6 to 10 Online Exams Online Exams October 13, 2020April 5, 2021 Class 10 Maths: Real Numbers Online Exam-1 Posted By: aseducationacademy@gmail.com 0 Comment 6 to 10 Online Exams, Class 10 Maths Online Exams (U/M), Class 10 Online Exams (U/M), Urdu Medium Online Exams 0% 1693 Lets Start... Oops times up! Created on October 13, 2020 By aseducationacademy@gmail.comMaths Class 10 Real Numbers Exam-1 اسلام علیکم۔۔۔ عزیز طلبا اس امتحان سے بھرپورفائدہ اٹھائیے اوراپنے معلومات میں اضافہ کیجئے۔ اوراس امتحان کی لنک کودوسروں تک پہنچائیے۔ شکریہ۔ اے۔ایس۔ایجوکیشن اکیڈیمی 1 / 10 Category: 10 Maths غیر ناطق اعداد ہوتے ہیں۔ غیر تکراری اعشاریہ مختتم اعشاریہ ٖغیر مختتم غیر تکراری اعشاریہ غیر مختتم اعشاریہ 2 / 10 Category: 10 Maths حساب کا بنیادی مسئلہ ہر مفرد عدد کو غیر مفرد اجزائے ضربی کی شکل میں لکھا جاسکتا ہے ان میں سے کوئی نہیں ہر غیر مفرد عدد کو مفرد اجزائے ضربی کی شکل میں لکھا جاسکتا ہے ہر غیر مفرد عدد کو مفرد اجزائے ضربی کی شکل میں نہیں لکھا جاسکتا ہے 3 / 10 Category: 10 Maths ناطق اعداد ہوتے ہیں۔ مختتم اعشاریہ اور غیر مختتم تکراری اعشاریہ مختتم اعشاریہ غیر مختتم تکراری اعشاریہ غیر مختتم اعشاریہ 4 / 10 Category: 10 Maths غیر ناطق عدد کی اعشاری شکل 0.375 1.10101010۔۔۔۔۔ 1.25 6.10100100010001000... 5 / 10 Category: 10 Maths اقلیداس کا نظریہ تقسیم ۔۔۔۔ a=bq+r, 0≤r<b a=bq+r, 0<r<b a=bq-r, 0≤r<b a=bq+r, 0≤r≤b 6 / 10 Category: 10 Maths ناطق اعداد جو مختتم اعشاریہ ہوتے ہیں ن کے نسب نما اس شکل میں پاے جاتے ہیں۔ تین کی قوت کی شکل میں دو کی قوت کی شکل میں سات کی قوت کی شکل میں دو اور پانچ کی قوت کی شکل میں 7 / 10 Category: 10 Maths 50،70 کا ع-ا- م ہے 50 5 70 10 8 / 10 Category: 10 Maths 26/25=? 1.04 1.4 1.40 0.104 9 / 10 Category: 10 Maths 0.375=? 3/8 3/5 3/75 8/3 10 / 10 Category: 10 Maths یہ ایک ناطق عدد ہے √7 √9 √3 √2 Your score is The average score is 63% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this: