aftab live in the small village of nayagaon with his grandmother. He was lazy and good for nothing. He did not go to school. He did not want to work either. He roamed around the whole day long, playing marbles and flying kites with a group of idle man. Aftab grandmother was worried about his future. she decided to send him to the city to her brother. she hoped he would learn a trade there and earn money. after tried to persuade his grandmother to allow him to stay, but she had made up her mind. she gave him 20 rupees, blessed him and sent him away. After went to the station and bought his ticket, On the platform he saw a lot of people waiting for the train many of them very speaking English . Aftab set on a bench listening to the people talking around him. Two men standing close to him were talking and one of them was nodding his head vigorously saying "Yes, yes, yes!" Aftab stored the word in his mind. A child started crying pointing to the ice cream cart. Its mother shouted "No, no, no!" You have a cold you cannot have and ice cream. No, no! Aftab stored "No" in his mind. He was happy. He had learn to English words even before going to the city. 80. Aftab Lived in a ------------- city small village station school 81 / 150 (80-84)Read the following passage carefully and answer the question given below it. Aftab live in the small village of nayagaon with his grandmother. He was lazy and good for nothing. He did not go to school. He did not want to work either. He roamed around the whole day long, playing marbles and flying kites with a group of idle man. Aftab grandmother was worried about his future. she decided to send him to the city to her brother. she hoped he would learn a trade there and earn money. after tried to persuade his grandmother to allow him to stay, but she had made up her mind. she gave him 20 rupees, blessed him and sent him away. After went to the station and bought his ticket, On the platform he saw a lot of people waiting for the train many of them very speaking English . Aftab set on a bench listening to the people talking around him. Two men standing close to him were talking and one of them was nodding his head vigorously saying "Yes, yes, yes!" Aftab stored the word in his mind. A child started crying pointing to the ice cream cart. Its mother shouted "No, no, no!" You have a cold you cannot have and ice cream. No, no! Aftab stored "No" in his mind. He was happy. He had learn to English words even before going to the city. 81. The word 'persuade' used in the passage means? examine agree convince console 82 / 150 (80-84)Read the following passage carefully and answer the question given below it. Aftab live in the small village of nayagaon with his grandmother. He was lazy and good for nothing. He did not go to school. He did not want to work either. He roamed around the whole day long, playing marbles and flying kites with a group of idle man. Aftab grandmother was worried about his future. she decided to send him to the city to her brother. she hoped he would learn a trade there and earn money. after tried to persuade his grandmother to allow him to stay, but she had made up her mind. she gave him 20 rupees, blessed him and sent him away. After went to the station and bought his ticket, On the platform he saw a lot of people waiting for the train many of them very speaking English . Aftab set on a bench listening to the people talking around him. Two men standing close to him were talking and one of them was nodding his head vigorously saying "Yes, yes, yes!" Aftab stored the word in his mind. A child started crying pointing to the ice cream cart. Its mother shouted "No, no, no!" You have a cold you cannot have and ice cream. No, no! Aftab stored "No" in his mind. He was happy. He had learn to English words even before going to the city. 82. Aftab's Grandmother gave him.......... twenty four rupees thirty rupees fifteen rupees twenty rupees 83 / 150 (80-84)Read the following passage carefully and answer the question given below it. Aftab live in the small village of nayagaon with his grandmother. He was lazy and good for nothing. He did not go to school. He did not want to work either. He roamed around the whole day long, playing marbles and flying kites with a group of idle man. Aftab grandmother was worried about his future. she decided to send him to the city to her brother. she hoped he would learn a trade there and earn money. after tried to persuade his grandmother to allow him to stay, but she had made up her mind. she gave him 20 rupees, blessed him and sent him away. After went to the station and bought his ticket, On the platform he saw a lot of people waiting for the train many of them very speaking English . Aftab set on a bench listening to the people talking around him. Two men standing close to him were talking and one of them was nodding his head vigorously saying "Yes, yes, yes!" Aftab stored the word in his mind. A child started crying pointing to the ice cream cart. Its mother shouted "No, no, no!" You have a cold you cannot have and ice cream. No, no! Aftab stored "No" in his mind. He was happy. He had learn to English words even before going to the city. 83. The child was crying because he............. wanted an ice cream was happy was in the station had a cold 84 / 150 (80-84)Read the following passage carefully and answer the question given below it. Aftab live in the small village of nayagaon with his grandmother. He was lazy and good for nothing. He did not go to school. He did not want to work either. He roamed around the whole day long, playing marbles and flying kites with a group of idle man. Aftab grandmother was worried about his future. she decided to send him to the city to her brother. she hoped he would learn a trade there and earn money. after tried to persuade his grandmother to allow him to stay, but she had made up her mind. she gave him 20 rupees, blessed him and sent him away. After went to the station and bought his ticket, On the platform he saw a lot of people waiting for the train many of them very speaking English . Aftab set on a bench listening to the people talking around him. Two men standing close to him were talking and one of them was nodding his head vigorously saying "Yes, yes, yes!" Aftab stored the word in his mind. A child started crying pointing to the ice cream cart. Its mother shouted "No, no, no!" You have a cold you cannot have and ice cream. No, no! Aftab stored "No" in his mind. He was happy. He had learn to English words even before going to the city. 84. Before going to the city, Aftab learnt which words........... Yes Yes And No No bye 85 / 150 Identify the word which has the similar pronunciation as the underline letter in the word prize wise Price advice rice 86 / 150 The task employed to develop the skill of writing is............ role play referring to dictionary composition narration 87 / 150 The objective of the supplementary reader is to........... do exercise increase the reading speed spell words learnt answers 88 / 150 Identify the structural words from the words given below doctor slow form get 89 / 150 Test came to find language skills acquired during the course of the instruction is the achievement test diagnostic test placement test proficiency test 90 / 150 Structural-oral-situational approach came into practice as an alternative to choose the correct alternative form below. Direct method Grammar-translation method Dr. West's reading method Bilingual method 91 / 150 43،200 سکنڈوں میں گھنٹوں کی تعداد؟ 12 6 24 48 92 / 150 1 تا 100 کے درمیان جڑواں مفرد اعداد کے جوڑوں کی تعداد؟ 10 8 4 6 93 / 150 اگر ایک51میٹر کپڑے کو ½1 میٹر کے مساوی ٹکڑوں میں تقسیم کیا گیا تب ٹکڑوں کی تعداد ہوگی؟ 34 12 17 41 94 / 150 اگر405 روپیوں کو احمد اور کلیم میں 7:8 کی نسبت میں تقسیم کرنے پر کلیم کا حصہ؟ 216 189 116 289 95 / 150 11 میٹر 45 سنتٰ میٹر اور 7 میٹر 68 سنٹی میٹر کا فرق؟ 3 میٹر 67 سنٹی میٹر 3 میٹر 77 سنٹی میٹر 2 میٹر 77 سنٹی میٹر 4 میٹر 77 سنٹی میٹر 96 / 150 اگر عارف ایک گھنٹہ میں¾ 2 کلو میٹر پیدل چلتا ہے تب وہ½ 7 گھنٹوں میں اسی رفتار سے کتنا فاصلہ طے کرےگا؟(کلو میٹر میں) 32 1/6Km 33 1/8 Km 33 1/4Km 33 1/2Km 97 / 150 ایک غیر واجب کسر کی قدر ہمیشہ ہوتی ہے؟ >1 =0 =1 <1 98 / 150 ایک آدمی پہلے 255 کلو میٹر فاصلہ 5 گھنٹوں میں سفر طے کرتا ہےاور اگلے 84 کلو میٹر1گھنٹو ں میں طے کرتا ہے۔ ایک گھنٹہ میں وہ اتنا اوسط فاصلہ طے کرےگا؟(کلو میٹر میں) 56.5 51 67.5 84 99 / 150 آکاش کا سفر ی وقت جبکہ وہ سکندرآباد سے دیواگری اکسپرس میں 13.30 گھنٹے پ نکلتا ہے او دوسرے دن ممبئی کو 9.15 گھنٹے پر پہنچتا ہے۔ 9 h 45m 19h 15m 19h 45m 9h 15m 100 / 150 {290-(1221÷11)×2}=? 179 88 178 68 101 / 150 ایک مربعی پلاٹ کا رقبہ 3600 میٹر ہے ۔ اسکے اطراف 5 صف تار لگایا گیا تب تار کا طول ہوگا؟ 800 1800 1200 1400 102 / 150 اگر ایک لیٹر پٹرول ی قیمت 125 روپئے ہیں ۔ قیمت میں ہر مہینہ 6 فیصد کی کمی ہوتی ہے تب دو مہینے بعد پٹرولکی قیمت ہوگی؟ 130 120 110.45 110 103 / 150 اگر ایک چار ضلعی کے ذاویوں میں نسبت1:2:3:4 ہوتو سب سے چھوٹا ذاویہ ہوگا؟ 54 36 72 18 104 / 150 ہسٹو گرام میں مستطیلیوں کی چوڑائی ظاہر کرتی ہے؟ وقفہ جماعت تعدد اور وقفہ جماعت تصاویر تعدد 105 / 150 12-(¾-2/3)=? 145/12 143/12 144/11 143/11 106 / 150 یہ ذاویہ مکررہ ہے؟ 90 270 180 360 107 / 150 ایک کا ر کی قیمت بس کی قیمت کے ایک تہائی سے 9500 زیادہ ہے اگر بس کی قیمت984336 ہے۔ 337612 337600 336612 338126 108 / 150 ایک شخص کی روزآنہ کی کمائی 571 رو پئے ہیں اگر وہ مئی 2022 کے مہینے میں 3 دن کام کو نہیں جاتا ہے تب اسکی اس ماہ کی کل آمدنی ہوگی؟ 16559 15417 15988 14846 109 / 150 ایک دکاندار ایک کولر کو 5600 میں خریدتا ہے اور وہ اسے 15 فیصد نفع سے فروخت کرتا ہے تب اسکی قیمت فروخت ہے؟ 6440 6240 6850 6540 110 / 150 دو ٹینکر میں بل ترتیب 850 لیٹر 680 لیٹر کیروسین موجود ہے پیمانہ کی وہ اعظم ترین گنجائش کیا ہوگی ۔ جس کے ذریعہ دونوں ٹینکروں کے کیروسین کو ٹھیک سے ناپ سکیں 17 170 34 340 111 / 150 سال 2024 میں 26جنوری سے 8 مارچ تک دنوں کی تعداد ہوگی؟(دونو دنوں کا شامل کرنے پر 43 41 42 44 112 / 150 5 سال قبل ایک خاندان کی اوسط عمر 25 سال تھی ۔5 سال بعد اس خاندان کی اوسط عمر کیا ہوگی 35 30 25 40 113 / 150 شعاع کے حدی نقاط ہوتے ہیں؟ 3 2 1 0 114 / 150 مثلث مساوی الضلاع میں تشاکلی محوروں کی تعداد۔ 1 3 لا متناہی 2 115 / 150 جیو بورڈ اس کی مثال ہے بصری آلہ سمعی آلہ تمام سمعی و بصری آلہ 116 / 150 ایک طالب علم اپنے ریاضی کے معلومات کو روز مرہ زندگی میں استعمال کرتا ہے یہ ریاضی کی اس قدر کا ظاہر کر تا ہے تنظیمی قدر افادی قدر ثقافتی قدر تہذیبی قدر 117 / 150 معلومات کی تصریح ہے؟ دہرانا اور شناخت شناخت تقابل کرنا دہرانا 118 / 150 اس طریقہ میں نتیجہ سے آغاز اور نظریہ پر اقتام ہوتا ہے؟ استقرائی طریقہ ترکیبی طریقہ استخراجی طریقہ تحلیلی طریقہ 119 / 150 منصوبہ حقیقی زندگی کا جز ہے جسے مدرسہ میں برآمد کیا گیا۔ کس نے کہا؟ اسٹونسن کلپٹرک بلارڈ جان ڈیوی 120 / 150 کسی سوال کیلئے موزوں اور صحیح جواب صرف ایک ہو ہوتو یہ اس مقصد کو پورا کرتا ہے معروضیت اہمیت تمام معتبری 121 / 150 خط سرطان اس حصہ میں واقع نہیں ہے۔ مشرقی نصف کرہ شمالی نصف کرہ مغربی نصف کرہ جنوبی نصف کرہ 122 / 150 ہندوستان ،جاپان کوبڑی مقدارمیں یہ معدنیات برآمدکرتاہے۔ لوہا کوئلہ سونا باکسائٹ 123 / 150 ایک ریاست میں سب سے زیادہ سیاسی اختیار ان کے ہاتھوں میں ہوتاہے۔ گورنر کابینہ قانون ساز اسمبلی چیف سکریٹری 124 / 150 سروی پلی رادھاکرشنن کے مطابق ،زعفرانی رنگ اس کی علامت سمجھاجاتاہے۔ قربانی بہادری دلیری دانائی 125 / 150 راشٹرکوٹ،عربوں کے ساتھ اس تجارت کوفروغ دیئے۔ پڑوسی سلطنتوں کے تجارتی لوگوںکوخارج کرنا جنگوں سے گریزکرنا اورمسلمان کاحملہ عربی علاقہ میں زیادہ جنگوں کامنصوبہ بنانا ان کی سلطنت میں معاشی حالات میں بہتری پیداکرنا 126 / 150 ماحول کاتحفظ۔۔۔ہے۔ صرف ماہرتعلیم کی اخلاقی ذمہ داری ایک شہری کابنیادی فرض ریاستی پالیسی کارہنمایانہ اصول ایک شہری کابنیادی حق 127 / 150 خواتین تحفظات بل کوایکٹ بنانے کے لئے ان سے منظورشدہ ہوناچاہئے۔ لوک سبھااورراجیہ سبھا دونوں سے ہمارے ملک کے تمام ریاستی قانون ساز اسمبلیوں سے لوک سبھااورراجیہ سبھا اورصدرجمہوریہ کی رضامندی سے ہماری ملک کے تمام ریاستی کابینہ سے 128 / 150 کا رکن ہے۔U.N.O IESCC WTO UNESCO UNICEF 129 / 150 انسانوں کادندانی ضابطہ 2/2 . 2/2 . 1/1 . 3/3 2/2 . 1/1 . 2/2 . 3/3 2/2 . 1/1 .3/3 . 3/3 3/3 . 1/1 . 2/2 . 3/3 130 / 150 عقدہ اس میں موجودہوتے ہیں۔ نخاع مستطیل مرکزی عصبی نظام خودکارعصبی نظام محیطی عصبی نظام 131 / 150 ترقی یافتہ ممالک میں اونچی معیارزندگی گذرانے کی خواہش یہاں لی جاتی ہے۔ ماحولیاتی مسائل میں اضافہ آبادی کی روک تھام آبادی میں اضافہ معیارزندگی پرروک لگانا 132 / 150 بالک خط اس کھیل کالازمی جز ہے۔ کبڈی پولو بیس بال ٹینس 133 / 150 خارش کے لئے اس پتہ کاگودا ، دواکے طورپراستعمال کیاجاتاہے۔ تلسی بڑ پودینہ نیلگری 134 / 150 ان کے پتوں سے نئے پودے نشوونما پاتے ہیں۔ بڑ ادرک ویلسنریا بیگونیا 135 / 150 ایک کسان کاشت کے لئے دوہکٹیر خشکی کی زمین خریدتاہے۔ ذیل کی فصل اس کے لئے ترجیحی نہیں ہوسکتی۔ کپاس مونگ گنا مرچ 136 / 150 سروہ اوراس کے رنگ کادوسرا نام ہے۔ جل تھل،سفید میاگوٹ،سفید میاگوٹ،زرد قلاباز،زرد 137 / 150 جام کے رس کومحفوظ کرنے کے لئے سیٹرک ترشہ کے علاوہ اس کیمیائی مرکب کوبھی ملایاجاتاہے۔ KMnSO4 K2O5S2 K2MnSO4 K2SO4 138 / 150 اُبلے ہوئے انڈےمیں پروٹین کی موجودگی کی جانچ کے لئےاس کیمیائی مرکب کی ضرورت پڑتی ہے۔ کاپرہائیڈروآکسائیڈ ، سوڈیم سلفیٹ کاپرنائٹریٹ ، پوٹاشیم آیوڈائیڈ کاپر سلفیٹ ، سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ کاپر سلفیٹ ، سوڈیم نائٹریٹ 139 / 150 مکھیاںدوسرے مکھیوں کوغذا کی موجودگی اطلاع اس کے ذریعہ دیتی ہے۔ زورکی آواز دیتے ہوئے چمکداروشنی چھوڑتےہوئے ہوامیں خوشبوچھوڑتے ہوئے ناچتے ہوئے 140 / 150 ایک ذمہ دارشہری اپنی موٹرسیکل بدلتے وقت یہ ذہن میں رکھنا چاہتاہے کہ ، گاڑی کے اس گیارنٹی پیریڈ کی تصدیق کرے تاکہ وہ گاڑی خریدسکے۔ 15 سال پہلے 30 سال پہلے 5 سال پہلے 20 سال پہلے 141 / 150 ایک طالب علم یہ مشاہدہ کرتاہے کہ بارپیمامیں پارے کی بلندی رفتہ رفتہ کم ہورہی ہے۔ یہ اسکی پیش قیاسی ہے۔ گرج چمک کا طوفان طوفان بارش سیلاب 142 / 150 زمین پردستیاب ہونے والے پینے کے پانی کافی صدہے۔ 2 5 8 1 143 / 150 کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج ہوتی ہے جبکہ کاربونیٹس ، اساسوں کے ساتھ تعامل کرتے ہیں عارضی بھاری پانی کواُبالاجاتاہے غیردھاتیں پانی کے ساتھ تعامل کرتے ہیں دھاتیں چکنے ترشوں کے ساتھ تعامل کرتے ہیں 144 / 150 لندن میں وقت 5.50 am ہے۔ توحیدرآباد میں ۔۔۔ 11.20pm 12.20am 12.20pm 11.20am 145 / 150 عمل سے سیکھنا اس طریقہ میں اسکی جگہ نہیں ہے۔ مسائلی طریقہ انکشافی طریقہ بیانیہ ومظاہراتی طریقہ منصوبی طریقہ 146 / 150 ذیل میں ایک سہ رخی نقشہ ہے۔ سیاسی نقشہ طبعی نقشہ مخصوص نقشہ تصویرکی سطح پراُبھاری نقشہ 147 / 150 ذیل میں یہ بہت چھوٹے سوال جواب دینے کاطریقہ ہے۔ مشہورناچ کے اشکال کیاہے۔ ایک مشہورناچ کی شکل لکھئے ہندوستان کے کوئی ایک ناچ کی شکل کا نام لکھئے ہندوستان کے کوئی ایک ناچ کی شکل کے بارے میں لکھئے 148 / 150 ذیل میں یہ ایک سائنسی مزاج کی خصوصیت نہیں ہے۔ کھلاذہن ہارکاخوف تجسس فیصلہ کاالتوائ 149 / 150 بیان ۔قدرت ایک پہلے سے قائم میل ہے۔ انھوں نے بیان کیا۔ گیلیلو آئنسٹائین کیٹس ہگزلی 150 / 150 اگرایک بچہ تاج محل کاماڈل تیارکرتاہے یہ اس مہارت کاحصول ہے۔ اظہار دستکاری اُتارنا رپورٹنگ Your score is 0% Restart quiz Rate this exam. Send feedback Practice Subject Wise TS TET Exams: TSTET ONLINE EXAMS PREVIOUS GRAND TEST Share this: